کراچی : بھتہ خوری کے لئے بچوں کو استعمال کرنے کا انکشاف

کراچی : بھتہ خوری کے لئے بچوں کو استعمال کرنے کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے موسی لین کا رہائشی 13 سالہ سمیر بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے دعوی کیا ہے کہ ملزمان بھتہ خوری کے لئے بچوں کو استعال کرتے ہیں۔کراچی کے علاقے موسی لین کا…

کراچی : سرجانی ٹاؤن میں ایک افراد جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی

کراچی : سرجانی ٹاؤن میں ایک افراد جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے سرجانی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کے بعد شہر میں ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئی۔ پولیس نے ایک ٹارگٹ کلر سمیت پانچ افراد کو گرفتار کر لیا۔ کراچی کے علاقے کھڈا میں فائرنگ سے ایک…

شاہ فیصل زون بلدیہ شرقی کی جانب سے رین ایمرجنسی سینٹر قائم

  کراچی: شاہ فیصل زون بلدیہ شرقی کی جانب سے برساتی صورتحال سے نمٹنے اور دوران برسات عوام کو مسائل سے پاک ماحول کی فراہمی کے لئے رین ایمرجنسی سینٹر قائم کردیا گیا سینٹر دوران برسات 24گھنٹے فعال رہے گا دوران برسات…

کراچی : فائرنگ واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 8 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 8 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ٹریفک پولیس اہلکار سمیت 8 افراد جاں بحق ہو گئے، پولیس نے ٹارگٹ کلر اور بھتہ خور سمیت 3 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں معصوم شہریوں کی ہلاکتوں…

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

سندھ (جیوڈیسک)سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک تولہ سونے کی قیمت انچاس ہزار روپے ہو گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید ایک سو پچاس روپے کا اضافہ ہوا جس سے…

برساتی نالوں سے تجاوزات کا خاتمہ یقینی بنا کر نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنایا جائے۔ ضیاء قادری

کراچی:حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ نکاسی آب کے نظام کی بہتری کے لئے متعلقہ محکمے عوامی تعاون کے زریعے اقدامات کریں برساتی نالوں پر قائم تجاوزات کا خاتمہ کرکے برساتی نالوں کی مستقل بنیاد…

شہباز شریف نامی قیدی لانڈھی جیل سے لا پتا، تلاش جاری ہے:ایاز سومرو

شہباز شریف نامی قیدی لانڈھی جیل سے لا پتا، تلاش جاری ہے:ایاز سومرو

سندھ (جیوڈیسک)صوبائی وزیر قانون ایاز سومرو نے کہا کہ لانڈھی جیل سے میاں شہباز شریف نامی ایک قیدی 10 دسمبر 2001 سے لاپتا ہے جس کی تلاش جاری ہے ۔شہباز شریف کے آنے کا ریکارڈ ہے لیکن جانے کا کوئی ریکارڈ نہیں۔…

کراچی کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس

کراچی کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ایسوسی ایشن کے مرکزی دفتر میں چیئرمین ایس ایم نعیم کاظمی کی زیر قیادت منعقد ہوا۔ جس میں ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن (سینٹرل) کراچی میں ترقیاتی کام انجام دینے والے کنٹریکٹرز اور…

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز صبح 9 بجے بند ہو جائیں گے

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز صبح 9 بجے بند ہو جائیں گے

سندھ (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں آج صبح نو بجے سے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے کے لئے بند کر دئیے جائیں گے۔گیس لوڈ مینجمنٹ پروگرام کے تحت آج صبح نو بجے سے اتوار کے صبح نو بجے تک سی…

کراچی: تازہ واقعات میں مزید 2 افراد قتل ، ہلاکتیں 9 ہو گئیں

کراچی: تازہ واقعات میں مزید 2 افراد قتل ، ہلاکتیں 9 ہو گئیں

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رات گئے فائرنگ اور تشدد کے تازہ واقعات میں دو افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ پولیس حکام کے مطابق رات گئے گلستان جوہر میں رابعہ سٹی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 32 کروڑ حصص کا کاروبار

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 32 کروڑ حصص کا کاروبار

کراچی (جیوڈیسک)ہفتے کے آخری سیشن کے دوران کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری حجم تو بڑھ گیا لیکن انڈیکس پھر گر گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بازار میں کام کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا اور کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں…

Page 1120 of 1120« First‹ Previous111811191120