سپریم کورٹ نے کامران فیصل کی موت پر سماعت کیلئے الگ بنچ بنا دیا

سپریم کورٹ نے کامران فیصل کی موت پر سماعت کیلئے الگ بنچ بنا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے نیب افسر کامران فیصل کی موت پر رجسٹرار کے نوٹ کو پٹیشن میں بدل کر سماعت کے لیے الگ بنچ بنا دیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کامران فیصل کی موت پر تشویش کا اظہار کرتے…

سیف الدین کھوسہ پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے

سیف الدین کھوسہ پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے

اسلام آباد(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے ایم این اے سیف الدین کھوسہ پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ذرائع کے مطابق سیف الدین نے پپلز پارٹی کے رہنمائوں کے ساتھ پریس کانفرنس میں باقاعدہ طور پر پیپلز پارٹی میں شمیولیت کا اعلان کیا۔ پریس…

امور نچلی سطح پر تفویض کیے جا سکتے ہیں، اختیارات نہیں: چیف جسٹس

امور نچلی سطح پر تفویض کیے جا سکتے ہیں، اختیارات نہیں: چیف جسٹس

  اسلام آباد(جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں سندھ بلدیاتی آرڈیننس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے ہیں کہ آئین کے آرٹیکل 148 کے تحت امور نچلی سطح پر تفویض کیے جا سکتے ہیں لیکن اختیارات نہیں۔ سپریم کورٹ میں سندھ…

الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے 5 ارب 9 کروڑ اضافی طلب کر لئے

الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے 5 ارب 9 کروڑ اضافی طلب کر لئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینٹ اجلاس کے دوران بتایا گیا کہ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے پانچ ارب نو کروڑ ننانوے لاکھ روپے اضافی طلب کئے ہیں۔ سینٹ کا اجلاس چیئرمین نیر بخاری کی زیر صدارت شروع ہوا۔ وزارت قانون کی جانب…

چھ ماہ کے دوران خام تیل کی درآمد میں 12.72 فیصد اضافہ

چھ ماہ کے دوران خام تیل کی درآمد میں 12.72 فیصد اضافہ

اسلام آباد(جیوڈیسک) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران 12.72 فیصد اضافہ کے ساتھ 2 ارب 77 کروڑ ڈالر کا خام تیل درآمد کیا گیا۔ پاکستان بیورو آف شماریات کے اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2012-13 جولائی تا…

پی ایس او کے بقایا جات 100 ارب روپے تک پہنچ گئے

پی ایس او کے بقایا جات 100 ارب روپے تک پہنچ گئے

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزارت پانی و بجلی کی طرف پی ایس او کے بقایا جات 100 ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پی ایس او نے 24 جنوری تک 17 ارب روپے کی ادائیگی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ پی ایس…

سیدہ خانم طیبہ بخاری کی ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات، لانگ مارچ کی مبارکباد اور آئندہ حمایت کا اعلان

سیدہ خانم طیبہ بخاری کی ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات، لانگ مارچ کی مبارکباد اور آئندہ حمایت کا اعلان

ممتاز مذہبی سکالر اور بخاری ریلیف فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن سیدہ خانم طیبہ بخاری نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمدطاہر القادری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ سیدہ خانم بخاری نے کامیاب ترین اور پر امن لانگ مارچ کے انعقاد پر ڈاکٹر…

سپریم کورٹ: رینٹل پاور کے علاوہ تمام کیسز کی سماعت ملتوی

سپریم کورٹ: رینٹل پاور کے علاوہ تمام کیسز کی سماعت ملتوی

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں آج ہونے والی بہت سے اہم مقدمات کی سماعت منسوخ کر دی گئی۔ عدالت عظمی آج صرف سندھ بلدیاتی آرڈنینس کے خلاف درخواستوں اور رینٹل پاور عمل درآمد کیس کی سماعت کرے گی۔ سپریم کورٹ اعلامیہ کے مطابق…

