وزیر اعظم کا قومی پولیو ٹاسک فورس کا ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ

وزیر اعظم کا قومی پولیو ٹاسک فورس کا ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اور فاٹا میں پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث وزیر اعظم قومی پولیو ٹاسک فورس کا ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ، اجلاس میں پولیو ٹیموں پر حملے رکوانے پر بھی غور کیا جائے گا۔ پولیو ٹاسک…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، سینیٹ میں اے این پی کی تحریک التوا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، سینیٹ میں اے این پی کی تحریک التوا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی نے سینٹ میں تحریک التوا جمع کرا دی۔ اے این پی کی جانب سے سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرائی گئی۔ تحریک التوا میں موقف اختیار کیا گیا…

وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس کا شیڈول تبدیل

وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس کا شیڈول تبدیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) کراچی کی صورتحال پر وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔ اجلاس اب تین کے بجائے چار ستمبر کو کراچی میں ہو گا۔ چار ستمبر کو ہونے والی وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت وزیر…

لال مسجد آپریشن، غازی عبدالرشید کے قتل کا مقدمہ مشرف کے خلاف درج

لال مسجد آپریشن، غازی عبدالرشید کے قتل کا مقدمہ مشرف کے خلاف درج

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف لال مسجد آپریشن میں غازی عبدالرشید اور ان کی والدہ کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر ایف آئی آر کمرہ عدالت میں درج…

تھری جی ٹیکنالوجی کو نیلام کیا جائے: سپریم کورٹ

تھری جی ٹیکنالوجی کو نیلام کیا جائے: سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے تھری جی ٹیکنالوجی لائسنس نیلام کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ شفاف تقرریاں کر کے پی ٹی اے کو فعال ادارہ بنایا جائے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی…

ملزمہ کنول سکندر کی درخواست ضمانت کی سماعت 4 ستمبر تک ملتوی

ملزمہ کنول سکندر کی درخواست ضمانت کی سماعت 4 ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک ) اسلام آباد فائرنگ کیس میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پولیس کو چار ستمبر کو ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ ملزمہ کنول سکندر کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔…

لال مسجد آپریشن، پرویز مشرف کیخلاف فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم

لال مسجد آپریشن، پرویز مشرف کیخلاف فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لال مسجد آپریشن میں پرویز مشرف کے خلاف فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پرویز مشرف کے خلاف مقدمہ درج نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت…

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے ڈی 8 کانفرنس کا افتتاح کر دیا

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے ڈی 8 کانفرنس کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے ڈی ایٹ کانفرنس کا افتتاح کر دیا۔ رکن ممالک میں اقتصادی تعاون کا جائزہ لیا جائے گا۔ دفتر خارجہ کی عمارت میں ہونے والے ڈی ایٹ اجلاس میں میزبان پاکستان کے علاوہ…

پاکستانی سفارتی عملہ شام سے بیروت منتقل کرنے کا منصوبہ تیار

پاکستانی سفارتی عملہ شام سے بیروت منتقل کرنے کا منصوبہ تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد امریکی حملے کی صورت میں شام میں متعین پاکستانی سفارتی عملے کو بیروت منتقل کرنے کا پلان تیار کر لیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ شام میں ہنگامی صورتحال میں پاکستانی عملہ بیروت منتقل کرنے کا فیصلہ…

پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ واپس لیا جائے: خورشید شاہ

پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ واپس لیا جائے: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو عوام پر ظلم قرار دے دیا۔ کہتے ہیں کہ قیمتوں میں اضافے کے معاملے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا…

شام پر حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہوگی: فضل الرحمان

شام پر حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہوگی: فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے بغیر شام پر حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہو گی۔ جاری ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان نے…

شمس قاسم لاکھا کو چیئرمین ایچ ای سی بنانے کا فیصلہ

شمس قاسم لاکھا کو چیئرمین ایچ ای سی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد حکومت نے ماہر تعلیم شمس قاسم لاکھا کو چیئرمین ہائیر ایجوکشن کمیشن لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نوٹیفیکیشن جلد جاری کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزارت تعلیم نے چیئرمین ایچ ای سی کی تقرری کے لئے…

طالبان سے مذاکرات نہیں ہو رہے، رپورٹس بے بنیاد

طالبان سے مذاکرات نہیں ہو رہے، رپورٹس بے بنیاد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے طالبان سے مذاکرات کی رپورٹس کو بے بنیاد قرار دیدیا، کہتے ہیں دیگر جماعتوں کو اعتماد میں لے کر مذاکراتی عمل شروع ہوگا۔ حکومت قوم سے کچھ نہیں چھپائے…

