نوازشریف کو خالی خزانہ بھرنے کیلئے سرکاری زمینیں بیچنے کی تجویز

نوازشریف کو خالی خزانہ بھرنے کیلئے سرکاری زمینیں بیچنے کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کی معاشی اصلاحات کی کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ سرکاری زمینوں کی فروخت اور نجکاری سے وسائل حاصل کئے جائیں۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع نے کو بتایا کہ معاشی اصلاحات کی کمیٹی نے اپنی…

لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی میں آج بارش کا امکان: محکمہ موسمیات

لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی میں آج بارش کا امکان: محکمہ موسمیات

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اور پشاور میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، محکمہ موسمیات نے آج لاہورسمیت کئی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پشاورسمیت مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔…

اسلام آباد ، پشاور اور سوات سمیت بعض علاقوں میں بارش

اسلام آباد ، پشاور اور سوات سمیت بعض علاقوں میں بارش

اسلام آباد(جیوڈیسک) گرمی کے ستائے شہریوں کو آج کچھ ریلیف ملا ہے۔اسکردو میں برفباری ، اسلام آباد، پشاور اور سوات سمیت کئی علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ رات گئے پشاور میں ہلکی بارش اور سوات سمیت خبیرپختونخوا کے مختلف علاقوں…

چیئرمین ایچ ای سی جاوید لغاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

چیئرمین ایچ ای سی جاوید لغاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد سول جج نصرمن اللہ نے چیئرمین ایچ ای سی جاوید لغاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔اسلام آباد کرایہ کے لین دین کے معاملہ پر سول جج اسلام آباد نصرمن اللہ نے چیئرمین ایچ ای سی…

آرمی چیف جنرل کیانی سے ایساف کمانڈر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل کیانی سے ایساف کمانڈر کی ملاقات

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ایساف کمانڈر جنرل جوزف ڈنفورڈ نے راولپنڈی میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایساف کمانڈر جنرل جوزف ڈنفورڈکی نے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے راولپنڈی میں ملاقات…

نیپرا کو اپریل کیلئے بجلی 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست

نیپرا کو اپریل کیلئے بجلی 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دے دی۔ ذرائع کے مطابق نیپرا کو سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے اپریل کے مہینے…

منی بجٹ کا خطرہ ٹل گیا،صدر نے سیلزٹیکس بڑھانے کا آرڈیننس واپس کردیا

منی بجٹ کا خطرہ ٹل گیا،صدر نے سیلزٹیکس بڑھانے کا آرڈیننس واپس کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ مالی سال کے بجٹ سے پہلے ، منی بجٹ کا خطرہ ٹل گیا، صدر مملکت آصف علی زرداری نے سیلزٹیکس میں اضافے کا آرڈیننس واپس کر دیا۔ فیڈرل آف ریونیو کے ذرائع نے بتایا کہ نگران حکومت نے…

وزارت عظمی کے لیے اعتماد کا ووٹ مانگا گیا تو دیں گے، خورشید شاہ

وزارت عظمی کے لیے اعتماد کا ووٹ مانگا گیا تو دیں گے، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ انتخابات میں شفافیت پر سوالات اپنی جگہ مگر نواز شریف کے مینڈیٹ کو تسلیم کرتے ہیں۔ پیپلز پارٹی تحریک انصاف…

جمہوریت کے تسلسل کیلئے ن لیگ کی مدد کو تیار ہیں، خورشید شاہ

جمہوریت کے تسلسل کیلئے ن لیگ کی مدد کو تیار ہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پیپلز پارٹی کے راہنما اور سابق وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مسائل کے حل کیلئے (ن)لیگ کی مدد کرنے کو تیار ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ چاہتے…

کمیشن کی 9 ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت میں توسیع ،4 کو مستقل کرنے کی سفارش

کمیشن کی 9 ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت میں توسیع ،4 کو مستقل کرنے کی سفارش

اسلام آباد (جیوڈیسک) جوڈیشل کمیشن نے سندھ اور پشاور ہائی کورٹس کے نو ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع جبکہ پشاور ہائی کورٹ کے چار ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش کردی۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف…

اتوار سے بیشترعلاقوں میں گرمی کی لہر ختم ہوجائیگی

اتوار سے بیشترعلاقوں میں گرمی کی لہر ختم ہوجائیگی

اسلام آباد(جیوڈیسک)آج شام رات اور اتوار کے روز اسلام آباد ، بالائی پنجاب،بالائی خیبر پختونخواہ ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں گرد آلود ہوائیں،آندھی چلنے کے علاوہ چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق…

بجلی کی لوڈ شیڈنگ جاری، سخت گرمی میں عوام کے مظاہرے

بجلی کی لوڈ شیڈنگ جاری، سخت گرمی میں عوام کے مظاہرے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد طویل لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا حرام کر دیا۔ شدید گرمی اور غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے ستائے شہریوں کے تپتی سڑکوں پر مظاہرے بھی کسی کام نہیں آرہے۔ بجلی، دن بدن نایاب ہوتی جارہی ہے۔ بجلی کا…

