پنجاب میں سی این جی سیکٹر کو آج بھی گیس کی سپلائی بند

پنجاب میں سی این جی سیکٹر کو آج بھی گیس کی سپلائی بند

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب بھر میں سی این جی سیکٹر کو آج بھی گیس دستیاب نہیں ہے۔ صنعتی شعبے کو بھی شام چھ بجے گیس بند کر دی جائے گی۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کے تبدیل شدہ شیڈول کے تحت پنجاب بھر میں آج سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے تاہم فیصل آباد سرگودھا […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ رمضان المبارک کے بعد وفاقی وزارت تعلیم کو اپنی سفارشات پیش کرے گی : لاہور میں خطاب

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ یکساں نظام تعلیم اور نصاب ملکی واحدانیت اور سالمیت کے لئے ناگزیر ہے حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کی گئی پالیسی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے […]

.....................................................

لاہور : شوہر نے گھریلو جھگڑے میں فائرنگ کر کے بیوی کو ہلاک کر دیا

لاہور : شوہر نے گھریلو جھگڑے میں فائرنگ کر کے بیوی کو ہلاک کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے مانگا منڈی میں شوہر نے گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔پولیس کے مطابق مانگا منڈی میں محنت کش علی احمد نامی شخص کا اپنی بیوی 31 سالہ صائمہ بی بی سے جھگڑا ہوا تو اس نے اشتعال میں آ کر فائرنگ […]

.....................................................

پنجاب میں تعلیمی نصاب مکمل طور پر اردو میں تبدیل کرنے پر غور

پنجاب میں تعلیمی نصاب مکمل طور پر اردو میں تبدیل کرنے پر غور

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت تعلیمی نصاب کو مکمل طور پر اردو زبان میں تبدیل کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے، اس حوالے سے پالیسی کو 3 سے 4 ماہ میں حتمی شکل دیدی جائے گی۔ یہ انکشاف پنجاب کے وزیر تعلیم رانا مشہود نے لاہور میں ایک تقریب کے بعد ذرائع کے نمائندے […]

.....................................................

شہباز شریف لوکل باڈیز انتخابات کو 6 ماہ لٹکانا چاہتے ہیں، لطیف کھوسہ

شہباز شریف لوکل باڈیز انتخابات کو 6 ماہ لٹکانا چاہتے ہیں، لطیف کھوسہ

لاہور (جیوڈیسک) سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی سردار لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف لوکل باڈیز انتخابات کو 6 ماہ مزید لٹکا کر اپنا پرانا رویہ دہرا رہے ہیں۔ لاہور سے جاری بیان میں لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ لوکل باڈیز کے بغیر شہریوں کو ان کے بنیادی حقوق بہتر انداز میں مہیا […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ کا وزارت مذہبی امور کو910 حاجیوں کا کوٹہ دینے کا حکم جاری

لاہور ہائی کورٹ کا وزارت مذہبی امور کو910 حاجیوں کا کوٹہ دینے کا حکم جاری

لاہور (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے وزارت مذہبی امور کو ڈھائی لاکھ سے کم قیمت پر حج کرانے والے ٹورز آپریٹرز کو 910 حاجیوں کا کوٹہ دینے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت کی، وزارت مذہبی امورکی جانب سے حج آپرپٹرز کی فہرست پیش کی گئی۔ […]

.....................................................

لاہور : چلڈرن ھسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت،3 بچے جاں بحق

لاہور : چلڈرن ھسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت،3 بچے جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) چلڈرن ھسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے تین بچے جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ کے خلاف ورثا نے احتجاج کرتے ہوئے فیروزپور روڈ بلاک کردی۔ وزیر اعلی پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ لاہور کے چلڈرن ھسپتال میں زیر علاج ساڑھے چار سال مستقیم، نو ماہ کا غلام عباس اور چار […]

.....................................................

یکساں نظام اور نصاب تعلیم ملکی سالمیت کے لئے ناگزیر، نئی پالیسی کا خیر مقدم کرتے ہیں، محمد زبیر صفدر

لاہور( 16-07-2013) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمدزبیر صفدر نے کہا ہے کہ یکساں نظام تعلیم اور نصاب ملکی واحدانیت اور سالمیت کے لئے ناگزیر ہے حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کی گئی پالیسی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

دولاکھ 47 ہزار روپے تک پیشکش کرنے والی کمپنیز کو حج کوٹہ دینے کاحکم

دولاکھ 47 ہزار روپے تک پیشکش کرنے والی کمپنیز کو حج کوٹہ دینے کاحکم

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے 2 لاکھ 47 ہزار روپے تک پیشکش کرنے والی کمپنیوں کو حج کوٹہ دینے کا حکم دیتے ہوئے پیر کو حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں حج کوٹہ الاٹمنٹ کیس کی سماعت چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے کی۔ وکیلِ سرکار نے بتایا کہ نیلامی میں ایک […]

.....................................................

