ملک بھر میں یوم آزادی کی تقریبات، دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی

ملک بھر میں یوم آزادی کی تقریبات، دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کا 66 واں یوم آزادی قومی جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے اور اس مناسبت سے دن بھر خصوصی تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ دن کے آغاز پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور صوبائی دارالحکومتوں اور آزاد کشمیر…

آئندہ دو روز پنجاب، مشرقی بلوچستان، خیبر پختونخوا میں شدید بارشوں کا امکان

آئندہ دو روز پنجاب، مشرقی بلوچستان، خیبر پختونخوا میں شدید بارشوں کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز پنجاب، مشرقی بلوچستان، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں شدید بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے جس سے اکثر ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے، تمام متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی…

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی پرچم کشائی، بان کی مون بھی شریک

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی پرچم کشائی، بان کی مون بھی شریک

اسلام آباد (جیوڈیسک) کنونشن سینٹر اسلام آباد میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے پرچم کشائی کی۔ تقریب میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان کی مون نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی ہے۔…

انجم عقیل کو این اے 48 سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

انجم عقیل کو این اے 48 سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ نواز کے انجم عقیل کو قومی اسمبلی کے حلقہ این ایاڑ تالیس اسلام آباد سے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔ الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسر کوہدایت کی کہ انجم…

بجلی کی قیمتوں میں 29 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

بجلی کی قیمتوں میں 29 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) بجلی کی قیمتوں میں 29 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے، ٹیرف میں کمی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی جا رہی ہے۔ نیپرا کے مطابق گزشتہ ماہ 9 ارب 61 کروڑ یونٹ بجلی پیدا کی…

پاکستان ہی ہماری پہچان ہے، یوم آزادی خود احتسابی کی یاد دلاتا ہے، نواز شریف

پاکستان ہی ہماری پہچان ہے، یوم آزادی خود احتسابی کی یاد دلاتا ہے، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے یوم آزادی کے موقع پر قوم اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو مبارک باد دی اور کہا کہ پاکستان ہی ہماری پہچان ہے۔ یوم آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب…

سی این جی لوڈ شیڈنگ کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی طلب بڑھ گئی

سی این جی لوڈ شیڈنگ کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی طلب بڑھ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) گردشی قرضوں کی ادائیگیوں کے بعد آئی پی پیز کی پیداوار بڑھنے اور سی این جی لوڈشیڈنگ جاری رہنے کے باعث جولائی کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی طلب بڑھ گئی۔ ایک رپورٹ کے مطابق جولائی کے مہینے میں پٹرولیم…

دانش علی اغوا کیس، سپریم کورٹ کا ملوث میجر کیخلاف کارروائی کا حکم

دانش علی اغوا کیس، سپریم کورٹ کا ملوث میجر کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے دانش علی کے اغوا میں مبینہ طور پر ملوث میجر حیدر کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ جسٹس چودھری اعجاز کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت کی۔…

ہم امن کے لئے بھی اور جنگ کے لئے بھی تیار ہیں : وزیر داخلہ

ہم امن کے لئے بھی اور جنگ کے لئے بھی تیار ہیں : وزیر داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ تیرہ سال ہو گئے کسی نے سیکورٹی پالیسی کا نام تک نہیں لیا۔ نئی سیکورٹی پالیسی کا ابتدائی خاکہ 2 ہفتوں میں وزیراعظم کو پیش کیا جائے گا۔ وزیر داخلہ نے…

مہدی حسن کی گیس چوری کے مقدمہ میں درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ق کے سابق رکن قومی اسمبلی مہدی حسن بھٹی کی گیس چوری کے مقدمہ میں درخواست ضمانت مسترد کر دی،مہدی حسن بھٹی کو سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا۔جسٹس اعجاز چودھری…

اسلام آباد کی خبریں 13.08.2013

”امن زندہ باد’ پاکستان زندہ باد” سیکرٹری جنرل کا نعرہ اسلام آباد (پی پی سی) ”السلام و علیکم! میں پاکستان آ کر بہت خوش ہوں”۔ یہ الفاظ اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل بان کی مون نے منگل کو نسٹ میں عالمی امن و…

پاکستان میں آنے والے 2005 کے زلزلہ کے دو ران گرنے والے مارگلہ ٹاورز کا آرکیٹیکٹ 8سال بعد یونان سے گرفتار

اسلام آباد پاکستان میں آنے والے 2005 کے زلزلہ کے دو ران گرنے والے مارگلہ ٹاورز کا آرکیٹیکٹ 8سال بعد یونان سے گرفتار ‘ آرٹیٹیکٹ کی گرفتاری کیلئے انٹرنیشنل وارنٹ جاری کیے گئے تھے۔ پولیس کی جانب سے جاری کئے گئے بیان…

طوفانی بارش : اسلام آباد میں پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر

طوفانی بارش : اسلام آباد میں پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر

راولپنڈی (جیوڈیسک) اسلام آباد میں طوفانی بارش سے اندرون ملک اور بیرون ملک جانے والی تمام پروازیں روک دی گئی ہیں۔ بارش سے متاثرہ علاقوں کی پروازیں لاہور ایئر پورٹ پر اتاری جارہی ہیں۔ مون سون بارشوں سے اسلام آباد میں پروازوں…