سپریم کورٹ کا جج بن کر فون کرنے والا جعلساز گرفتار

سپریم کورٹ کا جج بن کر فون کرنے والا جعلساز گرفتار

اسلام آباد(جیوڈیسک) خود کو سپریم کورٹ کا جج ظاہر کر کے ڈی جی او جی ڈی سی ایل کو فون کرنے والے جعلساز کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ کوہسار پولیس کے مطابق ، ایم ڈی او جی ڈی سی ایل کی…

کامران فیصل کیس ، اسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹر نجمہ کے بیان میں تضاد

کامران فیصل کیس ، اسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹر نجمہ کے بیان میں تضاد

اسلام آباد (جیوڈیسک) کامران فیصل کیس میں پولی کلینک اسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹر نجمہ کے بیان میں تضاد سامنے آ گیا۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کامران فیصل کی ڈاکٹر نجمہ سے ملاقات نہیں ہوئی جبکہ ماہر نفسیات نے ایک بار…

رجسٹرار سپریم کورٹ کیخلاف رپورٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہو گی

رجسٹرار سپریم کورٹ کیخلاف رپورٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک)رجسٹرار سپریم کورٹ کے خلاف توہین پارلیمنٹ کی رپورٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین رجسٹرار کے خلاف پارلیمنٹ سے کاروائی کی سفارش کریں گے۔ سپریم کورٹ اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے درمیان…

نیب کے تحقیقاتی افسروں کا سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ

نیب کے تحقیقاتی افسروں کا سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) رینٹل پاور کیس کی سماعت کے موقع پر نیب کے تحقیقاتی افسروں نے سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ نیب ذرائع کے مطابق کامران فیصل کی موت کے بعد نیب کے افسر خوف میں مبتلا ہو…

سپریم کورٹ میں آج رینٹل پاور کیس کی سماعت ہو گی

سپریم کورٹ میں آج رینٹل پاور کیس کی سماعت ہو گی

اسلام آباد(جیودیسک) سپریم کورٹ میں پاور کمپنیوں اور وفاقی حکومت کی رینٹل پاور کیس فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست کی سماعت آج ہو گی۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔ وزارت پانی…

ڈرون حملے، معاملہ امریکی سفیر کے سامنے اٹھائیں گے: حنا ربانی کھر

ڈرون حملے، معاملہ امریکی سفیر کے سامنے اٹھائیں گے: حنا ربانی کھر

اسلام آباد (جیوڈیسک) بلوچستان میں گورنر راج کے نفاذ کے خلاف جے یو آئی ف نے سینٹ سے دوسرے روز بھی واک آوٹ کیا۔ فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ حکومت کا کہنا ہے کہ فیصلہ حالات کے مطابق آئین کے تحت…

جنوبی پنجاب کا صوبہ کسی مخدوم کی مرضی سے نہیں بنے گا، چودھری نثار

جنوبی پنجاب کا صوبہ کسی مخدوم کی مرضی سے نہیں بنے گا، چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک)قائد حزب اختلاف چودھری نثار نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کا صوبہ کسی مخدوم کی مرضی سے نہیں بنے گا۔ پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پنجاب اسمبلی دو صوبوں کی قرار…

قومی وطن پارٹی شیرپائو کا قومی انتخابات کے حوالے سے ایک خصوصی اجلاس پارٹی کے محمد فیصل میرکے زیر صدارت گجرات میں منعقد ہوا

اسلام آباد( جی پی آئی) قومی وطن پارٹی شیرپائو کا قومی انتخابات کے حوالے سے ایک خصوصی اجلاس پارٹی کے فیڈرل کو نسل ممبر و چیف آرگنا ئزر پنجاب محمد فیصل میرکے زیر صدارت گجرات میںمنعقد ہوا جس میں قومی وطن پارٹی…

اڈیالہ جیل کے لاپتا قیدیوں کو ایک منٹ بھی حراست میں نہیں رکھا جا سکتا: چیف جسٹس

اڈیالہ جیل کے لاپتا قیدیوں کو ایک منٹ بھی حراست میں نہیں رکھا جا سکتا: چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل سے لاپتا ہونے والے قیدیوں کے خلاف کوئی ثبوت نہیں تو انہیں ایک منٹ بھی حراست میں نہیں رکھا جا سکتا۔ قیدیوں کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملا اس…

الیکشن کمیشن نے نئی بھرتیوں، فنڈز منتقل کرنے پر پابندی لگا دی

الیکشن کمیشن نے نئی بھرتیوں، فنڈز منتقل کرنے پر پابندی لگا دی

اسلام آباد(جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات سے پہلے تمام وفاقی اور صوبائی محکموں میں نئی بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پابندی کا اطلاق پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ہونے والی بھرتیوں پر نہیں ہو گا۔ الیکشن کمیشن نے وزیر…

رینٹل پاور ، ترک کمپنی کا عالمی عدالت سے رابطہ

رینٹل پاور ، ترک کمپنی کا عالمی عدالت سے رابطہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترکی کی توانائی پیدا کرنے والی کمپنی کارکے نے پاکستان میں رکے ہوئے اپنے دو رینٹل پاور جہازوں کی واپسی کے لیے عالمی ثالثی عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے۔ اسلام آباد ترک کمپنی نے عدالت سے کراچی…

کنٹرول لائن پر واقعات، حکومت نے بے حسی دکھائی: چودھری نثار

کنٹرول لائن پر واقعات، حکومت نے بے حسی دکھائی: چودھری نثار

اسلام آباد(جیوڈیسک)قومی اسمبلی میں حزب اختلاف نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کے ساتھ کشیدگی کے بارے میں حکومتی رویہ کو معذرت خواہانہ قرار دے دیا۔ چوہدری نثار نے فوجی ڈاکٹرائن میں تبدیلی کی مخالفت کر دی۔ حنا ربانی کھر کہتی ہیں…

باربار اقتدار میں آنے کی سوچ رکھنے والی پارٹیاں احمقوں کی جنت میں بستی ہیں،روحیل اکبر

اسلام آباد+ لاہور : تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعلات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ باربار اقتدار میں آنے کی سوچ رکھنے والی پارٹیاں احمقوں کی جنت میں بستی ہیں آئندہ الیکشن کے موقع پر عوامی حقوق کو غصب…

اڈیالہ جیل کے قیدیوں کا معاملہ حل کرنے کیلئے کل تک مہلت

اڈیالہ جیل کے قیدیوں کا معاملہ حل کرنے کیلئے کل تک مہلت

اسلام آباد(جیودیسک) سپریم کورٹ نے اڈیالہ جیل کے قیدیوں کا معاملہ حل کرنے کے لیے حکومت کو کل تک کی مہلت دے دی۔ قیدیوں کو حراستی مراکز بھیجنے پر آئی ایس آئی سے وضاحت طلب کر لی گئی ہے۔چیف جسٹس افتخار محمد…

رینٹل پاور ، نیب نے رقم واپس لے لی لیکن کرپشن پر کاروائی نہ ہوئی : چیف جسٹس

رینٹل پاور ، نیب نے رقم واپس لے لی لیکن کرپشن پر کاروائی نہ ہوئی : چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پاور ریسوس اور کامونکی پاور پراجیکٹس نے ایڈوانس رقم وصولی کی تردید کر دی۔ چیف جسٹس نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب نے کمپنیوں سے پیسے واپس کروالیے ہیں جو بدعنوانی اور کرپشن ہوئی اس پرکارروائی اور عمل…

ئندہ انتخابات میں قوم کرپٹ حکمرانوں کو عبرتناک شکست دیکر اچھے لوگوں کو منتخب کرلے تو ملک کی تقدیر بدل جائے گی، ڈاکٹر عبدالقدیر خان

اسلام آباد(این ایل آئی)تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں قوم کرپٹ حکمرانوں کو عبرتناک شکست دیکر اچھے لوگوں کو منتخب کرلے تو ملک کی…