اقتدارو کرپشن پرست، مشرف کی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں، طاہر حسین

کراچی ( ) آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین نے پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قوم کو جمہوریت کا جھانسا دیکر حق حکمرانی حاصل کرکے عوام کو غلام سمجھنے والوں نے استحصال…

انتخابات شفاف ہوئے تو بڑے سیاسی بت ڈھے جائینگے، امیر پٹی

کراچی ( ) روشن پاکستان پارٹی (محب وطن ) کے قائد امیر پٹی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کئی سالوں سے جاری سیاسی کھیل میں صرف دو ہی کھلاڑیاں پوزیشنیں سنبھالے گول کرنے اور فتح کا جشن باری باری منانے میں…

نگران حکومت تشکیل ، الیکشن تاریخ کا اعلان کیا جائے : فنکشنل لیگ

نگران حکومت تشکیل ، الیکشن تاریخ کا اعلان کیا جائے : فنکشنل لیگ

کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ فنکشنل نے حکومت پر زور دیا ہے کہ فوری طور پر نگران حکومت تشکیل دے کر الیکشن کی تاریخ کا اعلان کیا جائے اور انتخابات فوج کی نگرانی میں کرائے جائیں۔ کنگری ہاؤس میں پیر پگارا کی صدارت…

کراچی : فائرنگ کے واقعات ، 8 افراد جاں بحق ، 6 زخمی

کراچی : فائرنگ کے واقعات ، 8 افراد جاں بحق ، 6 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں باپ بیٹا اور دو سگے بھائی سمیت 8 افراد جاں بحق اور6 افراد زخمی ہو گئے، مشتعل افراد نے پولیس چوکی اور ایک موٹر سائیکل کوآگ لگا دی۔ ٹارگٹ کلنگ کا جن گھروں…

کراچی : شاہ زیب قتل کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ رجسٹری میں ہو گی

کراچی : شاہ زیب قتل کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ رجسٹری میں ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) شاہ زیب قتل کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہو رہی ہے، شاہ رخ جتوئی کی عمر سے متعلق میڈیکل رپورٹ پیش کی جائے گی۔ شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی عمر…

ہملک کے ہر شہری کی جان ومال ، عزت و آبرو کا تحفظ حکومت اور انتظامیہ کی ذمے داری ہے اوراس ذمے داری کے احساس ہی سے ریاست کاوجود قائم رہتاہے ، ناہید حسین

(کراچی)اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی و چیئرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ ملک کے ہر شہری کی جان ومال ، عزت و آبرو کا تحفظ حکومت اور انتظامیہ کی ذمے داری ہے اور اس ذمے داری کے احساس ہی سے ریاست…

کراچی : خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

کراچی : خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

کراچی (جیوڈیسک)مہنگائی سے جلتے عوام پر تیل ڈال دیا گیا، کراچی میں کھانا پکانے کے تیل اور گھی کی قیمت بڑھا دی گئیں، کراچی ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکر یٹری فرید قریشی نے جیو نیوز کو بتایا کہ کراچی میں گھی…

پاکستان کو پہلی بارمغربی افریقی ممالک سے پھلوں کے برآمدی آرڈر مل گئے

پاکستان کو پہلی بارمغربی افریقی ممالک سے پھلوں کے برآمدی آرڈر مل گئے

کراچی(جیودیسک)جرمنی میں جاری نمائش میں پاکستان کوپھلوں کی ایکسپورٹ کے لیے پہلی بار مغربی افریقی ممالک سے آرڈر مل گئے، آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین وحید احمد کے مطابق نمائش میں پاکستان کو مجموعی طور پر 25…

شاہ فیصل ٹاؤن کی تمام یونین کونسل میں گرین ہائوس کی تعمیر انواع اقسام کے پھول اور پودے کی آبیاری کے حوالے سے عملی اقدامات کا آغاز

شاہ فیصل ٹاؤن کی تمام یونین کونسل میں گرین ہائوس کی تعمیر انواع اقسام کے پھول اور پودے کی آبیاری کے حوالے سے عملی اقدامات کا آغاز