راولپنڈی میں سیلاب کی وارننگ، سندھ میں درجنوں دیہات تباہ،آرمی الرٹ

راولپنڈی میں سیلاب کی وارننگ، سندھ میں درجنوں دیہات تباہ،آرمی الرٹ

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں نالہ لئی میں پانی کی سطح 24 فٹ تک جا پہنچی، سیلاب کے سائرن بجا کر اہل علاقہ کو محفوظ مقام پر منتقلی کی ہدایات جاری کر دی گئیں، آرمی و دیگر ریسکیو اداروں کو الرٹ کر دیا…

ڈرون حملے عالمی قوانین کے خلاف ہیں، بان کی مون

ڈرون حملے عالمی قوانین کے خلاف ہیں، بان کی مون

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ عالمی امن میں پاکستانی فوج کے کردار کو تسلیم کرتے ہیں۔ پاکستان پچاس سال سے عالمی امن مشن کا حصہ ہے، پاکستان کا دورہ میرے لیے کسی…

گیس چوری مقدمہ، ق لیگ کے سابق ایم این اے مہدی حسن گرفتار

گیس چوری مقدمہ، ق لیگ کے سابق ایم این اے مہدی حسن گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ق کے سابق رکن قومی اسمبلی مہدی حسن بھٹی کی گیس چوری کے مقدمہ میں درخواست ضمانت مسترد کر دی، مہدی حسن بھٹی کو سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا۔…

دہشت گردی کے خلاف قومی پالیسی صوبوں کی مشاورت سے بنائی جائے،وزیر اعظم

دہشت گردی کے خلاف قومی پالیسی صوبوں کی مشاورت سے بنائی جائے،وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں جاری دہشت گردی پر قابو پانے کے لئے صوبوں کی مشاورت سے مثر اقدامات اٹھائے جائیں، دہشت گردی ایک علاقے کا مسئلہ نہیں،قیام امن کے لئے سب کو مل…

زلزلے میں گرنے والے مارگلہ ٹاور کا آرکیٹیکٹ یونان سے گرفتار

زلزلے میں گرنے والے مارگلہ ٹاور کا آرکیٹیکٹ یونان سے گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) دو ہزار پانچ میں آئے زلزلیمیں گرنے والی عمارت کے آرکیٹیکٹ کو یونانی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملزم کو یونان کے مغربی جزیرے زیکن…

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، امن و امان کی صورت حال پر بحث ہوگی

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، امن و امان کی صورت حال پر بحث ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس آج سے شروع ہو گا، جس میں کنٹرول لائن پر کشیدگی اور ملک میں امن و امان کی صورت حال زیر بحث لائی جائے گی، اپوزیشن کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں…

اسلام آباد اور گردونواح میں طوفانی بارش، سڑکیں تالاب بن گئیں

اسلام آباد اور گردونواح میں طوفانی بارش، سڑکیں تالاب بن گئیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اور گردونواح میں طوفانی بارش کا سلسلہ جاری ہے، بارش سے متعدد شاہراوں پر درخت گرنے سے ٹریفک جام جبکہ بارش کا پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔ جڑواں شہروں میں رات گئے سے بارش کا سلسلہ…

مشرف نہیں ساتھیوں کے خلاف بھی غداری کا مقدمہ چلایا جائے، ڈاکٹر امجد

مشرف نہیں ساتھیوں کے خلاف بھی غداری کا مقدمہ چلایا جائے، ڈاکٹر امجد

اسلام آباد (جیوڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ نے بلدیاتی انتخابات میں شرکت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمے پر اعتراض نہیں تاہم اگر مقدمہ چلانا ہے تو اکتوبر 1999 سے چلا کر ساتھیوں کو…

اسلام آباد : لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کی گرفتاری کی کوشش

اسلام آباد : لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کی گرفتاری کی کوشش

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کی گرفتاری کے لئے اچانک ان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئی، مولانا عبد العزیز کے بھتیجے ہارون رشید غازی کہتے ہیں کہ مولانا کو گرفتار کیا گیا توبھر پور احتجاج کریں…

ملک میں مون سون بارشوں میں شدت کا امکان، طغیانی کا خدشہ

ملک میں مون سون بارشوں میں شدت کا امکان، طغیانی کا خدشہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب کے کئی شہروں میں ایک بار پر بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ محکمہ موسمیات نے آج ملک میں مون سون بارشوں میں شدت کا امکان ظاہر کرتے ہوئے ندی، نالوں اور دریاوں میں سیلابی صورت حال کا…

بھارت کو تجارت کیلئے پسندیدہ ملک کا درجہ دینے کا منصوبہ نہیں، اسحاق ڈار

بھارت کو تجارت کیلئے پسندیدہ ملک کا درجہ دینے کا منصوبہ نہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ فی الحال بھارت کو انتہائی پسندیدہ ملک کا درجہ دینے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے، ابھی بھارت کے ساتھ دیگر معاملات معمول پر لانے کی ضرورت ہے۔ ذرائع کے…