توانائی بحران کیلئے 22 ارب 50 کروڑ روپے آج جاری ہوں گے، ڈاکٹر مصدق

توانائی بحران کیلئے 22 ارب 50 کروڑ روپے آج جاری ہوں گے، ڈاکٹر مصدق

اسلام آباد (جیوڈیسک)ملک بھر میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، وزیرپانی و بجلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ توانائی بحران سے نمٹنے کے لئے ساڑھے بائیس ارب روپے آج جاری کردیئے جائیں گے۔وزارت پانی و بجلی کا…

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ ملک کے اکثر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر ہیں۔ گرمی کی موجودہ لہر…

وفاق میں 18 رکنی کابینہ بنائے جانے کا امکان

وفاق میں 18 رکنی کابینہ بنائے جانے کا امکان

اسلام آباد: (جیوڈیسک) نئی حکومت کی جانب سے اٹھارہ رکنی وفاقی کابینہ بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت دفاع کا محکمہ میاں نواز شریف اپنے پاس رکھیں گے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزرا میں اسحاق ڈار، احسن اقبال، خواجہ…

انسداد پولیو سیل کے سربراہ کی خدمات قومی ادارہ صحت کے سپرد

انسداد پولیو سیل کے سربراہ کی خدمات قومی ادارہ صحت کے سپرد

اسلام آباد(جیوڈیسک)نگران وزیراعظم کا اعلی تقرریوں وتبادلوں کے حوالے سے ایک اور فیصلہ سامنے آ گیا۔ انسداد پولیو سیل کے سربراہ ڈاکٹر الطاف بوسن کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔ ذرائع کو موصول ہونے والے تین سطری نوٹیفیکیشن میں ڈاکٹر الطاف…

ووٹروں کے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق ہو گی: اشتیاق احمد

ووٹروں کے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق ہو گی: اشتیاق احمد

اسلام آباد: (جیوڈیسک) سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد کا کہنا ہے کہ ووٹرز کے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق ہو گی، نادرا کو سافٹ ویئر تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔ چیئرمین نادرا کے ہمراہ زرائع سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری الیکشن…

پی پی 170 سے کامیاب امیدوار کا نوٹی فکیشن روکنے کا عدالتی حکم

پی پی 170 سے کامیاب امیدوار کا نوٹی فکیشن روکنے کا عدالتی حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 170 سے کامیاب امیدوارطارق محمود باجوہ کی کامیابی کا نوٹی فکیشن روکنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی…

بجلی بحران ،نگراں وزیر اعظم کا ساڑھے 22 ارب جاری کرنے کا حکم

بجلی بحران ،نگراں وزیر اعظم کا ساڑھے 22 ارب جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم نے وزارت خزانہ کو حکم دیا ہے کہ بجلی بحران کے حل کیلئے ساڑھے 22 ارب روپے فوری جاری کیے جائیں ، مشیر خزانہ شاہد امجد چودھری نے کل تک رقم جاری کرنے کی یقین دہانی کرا…

قوم نے ووٹ ڈال کر گمراہ کن اقلیت کو شکست دی،آرمی چیف

قوم نے ووٹ ڈال کر گمراہ کن اقلیت کو شکست دی،آرمی چیف

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد پاکستانی قوم نے عام انتخابات میں ووٹ ڈال کر گمراہ کن اقلیت کو شکست دی ہے۔ اسلام آباد میں بارودی سرنگوں کے خلاف سمپوزیم سے خطاب میں جنرل کیانی کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش چیلنجز پر…

انجمن طلبہ ء اسلام کے نوجوان رہنما شہری حیدر سیالوی نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم گیر یسن اکیڈمی کالج کو ئٹہ کے بالب علموں کو کامیاب پاکستان زندہ باد

راولپنڈی : انجمن طلبہ ء اسلام کے نوجوان رہنما شہری حیدر سیالوی نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم گیر یسن اکیڈمی کالج کو ئٹہ کے بالب علموں کوکامیاب پاکستان زندہ باد ریلی نکالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ انھوں نے یہ…

وزیراعظم سیکریٹیریٹ کو فیول کی سپلائی معطل،پی ایس او کی تر دید

وزیراعظم سیکریٹیریٹ کو فیول کی سپلائی معطل،پی ایس او کی تر دید

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر اعظم سیکریٹیریٹ کا کہنا ہے کہ واجبات ادا نہ کرنے پر پی ایس او نے پیٹرول کی سپلائی روک دی ہے ، دوسری طرف پی ایس او نے ایسے کسی اقدام کی تردید کی ہے ۔وزیر اعظم…

اہم عہدوں پر تقرریاں اور تبادلے،وزیراعظم ہاس نے تر دید کر دی

اہم عہدوں پر تقرریاں اور تبادلے،وزیراعظم ہاس نے تر دید کر دی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ترجمان وزیراعظم ہاس نے ان اہم عہدوں پر تقرریاں اور تبادلوں کے حوالے سے چلنے والی تمام خبروں کی تردید کی ہے۔تر جمان ایوان وزیر اعظم کی جانب سے جا ری ایک اعلامیہ کے مطابق نگراں دور حکومت میں…

پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت 22 مئی تک ملتوی

پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت 22 مئی تک ملتوی

اسلام آباد(جیوڈیسک) پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کیلئے درخواست گزار کے وکیل اے کے ڈوگر نے کہا ہے کہ پرویز مشرف ملزم نہیں مجرم ہیں، عدالت نے انہیں صرف قصور وار قرار دینا ہے، جسٹس جوا د ایس خواجہ…

