نواز شریف کا تین اہم وزارتوں پر خصوصی کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ

نواز شریف کا تین اہم وزارتوں پر خصوصی کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف نیکابینہ کے بننے کے بعد تین وزارتوں پر خصوصی کمیٹیاں قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے فیصلے کے تحت خزانہ ، پانی وبجلی اور پٹرولیم…

زبیر کیانی نے میاں برادران کو تیسری مرتبہ وزیراعظم اور وزیر اعلی منتخب ہونے پر مبارکباد دی

اسلام آباد : سیاسی و سماجی شخصیت اور NA – 56 اور PP-13 کے سابق امیدوار محمد زبیر کیانی نے مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف اور شہباز شریف کو تیسری مرتبہ وزیراعظم اور وزیر اعلی منتخب ہونے پر مبارکباد…

صدر زرداری 10 جون کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے

صدر زرداری 10 جون کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری دس جون کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ صدر مملکت نے نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔ صدر آصف علی…

وزیر اعظم نے تمام وزارتوں ، اداروں کو مبارک باد اشتہارات سے روک دیا

وزیر اعظم نے تمام وزارتوں ، اداروں کو مبارک باد اشتہارات سے روک دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے تمام وزارتوں ، ڈویژ نوں اور اداروں کو مبارک باد کے اشتہارات دینے سے روک دیا ، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے بھی تقریب حلف برداری کیدوران ہوائی جہاز سے گلپاشی پر ناراضی کا…

علیزیم اور ہائی لینڈ کو متروکہ وقف کی رقم 10 جون تک واپس کرنیکا حکم

علیزیم اور ہائی لینڈ کو متروکہ وقف کی رقم 10 جون تک واپس کرنیکا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے علیزیم اور ہائی لینڈ کمپنیز کو متروکہ وقف املاک کے 98 کروڑ روپے 10 جون تک واپس کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ متروکہ…

ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں

ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ملک کے میدانی علاقوں میں گرمی سے شہریوں…

لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کیلئے ناکارہ مشینری اور افسروں سے جان چھڑانے کا فیصلہ

لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کیلئے ناکارہ مشینری اور افسروں سے جان چھڑانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے بجلی چوری روکنے اور لوڈ شیڈنگ میں کمی کے لئے جنگی بنیادوں پر کام کر نے کی ہدا یت کر دی ہے جبکہ ناکارہ مشینری اور بے کار افسروں سے بھی جان چھڑانے کا…

پاکستان نے بھارت کے آئی ایس آئی پر لگائے الزامات مسترد کردیے

پاکستان نے بھارت کے آئی ایس آئی پر لگائے الزامات مسترد کردیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ نو منتخب حکومت کی جانب سے ایران پاکستان گیس پائپ لائن پر پالیسی گائیڈ لائن ابھی نہیں ملی۔ امریکی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کی تاریخ طے کی جا رہی ہے۔ دفتر…

وزیرِاعظم عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جائیں گے

وزیرِاعظم عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم نواز شریف جلد ہی سعودی عرب جائیں گے جہاں وہ عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے۔ اس کے علاوہ سعودی حکام سے ملاقاتوں میں توانائی اور اقتصادی بحران پر قابو پانے کے لیے تعاون بھی مانگیں…

نئے وزرا آج منصب سنبھالیں گے، صدر زرداری حلف لیں گے

نئے وزرا آج منصب سنبھالیں گے، صدر زرداری حلف لیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وفاقی کابینہ کی حلف برداری آج سہ پہر ایوان صدر میں ہو گی، صدر زرداری وزرا سے حلف لیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی طرف سے جن وفاقی وزارتوں کے قلمدانوں کو…

بارہ جون سے بارشیں اور سیلاب کا خدشہ، ارسا کی واپڈ کو وارننگ

بارہ جون سے بارشیں اور سیلاب کا خدشہ، ارسا کی واپڈ کو وارننگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ارسا نے واپڈا، این ٹی ڈی سی اور وزارت پانی وبجلی کو وارننگ جاری کی ہے کہ12 جون کو شروع ہونے والے بارشوں کے سلسلے سے دریاں میں پانی کا بہا بڑھ سکتا ہے۔ سیلاب کے خدشے کے پیش…

ملک بھر میں شب معراج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

ملک بھر میں شب معراج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) آج وہ بابرکت شب آپہنچی جب اللہ تعالی نے اپنے پیارے محبوب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو ملاقات کے لیئے ساتویں آسمان پر بلایا۔ روایت ہے کہ شب معراج کا واقعہ ہجرت سے ایک سال قبل…

تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے دنیا سے بات کریں : نواز شریف کا سفیروں کو پیغام

تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے دنیا سے بات کریں : نواز شریف کا سفیروں کو پیغام

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام نے ملک کی خارجہ پالیسی کی سمت اور ترجیحات واضح کر دی ہیں۔ بیرون ملک سفرا پاکستان کا چہرہ ہیں۔ دنیا میں پاکستان کو نمایاں مقام دلوانے کے…

