امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال میں انتظامیہ غیر فعال دکھائی دیتی ہے :حاجی محمد حنیف طیب

کراچی (جی پی آئی)سنی اتحاد کونسل کے سیکریٹری جنرل ، نظام مصطفی پارٹی کے سربراہ سابق وفاقی وزیر حاجی محمد حنیف طیب نے شہر میںجاری مسلسل قتل و غارتگری کے واقعات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ روزانہ متعدد واقعات…

سیاستدان ، تجزیہ نگار اورسروے کنندگان امریکی مفادات کے تحفظ کیلئے سرگرم ہوچکے ہیں

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان میں انتخابات شفاف ہوگئے اور حقیقی معنوں میں محب وطن و عوامی حکومت وجود میں آگئی تو پھر پاکستان پر خفیہ امریکی تسلط کا خاتمہ ہوجائے گا اور اس کیلئے ایران کے تیل کے ذخائر اور…

سیاستدانوں نے کراچی کے عوام کوقربانی کا بکرا بنا رکھا ہے، جی کیو ایم

کراچی(پ ر) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار نے کورنگی ویٹا چورنگی کے قریب ووٹرز کی تصدیق کے عمل میں مصروف الیکشن کمیشن کے عملے کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں ٹارگٹ کلنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے کراچی…

پاکستانیوں کی لسانی بنیادوں پرتقسیم و حقوق سے محرومی ملکی مفاد میں نہیں، آل پاکستان مسلم لیگ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے انفارمیشن سیکریٹری محمدعلی جعفری نے میڈیا کانفرنس کرتے ہوئے بنگالی زبان بولنے والے پاکستانیوں کو شناختی کارڈ جاری نہ کرکے انہیں حق رائے دہی سے محروم کرنے کی سازش کی مذمت…

کورنگی میں عوامی مسائل بہتر طریقے سے حل کئے جارہے ہیں اور عوام کی خدمت کو اولین ترجیحات سمجھ کر حل کر رہے ہیں۔ محمد سمیع خان

کورنگی میں عوامی مسائل بہتر طریقے سے حل کئے جارہے ہیں اور عوام کی خدمت کو اولین ترجیحات سمجھ کر حل کر رہے ہیں۔ محمد سمیع خان

کراچی : کورنگی میں عوامی مسائل بہتر طریقے سے حل کئے جا رہے ہیں اور عوام کی خدمت کو اولین ترجیحات سمجھ کر حل کررہے ہیں عوام ترقیاتی کا موں کو اپنی آنکھوں سے مکمل ہوتے ہوئے دیکھ رہے ہیں اور کورنگی…

سندھ میں بدھ کی صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے کیلئے بند

سندھ میں بدھ کی صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے کیلئے بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن بدھ کی صبح 8 بجے سے 24 گھنٹے بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ سندھ میں بدھ کی صبح 8 بجے سے جمعرات کی صبح…

کراچی میں امن کے قیام کیلئے تمام اداروں کو کردار ادا کرنا ہو گا

کراچی میں امن کے قیام کیلئے تمام اداروں کو کردار ادا کرنا ہو گا

  اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ کراچی کی صورتحال پر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو خط لکھ رہا ہوں، امن و امان کے قیام کیلیے انٹیلی جنس اور سیکورٹی ایجنسیاں پیشگی اطلاع کے ساتھ ساتھ…

کراچی میں دہشتگردی کا خدشہ ، سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت

کراچی میں دہشتگردی کا خدشہ ، سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دہشتگردی کے خدشے کے پیش نظر سکیورٹی انتظامات سخت کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ کراچی: حساس اداروں کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں دہشتگردی کا خدشہ موجود ہے۔ حساس اداروں کی رپورٹ کی روشنی میں رینجرز…

انٹربینک فاریکس مارکیٹ میں روپے کی قدر میں کمی

انٹربینک فاریکس مارکیٹ میں روپے کی قدر میں کمی

کراچی (جیوڈیسک)انٹربینک فاریکس مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز ہی سے روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار رہا۔ فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق کاروبار کے دوران ڈالر روپے کی شرح تبادلہ سات پیسے اضافے سے 97روپے 72 پیسے ریکارڈ کی…

