کراچی : پٹرول پمپ پر آگ لگ گئی ، 2 افراد زخمی

کراچی : پٹرول پمپ پر آگ لگ گئی ، 2 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پٹرول پمپ پر آگ لگنے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ ڈیفنس خیابان اتحاد کے قریب پیٹرول پمپ کی مارٹ شاپ میں اچانک دھماکے سے آگ لگ گئی جس سے مارٹ شاپ مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔…

کراچی:ڈبل سواری پر پابندی،موبائل فون سروس بھی بند

کراچی:ڈبل سواری پر پابندی،موبائل فون سروس بھی بند

کراچی(جیوڈیسک)حکومت سندھ نے ایک بار پھر کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی لگا دی جبکہ شہر بھر میں موبائل فون سروس بھی بند ہے۔ حکومت نے سندھ پولیس کی درخواست پر کراچی میں تاحکم ثانی ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا نوٹیفکیشن…

معین عامر کا گلزار کانی میں ایم ۔ پی ۔ اے فنڈز سے جاری مشینی کارپیٹنگ کے کام معائنہ کیا

حق پر ست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیرزادہ ،حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ایوب شیخ نے ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان کے ہمراہ یونین کونسل 06 گلزار کانی میں ایم ۔پی ۔ اے فنڈز سے جاری…

ماہ ربیع النور میں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تمام تر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ نشاط ضیاء قادری

ماہ ربیع النور میں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تمام تر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی (محمد ارشد) شاہ فیصل ٹاؤن میں ماہ ربیع الاول کے انتظامات کے حوالے سے لائحہ عمل تیار ،یکم ربیع الاول تا 12ربیع الاول تک ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن شاہ فیصل میں میونسپل ایمرجنسی کا نفاذ کر کے تمام محکموں کے افسران و…

بلوچستان میں کسی بھی وقت گورنر راج متوقع

بلوچستان میں کسی بھی وقت گورنر راج متوقع

کراچی (جیوڈیسک) بلوچستان حکومت کو چند گھنٹوں میں ختم کیے جانے کا امکان ہے ، کسی بھی وقت صوبے میں گورنر راج لگایا جا سکتا ہے۔ بلاول ہاؤس کراچی میں رات گئے صدر مملکت کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) فائرنگ اور پرتشدد واقعات نے آج بھی پانچ افراد کی جان لے لی۔ جوہر آباد کے علاقے سے شہر میں اسلحہ سپلائی کرنے والا ایک ملزم گرفتار کر لیا گیا جبکہ اسکے 7 ساتھی فرار ہو گئے۔ گلستان جوہر میں…

شاہ فیصل ٹائون میں شاہراہوں سروس روڈز اور فٹ پاتھوں پر سے سینکڑوں تجاوزات اور درجنوں غیر قانونی تعمیرات کا خاتمہ

شاہ فیصل ٹائون میں شاہراہوں سروس روڈز اور فٹ پاتھوں پر سے سینکڑوں تجاوزات اور درجنوں غیر قانونی تعمیرات کا خاتمہ

کراچی : شاہ فیصل ٹائون میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران سینکڑوں تجاوزات اور درجنوں غیر قانونی تعمیرات کا خاتمہ ،ٹریفک کی روانی، کشادہ سڑکوں اورفٹ پاتھوں کی تعمیراتی کاموں میں حائل رکاوٹوں کے خاتمے کے لئے عوامی شکایات پر ایڈمنسٹریٹر…

سندھ : سال2013 میں1539خسرہ کے کیسز،11بچے جاں بحق

سندھ : سال2013 میں1539خسرہ کے کیسز،11بچے جاں بحق

سندھ(جیوڈیسک)سندھ بھر میں خسرے کی وبا پھیلنے کے بعد سال دو ہزار تیرہ میں خسرہ کے1539 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ محکمہ صحت کے مطابق رواں سال اب تک سندھ بھر میں خسرے سے 11بچوں کی اموات ہوئی ہیں۔ صوبائی و زیر…

کراچی : رات سے اب تک فائرنگ کے واقعات میں 2افراد جاں بحق

کراچی : رات سے اب تک فائرنگ کے واقعات میں 2افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں رات سے اب تک فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔کراچی پولیس کے مطابق رنچھوڑ لائن سے ایک شخص کی لاش ملی جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا تاہم مقتول کی شناخت نہیں ہو پائی رات…

شاہ فیصل ٹاؤن میں نکاسی آب کے نظام کی بہتری کے لئے برساتی نالوں اور سیوریج لائنوں کی صفائی کے حوالے سے اقدامات کو تیز کر دیا گیا

شاہ فیصل ٹاؤن میں نکاسی آب کے نظام کی بہتری کے لئے برساتی نالوں اور سیوریج لائنوں کی صفائی کے حوالے سے اقدامات کو تیز کر دیا گیا

کراچی (محمد ارشد) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے بلدیاتی اداروں اور واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو ہدایت کی ہے کہ برساتی صورتحال سے نمٹنے کے لئے قبل ازوقت انتظامات کو یقینی بنا یا جائے سیوریج لائنوں اور…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،ہنڈرڈ انڈیکس میں سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،ہنڈرڈ انڈیکس میں سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)ایم کیو ایم کی طرف سے لانگ مارچ سے علیحدگی کے اعلان نے کراچی اسٹاک مارکیٹ کا رجحان مثبت کر دیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ بازار میں کاروبار کا آغاز تو ملے جلے انداز میں ہوا۔…

معین عامر پیرزادہ نے محمد سمیع خان کے ہمراہ MNA ڈاکٹر ایوب شیخ کے ترقیاتی فنڈ سے روڈ پر جاری استر کاری کے کام کا معائنہ کیا

