شرپسندوں کے انسانیت سوز جرائم انکی اسلام دشمنی کا واضح ثبوت ہیں۔ علامہ سید ساجد علی نقوی

اسلام آباد(جی پی آئی)قائد ملت جعفریہ پاکستان و ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے قائم مقام صدر علامہ سید ساجدعلی نقوی نے کہاہے شیطانی اور طاغوتی طاقتوں کے آلہ کاروں نے پیغمبر عظیم الشان صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم کے جلیل القدر صحابی’…

سرکاری مکانات پر نا جائز قبضہ،عدالت کا 8 اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا حکم

سرکاری مکانات پر نا جائز قبضہ،عدالت کا 8 اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایس ایس پی آپریشنز کو آٹھ پولیس اہلکاروں کے خلاف سرکاری مکانات پر ناجائز قبضہ کرنے کے خلاف مقدمہ درج کرنے اوراسٹیٹ آفس کے ملوث افسران کو بھی جیل بھجوانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد…

پولنگ ڈے کے لیے الیکٹرانک پرچی تیار،باضابطہ افتتاح آج ہو گا

پولنگ ڈے کے لیے الیکٹرانک پرچی تیار،باضابطہ افتتاح آج ہو گا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں ووٹرزکیلئے الیکٹرانک پرچی کی سہولت متعارف کرادی۔باضابطہ افتتاح آج ہو گا۔ آپ 8300 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر ایس ایم ایس کر کے پولنگ اسٹیشن حلقہ اور دیگر تفصیلات معلوم کر سکیں…

مشرف غداری کیس کی سپریم کورٹ میں آج پھر سماعت

مشرف غداری کیس کی سپریم کورٹ میں آج پھر سماعت

سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف غداری کامقدمہ چلانے کے لئے دائر درخواستوں کی سماعت آج پھر ہوگی۔جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ درخواستوں کی سماعت کرے گا۔ درخواست گزاروں اور پرویز مشرف کے دو وکلا…

حملے جماعت اسلامی اور ن لیگ پر بھی ہورہے ہیں ،نگراں وزیر داخلہ

اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آباد نگراں وفاقی وزیر داخلہ ملک حبیب نے کہاہے کہ حملے صرف ایم کیوایم پر نہیں بلکہ جماعت اسلامی اورمسلم لیگ ن پربھی ہورہے ہیں۔ مخصوص مائنڈ سیٹ کو بدلنے میں وقت لگے گا ، انتخابات کیلئے فوج اور…

پولنگ سٹیشن اور انتخابی حلقہ ایس ایم ایس سروس سے منسلک

پولنگ سٹیشن اور انتخابی حلقہ ایس ایم ایس سروس سے منسلک

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے الیکٹرونک پر چی تیار کر لی، اب آپ ایک ایس ایم ایس کیذریعے اپنیانتخابی حلقے اور پولنگ سٹیشن کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ سٹیشن اور انتخابی حلقے کو ایس ایم ایس…

ججزکیس: پرویز مشرف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

ججزکیس: پرویز مشرف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ججز نظر بندی کیس میں پرویز مشرف کے جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ روز کی توسیع کر دی ہے۔ چیف کمشنر نے ٹرائل سب جیل میں کرنے کا نوٹیفکیشن عدالت میں…

اسلام آباد : بیوی اور دو بیٹوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی

اسلام آباد : بیوی اور دو بیٹوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد کے علاقہ تھانہ سبزی منڈی کی حدود میں شوہر نے بیوی اور دو بیٹوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی۔ تھانہ سبزی منڈی پولیس کے علاقہ میں شوہر نے بیوی اور دو بیٹوں کو قتل کر کے…

اسلام آباد : شک کی بنیاد پر بیوی اور 8 ماہ کا بیٹا قتل، ملزم گرفتار

اسلام آباد : شک کی بنیاد پر بیوی اور 8 ماہ کا بیٹا قتل، ملزم گرفتار

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد میں سنگ دل شخص نے محض شک کی بنیاد پر بیوی اور آٹھ ماہ کے بیٹے کو قتل کر دیا. پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم شبیر مانسہرہ کا رہائشی ہے۔ جو کافی عرصے سے…

