اوگرا کرپشن کیس : توقیر صادق کیخلاف 2 وعدہ معاف گواہ سامنے آگئے

اوگرا کرپشن کیس : توقیر صادق کیخلاف 2 وعدہ معاف گواہ سامنے آگئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا کرپشن کیس میں دو وعدہ معاف گواہ سامنے آ گئے۔ کاشف کو توقیر صادق نے سرمایہ کاری کیلئے چھ کروڑ روپے دیے۔ شہزاد بھٹی نے بوگس سی این جی لائسنسوں کی مد میں کروڑوں کمائے۔ ذرائع کے مطابق…

صدارتی انتخابات : قومی اسمبلی، سینیٹ، صوبائی اسمبلیوں سے فہرستیں طلب

صدارتی انتخابات : قومی اسمبلی، سینیٹ، صوبائی اسمبلیوں سے فہرستیں طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کیلئے قومی اسمبلی، سینیٹ اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کی فہرستیں مانگ لیں۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ اور اسمبلیوں کے سیکریٹریز کو لکھے گئے خطوط میں کہا گیا…

ڈرون حملوں پر پاکستان اور امریکا کے تعلقات خراب ہو سکتے ہیں : دفتر خارجہ

ڈرون حملوں پر پاکستان اور امریکا کے تعلقات خراب ہو سکتے ہیں : دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے میر علی میں امریکی ڈرون حملے پر شدید احتجاج کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کہتے ہیں۔ ڈرون حملوں سے پاک امریکہ تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں۔ ذرائع کو جاری کیے گئے بیان میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا…

رواں سال بیرون ملک سرمایہ کاری دگنا ہوگئی

رواں سال بیرون ملک سرمایہ کاری دگنا ہوگئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں مالی سال تیرہ کے دوران بیرونی سرمایہ کاری دگنی ہو گئی۔ حجم ایک ارب ستاون کروڑ ڈالر رہا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال دو ہزار بارہ، تیرہ کے دوران پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری میں ایک…

وفاقی حکومت کو سرمایہ کاری سے 63 ارب روپے کا منافع

وفاقی حکومت کو سرمایہ کاری سے 63 ارب روپے کا منافع

اسلام آباد (جیوڈیسک) مالی سال تیرہ کے دوران وفاقی حکومت کو مختلف اداروں میں سرمایہ کاری سیتریسٹھ ارب روپے سیزائد کا منافع ہو گا۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق سب سے زیادہ منافع او جی ڈی سی ایل سے چھبیس ارب روپے ملے…

عبدالرشید غازی کے قتل کی ایف آئی آر کے اندراج کیلئے تحریری درخواست

عبدالرشید غازی کے قتل کی ایف آئی آر کے اندراج کیلئے تحریری درخواست

اسلام آباد (جیوڈیسک) لال مسجد کے سابق نائب خطیب عبدالرشید غازی کے بیٹے ہارون رشید نے اپنے والد اور دادی کے قتل کی ایف آئی آر درج کرانے کے لیے تھانہ آبپارہ میں تحریری درخواست دے دی۔ہارون رشید اپنے وکیل طارق اسد…

صدر زرداری صدارتی انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے

صدر زرداری صدارتی انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری رواں سال 8 ستمبر تک صدارتی عہدے پر فائز رہیں گے۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے آئندہ صدارتی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا…

صدر کے پاکستان واپس نہ آنے کی خبروں میں صداقت نہیں، ترجمان

صدر کے پاکستان واپس نہ آنے کی خبروں میں صداقت نہیں، ترجمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر نے صدر آصف علی زرداری کی جانب سے پاکستان نہ آنے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر زرداری بچوں سے ملاقات کے لیے دبئی گئے ہیں،لندن بھی جائیں گے، پھر…

صدارتی انتخابات، نامزدگی فارم کی پرنٹنگ مکمل کر لی گئی

صدارتی انتخابات، نامزدگی فارم کی پرنٹنگ مکمل کر لی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدارتی انتخابات کیلئے نامزدگی فارم کی پرنٹنگ مکمل کر لی گئی ہے،دنیا نیوز نے فارم کی کاپی حاصل کر لی ہے۔ نامزدگی فارم میں صدارتی الیکشن کے امیدوار کیلئے تجویز کنندہ اور تائید کنندہ کی تفصیلات طلب کی گئی…

لاپتہ افراد کیس، جسٹس منصور کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، چیف جسٹس

لاپتہ افراد کیس، جسٹس منصور کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں سیکرٹری فاٹا اور پاٹا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت سترہ جولائی تک ملتوی کر دی۔ عدالت نے ریویو بورڈ کی تشکیل کردہ رپورٹ بھی طلب کر لی۔ حراستی مراکز…

نندی پور پروجیکٹ کیس، سپریم کورٹ نے تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ طلب کر لی

نندی پور پروجیکٹ کیس، سپریم کورٹ نے تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے نندی پور پاور پروجیکٹ کیس میں اٹارنی جنرل سے تحقیقاتی کمیٹی کی پیش رفت رپورٹ طلب کر لی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے نندی پور پاور پروجیکٹ کیس کی…

کراچی بدامنی کیس : فرار ملزموں کی تحقیقاتی رپورٹ طلب

کراچی بدامنی کیس : فرار ملزموں کی تحقیقاتی رپورٹ طلب

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے انسداد دہشت گردی کی عدالت سے فرار ہونے والے ملزموں کی تحقیقاتی رپورٹ طلب کر لی۔ عدالت کا کہنا ہے کہ اب انہیں کرپشن کی تحقیقات کے لئے اس شخص سے رجوع کرنا پڑے گا جو خود…

