بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے صوبوں کو ہدایات جاری کر دیں

بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے صوبوں کو ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے صوبوں کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے صوبوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات میں انتخابی نشان کی شرط نہ رکھیں۔ بلدیاتی انتخابات…

وزیر اعظم کی زیر صدارت رائے ونڈ میں قومی سلامتی کا اہم اجلاس جاری

وزیر اعظم کی زیر صدارت رائے ونڈ میں قومی سلامتی کا اہم اجلاس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت رائے ونڈ میں قومی سلامتی کے حوالے سے اہم اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں آرمی چیف اور انٹیلی جنس اداروں کے سربراہاں بھی شریک ہیں۔ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی…

افغانستان میں مفاہمت کیلئے مزید سات طالبان قیدی رہا کر دیئے، دفتر خارجہ

افغانستان میں مفاہمت کیلئے مزید سات طالبان قیدی رہا کر دیئے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے مزید سات افغان طالبان قیدی رہا کر دیئے، دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ طالبان قیدی افغانستان میں مفاہمتی عمل کے لیے رہا کیے گئے۔ دفترخارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے مزید…

دفاع وطن کاروان کراچی سے اسلام آباد کے لیے مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ مختار امامی کی سربراہی میں روانہ

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے اسلام آباد میں منعقدہ فاع وطن کنونشن میں شرکت کے لیئے کراچی سے دفاع وطن کاروان روانہ ہو گیا ہے، اس کاروان میں سینکڑوں کی تعداد میں بزرگ، جوان او ر بچے…

اسلام آباد : گھر سے بارودی مواد، جاسوسی آلات برآمد، 5 افراد گرفتار

اسلام آباد : گھر سے بارودی مواد، جاسوسی آلات برآمد، 5 افراد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں ایک گھر سے بھاری مقدار میں بارودی مواد اور جاسوسی کے آلات برآمد کر کے تین خواتین سمیت پانچ افراد کو گرفتار کر لیا، ان افراد کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا گیا ہے۔ تھانہ ترنول…

نیلم جہلم منصوبے کے لئے 15ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ

نیلم جہلم منصوبے کے لئے 15ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ نے نیلم جہلم منصوبے کے لئے 15ارب روپے جاری کرنے کا جلد فیصلہ کیا ہے، سیکریٹری پانی و بجلی سیف اللہ چٹھہ کا کہنا ہے کہ منصوبے کے لئے فنڈز کی فراہمی کا مسئلہ کافی حد تک…

بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر میں بلا اشتعال گولہ باری

بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر میں بلا اشتعال گولہ باری

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پر کوٹلی نکیال سیکٹر میں ڈھیری کے مقام پر سیز فائرکی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر بلا اشتعال گولہ باری کی۔ پاک فوج نے بھرپور منہ توڑ جواب دیکر دشمن کی توپوں…

کراچی جیسی صورتحال اسلام آباد میں بھی پیدا ہو رہی ہے، جسٹس شوکت عزیز

کراچی جیسی صورتحال اسلام آباد میں بھی پیدا ہو رہی ہے، جسٹس شوکت عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے بھتہ وصول کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ کراچی جیسی صورتحال اسلام آباد میں بھی پیدا ہورہی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے تاجروں…

بارہ کہو خود کش حملہ کیس کی سماعت 23 ستمبر تک ملتوی

بارہ کہو خود کش حملہ کیس کی سماعت 23 ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے بارہ کہو خود کش حملہ کیس میں ایک خاتون سمیت پانچ ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 23 ستمبر تک توسیع کر دی۔ پولیس نے عبوری چالان عدالت میں پیش کر دیا۔ بارہ کہو خودکش…

کمی کے باوجود گندم کی برآمدات کا سلسلہ جاری

کمی کے باوجود گندم کی برآمدات کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) جہاں ایک طرف کمی کا شور مچا کر گندم درآمد کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں وہیں پر جولائی کے دوران پچیس لاکھ ڈالر مالیت کی گندم بیرون ممالک بھی بھجوا دی گئی۔ حکومتی اداروں کی جانب سے…

راولپنڈی : پاکستان بھارت کے ساتھ لڑائی نہیں چاہتا، حافظ سعید

راولپنڈی : پاکستان بھارت کے ساتھ لڑائی نہیں چاہتا، حافظ سعید

راولپنڈی (جیوڈیسک) جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ لڑائی نہیں چاہتا، نواز شریف بھارت کے ساتھ اپنے حق کی بات کریں، پوری قوم وزیر اعظم کے ساتھ ہوگی۔ لیاقت باغ راول پنڈی میں دفاع…

مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی یقین دہانی

مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی یقین دہانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی نے اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور انہیں اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی۔ وفاقی وزیر داخلہ نے جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات…