لاہور: ڈاکٹروں کی غفلت سے 3 بچے جاں بحق، ورثا کا احتجاج، وزیر اعلی کا نوٹس

لاہور: ڈاکٹروں کی غفلت سے 3 بچے جاں بحق، ورثا کا احتجاج، وزیر اعلی کا نوٹس

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے چلڈرن اسپتال میں تین بچے ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے باعث جاں بحق ہو گئے۔ ورثا نے احتجاجا میتیں سڑک پر رکھ کر میٹرو بس روک دی۔ چلڈرن اسپتال میں یکے بعد دیگرے تین بچے دم توڑ گئے۔ ورثا نے بچوں کی اموات کا ذمہ دار ڈاکٹروں کو ٹھہراتے ہوئے احتجاج […]

.....................................................

لاہور ائیرپورٹ : پولیس اور اے ایس ایف کے درمیان تصادم

لاہور ائیرپورٹ : پولیس اور اے ایس ایف کے درمیان تصادم

لاہور (جیوڈیسک) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پولیس اور اے ایس ایف میں تصادم ہو گیا۔ پولیس نے ائیرپورٹ ملازمین کی درجنوں گاڑیاں بند کردیں۔ ذرائع کے مطابق تصادم اس وقت شروع ہوا جب ائیرپورٹ انتظامیہ نے ایس پی کینٹ کو اسلحے سے بھری گاڑی کو ائیر پورٹ کے اندر لے جانے سے روکا۔ جس […]

.....................................................

لاہور: شہریوں نے ڈاکو کی دھلائی کر دی، پولیس کے حوالے

لاہور: شہریوں نے ڈاکو کی دھلائی کر دی، پولیس کے حوالے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے اقبال ٹان میں واردات کے بعد بھاگتے ہوئے ایک ڈاکو پکڑا گیا، شہریوں نے خوب دھلائی کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔ بدر بلاک اقبال ٹان کے ایک گھر میں تین ڈاکو واردات کے بعد فرار ہو رہے تھے کہ اہلخانہ نے ایک ڈاکو کو قابو کر لیا جبکہ […]

.....................................................

سستا حج کرانے والے ٹور آپریٹرز کو کوٹہ دیا جائے : لاہور ہائیکورٹ

سستا حج کرانے والے ٹور آپریٹرز کو کوٹہ دیا جائے : لاہور ہائیکورٹ

لاہور (جیوڈیسک) لاہورہائیکورٹ نیحج کوٹہ کیس کی سماعت کے دوران قرار دیا ہیکہ کوٹہ کے مستحق سستا حج کروانے والے ٹور آپریٹرز ہیں۔ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ عمرعطابندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کیروبرو ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے ٹورآپریٹرز کی فہرست پیش کرتے ہوئے کہا کہ سستا حج کروانے والے ٹور آپریٹرز نے […]

.....................................................

لاہور : ڈاکٹروں کی غفلت سے 3 بچے جاں بحق، ورثا کا احتجاج، وزیر اعلی کا نوٹس

لاہور : ڈاکٹروں کی غفلت سے 3 بچے جاں بحق، ورثا کا احتجاج، وزیر اعلی کا نوٹس

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے چلڈرن ھسپتال میں تین بچے ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے باعث جاں بحق ہو گئے۔ ورثا نے احتجاجا میتیں سڑک پر رکھ کر میٹرو بس روک دی۔ چلڈرن ھسپتال میں یکے بعد دیگرے تین بچے دم توڑ گئے۔ ورثا نے بچوں کی اموات کا ذمہ دار ڈاکٹروں کو ٹھہراتے ہوئے احتجاج […]

.....................................................

جعلی ڈگری کیس، ضمانت خارج ہونے پر ملزمان عدالت سے فرار

جعلی ڈگری کیس، ضمانت خارج ہونے پر ملزمان عدالت سے فرار

لاہور (جیوڈیسک) کی اینٹی کرپشن عدالت نے جعلی ڈگری کیس میں تین لا افسران کی ضمانتیں خارج کردیں تینوں افسران احاطہ عدالت سے فرار ہو گئے اینٹی کرپشن عدالت میں تین ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنیز کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ اینٹی کرپشن کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ لاہور کے تین ڈپٹی ڈسٹرکٹ […]

.....................................................

لاہور : اہل خانہ نے چور کو پٹائی کے بعد پولیس کے حوالے کردیا

لاہور : اہل خانہ نے چور کو پٹائی کے بعد پولیس کے حوالے کردیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے بدر بلاک اقبال ٹاون میں ایک گھر میں گھسنے والے مبینہ چور کو اہل خانہ نے پکڑ لیا اور بری طرح تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔پولیس کے مطابق بدر بلاک کے رہائشی سہیل نے بتایا کہ رات گئے 3 ڈاکو ان کے گھر داخل […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ میں حج کوٹہ الاٹمنٹ کیس کی سماعت آج ہو گی

لاہور ہائیکورٹ میں حج کوٹہ الاٹمنٹ کیس کی سماعت آج ہو گی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں حج کوٹہ الاٹمنٹ کیس کی سماعت آج پھر ہو گی۔ عدالت نے کل سستا حج کرانے والی متعدد کمپنیوں کو اسکروٹنی میں باہر کرنے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے وزارتِ مذہبی امورکو آج طلب کیا ہے۔ درخواست گزار نے موقف اختیارکیا تھا کہ اسکروٹنی میں ان کمپنیوں کو باہر نکالنے […]

.....................................................