وفاقی کابینہ کیلئے 6 وزارتوں کے قلمدان طے

وفاقی کابینہ کیلئے 6 وزارتوں کے قلمدان طے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ کیلئے 6 وزارتوں کے قلمدان طے کرلئے گئے، ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار وفاقی وزیر خزانہ اور چودھری نثار وزیر داخلہ ہوں گے،خواجہ آصف وزیر پانی و بجلی، شاہد خاقان عباسی کو وزارت پٹرولیم کا قلمدان دیا…

بچوں کو پولیو کے قطرے پلانا جائز ہے : علما و مشائخ

بچوں کو پولیو کے قطرے پلانا جائز ہے : علما و مشائخ

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد پولیو کے حوالے سے علما و مشائخ کانفرنس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانا جائز ہے، پاکستان میں استعمال ہونے والی پولیو ویکسین میں کوئی خرابی نہیں۔ اسلام آباد میں انسداد…

پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق کیس کی سماعت

پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق کیس کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ضرورت محسوس کی تو آرٹیکل سکس کی تعمیل کی جائیگی۔ پرویز مشرف کے…

سپریم کورٹ میں زرعی اراضی اصلاحات کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں زرعی اراضی اصلاحات کیس کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے زرعی اراضی اصلاحات کیس میں عدالت نے چاروں صوبوں کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کر دیئے،چاروں صوبوں سے ایک ایک عدالتی معاون بھی مقرر کر دیا گیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں…

ججز نظر بندی کیس ، مشرف کیخلاف فرد جرم کا امکان

ججز نظر بندی کیس ، مشرف کیخلاف فرد جرم کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کے خلاف ججز نظر بندی کیس کی سماعت پندرہ جون تک ملتوی کر دی گئی، آئندہ سماعت میں سابق صدرکے خلاف فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان ہے۔ اسلام آباد پرویز مشرف کے خلاف ججز نظر…

حامد کرزئی کا نواز شریف کو فون ، وزیراعظم منتخب ہو نے پر مبارکباد دی

حامد کرزئی کا نواز شریف کو فون ، وزیراعظم منتخب ہو نے پر مبارکباد دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کر زئی نے نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں راہنماں نے دیگر دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ حامد کرزئی…

سمارٹ میٹرز کی مدد سے لوڈ شیڈنگ پر قابو پایا جا سکتا ہے, فریدہ راشد

سمارٹ میٹرز کی مدد سے لوڈ شیڈنگ پر قابو پایا جا سکتا ہے, فریدہ راشد

اسلام آباد (جیوڈیسک) ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی صدر فریدہ راشد نے کہا ہے کہ سمارٹ میٹرز کی مدد سے لوڈشیڈنگ کے مسئلہ پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ اس ٹیکنالوجی کی مدد سے بجلی اور گیس کمپنیاں چوری اور…

ناصر محمود کھوسہ وزیراعظم کے سیکرٹری تعینات

ناصر محمود کھوسہ وزیراعظم کے سیکرٹری تعینات

اسلام آباد (جیوڈیسک) ناصر محمود کھوسہ کو وزیراعظم نواز شریف کا سیکرٹری تعینات کر دیا گیا، سینئر افسر فواد احمد فواد وزیراعظم سیکرٹریٹ کے ایڈیشنل سیکرٹری ہوں گے۔ وزیراعظم سیکرٹریٹ کے مطابق ناصر محمود کھوسہ نے وزیراعظم کے سیکرٹری کا چارج سنبھال…

ایف آئی اے میں ڈیپوٹیشن پر 45 تقرریاں غیر قانونی قرار

ایف آئی اے میں ڈیپوٹیشن پر 45 تقرریاں غیر قانونی قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے میں ڈیپوٹیشن پرآئے ہو ئے 45 افراد کی تقرری غیر قانونی قرار دے دی۔ ڈیپوٹیشن پرآئے ہو ئے 45 افراد کی تقرری کے خلاف درخواست ایف آئی اے کے کارکنان کی جانب…

اسلام آباد : فائرنگ سے جیولر سمیت 3 افراد جاں بحق

اسلام آباد : فائرنگ سے جیولر سمیت 3 افراد جاں بحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ میں مخالفین کی فائرنگ سے جیولر محافظوں سمیت قتل۔ مقتول جیولر کے تین بیٹے شدید زخمی حالت میں ھسپتال منتقل کر دیئے گئے۔ اسلام آباد پولیس حکام کے مطابق گل زیب نامی زرگر…

ججز نظر بندی کیس میں مشرف کے جیل ٹرائل کی منظوری

ججز نظر بندی کیس میں مشرف کے جیل ٹرائل کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ججز نظربندی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے مشرف کے جیل ٹرائل کی منظوری دے دی۔ سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف ججز نظربندی کیس میں آج جیل ٹرائل ہو گا۔ جیل ٹرائل انسداد دہشت گردی…