لال مسجد کیس، سابق صدر کیخلاف مقدمہ درج کرنے سے متعلق رپورٹ تیار

لال مسجد کیس، سابق صدر کیخلاف مقدمہ درج کرنے سے متعلق رپورٹ تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس نے لال مسجد کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے متعلق رپورٹ تیار کر لی۔ کل اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کی جائے گی۔ لال مسجد کیس کی سماعت کل اسلام آباد…

صدر زرداری کیلئے الوداعی ظہرانہ ، وزیراعظم ہاس سے دعوت نامے جاری

صدر زرداری کیلئے الوداعی ظہرانہ ، وزیراعظم ہاس سے دعوت نامے جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری کے اعزاز میں الوداعی ظہرانے کے لئے وزیراعظم ہاوس سے دعوت نامے جاری کر دئیے گئے۔ پانچ ستمبر کی تقریب میں پیپلز پارٹی کے قائدین اور وفاقی وزرا کو بھی مدعو کر لیا گیا۔…

ڈی 8 کمیشن کا اجلاس 2 اور 3 ستمبر کو پاکستان میں ہو گا

ڈی 8 کمیشن کا اجلاس 2 اور 3 ستمبر کو پاکستان میں ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈی 8 کمیشن کا اجلاس 2 اور 3 ستمبر کو پاکستان میں ہو گا۔ وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی اور امور خارجہ سرتاج عزیز افتتاح کریں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کیطرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹے میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پر گرج…

مذاکرات کے حامی نہیں جانتے کہ طالبان سے کیا بات کی جائے، سیکرٹری دفاع

مذاکرات کے حامی نہیں جانتے کہ طالبان سے کیا بات کی جائے، سیکرٹری دفاع

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ آصف یاسین نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کرنے کی بات کرنے والوں پر یہ واضح نہیں کہ مذاکرات کن باتوں پر کرنے ہیں۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں یوم دفاع کے حوالے…

چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں ججزتقرری کمیشن کا اجلاس پیر کو ہو گا

چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں ججزتقرری کمیشن کا اجلاس پیر کو ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں ججز تقرری کمیشن کااجلاس پیرکو ہو گا، اجلاس میں لاہور ہائی کورٹ کے6 ایڈیشنل ججزمستقل کیے جانے اور سپریم کورٹ میں جج کی خالی آسامیوں پر تقرریوں پر غور ہوگا۔ چیف جسٹس سندھ…

اطلاعات تک رسائی : خیبرپختونخوا میں شفافیت کو فروغ ملے گا، شاہ فرمان

اطلاعات تک رسائی : خیبرپختونخوا میں شفافیت کو فروغ ملے گا، شاہ فرمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شاہ فرمان نے کہا ہے کہ اطلاعات تک رسائی کے آرڈیننس کے نفاذ کے بعد اب دیگر امور سے متعلق بھی قانون سازی کی جا ئے گی، جس کیلئے ابتدائی کام جاری ہے۔ پختونخوا…

نئے مالی سال میں بھی پٹرولیم درآمدی بل کم نہ ہو سکا

نئے مالی سال میں بھی پٹرولیم درآمدی بل کم نہ ہو سکا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نئے مالی سال میں بھی ملک کا پٹرولیم درآمدی بل کم نہ ہو سکا۔ پہلے مہینے میں پٹرولیم درآمدی بل ساڑھے نو فیصد اضافے سے ایک ارب اٹھائیس کروڑ ڈالر رہا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے…

پاکستان کا شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے پر شدید اظہار مذمت

پاکستان کا شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے پر شدید اظہار مذمت

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ نے شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے پر اظہار مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکطرفہ حملے پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہیں۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے امریکا کی جانب سے شمالی وزیرستان میں ڈرون…

نیلام کیا گیا بوئنگ طیارہ قابل پرواز نہیں تھا، ترجمان پاک فضائیہ

نیلام کیا گیا بوئنگ طیارہ قابل پرواز نہیں تھا، ترجمان پاک فضائیہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نیلام کیا گیا بوئنگ طیارہ قابل پرواز نہیں تھا، نیلامی میں قواعد و ضوابط کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی گئی۔ ترجمان پاک فضائیہ نے ذرائع سے گفتگو میں کہا کہ…

طالبان سے مذاکرات کے خدوخال واضح نہیں: سیکریٹری دفاع

طالبان سے مذاکرات کے خدوخال واضح نہیں: سیکریٹری دفاع

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ آصف یاسین ملک نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کے خدوخال واضح نہیں۔ پاک فوج کے جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں یوم دفاع پاکستان کی تقریب کی ریکارڈنگ ہوئی۔ تقریب میں قومی…