جی ایس ٹی کی شرح میں ایک فیصد اضافہ ،16 سے 17 فیصد کر دی گئی

جی ایس ٹی کی شرح میں ایک فیصد اضافہ ،16 سے 17 فیصد کر دی گئی

اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آبادجی ایس ٹی کی شرح میں ایک فیصد کا اضافہ کرتے جی ایس ٹی کی شرح 16 سے بڑھا کر 17 فیصد کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد میں ترجمان ایف بی آر کے مطابق جی ایس ٹی کی…

خورشید بخاری قائم مقام ڈی جی انٹیلی جنس بیورو مقرر

خورشید بخاری قائم مقام ڈی جی انٹیلی جنس بیورو مقرر

اسلام آباد (جیو ڈیسک)اسلام آبادخورشید بخاری کو قائم مقام ڈی جی انٹیلی جنس بیورو مقرر کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی بی عبدالودود شاہ آج اپنے عہدے سے ریٹائرہوجائیں گے عبدالودود شاہ فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ممبرتعینات کیے…

چین کی پاکستان کوتوانائی کے بحران کے خاتمے میں مدد کی پیش کش

چین کی پاکستان کوتوانائی کے بحران کے خاتمے میں مدد کی پیش کش

اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آبادچین نے پاکستان کوتوانائی کے بحران کے خاتمے میں مدد کی پیش کش کی ہے۔ دونوں ملکوں نے اقتصادی اور تکنیکی شعبوں میں کئی معاہدوں پر دستخط بھی کیے۔ چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ کا کہنا ہے کہ…

ملک میں بجلی بحران پر قابو پانا آسان نہیں، نجم سیٹھی

ملک میں بجلی بحران پر قابو پانا آسان نہیں، نجم سیٹھی

اسلام آباد(جیوڈیسک) نگران وزیراعلی پنجاب نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ بجلی بحران پر قابو پانا آسان نہیں، بیورو کریسی جائز کاموں میں بھی رکاوٹیں ڈالتی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ انتخابات کے دوران…

عمران خان کو اپوزیشن لیڈر بنانے کیلئے ایم کیو ایم سے رابطہ کروں گا: شیخ رشید

عمران خان کو اپوزیشن لیڈر بنانے کیلئے ایم کیو ایم سے رابطہ کروں گا: شیخ رشید

اسلام آبا(جیو ڈیسک)اسلام آباددعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے لیے ایم کیو ایم سے رابطہ کریں گے، شیخ رشید ایوان صدر اسلام آباد میں چینی وزیر اعظم کے…

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں گرمی کی لہر برقرار

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں گرمی کی لہر برقرار

اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آبادملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں گرمی کی لہر برقرارہے۔بدھ کو سب سے زیادہ گرمی جیکب آباد میں پڑی جہاں درجہ حرارت 50ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک…

بیورو کریسی جائز کاموں میں بھی رکاوٹیں ڈالتی ہے

بیورو کریسی جائز کاموں میں بھی رکاوٹیں ڈالتی ہے

اسلام آباد(جیوڈیسک)نگران وزیر اعلی پنجاب نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ بجلی بحران پر قابو پانا آسان نہیں بیورو کریسی جائز کاموں میں بھی رکاوٹیں ڈالتی ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ انتخابات کے دوران پنجاب میں انتظامی…

صدر زرداری سے فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

صدر زرداری سے فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری سے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اسلام آباد میں ملاقات کی اور ملک کی مجموعی صوتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرادری اور…

انرجی بحران ، ٹیکسٹائل ایکسپورٹ اعشاریہ 7 فیصد کم ہو گئی

انرجی بحران ، ٹیکسٹائل ایکسپورٹ اعشاریہ 7 فیصد کم ہو گئی

اسلام آباد(جیوڈیسک)انرجی بحران ملک کے سب سے بڑے ایکسپورٹ سیکٹر ٹیکسٹائل کے بھی آڑے آنے لگا۔ اپریل میں ایکسپورٹ اعشاریہ سات فیصد کم ہو گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق اپریل میں ٹیکسٹائل کی برآمدات ایک ارب بارہ…

نومنتخب ارکان پارلیمنٹ نے انتخابی اخراجات کی تفصیل جمع کرا دیں

نومنتخب ارکان پارلیمنٹ نے انتخابی اخراجات کی تفصیل جمع کرا دیں

اسلام آباد: (جیوڈیسک) اسلام آباد عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے آٹھ سو سے زائد امیدواروں نے انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع کرا دی ہیں۔ مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں نواز شریف، سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف، عمران خان…

الیکشن کمیشن نے کامیاب ارکان قومی اسمبلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے کامیاب ارکان قومی اسمبلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد: (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے آٹھ سو آٹھ ارکان کی کامیاب کا نوٹی فیکشن جاری کر دیا ہے۔ دوسری طرف قومی اور پنجاب اسمبلی کے بیالیس آزاد ارکان نے مسلم لیگ نون میں شمولیت کے حلف نامے الیکشن…

انتخابات میں گمراہ کن اقلیت کو شکست ہوئی: آرمی چیف

انتخابات میں گمراہ کن اقلیت کو شکست ہوئی: آرمی چیف

اسلام آباد: (جیوڈیسک)آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ انتخابات کے بارے میں خدشات تو بہت تھے مگر انتخابات میں گمراہ کن اقلیت کو شکست ہوئی۔ ایوان صدر میں صدر آصف زرداری کی جانب سے چینی وزیراعظم کے اعزاز…