کراچی (محمد ارشد) شاہ فیصل ٹاؤن کی تمام یونین کونسل میں صحت مند ماحول کے قیام کو یقینی بنانے کے لئے گرین ہاؤس تعمیر کرنے کا اعلان ،گرین ہائوس میں پودے کی آبیاری اور تزئن و آرائش انجام دے کر شاہ فیصل…

پاکستان چیمپئنز کرکٹ لیگ کے 2nd ایڈیشن میں نمایاں کارکردگی دکھانے پر محمد سمیع خان محمد طارق کو ناساکی موبائل دیتے ہوئے

پاکستان چیمپئنز کرکٹ لیگ کے 2nd ایڈیشن میں نمایاں کارکردگی دکھانے پر محمد سمیع خان محمد طارق کو ناساکی موبائل دیتے ہوئے

پاکستان چیمپئنز کرکٹ لیگ کے 2nd ایڈیشن میں نمایاں کارکردگی دکھانے پر ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان محمد طارق کو ناساکی موبائل دے دہے ہیں اس موقع پر سیکریٹری آرگنائزنگ کمیٹی PCCL خالد نفیس بھی موجود ہیں۔…

خورشید گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میں ہفتہ طالبات 2013 کا آغاز ، سائنسی نمائش کا انعقاد ،نمائش میں کراچی کی مختلف کالجز نے حصہ لیا

خورشید گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میں ہفتہ طالبات 2013 کا آغاز ، سائنسی نمائش کا انعقاد ،نمائش میں کراچی کی مختلف کالجز نے حصہ لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹ) خورشید گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج شاہ فیصل ٹاؤن کے زیر اہتمام ہفتہ طالبات 2013 کا آغاز ، ہفتہ طالبات کے پہلے روز سائنسی نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں شہرکراچی کی مختلف کالجز نے حصہ لیا ،سائنسی نمائش…

ایم کیو ایم شاہ فیصل سیکٹر کے زیر اہتمام بسلسلہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عظیم الشان محفل نعت و سماع کا انعقاد

ایم کیو ایم شاہ فیصل سیکٹر کے زیر اہتمام بسلسلہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عظیم الشان محفل نعت و سماع کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹ) متحدہ قومی موومنٹ شاہ فیصل سیکٹر کے زیر اہتمام بسلسلہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ناصر حسین شہید فیملی پارک شاہ فیصل کالونی نمبر 2 میں عظیم الشان محفل نعت و سماع کی پر نور…

کراچی کی خبریں 9.02.2013

شدیدبارشوں،قدرتی آفات، اور وبائی صورتحال میں دن رات عوام کی خدمت کرکے منتخب نمائندوں کے کردار سے عوام کو مایوس ہونے سے بچایا۔ حلیم عادل شیخ کراچی ( جی پی آئی)مسلم لیگ ق کے رہنما و صوبائی جنرل سیکرٹری حلیم عادل شیخ…

کراچی چڑیا گھر کا ببر شیر ” راجہ” کی 10 فروری اتوار کو 20 ویں سالگرہ

کراچی چڑیا گھر کا ببر شیر ” راجہ” کی 10 فروری اتوار کو 20 ویں سالگرہ

کراچی (سید عرفان زبیری) کراچی چڑیا گھر کا ببر شیر ” راجہ” کی 10 فروری اتوار کو 20 ویں سالگرہ جبکہ دو کوہان والا اونٹ ” گڈو” کی پہلی سالگرہ منائی جا رہی ہے اس موقع پر 3-3 پونڈ کیک کاٹے جائیں…

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں باپ بیٹا سمیت چار افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں باپ بیٹا سمیت چار افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں باپ بیٹا اور دو سگے بھائی جاں بحق ہو گئے۔ اورنگی ٹاون کے علاقے رئیس امروہی سوسائٹی میں مسلح افراد نے دکان پر فائرنگ کر دی جس سے باپ علی احمد اور بیٹا آصف جاں…