تمام پریزائیڈنگ افسران کو 3 دن کیلئے مجسٹریٹ درجہ اول کا اختیارمل گیا

تمام پریزائیڈنگ افسران کو 3 دن کیلئے مجسٹریٹ درجہ اول کا اختیارمل گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد تمام پریزائیڈنگ افسران کو 3 دن کیلئے مجسٹریٹ درجہ اول کا اختیار دیدیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن پاکستان کے مطابق پریزائیڈنگ افسر 10 سے 12 مئی میں تک اختیارات استعمال کرسکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پریزائیڈنگ…

فوج یا قانون نافذ کرنیوالا ادارہ پولنگ اسٹیشن کے اندرنہیں ہوگا،کابینہ

فوج یا قانون نافذ کرنیوالا ادارہ پولنگ اسٹیشن کے اندرنہیں ہوگا،کابینہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد وفاقی وزیراطلاعات عارف نظامی نے کہا ہے کہ فوج سمیت ،کوئی بھی قانون نافذکرنیوالا ادارہ پولنگ اسٹیشنزکے اندر تعینات نہیں ہو گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ میں عارف نظامی کا کہنا ہے کہ سندھ…

نگران وزیراعظم کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس

نگران وزیراعظم کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس

اسلام آباد(جیوڈیسک)نگران وزیراعظم کے صدارت میں کابینہ کا اجلاس جاری ہے، وزیراعظم نے کہا ہے کہ شفاف انتخابات حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو نے کابینہ سے خطاب میں کہا ہے کہ انتخابات کے روز سیکیورٹی میں…

بھارت میں پاکستانی قیدیوں کی سیکورٹی کویقینی بنایا جائے،پاکستان

بھارت میں پاکستانی قیدیوں کی سیکورٹی کویقینی بنایا جائے،پاکستان

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان نے بھارت پرزوردیا ہے کہ بھارت میں قید پاکستانیوں کی سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے تر جمان کی جانب سے ایک بیان کے مطابق بھارتی دہشت گرد سربجیت سنگھ نے قانون توڑا اور بہت سے لوگوں…

وکلا تشدد کیس، ڈاکٹر امجد کی درخواست ضمانت خارج

وکلا تشدد کیس، ڈاکٹر امجد کی درخواست ضمانت خارج

راولپنڈی(جیوڈیسک)راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وکلا تشدد کیس میں ڈاکٹر امجد کی درخواست ضمانت خارج کر دی، گرفتاری کا حکم۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وکلا تشدد کیس میں اے پی ایم ایل کے رہنما ڈاکٹر امجد کی…

مخالفین منفی پروپیگنڈا پھیلا رہے ہیں ،کبھی شہداء کے مقدس خون سے غداری نہیں کریں گے علامہ اصغر عسکری

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین کے این اے 48کے نامزد امیدوار علامہ اصغر عسکری نے کہا جی 8میں ایک کارنر میٹنگ میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ بعض پارٹیوں کی امیدوار میرے خلاف منفی پروپیگنڈا کر رہے ہیں کہ میں کسی کے…

ججز نظر بندی کیس : پرویز مشرف کا ٹرائل چک شہزاد سب جیل میں ہو گا

ججز نظر بندی کیس : پرویز مشرف کا ٹرائل چک شہزاد سب جیل میں ہو گا

اسلام آباد(جیوڈیسک)ججز نظر بندی کیس:پرویز مشرف کا ٹرائل چک شہزاد سب جیل میں ہو گاچیف کمشنر اسلام آباد نے ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے سب جیل میں ٹرائل کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ اسلام آباد میں…

عام انتخابات کے لیے سیکیورٹی پلان کی منظوری,نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب

عام انتخابات کے لیے سیکیورٹی پلان کی منظوری,نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد(جیوڈیسک)نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا جس میں عام انتخابات کے لیے سیکیورٹی پلان کی منظوری دی جائے گی ذرائع کے مطابق نگراں وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو کی زیر صدارت وفاقی کابینہ…

رواں مالی سال کے تمام معاشی اہداف حاصل نہیں ہوسکے ،نیشنل اکانٹس کمیٹی

رواں مالی سال کے تمام معاشی اہداف حاصل نہیں ہوسکے ،نیشنل اکانٹس کمیٹی

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد نیشنل اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس، سیکریٹری شماریات نے صدارت کی۔رواں مالی سال کے تمام اہم معاشی اہداف حاصل نہیں ہوسکے ہیں، معاشی ترقی کی شرح 3.59 فی صد رہی، جبکہ اس کا ہدف 4.3 فی صد مقرر کیا…

ن لیگ کے انتخابی جلسوں میں شیر لانے کیخلاف الیکشن کمیشن سے شکایت

ن لیگ کے انتخابی جلسوں میں شیر لانے کیخلاف الیکشن کمیشن سے شکایت

اسلام آباد(جیوڈیسک)جنگلی حیات کے ادارے نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا،انتخابی جلسوں میں زندہ شیر لانے کے خلاف جنگلی حیات کے ادارے نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیاتاہم جواب ملا کہ معاملہ ان کے دائرہ اختیارمیں نہیں آتا۔ ادارہ تحفظ جنگلی حیات…

لبرل پارٹیوں کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، باقی جلسے کر رہی ہیں،اسفندیارولی

لبرل پارٹیوں کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، باقی جلسے کر رہی ہیں،اسفندیارولی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ ہمارے قتل ہونے والے امیدوار کو سیکورٹی فراہم نہیں کی گئی تھی۔تین لبرل پارٹیوں کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، باقی آزادانہ جلسے کر رہی ہیں۔اسفند یار ولی نے اپنے امیدوار صادق…

ایف آ ئی اے کے پراسیکیوٹر چودھری ذوالفقار کا ابتدائی پوسٹمارٹم مکمل

ایف آ ئی اے کے پراسیکیوٹر چودھری ذوالفقار کا ابتدائی پوسٹمارٹم مکمل

اسلام آباد (جیوڈیسک)ایف آ ئی اے کے پراسیکیوٹر چودھری ذوالفقار کا ابتدائی پوسٹمارٹم مکمل کر لیا گیا، جسم پر زخموں کے 17 نشانات پائے گئے۔حتمی رپورٹ دو دن میں تیار ہو جائے گی۔پمز اسپتال کے چھ رکنی میڈیکل بورڈ نے چودھری ذوالفقار…

بینظیر قتل کیس میں پراسیکیوٹر چودھری ذوالفقار فائرنگ سے جاں بحق

بینظیر قتل کیس میں پراسیکیوٹر چودھری ذوالفقار فائرنگ سے جاں بحق

اسلام آباد(جیوڈیسک)بینظیر قتل کیس میں سرکاری وکیل چودھری ذوالفقار کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا، جبکہ ان کاگارڈ زخمی ہوگیا۔ گاڑی کی زد میں آکر ایک خاتون بھی ہلاک ہوگئی۔ بے نظیر قتل کیس میں پراسیکیوٹر چودھری ذوالفقار جی نائن میں واقع…

گرمی میں اضافہ جاری، موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی

گرمی میں اضافہ جاری، موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی

اسلام آباد(جیوڈیسک)گرمی کی شدت میں اضافہ جاری ہے، محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کیبیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے، ہزار ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چندمقامات پر بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے…

ہماری بھر پور الیکشن مہم دیکھ کر بعض وڈیرے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں ۔علامہ اصغر عسکری

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین کے حلقہ این اے 48سے نامزد امید وار علامہ اصغر عسکری نے جھنگی سیداں میں اپنے الیکشن آفس کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے جس طرح سے ہمیں عزت دی ہے وہ قابل داد…