اسلام آباد فائرنگ واقعہ، اسلحہ فراہم کرانیوالے ملزم اختر کی درخواست ضمانت

اسلام آباد فائرنگ واقعہ، اسلحہ فراہم کرانیوالے ملزم اختر کی درخواست ضمانت

اسلام آباد (جیوڈیسک) فائرنگ واقعہ کے ملزم سکندر کو اسلحہ فراہم کرنے والے ملزم اختر نے درخواست ضمانت دائر کر دی۔ سکندر کو اسلحہ فراہم کرنے والے ملزم اختر نے انسداد دہشت گردی کی۔ خصوصی عدالت میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔…

آل پارٹیز کانفرنس، عمران رضا مند، اسفند یار ولی کی معذرت

آل پارٹیز کانفرنس، عمران رضا مند، اسفند یار ولی کی معذرت

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کے نو ستمبر کی آل پارٹیز کانفرنس کے لیے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطے جاری ہیں۔ جماعت اسلامی نے شرکت کی حامی بھر لی جبکہ اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی نے شرکت سے معذرت کر لی۔…

وزیر اعظم کی وزیرداخلہ کو آل پارٹیز کانفرنس نتیجہ خیز بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

وزیر اعظم کی وزیرداخلہ کو آل پارٹیز کانفرنس نتیجہ خیز بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو ہدایت کی ہے کہ دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی طے کرنے کے لیے آل پارٹیز کانفرنس کو تمام سیاسی جماعتوں کے تعاون سے نتیجہ خیز…

بہارہ کہو خودکش حملہ کیس کا پہلا نامکمل چالان عدالت میں پیش

بہارہ کہو خودکش حملہ کیس کا پہلا نامکمل چالان عدالت میں پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) بہارہ کہو خودکش حملہ کیس کا پہلا نامکمل چالان عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ پولیس نے خودکش حملے کے 5 ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت پیش کیا اور چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ کی استدعا کی۔…

راولپنڈی : ملک کو 1965 جیسے جذبے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی : ملک کو 1965 جیسے جذبے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی (جیوڈیسک) یوم دفاع کے موقع پر آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ یوم ِدفاعِ پاکستان، وطن عزیز کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، 6 ستمبر کو پاک فوج…

ڈرون حملوں کے منفی اثرات سامنے آ رہے ہیں : دفتر خارجہ

ڈرون حملوں کے منفی اثرات سامنے آ رہے ہیں : دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ نے شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ میں ڈرون حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا یہ پاکستان کی خود مختاری کے خلاف ہیں۔ دفتر خارجہ کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ ہے کہ ڈرون حملوں کے…

چھ ستمبر ہمیں تاریخ کے روشن باب کی یاد دلاتا ہے

چھ ستمبر ہمیں تاریخ کے روشن باب کی یاد دلاتا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد آصف سندیلہ نے کہا ہے کہ کہ 6 ستمبر ہمیں تاریخ کے روشن باب کی یاد دلاتا ہے، جب پاکستانی قوم اور مسلح افواج نے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر اپنے سے کہیں…

آئی ایم ایف کا قرضہ : نئے ٹیکس کی تیاری، سود سمیت ادائیگی عوام کرینگے

آئی ایم ایف کا قرضہ : نئے ٹیکس کی تیاری، سود سمیت ادائیگی عوام کرینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف سے قرضہ تو حکومت لے رہی ہے لیکن سود سمیت ادائیگی عوام کے کھاتے ڈالی گئی ہے۔ حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کو بجلی کے نرخ بڑھانے کے علاوہ دسمبر 2013 سے گیس پر نیا ٹیکس…

طالبان سے مذاکرات یا طاقت کا استعمال، حکومت نے اے پی سی بلالی

طالبان سے مذاکرات یا طاقت کا استعمال، حکومت نے اے پی سی بلالی

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان سے مذاکرات کرکے ملک میں امن و امان کی فضا بحال کی جائے یا عسکری حکمت عملی اپنائی جائے، حکومت نے سیاسی اتفاق رائے کے لیے 9 ستمبر کو آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کر دیا، عمران…

کراچی میں آپریشن کا ٹائم فریم نہیں دے سکتے، پرویز رشید

کراچی میں آپریشن کا ٹائم فریم نہیں دے سکتے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کہتے ہیں کراچی آپریشن کا ٹائم فریم نہیں دے سکتے، تاہم تمام جماعتیں آپریشن پر متفق ہیں۔ میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ پہلی بار تمام…

حکومت کا 9 ستمبر کو آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان

حکومت کا 9 ستمبر کو آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) دہشتگردی کے آسیب سے نمٹنے کیلئے موجودہ حکومت نے اقتدار سنبھالتے ہی آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا عندیہ دیا تھا لیکن مختلف وجوہات کی بنا پر یہ کانفرنس ابھی تک منعقد نہیں ہو سکی ہے۔ اب وزیر داخلہ چوہدری…

مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے جمعرات کے روز مرکزی دفتر میں پریس کانفرنس

اسلام آباد ( ) مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے جمعرات کے روز مرکزی دفتر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ مسلم لیگ ن کی موجودہ حکومت زرداری حکومت کا ہی تسلسل ہے اور…