میاں صاحب کو ابھی سے وزیر اعظم سمجھتا ہوں،صدرزرداری

میاں صاحب کو ابھی سے وزیر اعظم سمجھتا ہوں،صدرزرداری

اسلام آباد(جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری اور نوازشریف نے ون آن ون ملاقات کی ہے۔ ایوان صدر اسلام آباد میں چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ کے اعزاز میں ظہرانے کے موقع پر ہونے والی ون آن ملاقات میں دونوں رہنماں نے ملکی…

میری نیک خواہشات نئی حکومت کے ساتھ ہیں، صدر زرداری

میری نیک خواہشات نئی حکومت کے ساتھ ہیں، صدر زرداری

اسلام آباد(جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اقتصادی ترقی میں تعاون پر چین کے شکر گزار ہیں اور اس کی ترقی کے تجربہ سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں،پہلی بار ایک جمہوری حکومت سے اقتدار دوسری جمہوری حکومت کو منتقل ہو…

پاک چین دوستی نسل درنسل مضبوط ہوئی ہے، چینی وزیراعظم

پاک چین دوستی نسل درنسل مضبوط ہوئی ہے، چینی وزیراعظم

اسلام آباد(جیوڈیسک)چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ نے کہا ہے کہ میں پاکستان کے ساتھ اسٹرٹیجک تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے لیے آیا ہوں، حالات کچھ بھی ہوں پاک چین تعلقات وقت کے ساتھ ساتھ مزید مضبوط ہوتے رہیں گے،گرمجوشی سے…

تحفظات کا انحصار طالبان سے مذاکرات کی شرائط پر ہوگا : امریکی سفیر

تحفظات کا انحصار طالبان سے مذاکرات کی شرائط پر ہوگا : امریکی سفیر

اسلام آباد(جیوڈیسک)امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات پر تحفظات کا انحصار مذاکرات کی شرائط کے مطابق ہوگا۔ پاکستان میں حالیہ عام انتخابات میں جمہوریت اور انتخابات کے مخالفین کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ایوان صدر…

صدر زرداری سے نواز شریف کی ملاقات، انتقال اقتدار پر گفتگو

صدر زرداری سے نواز شریف کی ملاقات، انتقال اقتدار پر گفتگو

اسلام آباد(جیوڈیسک)ایوان صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور ن لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماں کی ون آن ون ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیالات…

چینی وزیر اعظم کی اسلام آباد آمد، شاندار استقبال، نشان پاکستان دیا گیا

چینی وزیر اعظم کی اسلام آباد آمد، شاندار استقبال، نشان پاکستان دیا گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)چینی وزیراعظم لی کی چیانگ پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ صدر وزیر اعظم اور فوج کے تینوں سربراہوں نے پرتپاک استقبال کیا۔ اکیس توپوں کی سلامی دی گئی۔ چینی وزیراعظم کو نشان پاکستان سے بھی نوازا…

جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس بحال

جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس بحال

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد اوررالپنڈی میں صبح دس بجے معطل کی گئی موبائل فون سروس بحال ہونا شروع ہوگئی ہے ،موبائل کی یہ سروس چینی وزیراعظم لی کی چیانگ کے دورہ پاکستان کے موقع پر سیکورٹی کے پیش نظر معطل کی گئی…

نگران حکومت کی طرف سے کیے گئے تبادلے اور تقرریاں معطل

نگران حکومت کی طرف سے کیے گئے تبادلے اور تقرریاں معطل

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں نگران حکومت کے دور میں کی گئی تقرریاں اور تبادلے معطل کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے سپریم کورٹ میں…

نگران حکومت منی بجٹ لے آئی، زیرو ریٹنگ ختم، سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ

نگران حکومت منی بجٹ لے آئی، زیرو ریٹنگ ختم، سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ

اسلام آباد(جیوڈیسک) ٹیکس اہداف حاصل نہ ہونے پر نگران حکومت منی بجٹ لے آئی۔ سیلزٹیکس کی شرح میں ایک فیصد اضافہ کردیا گیا۔ سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بھی بڑھا دی گئی۔ زیرو ریٹنگ کی سہولت ختم۔ صدر نے آرڈیننس پر دستخط…

چینی وزیر اعظم لی کی جیانگ کا اسلام آباد پہنچنے پر شاندار استقبال

چینی وزیر اعظم لی کی جیانگ کا اسلام آباد پہنچنے پر شاندار استقبال

اسلام آباد(جیوڈیسک)چین کے وزیر اعظم لی کی جیانگ2 روزہ دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان پہنچنے پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور نگران وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو نے چینی وزیر اعظم کا استقبال کیا۔انہیں 21 توپوں کی…

قانون نافذ کرنے والے ادارے الطاف کے متنازعہ بیان کا نوٹس لیں : چیف جسٹس

قانون نافذ کرنے والے ادارے الطاف کے متنازعہ بیان کا نوٹس لیں : چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے متنازعہ بیان سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا ہے کہ ملک میں حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ہیں کیا اس تقریر کا نوٹس…

قانون کی حکمران کے لیے کسی حکومت کا لحاظ نہیں کریں گے: سپریم کورٹ

قانون کی حکمران کے لیے کسی حکومت کا لحاظ نہیں کریں گے: سپریم کورٹ

اسلام آباد(جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں ایل این جی درآمد سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی گئی۔چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں عدالت عظمی کے تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ سوئی…