گیر یسن اکیڈمی کالج کو ئٹہ کے بالب علموں کوکامیاب پاکستان زندہ باد ریلی نکالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، شہری حیدر سیالوی

راولپنڈی : انجمن طلبہ ء اسلام کے نوجوان رہنما شہری حیدر سیالوی نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم گیر یسن اکیڈمی کالج کو ئٹہ کے بالب علموں کوکامیاب پاکستان زندہ باد ریلی نکالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ انھوں نے یہ…

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت چند روز برقرار رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت چند روز برقرار رہنے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد ملک کے بیش تر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ ،جنوبی پنجاب ،خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے۔سندھ اور پنجاب کے زیادہ تر علاقوں میں…

ن لیگ سے مذاکرات،جے یو آئی نے عبد الغفور حیدری کا ذمہ داری دیدی

ن لیگ سے مذاکرات،جے یو آئی نے عبد الغفور حیدری کا ذمہ داری دیدی

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد جمعیت العلمائے اسلام فضل الرحمن نے مسلم لیگ (ن) سے آئندہ حکومتی اتحاد کی تفصیلات طے کرنے کے لیے مولانا عبدالغفور حیدری کی سربراہی میں چار رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے ۔جے یو آئی (ف) کے ترجمان مولانا…

ملک بھر کی انتخابی فہرستیں غیرمنجمد ، الیکٹرول رولز کی شق 18 بحال

ملک بھر کی انتخابی فہرستیں غیرمنجمد ، الیکٹرول رولز کی شق 18 بحال

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پاکستان الیکشن کمیشن نے ملک بھر کی انتخابی فہرستیں غیرمنجمد کردی ہیں جبکہ الیکٹرول رولز کی شق 18 بحال کردی گئی ہے۔ شق 18 کی بحالی کے بعد انتخابی فہرستوں میں اب نئے ووٹرز کا اندراج ہوسکے…

الیکشن کمیشن کا زہرہ شاہد حسین کے قتل پر اظہار تشویش

الیکشن کمیشن کا زہرہ شاہد حسین کے قتل پر اظہار تشویش

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد الیکشن کمیشن نے زہرہ شاہد حسین کے قتل پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہونے والی پولنگ کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کراچی کے…

نوازشریف صدر زرداری کے ظہرانے میں شرکت کرینگے،ذرائع

نوازشریف صدر زرداری کے ظہرانے میں شرکت کرینگے،ذرائع

اسلام آباد(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے پارٹی رہنماوں کے ساتھ مشاورت کے بعد صدر آصف علی زرداری کی طرف سے بائیس مئی کو دیئے جانے والے ظہرانے میں شرکت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مسلم لیگ ن کے ذرائع…

ایوان صدر نے شہباز شریف کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیدیا

ایوان صدر نے شہباز شریف کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیدیا

اسلام آباد: (جیوڈیسک) ایوان صدر نے شہباز شریف کی جانب سے بیوروکریسی کے تبادلوں میں صدر آصف زرداری کی مداخلت کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔ کہتے ہیں تقرریاں اور تبادلے نگران حکومت نے کیں۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ…

الیکشن کمیشن کا مختلف پولنگ سٹیشنوں میں دوبارہ پولنگ اور ووٹوں کی گنتی کا حکم

الیکشن کمیشن کا مختلف پولنگ سٹیشنوں میں دوبارہ پولنگ اور ووٹوں کی گنتی کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے پی کے60 کے دو پولنگ سٹیشنز میں دوبارہ پولنگ اور این اے103 حافظ آباد اور پی پی 198 کے سات سٹیشنز اور پی بی 40 نوشکی میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے…

جمعیت علما ئے اسلام ف کا حکومت میں شامل ہونی کا فیصلہ

جمعیت علما ئے اسلام ف کا حکومت میں شامل ہونی کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)جے یو آئی (ف) نے حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جے یو آئی ف کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کی صدارت مولانا فضل الرحمن نے کی۔ اجلاس میں مسلم لیگ ن کی جانب سے وفاقی حکومت…

قسمت کی چکر پھیر،3ہزار ووٹ لینے والا جیت گیا ،لاکھوں والے ہار گئے

قسمت کی چکر پھیر،3ہزار ووٹ لینے والا جیت گیا ،لاکھوں والے ہار گئے

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد عام انتخابات کے نتائج دلچسپی سے خالی نہیں، کہیں تو جے یوآئی ف کے محمد جمال الدین تین ہزار 356 ووٹ لے کر کامیاب ہوجاتے ہیں تو کہیں عمر ایوب ، چودھری نثار اور آزاد امیدوار سردار غلام…

ججز نظر بندی کیس کی سماعت یکم جون تک ملتوی

ججز نظر بندی کیس کی سماعت یکم جون تک ملتوی

اسلام آباد(جیوڈیسک) ججز نظر بندی کیس کی سماعت یکم جون تک ملتوی کر دی گئی ،مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں ہو ئی ، عدالت نے پرویز مشرف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع کے ساتھ پر ویز مشرف…

نوازلیگ کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس 20 مئی کو طلب

نوازلیگ کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس 20 مئی کو طلب

اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آباد مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے 20 مئی کو لاہور میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے اجلاس میں مرکز، پنجاب اور بلوچستان میں حکومت سازی،پہلے سو دن کی منصوبہ بندی، لوڈ شیڈنگ سے ریلیف…