سی این جی اسٹیشنز بدھ سے 24 گھنٹے کیلئے بند ہوں گے

سی این جی اسٹیشنز بدھ سے 24 گھنٹے کیلئے بند ہوں گے

سندھ (جیوڈیسک) گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشن بدھ کی صبح آٹھ بجے سے جمعرات کی صبح آٹھ بجے تک چوبیس گھنٹے کیلئے بندرہیں گے۔ ایس ایس جی سی کے ترجمان کے مطابق…

کراچی : ہاکس بے میں رینجرز کا آپریشن، اسلحہ برآمد

کراچی : ہاکس بے میں رینجرز کا آپریشن، اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے علاقے ہاکس بے مشرف کالونی میں آپریشن کرکے رینجرز نے کئی مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا، آپریشن کے دوران اسلحہ بھی برآمدکیا گیا۔رینجرز ذرائع کے مطابق ہاکس بے ، مشرف کالونی میں رینجرز نے علاقے کے داخلی…

خورشید گرلز کالج کے زیر اہتمام محفل میلاد بسلسلہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد

خورشید گرلز کالج کے زیر اہتمام محفل میلاد بسلسلہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹ) خورشید گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج شاہ فیصل ٹاؤن کے زیر اہتمام محفل میلاد مصطفی بسلسلہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس میں کالج کی طالبات نے اپنی خوبصورت آوازوں میں حمد…

پاکستان میں اپنی سیکورٹی کے اقدامات مطمئن نہیں،حسین حقانی

پاکستان میں اپنی سیکورٹی کے اقدامات مطمئن نہیں،حسین حقانی

اسلام آباد (جیوڈیسک)میمو کیس میں طلب کیے گئے امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے وزارت داخلہ کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ پاکستان میں ان کی حفاظت کے لیے کیے گئے انتظامات سے وہ مطمئن نہیں اور…

پی آئی اے کی جانب سے ادائیگیوں کا وعدہ ، تیل ملنے پر پروازیں بحال

پی آئی اے کی جانب سے ادائیگیوں کا وعدہ ، تیل ملنے پر پروازیں بحال

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے قومی ایئر لائن کی جانب سے ایک ارب 80 کروڑ روپے کے واجبات کی عدم ادائیگی پر تیل بند کر دیا ، جس کے باعث کئی گھنٹوں تک قومی ایئر لائن کی…

کراچی میں درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان

کراچی میں درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک)آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم خشک اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 16 سے 18 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ہوا میں…

کراچی فائرنگ ، ایک شخص ہلاک جبکہ ایف آئی اے کا افسر اور اہلیہ زخمی

کراچی فائرنگ ، ایک شخص ہلاک جبکہ ایف آئی اے کا افسر اور اہلیہ زخمی

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ ایف آئی اے کا افسر اور اہلیہ زخمی ہوگئے۔ کراچی میں شارع فیصل پر نرسری کے قریب کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میاں بیوی زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والا شخص ایف…

غیر قانونی بھرتیاں،سیکرٹری خصوصی تعلیم کی سندھ ہائیکورٹ طلبی

غیر قانونی بھرتیاں،سیکرٹری خصوصی تعلیم کی سندھ ہائیکورٹ طلبی

کراچی (جیوڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ خصوصی تعلیم میں غیر قانونی بھرتیوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے سیکرٹری خصوصی تعلیم کو 6 مارچ کو طلب کرلیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں دو رکنی بینچ میں زیر سماعت…

کراچی کی خبریں 11.02.2013

بھارت کی افغانستان میں غیر ضروری نقل و حرکت پاکستان کیلئے پریشانی کا باعث ہے۔ حلیم عادل شیخ کراچی ( جی پی آئی)قائد لیگ کے رہنما و مسلم لیگ ق سندھ کے جنرل سیکرٹری حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ بھارت…

این ای ڈی یونیورسٹی میں سالانہ محفل میلاد سے مجید اللہ قادری ، ڈاکٹر فریدالدین قادری، صاحبزادہ رئیس احمد اور دیگر خطاب کر رھے ھیں

این ای ڈی یونیورسٹی میں سالانہ محفل میلاد سے مجید اللہ قادری ، ڈاکٹر فریدالدین قادری، صاحبزادہ رئیس احمد اور دیگر خطاب کر رھے ھیں

کراچی : این ای ڈی یونیورسٹی میں سالانہ محفل میلاد سے مجید اللہ قادری ، ڈاکٹر فریدالدین قادری ، ڈاکٹر شھزاد احمد ، سید ریحان قادری اور صاحبزادہ رئیس احمد خطاب کر رھے ھیں۔  …

کورنگی کی ترقی و خوشحالی اور عوامی خدمت میں دن رات مصروف عمل ہے۔سمیع خان

کورنگی کی ترقی و خوشحالی اور عوامی خدمت میں دن رات مصروف عمل ہے۔سمیع خان

کراچی : ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسرکورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے کہا ہے کہ کورنگی کی ترقی و خوشحالی اور عوامی خدمت میں دن رات مصروف عمل ہے کورنگی ٹائون کی عوام کی روزمرہ زندگی میں آسانی پیدا کرنا ٹائون انتظامیہ کا…

مفاد پرستوں نے امریکی ایماء پر جمہوریت کو بدنام کر دیا ہے،امیر پٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )جمہوری نظام ہی پاکستان کی ترقی و سلامتی کا ضامن ہے مگر مفاد پرست سیاستدانوں نے اس نظام کو چند خاندانوں کیلئے حق حکمرانی اور عوامی استحصال و کرپشن کا ذریعہ بناکرامریکی ایمأپر اس نظام کو اس قدر…

آئندہ انتخابات جمہوریت و آئینی نظام کیلئے آخری موقع ہیں،جی کیو ایم

کراچی ( پ ر ) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار کا کہنا ہے کہ عدلیہ سمجھتی ہے ،ہمارے پر کاٹے جا رہے ہیں۔ پارلیمنٹ سوچتی ہے کہ اسکی بالا دستی کو چیلنج کیا جا رہا ہے ، ایگزیکٹو سمجھتی ہے…

شاہ زیب قتل کیس : پولیس نے مزید 2 ملزمان کو نامزد کر دیا

شاہ زیب قتل کیس : پولیس نے مزید 2 ملزمان کو نامزد کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) شاہ زیب قتل کیس میں پولیس نے مزید دو ملزمان کو نامزد کر دیا ، نامزد ملزمان میں شاہ رخ جتوئی کا بھائی نواب علی جتوئی اور ایک نجی ٹریول ایجنسی کا ملازم شامل ہے۔ شاہ زیب قتل کیس کے…

کراچی : پرتشدد واقعات میں اہلکار سمیت 12 افراد جاں بحق

کراچی : پرتشدد واقعات میں اہلکار سمیت 12 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) دن بھر کے دوران کراچی کیمختلف علاقوں میں پرتشدد واقعات میں پولیس اہلکارسمیت 12 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کے علاقے احسن آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ مقولین…

ٹارگٹ کلنگ کیخلاف وکلا وزیر اعلی ہاؤس کے سامنے دھرنا

ٹارگٹ کلنگ کیخلاف وکلا وزیر اعلی ہاؤس کے سامنے دھرنا

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں وکلا کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف سندھ بار ایسوسی ایشن کے تحت وکلا نے وزیراعلی ہاوس کے سامنے دھرنا دیا اور جاں بحق وکلا کو معاوضہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا۔سپریم کورٹ کے سینئر وکیل ایم ایم طارق ایڈوکیٹ…

پی آئی اے کے طیارے کو مسقط ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران حادثہ

پی آئی اے کے طیارے کو مسقط ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران حادثہ

کراچی (جیودیسک)پی آئی اے کے طیارے کو مسقط ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران حادثہ پیش آیا ہے۔ ایئر لائن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 259 سیالکوٹ سے مسقط پہنچی تھی کہ لینڈنگ کے دوران طیارے کے دائیں…

جناح سندھ یونیورسٹی کے زیر اہتمام جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آج منعقد ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹ) سندھ پیرا میڈیکل اسٹاف ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بسلسلہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (آج)مورخہ 12 فروری بروز منگل بوقت 11بجے صبح بمقام خواجہ معین احمد…

صحت مند معاشرے کے قیام کو مد نظر رکھتے ہوئے شاہ فیصل ٹائون کی تمام یونین کونسل میں ماڈل کچرا کنڈیوں کی تعمیر کا آغاز

صحت مند معاشرے کے قیام کو مد نظر رکھتے ہوئے شاہ فیصل ٹائون کی تمام یونین کونسل میں ماڈل کچرا کنڈیوں کی تعمیر کا آغاز

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ صفائی وستھرائی کے امور کی بہتر کے ذریعے صحت مند ماحول اور علاقائی خوبصورتی کو اُجاگر کیا جاسکتا ہے علاقائی سطح پر صفائی و ستھرائی کے نظام…

ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات میں 15 فیصد کمی

ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات میں 15 فیصد کمی

کراچی (جیوڈیسک)ملکی برآمدات میں نصف حصہ رکھنے والے ٹیکسٹائل سیکٹر کی مشینری کی درآمدات پندرہ فیصد کم ہو گئیں۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں انیس کروڑ اڑتیس لاکھ ڈالر مالیت کی…

شاہ رخ جتوئی کی بچہ جیل سے سینٹرل جیل منتقلی کا حکم

شاہ رخ جتوئی کی بچہ جیل سے سینٹرل جیل منتقلی کا حکم

کراچی (جیوڈیسک)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی عمر میڈیکل رپورٹ کے مطابق 19 سال سے زائد ثابت ہوجانے کے بعد شاہ رخ جتوئی کو بچہ جیل سے سینٹرل جیل منتقل…

متحدہ کا جمہوری عمل مضبوط بنانے کیلئے اے پی سی بلانے کا اعلان

متحدہ کا جمہوری عمل مضبوط بنانے کیلئے اے پی سی بلانے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات پر متحدہ قومی موومنٹ جلد آل پارٹیز کانفرنس بلائے گی اور جمہوری عمل کو محفوظ بنانے کے لئے بھی ضرورت پڑی تو…

جماعت اسلامی کے پروگرام کی جھلکیاں

کراچی(جی پی آئی ) کراچی میں جاری قتل و غارت گری سپریم کورٹ کے فیصلے اور چیف الیکشن کمشنر کی واضح یقین دہانی کے باوجود ووٹر لسٹوں کی درستگی کے عمل میں بے قاعدگیوں اور فوج کی عدم شمولیت کے خلاف جماعت…

صرف معیاری اور فیملی فلموں میں ہی کام کرونگی ، اداکارہ اربیشم

کراچی( شوبز رپورٹر ) ایسا کوئی بھی کام نہیں کروں گی جس سے پاکستان کا نام بدنام ہو ، عوام کے سرشرم سے جھک جائیں یا میری عزت و وقار پر کوئی آنچ آئے یہ بات ترکی میں پیدا ہونے والی پاکستانی…