سینئر وکیل کوثر ثقلین کے قتل کیخلاف کراچی میں وکلا کا عدالتی بائیکاٹ

سینئر وکیل کوثر ثقلین کے قتل کیخلاف کراچی میں وکلا کا عدالتی بائیکاٹ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں وکلا نے کوثر ثقلین ایڈوکیٹ اور ان کے دو بیٹوں کے قتل کے سوگ میں ہڑتال کر دی،عدالتیں بند ہونے سے سائیلین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ سندھ ہائی کے سینئر وکیل کوثر ثقلین ایڈوکیٹ اور ان کے…

کراچی اسٹاک میں زبردست تیزی، انڈیکس میں 500 پوائٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک میں زبردست تیزی، انڈیکس میں 500 پوائٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک)کراچی گزشتہ دن کی مندی کے بعد آج کراچی اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی رہی، کے ایس ای 100 انڈیکس 500 سے زائد پوائٹس اضافے کے ساتھ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ آج کراچی اسٹاک ایکس…

حق پرست نمائندے وڈیروں جیسا رویہ اختیار نہ کریں، الطاف حسین

حق پرست نمائندے وڈیروں جیسا رویہ اختیار نہ کریں، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) کراچی متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے ایم کیوایم کے نومنتخب عوامی نمایندوں کومخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ اب آپ منتخب ہوچکے ہیں لہذا عوام کی بلاامتیاز خدمت کرنا آپ کا قومی فریضہ ہے۔ آپ اپنے حلقہ انتخاب کے…

کراچی : زچگی کے دوران خاتون کی ہلاکت پر لواحقین کا دھرنا

کراچی : زچگی کے دوران خاتون کی ہلاکت پر لواحقین کا دھرنا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے نجی ھسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث خاتون کی ہلاکت پر لواحقین کی جانب سے دھرنا دیا گیا۔ نارتھ ناظم آباد کے علاقے فائیو اسٹار چورنگی پر واقع نجی ھسپتال میں…

نوازشریف قوم کے مستقبل کی حفاظت کیلئے عمران چنگیزی کو بھی کابینہ میں شامل کریں

کراچی : اہلیت و صلاحیت کی قدر اور باصلاحیت نوجوانوں کو مواقع کی فراہمی کے ساتھ قومی ترقی کیلئے ان نواجونوں کی ذہانت صلاحیت اور جوش و جذبے کو استعمال کرکے پاکستان کو بحرانوں سے نجات دلاکر وطن عزیز کی ترقی کو…

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی اجمل بیگ کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی اجمل بیگ کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے متحدہ کے کارکن اجمل بیگ کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت کرتے ہوئے چودہ لاپتہ کارکنوں کی بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رابطہ کمیٹی کے رکن عامرخان…

پولیس نے اے این پی دفتر دھماکے کے ملزم کو رہا کر دیا

پولیس نے اے این پی دفتر دھماکے کے ملزم کو رہا کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس کا ایک اور انوکھا کارنامہ پہلے اے این پی کے دفتر پر دھماکے کے اہم ملزم کی گرفتاری کا دعوی کیا پھر بے گناہ قرار دے کر چھوڑ دیا۔ ملزم کا چالان بھی پیش نہیں کیا گیا۔ ایس…

پیپلز پارٹی نے سید قائم علی شاہ کو وزیر اعلی سندھ نامزد کر دیا

پیپلز پارٹی نے سید قائم علی شاہ کو وزیر اعلی سندھ نامزد کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی قائم علی شاہ تیسری بار وزیر اعلی سندھ بنیں گے۔ پیپلز پارٹی نے آغا سراج درانی کو اسپیکر اور شہلا رضا کو ڈپٹی اسپیکر کے لئے نامزد کر دیا۔ بلاول ہاس کراچی میں صدر آصف علی زرداری کی زیر…

کسی بھی ملک اور قوم کی تعمیر و ترقی میں محنت کشوں کا کردار نمایا ہوتا ہے

کسی بھی ملک اور قوم کی تعمیر و ترقی میں محنت کشوں کا کردار نمایا ہوتا ہے

کراچی : کسی بھی ملک اور قوم کی تعمیر و ترقی میں محنت کشوں کا کردار نمایا ہوتا ہے اور جن معاشروں میں محنت کشوں کو اُن کے حقوق سے محروم رکھا جاتا ہے وہ کسی بھی صورت نہیں پنپتا ، شکاگو…

کراچی: فائرنگ، تشدد کے واقعات، خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ، تشدد کے واقعات، خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ شہر قائد میں دہشت گردوں نے کورنگی سو کواٹر کے قریب فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا۔…

انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں اُسامہ اسپورٹس کو سیمی فائنل تک رسائی پر چیئرمین حاجی الیاس اعوان کی ٹیم کو مبارکباد

کراچی : چیئر مین اُسامہ اسپورٹس فٹ بال کلب شاہ فیصل ٹائون حاجی محمد الیاس اعوان نے آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل مقابلے میں اُسامہ اسپورٹس شاہ فیصل ٹائون کو الواجد اسپورٹس فٹ بال کلب کو…

ہنڈریڈ انڈیکس میں 542 پوائنٹ کا اضافہ

ہنڈریڈ انڈیکس میں 542 پوائنٹ کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس اکیس ہزار پانچ سو ایک کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ گزشتہ سیشن کی مندی کے بعد مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے…

بینکوں نے دوبارہ کار فنانسنگ کا رخ کر لیا ، قرضوں کا حجم 48 ارب سے بڑھ گیا

بینکوں نے دوبارہ کار فنانسنگ کا رخ کر لیا ، قرضوں کا حجم 48 ارب سے بڑھ گیا

کراچی (جیوڈیسک) سپریڈ ریٹ میں کمی کے باعث بینکوں کی جانب سے دوبارہ کار فنانسنگ کا رخ کرلیا گیا۔ قرضوں کا حجم اڑتالیس ارب سے بڑھ گیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی دس ماہ میں کار…

کراچی : گرمی اور لوڈشیڈنگ سے پریشان لوگوں کی نئی پناہ گاہیں

کراچی : گرمی اور لوڈشیڈنگ سے پریشان لوگوں کی نئی پناہ گاہیں

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں گرمی کی شدت اور لوڈشیڈنگ کے ہاتھوں پریشان لوگوں نے نت نئی پناہ گاہیں ڈھونڈ لی ہیں، گھنے درخت یہ پر سکون سائباں، گرمی اور لوڈشیڈنگ سے پریشان لوگوں کا ہے ٹھکانا، جہاں لوگ تھک ہار کر آتے…

کراچی : موسم جزوی ابر آلود ، تیز ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی : موسم جزوی ابر آلود ، تیز ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ…

کراچی، 2 مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار، 35 افراد کے قتل میں ملوث ہیں

کراچی، 2 مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار، 35 افراد کے قتل میں ملوث ہیں

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ ملزمان پینتیس افراد کے قتل میں ملوث ہیں۔کراچی رضویہ پولیس نے گلبہار میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ…

ایڈووکیٹ کوثر ثقلین قتل : چیف جسٹس سندھ کی آئی جی سے رپورٹ طلب

ایڈووکیٹ کوثر ثقلین قتل : چیف جسٹس سندھ کی آئی جی سے رپورٹ طلب

کراچی (جیوڈیسک) کراچی چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ سے دوبجے تک کوثر ثقلین اور ان کے دو بچوں کے قتل کی رپورٹ طلب کرلی ہے ، جبکہ سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر مصطفی لاکھانی نے…

مخدوم محمد شاہ میاں کا 35 واں دو روزہ عرس 30 اور 31 مئی کو مزار شریف عظیم پورہ قبرستان میں منعقد ہوگا

کراچی : حضرت قبلہ با با مخدوم محمد شاہ میاں چشتی صابری قادری کا 35واں (2روزہ)سالانہ عظیم الشان مرکزی عرس مبارک مورخہ 30اور 31 مئی 2013ء بمطابق 19 اور 20 رجب المرجب 1434ھ بمقام خانقاہ محمدیہ ،چشتیہ، صابریہ عظیم پورہ قبرستان شاہ…

کھوکھرآپار پرئمیر لیگ میں اعظم اسپورٹس ، راجپوت اسٹار کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی : کھوکھرا پار پرئمیر لیگ کوارٹر فائنل میچ میں اعظم اسپورٹس گرین نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ،کھیلے گئے کوارٹر فائنل میچ میں راجپوت اسٹار نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور زمیں 9 وکٹوں کے نقصان پر…

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے الیکشن ٹریبونلزکیلئے ججز نامزد کردیے

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے الیکشن ٹریبونلزکیلئے ججز نامزد کردیے

کراچی(جیوڈیسک) کراچی چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے الیکشن ٹریبونلزکے لیے ججز کو نامزد کردیا۔کراچی کیلئے ریٹائرڈجج ظفرخان شیروانی، حیدرآباد کیلئے ریٹائرڈجج اشفاق بلوچ نامزدکو نامزد کیا گیا ہے۔ جبکہ سکھر کے لیے ریٹائرڈجج ظہیرلغاری الیکشن ٹریبونل کے لیے نامزدکیے گئے ہیں۔…

کراچی، فائرنگ سے سندھ ہائیکورٹ کا وکیل دو بیٹوں سمیت جاں بحق،وکلا کی ہڑتال

کراچی، فائرنگ سے سندھ ہائیکورٹ کا وکیل دو بیٹوں سمیت جاں بحق،وکلا کی ہڑتال

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ماڑی پور کے قریب کار پر فائرنگ سے سندھ ہائی کورٹ کے وکیل اوران کے دو بیٹے جاں بحق ہو گئے،فائرنگ اور تشدد کے دیگر واقعات میں خاتون سمیت دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔کراچی ماڑی پور…

کراچی : فائرنگ کے واقعات،ایڈووکیٹ اور دو بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ کے واقعات،ایڈووکیٹ اور دو بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایڈووکیٹ سندھ ہائیکورٹ اور ان کے 2 بچوں سمیت6 افراد ہلاک ہوئے جبکہ 5 سالہ بچی سمیت6افراد کو زخمی کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی پور پر روڈ پر مچھر کالونی اسٹاپ کے…

کراچی میں فائرنگ، دو بچے جاں بحق، والد زخمی

کراچی میں فائرنگ، دو بچے جاں بحق، والد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ماڑی پور روڈ پرفائرنگ سے دو بچے جاں بحق اور والد زخمی ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ماڑی پور روڈ پر مچھر کالونی اسٹاپ پر پیش آیا۔ جس میں دو بچے جاں بحق اور ان…

کراچی: صنعتی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی

کراچی: صنعتی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے ای ایس سی اور سوئی سدرن کے درمیان معاملات طے پا گئے، گورنر سندھ کی ہدایت پر کے ای ایس سی نے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا اعلان کر دیا، صنعتی علاقوں میں بھی لوڈ…