جسٹس ناصر الملک کی مشرف کی ضمانت منسوخی کی درخواست کی سماعت سے معذرت

جسٹس ناصر الملک کی مشرف کی ضمانت منسوخی کی درخواست کی سماعت سے معذرت

اسلام آباد (جیوڈیسک) ججز نظر بندی کیس میں پرویز مشرف کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر جسٹس ناصر الملک نے کیس کی سماعت سے معذرت کر لی۔ ججز نظر بندی کیس میں پرویز مشرف کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر سماعت جسٹس…

وزیراعظم آج پہلے پانی سے چلنے والے نجی بجلی گھرکا افتتاح کریں گے

وزیراعظم آج پہلے پانی سے چلنے والے نجی بجلی گھرکا افتتاح کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرِ اعظم نواز شریف آج آزاد کشمیر میں پاکستان کے پہلے پانی سے چلنے والے نجی بجلی گھر کا افتتاح کریں گے۔ یہ بجلی گھر چلنے سے ملک کو سالانہ 10 کروڑ ڈالر کی بچت ہو گی۔ حب پاور…

تحریک آزازی کشمیر کو سیاست کی بھینٹ چڑھانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ۔ علامہ ناصر عباس جعفری

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر میں ہزاروں شہداء کا خون شامل ہے اوراسے کسی بھی صورت میں سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھنے دیا جائے گا،…

چیئرمین واپڈا راغب شاہ کو ہٹانے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن کل جاری ہوگا

چیئرمین واپڈا راغب شاہ کو ہٹانے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن کل جاری ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے چیئرمین واپڈا راغب شاہ کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا، نوٹی فکیشن کل جاری کردیا جائے گا، نئے چیئرمین کیلئے 3 نام وزیراعظم کو ارسال کر دیئے گئے۔ وزارت پانی وبجلی کے ذرائع کے مطابق حکومت نے چیئرمین…

نندی پور پاور پراجیکٹ کی تعمیری لاگت میں اضافے کی تحقیقات کا حکم

نندی پور پاور پراجیکٹ کی تعمیری لاگت میں اضافے کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نوازشریف نے نندی پور پاور پراجیکٹ کی تعمیری لاگت میں اضافے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ لاہور سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے وفاقی سیکریٹری پلاننگ ڈویژن کو نندی پور پاور منصوبے کی تعمیری لاگت…

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار

اسلام آباد(جیوڈیسک) میں سحری کے دوران بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ کراچی کے متعدد علاقوں میں سحری کے دوان ہونے والی بارش نے موسم کو…

نئے چیئرمین نیب کا تقرر رکوانے کیلئے فصیح بخاری سپریم کورٹ جائیں گے

نئے چیئرمین نیب کا تقرر رکوانے کیلئے فصیح بخاری سپریم کورٹ جائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق چیئرمین نیب فصیح بخاری اپنی برطرفی کے خلاف نظرثانی درخواست کے فیصلے تک نئے چیئرمین نیب کا تقرر رکوانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے، بر طرف چیئرمین نیب فصیح بخاری کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے…

چینی حکام نے کاشغر سے گوادر تک ریل پروجیکٹ پر کام شروع کردیا

چینی حکام نے کاشغر سے گوادر تک ریل پروجیکٹ پر کام شروع کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چینی حکام نے کاشغر سے گوادر تک ریل پروجیکٹ پر کام شروع کر دیا۔ کاشغر میں ریلوے اسٹیشن بنانے کیلئے موزوں مقام کی نشاندہی کی جارہی ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کے حالیہ دورہ چین میں مختلف معاہدوں کے ساتھ گوادر…

ججز نظر بندی کیس، مشرف کی ضمانت کیخلاف درخواست کی سماعت آج ہو گی

ججز نظر بندی کیس، مشرف کی ضمانت کیخلاف درخواست کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی ضمانت منسوخ کرانے سے متعلق درخواست کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی۔ جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ درخواست کی سماعت کرے…

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز تحلیل کرنیکا فیصلہ

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز تحلیل کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز تحلیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزارت پانی و بجلی نے وزیر اعظم کو سمری ارسال کر دی اسلام آباد پانی و بجلی کی وزارت نے بجلی کی…

سحر اور افطار کے وقت بھی بجلی بند، روزہ داروں کا شہر شہر احتجاج

سحر اور افطار کے وقت بھی بجلی بند، روزہ داروں کا شہر شہر احتجاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) سحر و افطار اور تراویح کے دوران لوڈ شیڈنگ کرنے کا حکومتی دعوی پورا نہ ہوسکا۔ حبس زدہ موسم میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے روزہ دار تڑپ اٹھے ادھر حکومت کہتی ہے شارٹ فال ساڑھے پانچ ہزار میگاواٹ ہے…

بجلی کی پیداوار بڑھ گئی، حکومتی دعوی، عوام کو ریلیف نہیں ملا، لوڈ شیڈنگ جاری

بجلی کی پیداوار بڑھ گئی، حکومتی دعوی، عوام کو ریلیف نہیں ملا، لوڈ شیڈنگ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کا دعوی ہے کہ بجلی کی پیداوار میں اضافہ ہواہے ، لیکن عوام کا اصرار ہے کہ انہیں کوئی ریلیف نہیں ملا، عوامی اصرار پر اپوزیشن بھی حرکت میں آگئی ہے اور بجلی کے معاملے پر حکومت کو…