شفاف انتخابات کی راہ میں روڑے اٹکائے جا رہے ہیں ، امیر پٹی

کراچی : روشن پاکستان پارٹی (محب وطن ) کے قائد امیر پٹی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کئی سالوں سے جاری سیاسی کھیل میں صرف دو ہی کھلاڑیاں پوزیشنیں سنبھالے گول کرنے اور فتح کا جشن باری باری منانے میں مصروف…

انتخابات میں انقلاب کی دستک سنائی دے رہی ہے ، راجونی اتحاد

کراچی ( پ ر ) پاکستان کی تمام سیاسی و روایتی قیادتیں روایت کے مطابق اپنے اپنے حلقوں میں غیر شفاف اور انجینئرڈ انتخابی نتائج چاہتی ہیں تاکہ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی دو بڑی سیاسی جماعتیں اپنی اپنی حکومتی باری…

نور محمد پنجہ ہر دلعزیز سیاسی و سماجی رہنماء تھے ، گجراتی قومی موومنٹ

کراچی ( پ ر ) جوناگڑھ سے تعلق رکھنے والی پٹنی برادری کی مرکزی قیادت اور گجراتی قومی موومنٹ کے مرکزی قائدین میں شامل گجراتی برادری کے سینئر رہنما و معروف سماجی شخصیت نور محمد پنجہ کی رحلت پر ان کے ایصال…

پاکستانی گلوکارہ نے بھارتی فلم سازوں کے دل جیت لئے

کراچی ( شوبز رپورٹر) پاکستان کی مایہ ناز گلوکارہ اربیشم جنہوں نے بھارت کے معروف کمار و موسیقار کمار سانو کے ساتھ اپنے پہلے ہی البم ”جاناناں ” کے ذریعے میدان موسیقی میں فتح و کامیابی کے جھنڈے گاڑ کر شہرت کی…

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گارڈن میں فائرنگ کے دو واقعات کے دوران دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ رات گئے گارڈن کے علاقے شو مارکیٹ کے قریب فائرنگ کے واقعات میں دو افراد کو قتل کر دیا گیا۔ دونوں کو اغوا…

ایک ہفتے کے دوران یورو ڈیڑھ روپے سستا ہو گیا

ایک ہفتے کے دوران یورو ڈیڑھ روپے سستا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوران روپے کی قدر عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں ملا جلا رجحان پیش کرتی رہی۔ ہفتے کے دوران یورو ڈیڑھ روپے سستا ہو گیا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر…

تین علما کا قتل : ملزمان کی شناخت کے لئے فوٹیج لندن بھجوادی گئی

تین علما کا قتل : ملزمان کی شناخت کے لئے فوٹیج لندن بھجوادی گئی

کراچی (جیوڈیسک)کے علاقے نرسری میں تین علما کے قتل کی فوٹیج ملزمان کی شناخت کے لئے لندن بھجوادی گئی۔ کراچی میں نرسری پل کے قریب شارع فیصل پراکتیس جنوری کو قتل کئے گئیعلما کے کیس میں پیش رفت جاری ہے۔ جائے وقوع…

ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے کہا کہ ٹائون افسران اپنی خدمات عوام کیلئے وقف کردیں

ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے کہا کہ ٹائون افسران اپنی خدمات عوام کیلئے وقف کردیں

کراچی (محمد عامر) ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے کہا کہ ٹائون افسران اپنی خدمات عوام کیلئے وقف کردیں اور لوگوں کے جائز مسائل حل کرنے میں اپنا مثبت کردار ادا کریں ٹائون انتظامیہ عوام کو زیادہ سے…

سندھ ہائیکورٹ کے سینئر وکیل ایم ایم طارق کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت کرتے ہیں۔اے پی ایم ایل

کراچی (پ ر )آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے رہنما اور سیکریٹری اطلاعات سندھ محمدعلی جعفری نے سندھ ہائیکورٹ کے سینئر وکیل ایم ایم طارق کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی اداروں اور ارباب اختیار کی…