لاہور : ائر پورٹ سیکیورٹی فورس اور پولیس کے درمیان جھگڑا

لاہور : ائر پورٹ سیکیورٹی فورس اور پولیس کے درمیان جھگڑا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ائرپورٹ پر ایک اعلی پولیس افسر کے گن مین کو روکنے پر ائرپورٹ سیکیورٹی فورس اور پولیس کے درمیان ایک جھگڑا ہو گیا،تاہم رات گئے طویل مذاکرات کے بعد معاملہ رفع دفع ہو گیا، اس دوارن پولیس کے خلاف نعرے بازی بھی ہوئی۔ ذرائع کے ذرائع کے مطابق لاہور پولیس کے ایک […]

.....................................................

لاہور : بادامی باغ میں سیوریج ملے پانی کی فراہمی پر شہریوں کا احتجاج

لاہور : بادامی باغ میں سیوریج ملے پانی کی فراہمی پر شہریوں کا احتجاج

لاہور (جیوڈیسک)لاہور کے علاقے بادامی باغ میں گھروں میں سیوریج ملا پانی آنے پر مقامی رہائشی سراپا احتجاج بن گئے۔ صدیقیہ کالونی کے رہائشیوں نے واسا کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ ان کا کہنا تھا کہ نلکوں میں سیورج ملا پانی آتا ہے جس سے پیٹ اور جلد کی بیماریاں پھیل رہی ہیں۔ مظاہرین […]

.....................................................

افغان سرزمین پاکستان کیخلاف سازشوں کا مرکز بن چکی ہے، ساجد میر

افغان سرزمین پاکستان کیخلاف سازشوں کا مرکز بن چکی ہے، ساجد میر

لاہور (جیوڈیسک) مرکزی جمعیت اہل حدیث کے امیر سینیٹر پروفیسر ساجد میر کا کہنا ہے کہ افغان سرزمین پاکستان کی سلامتی کے خلاف سازشوں کا مرکز بن چکی ہے۔ لاہور میں وفود سے گفتگو پروفیسر ساجد میر کا کہنا تھا کہ جرنیلی حکومتوں اور پیپلز پارٹی کی امریکہ نواز پالیسیوں کا خمیازہ پوری قوم بھگت […]

.....................................................

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اور خیبرپختونخوا کے کئی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ سندھ اور بلوچستان کے شہریوں کا انتظار ابھی ختم نہیں ہوا۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں ابر کرم جم کے برسا۔ گوجرانوالا میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا تاہم نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔ فیصل […]

.....................................................

لاہور : تھانہ مزنگ کے کانسٹیبل نے گھریلو تنازعے پر گولی مار کر خود کشی کر لی

لاہور : تھانہ مزنگ کے کانسٹیبل نے گھریلو تنازعے پر گولی مار کر خود کشی کر لی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں تھانہ مزنگ کے کانسٹیبل نے گھریلو تنازعے پر خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔ پولیس کے مطابق کانسٹیبل فیصل جبار تھانہ مزنگ میں سوا سال سے تعینات تھا، معمول کے مطابق ڈیوٹی پر آنے کے بعد اچانک غائب ہو گیا، تھوڑی دیر بعد اس کی لاش میانی صاحب […]

.....................................................

سابق چیئرمین اوگرا کے الزام پر یوسف رضا گیلانی 18 جولائی کو طلب

سابق چیئرمین اوگرا کے الزام پر یوسف رضا گیلانی 18 جولائی کو طلب

لاہور (جیوڈیسک) اوگرا کرپشن کیس میں گرفتار توقیر صادق نے دوران تفتیش سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور ایم ڈی سوئی سدرن زوہیب صدیقی پر بوگس گیس کنکشن جاری کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ لاہور تفتیشی ٹیم کے روبر و توقیر صادق کے انکشاف کے بعد نیب نے یوسف رضا گیلانی اور زوہیب […]

.....................................................

پنجاب پولیس کی ایک سو 95 خواتین کانسٹیبلوں کی پیشہ ورانہ تربیت مکمل

پنجاب پولیس کی ایک سو 95 خواتین کانسٹیبلوں کی پیشہ ورانہ تربیت مکمل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پنجاب پولیس کے پانچویں کورس کی ایک سو 95 خواتین کانسٹیبلوں نے پیشہ ورانہ تربیت مکمل کر لی، اختتامی تقریب میں مارچ پاسٹ کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ لاہور کے چوہنگ پولیس ٹریننگ کالج میں ہونے والی پاسنگ آوٹ پریڈ میں پنجاب کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والی خواتین کانسٹیبلوں […]

.....................................................