کراچی میں قتل و غارت گری، پانچ افراد ہلاک

کراچی میں قتل و غارت گری، پانچ افراد ہلاک

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں قتل و غارت گری کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید پانچ افراد جان کی بازی ہارگئے۔ کراچی میں امن خواب بن کر رہ گیا۔ قاتلوں نے مزید کئی گھرانوں کے چراغ گل کردیئے۔ طارق…

شاہ فیصل ٹاؤن UC-3 مرکزی عید گاہ کے ساتھ وسیع و عریض فیملی پارک کا تعمیراتی کام تیزی سے جاری عید گاہ کو بھی ماڈل بنایا جا رہا ہے

شاہ فیصل ٹاؤن UC-3 مرکزی عید گاہ کے ساتھ وسیع و عریض فیملی پارک کا تعمیراتی کام تیزی سے جاری عید گاہ کو بھی ماڈل بنایا جا رہا ہے

کراچی (محمد ارشد) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلئے پارکوں اور کھیل کے میدانوں کی تعمیر و ترقی کے ساتھ عوامی تعاون کے ذریعے سرسبز ماحول کا قیام یقینی…

سنی الائنس کے سربراہ صوفی محمد حسین لاکھانی کی ماہ ربیع الاول کے مرکزی جلوس اور جلسے کے کامیاب انعقاد پر علامہ سید شاہ تراب الحق قادی اور دیگر کو مبارکباد

کراچی ( جی پی آئی) سنی الائنس کے سربراہ صوفی محمد حسین لاکھانی نے ماہ ربیع الاول کے مرکزی جلوس اور جلسے کے کامیاب انعقاد پر علامہ سید شاہ تراب الحق قادی ، علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی ، حاجی محمد حنیف طیب،مفتی…

حلیم عادل شیخ کی مسلم لیگ کے قائد چوہدری شجاعت حسین کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد

کراچی(جی پی آئی)مسلم لیگ ق سندھ کے جنرل سیکرٹری حلیم عادل شیخ نے مسلم لیگ کے قائد چوہدری شجاعت حسین کی سالگرہ کے موقع پر اپنے مبارکباد کے پیغام میں کہا ہے کہ مسلم لیگ کے قائدین کی اعلی سیاسی بصیرت نے…

ایم کیو ایم ہزارہ وال عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی ، الطاف حسین

ایم کیو ایم ہزارہ وال عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی ، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ہزارہ وال عوام کو کسی قیمت پر تنہا نہیں چھوڑے گی۔ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ہزارہ صوبہ کے…

کراچی میں حلقہ بندیوں پر دھرنے کا آئینی جواز نہیں : رضا ہارون

کراچی میں حلقہ بندیوں پر دھرنے کا آئینی جواز نہیں : رضا ہارون

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما رضا ہارون کا کہنا ہے کہ کراچی میں حلقہ بندیوں کے حوالے سے ن لیگ ، تحریک انصاف اور دیگر جماعتوں کے دھرنے کا کوئی آئینی جواز نہیں، ایسا کرنا الیکشن کمیشن پر عدم اعتماد…

کھیل قومی یکجہتی ، باہمی اخوت و محبت اور ہم آہنگی کا درس دیتے ہیں ، محمد سمیع خان

کھیل قومی یکجہتی ، باہمی اخوت و محبت اور ہم آہنگی کا درس دیتے ہیں ، محمد سمیع خان

کراچی (محمد عامر) کھیل قومی یکجہتی ، باہمی اخوت و محبت اور ہم آہنگی کا درس دیتے ہیں یہ کھیل ہی تمام سیاسی وابستگیوں اور زبان و قومیت کو پس پشت ڈال کر باہم شیرو شکر رکھنے کا واحد ذریعہ ہے ٹاؤن…

سرکار دو عالم حضرت محمد مصطفی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کی تعلیمات عالم انسانیت کے لئے ہدایت کا سر چشمہ ہے ۔ رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان

سرکار دو عالم حضرت محمد مصطفی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کی تعلیمات عالم انسانیت کے لئے ہدایت کا سر چشمہ ہے ۔ رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان

کراچی شاہ فیصل ٹائون میں عید میلاد النبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کے موقع پر مثالی انتظامات پر تمام مکاتب فکر کے علماء اکرام اور عوام کی جانب سے حق پرست قیادت اور ٹائون انتظامیہ کو خراج تحسین ،فرقہ ورانہ ہم…

شیخ محمد افضل ، عامر پیرزادہ، محمد علیم الر حمن اور دیگر نے عید میلاد النبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں کورنگی سے نکلنے والے تمام جلوسوں میں شرکت کی

شیخ محمد افضل ، عامر پیرزادہ، محمد علیم الر حمن اور دیگر نے عید میلاد النبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں کورنگی سے نکلنے والے تمام جلوسوں میں شرکت کی

کراچی حق پر ست صوبائی وزیر ماحولیات شیخ محمد افضل ، حق پر ست رکن سندھ اسمبلی معین عامر پیرزادہ، محمد علیم الر حمن ، ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان اور کورنگی کے دیگر افسران کے ہمراہ نے…

کراچی میں فائرنگ ، 3 افراد جاں بحق ،5 زخمی

کراچی میں فائرنگ ، 3 افراد جاں بحق ،5 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے۔ کورنگی بلال کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 28 سالہ امان جاں بحق ہو گیا۔ لاش کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا…

2020 یوروپین چیمپیئن شپ یورپ کے مختلف شہروں میں ہوگی

2020 یوروپین چیمپیئن شپ یورپ کے مختلف شہروں میں ہوگی

کراچی(جیوڈیسک) کراچی یوروپین فٹ بال ایسوسی ایشن (یوئیفا) نے اعلان کیا ہے کہ دو ہزار بیس میں منعقد ہونے والا یوروپین چیمپیئن شپ ٹورنامنٹ یورپ کے مختلف شہروں میں منعقد کیا جائیگا۔ یہ فیصلہ جمعرات کو سوئٹزرلینڈ میں ہونے والی یوئیفا کی…

کراچی : تاجر رہنما محمدعرفان پر قاتلانہ حملے کیخلاف الیکٹرونکس مارکیٹ بند

کراچی : تاجر رہنما محمدعرفان پر قاتلانہ حملے کیخلاف الیکٹرونکس مارکیٹ بند

کراچی(جیوڈیسک) کراچی افضل ندیم ڈوگرکراچی کے تاجر رہنما محمد عرفان پر قاتلانہ حملے اور پولیس کی عدم دلچسپی کے خلاف آج شہر کی الیکٹرونکس مارکیٹس بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کراچی کے الیکٹرونکس ڈیلر رہنما محمد عرفان پر جمعرات کی…

آباد محمد قریشی کی والدہ کا چہلم آج شاہ فیصل کالونی میں منعقد ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹ )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء آباد محمد قریشی کی والدہ کا چہلم برائے ایصال ثواب قرآن خوان و فاتحہ خوانی اور خصوصی دعائیہ تقریب کا اہتمام (آج) مورخہ 27جنوری2013ء بروز اتوار اُن کی رہائش گاہ عقب شمع شاپنگ سینٹر…

شاہ زیب قتل کیس: تمام ملزمان کو بدھ تک جیل بھیجنے کا حکم

شاہ زیب قتل کیس: تمام ملزمان کو بدھ تک جیل بھیجنے کا حکم

کراچی(جیوڈیسک)انسداد دہشت گردی نے شاہ زیب قتل کیس کے تمام ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر 29 جنوری تک جیل بھیجنے کا حکم جاری کرتے ہوئے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ 30 جنوری کو ملزمان کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے…

بدر کی چھٹی ، امین فہیم صدر پی پی ، راجہ پرویز سیکرٹری جنرل منتخب

بدر کی چھٹی ، امین فہیم صدر پی پی ، راجہ پرویز سیکرٹری جنرل منتخب

کراچی (جیوڈیسک) مخدوم امین فہیم کو آئندہ مدت کے لیے بھی پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کا صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔ جبکہ جہانگیر بدر کی جگہ وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف پارٹی کے سیکرٹری جنرل ہوں گے۔ پیپلز پارٹی کے تنظیمی انتخابات…