میر ظفر اللہ خان جمالی نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا

میر ظفر اللہ خان جمالی نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میر ظفر اللہ خان جمالی نے مسلم لیگ(ن)میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے انہوں نے اس بات کے اعلان میاں نواز شریف سے ملاقات کے بعد کیا۔نواز شریف سے ملاقات کے بعد ذرائع سے گفتگو میں…

گجرات وین حادثہ، نوازشریف و دیگررہنماوں کا والدین سے اظہار ہمدردی

گجرات وین حادثہ، نوازشریف و دیگررہنماوں کا والدین سے اظہار ہمدردی

اسلام آباد(جیوڈیسک) گجرات کے نواحی قصبے منگووال میں اسکول وین میں آتشزدگی سے 19 بچوں کی ہلاکت پر مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف سمیت قومی رہنماوں نے دلی غم اور والدین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے…

ملک میں گرمی کا راج،لوگ پریشان

ملک میں گرمی کا راج،لوگ پریشان

اسلام آباد(جیوڈیسک) ملک کے زیادہ تر علاقوں میں گرمی کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ہے۔ دن بھر آگ برساتے سورج کی تپش سے بچنے کے لئے لوگ مختلف تدبیریں کر رہے ہیں۔ ملک میں جاری گرمی کی شدت کم…

نگران حکومت کو منی بجٹ پیش کرنے کا کوئی حق نہیں مولانا فضل الرحمان

نگران حکومت کو منی بجٹ پیش کرنے کا کوئی حق نہیں مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آباد جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے نگران حکومت کا مجوزہ منی بجٹ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومت کو منی بجٹ پیش کرنے کا کوئی حق نہیں ،صدر زرداری اس معاملے میں…

ججز نظربندی کیس میں پرویزمشرف نے درخواست سماعت جمع کرادی

ججز نظربندی کیس میں پرویزمشرف نے درخواست سماعت جمع کرادی

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد سابق صدر پرویز مشرف نے ججز نظربندی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی جس پر سماعت پیر کو ہوگی۔ججز نظر بندی کیس میں سابق صدرپرویز مشرف نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست…

الیکشن کمیشن پر بے جا تنقید بند ہونی چاہئے : اشتیاق احمد

الیکشن کمیشن پر بے جا تنقید بند ہونی چاہئے : اشتیاق احمد

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد نے کہا ہے کہ انتخابات کے بعد الیکشن کمیشن پر کچھ حلقوں کی جانب سے کی جانے والی بے جا تنقید بند ہونی چاہئے اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو کمیشن توہین عدالت کے…

انسداد دہشتگردی حکمت عملی پر امریکی صدر کی تقریر پر دفترخارجہ کاخیر مقدم

انسداد دہشتگردی حکمت عملی پر امریکی صدر کی تقریر پر دفترخارجہ کاخیر مقدم

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ترجمان دفترخارجہ نے انسداد دہشت گردی حکمت عملی پر امریکی صدر کی تقریر کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا موقف ہے کہ ڈرون حملوں کے منفی اثرات ہوتے ہیں،اور یہ حملے انسانی حقوق اور بین الاقوامی…

متروکہ املاک اراضی کیس:ڈی ایچ اے نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

متروکہ املاک اراضی کیس:ڈی ایچ اے نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

اسلام آباد (جیوڈیسک)سیکرٹری ڈی ایچ اے راولپنڈی اسلام آباد نے متروکہ وقف املاک بورڈ سے حاصل شدہ اراضی سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ عدالت نے گوردوارہ اراضی منتقلی کیس کی سماعت سات جون تک ملتوی کر دی۔چیف جسٹس…

ارجنٹ پاسپورٹ کی عدم فراہمی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست

ارجنٹ پاسپورٹ کی عدم فراہمی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ارجنٹ پاسپورٹ کی عدم فراہمی سے متعلق سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔راجا سمیع الحق کی جانب سے دائدرخواست میں وزارت داخلہ، ڈی جی پاسپورٹ، پراجیکٹ ڈائریکٹر مشین ریڈایبل پاسپورٹ کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں…

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کا اجلاس

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کا اجلاس

اسلام آباد(جیوڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کے اجلاس میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین سے وصولی بند کرنے کا مطالبہ سامنے آیا ہے اور کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ آنے والی حکومت پر چھوڑ دیا جائے ،سینٹ…

وہ وقت گیا جب بندد روازوں کے پیچھے کام ہوتے تھے : سپریم کورٹ

وہ وقت گیا جب بندد روازوں کے پیچھے کام ہوتے تھے : سپریم کورٹ

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس کی سماعت میں نگران وزیر اعظم کے وکیل کو جواب داخل کرنے کیلئے چھ جون تک کا وقت دے دیا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا کہ وہ وقت گزر گیا جب بند دروازوں کے…

جعلی ڈگری : بلوچستان ن لیگ کے کامیاب امیدوار عبدالغفور لہڑی نااہل

جعلی ڈگری : بلوچستان ن لیگ کے کامیاب امیدوار عبدالغفور لہڑی نااہل

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے بلوچستان کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 29 نصیرآباد سے ن لیگ کے کامیاب امیدوار عبدالغفور لہڑی کو نااہل قرار دے دیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے…