کراچی : ہاکس بے میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد ہلاک

کراچی : ہاکس بے میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد ہلاک

کراچی(جیوڈیسک)ہاکس بس میں فائرنگ کے واقعہ میں خاتون اور ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ فائرنگ کا واقعہ ہاکس بے ساحل سمندر پر واقع ہٹ پر پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔…

کراچی : سرجانی ٹان آپریشن میں بارود بھری گاڑی برآمد،ایک دہشت گرد ہلاک

کراچی : سرجانی ٹان آپریشن میں بارود بھری گاڑی برآمد،ایک دہشت گرد ہلاک

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سی آئی ڈی نے سرجانی ٹاون میں کارروائی کرکے کراچی کو بڑی تباہی سے بچالیا۔سرجانی ٹاون میں دہشت گردوں اور سی آئی ڈی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں بھاری ہتھیار استعمال کیے گئے۔فائرنگ کے تبادلے کے دوران2 پولیس…

کراچی : کنواری کالونی میں رینجرز کا آپریشن، متعدد زیرحراست

کراچی : کنواری کالونی میں رینجرز کا آپریشن، متعدد زیرحراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے کنواری کالونی میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن جاری ہے جس میں متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاعات پر رینجرز کی جانب سے کنواری کالونی میں آپریشن کیا جارہا ہے۔…

کراچی : فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں باپ بیٹے سمیت پانچ افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ بولٹن مارکیٹ میں دستی بم سے حملہ کیا گیا لیکن بم پھٹ نہ سکا۔ بولٹن مارکیٹ میں موٹرسائیکل سواروں نے دکان…

اے پی ایم ایل کی اسلام آباد میں د ہشتگرد وں کی جانب سے پرویز مشرف کے پوسٹر اور بینرز پھاڑنے کی شدید مذمت ریاست کے اندر ریاست قائم کرنیوالوں کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ

اے پی ایم ایل کی اسلام آباد میں د ہشتگرد وں کی جانب سے پرویز مشرف کے پوسٹر اور بینرز پھاڑنے کی شدید مذمت ریاست کے اندر ریاست قائم کرنیوالوں کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ کی گزشتہ روز اسلام آباد میں نقاب پوش د ہشتگرد مرد و خواتین کی جانب سے پرویز مشرف کے پوسٹر اور بینرز پھاڑنے کی شدید الفاظ میں مذمت ‘ریاست کے اندر ریاست قائم کرنیوالوں کیخلاف فوری…

دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث چار ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث چار ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کی عدالت نے سانحہ عباس ٹان سمیت دہشت گردی کی دیگر وارداتوں میں ملوث چار ملزموں کو سات دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔ملزمان کو سی آئی ڈی پولیس نے سخت حفاظتی انتظامات میں عدالت پیش…

سندھ : دعووں کے باوجود میٹرک امتحانات میں نقل کو نہیں روکا جاسکا

سندھ : دعووں کے باوجود میٹرک امتحانات میں نقل کو نہیں روکا جاسکا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سندھ میں دعووں کے باوجود میٹرک امتحانات میں نقل کو نہیں روکا جاسکا ہے۔آج بھی مختلف امتحانی مراکز میں 45طلبہ نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے۔حیدر آباد تعلیمی بورڈ کے چیئرمین پروفیسر عبد العلیم خانزادہ نے نواب شاہ اور سکرنڈ کے امتحانی…

کراچی آپریشن کوتمام سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل ہے،زاہدقربان

کراچی آپریشن کوتمام سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل ہے،زاہدقربان

کراچی (جیوڈیسک)نگراں وزیراعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ زاہد قربان علوی کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کی حمایت کے بعد حکومت نے کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کی اجازت دی ہے۔ حیدرآباد میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماں…

ایم کیو ایم کی کراچی میں رینجرز اور پولیس محاصروں کی مذمت

ایم کیو ایم کی کراچی میں رینجرز اور پولیس محاصروں کی مذمت

کراچی (جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس کے محاصروں، چھاپوں اورچھاپوں کے دوران گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے انھیں فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک اعلامیے میں متحدہ کی رابطہ کمیٹی…

کراچی : لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن

کراچی : لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن

کراچی(جیوڈیسک)کراچی لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن جاری ہے جس کے لئے علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کردیا گیا ہے۔کراچی کے علاقے لیاری میں موسی لین اور کامل گلی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف صبح…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

کراچی (جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیرہ روز تک تیزی کے بعد کاروباری ہفتے کے آخری روز مندی کا رجحان دیکھا گیا۔ مارکیٹ تاریخی سطح سے نیچے آگئی۔ جمعے کو کاروبار میں اتار چڑھا کی کیفیت دیکھی گئی۔۔ایک موقع پر مارکیٹ کو…

پی آئی اے کا 9 اپریل تا 31 مئی عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان

پی آئی اے کا 9 اپریل تا 31 مئی عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان

کراچی(جیوڈیسک)کراچی پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں کمی کردی، 9 اپریل سے31 مئی تک کراچی سے عمرہ زائرین کیلئے دوطرفہ کرایہ 40 ہزار اور دیگر شہروں سے 48 ہزار روپے ہوگا۔ یہ فیصلہ چیئر مین پی آئی اے آصف یاسین ملک…

کراچی : سندھ کے تما م سی این جی سٹیشن 24 گھنٹے کیلئے بند

کراچی : سندھ کے تما م سی این جی سٹیشن 24 گھنٹے کیلئے بند

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر کے تما م سی این جی سٹیشن چوبیس گھنٹے کیلئے بند کر دیئے گئے ہیں۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے لوڈ منیجمنٹ منصوبے کے تحت سندھ کے تما م سی این جی سٹیشنز کو چوبیس گھنٹے کیلئے گیس کی…

کراچی : گیس کی فراہمی میں کمی، صنعتی علاقوں میں 8 گھنٹے لوڈشیڈنگ

کراچی : گیس کی فراہمی میں کمی، صنعتی علاقوں میں 8 گھنٹے لوڈشیڈنگ

کراچی(جیوڈیسک)سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس کی فراہمی میں کمی کے بعد کے ای ایس سی نے شہر کے صنعتی علاقوں میں 8 گھنٹے لوڈشیڈنگ کا اعلان کر دیا۔ کے ای ایس سی کے ترجمان کے مطابق سوئی سدرن نے…

کراچی : خمیسو گوٹھ میں پولیس آپریشن، 12 مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ برآمد

کراچی : خمیسو گوٹھ میں پولیس آپریشن، 12 مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی پولیس نے خمیسو گوٹھ میں کارروائی کرکے متعدد ملزمان کو گرفتار جبکہ اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ خمیسو گوٹھ میں پولیس آپریشن کے دوران 12 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ ان مشتبہ افراد کے قبضے سے…

کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس نے نبی بخش میں مسجد کے باہر رکھا گیا بم ناکارہ بنادیا۔ فرنٹیئرکالونی، لیاری اور فلک ناز ائیرپورٹ پرٹارگیٹڈ آپریشن میں بینک ڈکیتوں سمیت متعدد مشتبہ افراد حراست میں لے…

انتخابات میں شرکت کرنے والے امیدوران کو تحفظ فراہم نہ کیا گیا تو شفاف انتخابات کا انعقاد مشکوک ہوجائے گا

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے سیکریٹری اطلاعات محمد علی جعفری نے موجودہ الیکشن 2013 میں آل پاکستان مسلم لیگ کے امیدوارجیت کے ساتھ ایک باوقار،جدید اور ترقی پذیر ریاست کی شکل میں دنیا کے ممالک کے شانہ بشانہ اپنے…

کراچی چیپٹر کی ڈائریکٹر پروفیسر ریحانہ یعقوب کی صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جنید علی شاہ سے ملاقات کے موقع پر لیا گیا فوٹو

کراچی چیپٹر کی ڈائریکٹر پروفیسر ریحانہ یعقوب کی صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جنید علی شاہ سے ملاقات کے موقع پر لیا گیا فوٹو

(PARC) کراچی چیپٹر کی ڈائریکٹر پروفیسر ریحانہ یعقوب کی صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جنید علی شاہ سے ملاقات کے موقع پر لیا گیا فوٹو۔…

کراچی : لیاری میں چھاپے، 6افراد زیر حراست

کراچی : لیاری میں چھاپے، 6افراد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی لیاری گینگ وار کے کردار ارشد پپو کے قتل کیس میں نامزد اور سابق پولیس ایس ایچ او کی گرفتاری کے لئے لیاری میں چھاپہ مار کارروائیاں کی گئیں،جس کے دوران دیگر 6 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ لیاری…

کراچی : 3 سٹی وارڈنز اور ایم کیو ایم عہدیدار سمیت 9افراد ہلاک

کراچی : 3 سٹی وارڈنز اور ایم کیو ایم عہدیدار سمیت 9افراد ہلاک

کراچی(جیوڈٰسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کاسلسلہ پھرشروع ہوگیا، صرف جمعرات کو تین سٹی وارڈنز اور متحدہ قومی موومنٹ کے عہدیدار سمیت 9افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ شہر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد ہونے کے باوجود لگتاہے ملزمان…

قائد اعظم محمد علی جناح کا تعلق بلاکسی شق وشبے کے جونا گڑھ کے ایک آغاخانی خاندان سے تعلق ضرور تھامگرعملی زندگی میں وہ ایک پکے اور سچے مسلمان تھے، ناہید حسین

کراچی : اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF) کے بانی چیئر مین ناہید حسین نے کہا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح کا تعلق بلاکسی شق وشبے کے جونا گڑھ کے ایک آغاخانی خاندان سے تعلق ضرور تھامگرعملی زندگی میں وہ ایک پکے…

کراچی : گلبرگ میں کیفے پیالہ کے قریب فائرنگ، 1 شخص جاں بحق، 1 زخمی

کراچی : گلبرگ میں کیفے پیالہ کے قریب فائرنگ، 1 شخص جاں بحق، 1 زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے گلبرگ میں کیفے پیالہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے گلبرگ کے علاقے میں کیفے پیالہ کے قریب فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص…

سندھ میں ہر قسم کے اسلحے پر پابندی عائد، تمام اجازت نامے منسوخ

سندھ میں ہر قسم کے اسلحے پر پابندی عائد، تمام اجازت نامے منسوخ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی صوبہ سندھ میں ہر قسم کا اسلحہ ساتھ لیکر چلنے اور اس کی نما ئش پر مکمل پابندی عائد کر تے ہوئے تمام اجازت نامے منسوخ کردئیے گئے ہیں ، وفاقی وزارت داخلہ سے جاری شدہ اسلحہ لائسنس پر بھی یہ…

ایم کیوایم کی 11 حلقوں میں ووٹرزلسٹ کی چھپائی روکنے کی درخواست

ایم کیوایم کی 11 حلقوں میں ووٹرزلسٹ کی چھپائی روکنے کی درخواست

کراچی (جیوڈیسک)متحدہ قومی مومنٹ نے کراچی کی 3 قومی اور 8 صوبائی حلقوں میں ووٹر لسٹوں کی چھپائی کو روکنے کے لئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر درخواست پر الیکشن کمیشن اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ ایم کیو کے…