معین عامر پیرزادہ نے محمد سمیع خان کے ہمراہ MNA ڈاکٹر ایوب شیخ کے ترقیاتی فنڈ سے روڈ پر جاری استر کاری کے کام کا معائنہ کیا

کراچی (محمد عامر) حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ایوب شیخ ، حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیرزادہ نے ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کور نگی ٹاؤن محمد سمیع خان کے ہمراہ MNA ڈاکٹر ایوب شیخ کے ترقیاتی فنڈ سے 8000…

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 8 افراد جاں بحق

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 8 افراد جاں بحق

کراچی میں مذہبی رہنما کی گاڑی پر مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور چار شدید زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کے مختلف واقعات میں مزیدسات افراد جان سے گئے۔ حسن اسکوائرکے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے جمعیت…

طاہر القادری کی جان کو خطرہ ہے : رحمان ملک

طاہر القادری کی جان کو خطرہ ہے : رحمان ملک

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے ایک بار پھر کہا ہے کہ طاہر القادری کی جان کو خطرہ ہے ایسے ٹھوس شواہد ہیں کہ ان پر حملہ ہو گا۔ حکومت انہیں گھر سے جلسہ گاہ لانے اور گھر واپس لے…

شاہ رخ کی گرفتاری ، دوبئی جانیوالی پولیس ٹیم خالی ہاتھ واپس

شاہ رخ کی گرفتاری ، دوبئی جانیوالی پولیس ٹیم خالی ہاتھ واپس

کراچی (جیوڈیسک) شاہ زیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ کو گرفتار کرنے کے لئے دوبئی جانے والی پولیس کی ٹیم خالی ہاتھ واپس آ گئی۔ ڈی آئی جی دوست علی بلوچ اور ایس پی نیاز کھوسو پر مشتمل ٹیم ملزم شاہ…

چوہدری شجاعت حسین جماعت اسلامی کے رہنما پروفیسر غفور احمد مرحوم کے صاحبزادے سے اظہار تعزیت ۔ فوٹو

چوہدری شجاعت حسین جماعت اسلامی کے رہنما پروفیسر غفور احمد مرحوم کے صاحبزادے سے اظہار تعزیت ۔ فوٹو

کراچی۔ پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینٹیر چوہدری شجاعت حسین جماعت اسلامی کے رہنما پروفیسر غفور احمد مرحوم کے صاحبزادے سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔ سینٹیر دلاور عباس۔ علیم حادل شیخ، حلیم عادل شیخ اور دیگر رہنا ہمراہ…

انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، ملک میں کوئی دوسرا نظام نہیں آنا چاہئے،چوہدری شجاعت حسین

کراچی (محمد بلال احمدبٹ)پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے، ملک میں کوئی دوسرا نظام نہیں آنا چاہئے۔ وہ کراچی پہنچنے پر ایئرپورٹ پر موجود میڈیا سے گفتگو کر رہے…

ایم کیو ایم کا طاہر القادری کے لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنیکا اعلان

ایم کیو ایم کا طاہر القادری کے لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنیکا اعلان

کراچی(جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ نے منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کے لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کراچی میں رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے متحدہ کے ڈپٹی کنوینیر ڈاکٹر فاروق ستار…

ٹائون انتظامیہ عوام کامعیار زندگی بلند کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ محمد سمیع خان

ٹائون انتظامیہ عوام کامعیار زندگی بلند کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ محمد سمیع خان

کراچی: ٹائون انتظامیہ عوام کامعیار زندگی بلند کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے ان خیا لات کا اظہار ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے محکمہ جاتی افسران کے اجلاس میں کیا ایڈمنسٹریٹرو چیف آفیسر کورنگی…

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 13 افراد موت کا شکار ہوگئے

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 13 افراد موت کا شکار ہوگئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں سپرہائی وے پر فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے، شہر میں چند گھنٹوں کے دوران ہونے والی فائرنگ سے 13 افراد کی زندگیوں کے چراغ گل ہو گئے۔ کراچی میں محض چند گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے مختلف…

قائداعظم برطانوی شہری تھے، تاج برطانیہ سے وفاداری کا حلف اٹھایا

قائداعظم برطانوی شہری تھے، تاج برطانیہ سے وفاداری کا حلف اٹھایا

کراچی(جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ لانگ مارچ میں ہر صورت شرکت کریں گے چاہیے کچھ بھی ہو جائے۔ انہوں نے کہا کیا پیپلز پارٹی ،مذہبی اور دیگر جماعتوں نے لانگ مارچ نہیں کئے، حکومت میں آج…

کراچی: اتحادی جماعتوں کا مخلوط حکومت کا اتحاد برقرار رکھنے پر اتفاق

کراچی: اتحادی جماعتوں کا مخلوط حکومت کا اتحاد برقرار رکھنے پر اتفاق

کراچی(جیوڈیسک)بلاول ہاؤس کراچی میں اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں ملک کو درپیش تمام مسائل کو مل کر حل کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے مخلوط حکومت کا اتحاد برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ بلاول ہاؤس کراچی…

عوامی محرومیوں کا خاتمہ کرکے عوام کو با اختیار بنائیں گے۔ رضا ہارون

عوامی محرومیوں کا خاتمہ کرکے عوام کو با اختیار بنائیں گے۔ رضا ہارون

کراچی : ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن اور مشیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی حکومت سندھ رضا ہارون نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کا پیغام آج ملک کے طول و عرض میں تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے ملک سے…

سونے کی قیمت میں 300 روپے تولہ اضافہ

سونے کی قیمت میں 300 روپے تولہ اضافہ

کراچی(جیوڈیسک) عالمی منڈی میں اضافے کے بعد مقامی مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت بڑھ گئی۔صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت تین سو روپے اضافے کے بعد باسٹھ ہزار دو سو روپے پر آ گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت…