لاہور ہائی کورٹ : گجرات وین حادثے کی تحریری رپورٹ طلب

لاہور ہائی کورٹ : گجرات وین حادثے کی تحریری رپورٹ طلب

لاہور (جیودیسک) ہائی کورٹ نے صوبے بھر میں غیر معیاری کٹس لگی گاڑیوں کیخلاف کارروائی کی رپورٹ دو اکتوبر تک طلب کر لی۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کسی کے خلاف نہیں، مستقبل میں ایسے حادثات کی روک تھام کیلئے بیٹھیں ہیں۔ لاہور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عمر عطا بندیال […]

.....................................................

ٹیکس لاگو ہوتے ہی گاڑیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے

ٹیکس لاگو ہوتے ہی گاڑیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے

  لاہور (جیوڈیسک) سیلز ٹیکس، رجسٹریشن فیس اور ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں اضافے سے گاڑیاں بھی مہنگی ہو گئی ہیں۔ پنجاب میں ایک ہزار سی سی تک کی گاڑی کے لائف ٹائم ٹوکن پر انکم ٹیکس کی شرح 750 روپے سے بڑھ کر سات ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔ ود ہولڈنگ ٹیکس […]

.....................................................

فوڈ اسٹریٹ دھماکا، باجوڑ سے تعلق رکھنے والے 2 زخمی شامل تفتیش

فوڈ اسٹریٹ دھماکا، باجوڑ سے تعلق رکھنے والے 2 زخمی شامل تفتیش

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں فوڈ اسٹریٹ دھماکے کے دو زخمی بھائیوں کو بھی تفتیش میں شامل کر لیا گیا ،فوڈ اسٹریٹ دھماکے کی تفتیش میں شامل کیے جانے والے زخمی جان ولی اور جان محمد میو ھسپتال کے ساوتھ سرجیکل وارڈ میں زیر علاج ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق دونوں بھائیوں کا تعلق باجوڑ ایجنسی […]

.....................................................

لاہور: فوڈ اسٹریٹ دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار، 7 افراد گرفتار

لاہور: فوڈ اسٹریٹ دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار، 7 افراد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں فوڈ اسٹریٹ دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی، دھماکے میں 2 سے ڈھائی کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا، 7 افراد کو باقاعدہ گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع نے ابتدائی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ دھماکا ٹائم ڈیوائس سے کیا […]

.....................................................

دھماکے کے بعد پرانی انار کلی فوڈ اسٹریٹ سوگ میں بند

دھماکے کے بعد پرانی انار کلی فوڈ اسٹریٹ سوگ میں بند

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں فوڈ اسٹریٹ دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی، دھماکے میں دو سے ڈھائی کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا، سات افراد کو باقاعدہ گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ فوڈ اسٹریٹ میں اب بھی خوف کی فضا چھائی ہوئی ہے۔ گزشتہ شب پرانی انار […]

.....................................................

انار کلی دھماکے میں 2 کلو سے زائد بارودی مواد استعمال ہوا، تحقیقاتی رپورٹ

انار کلی دھماکے میں 2 کلو سے زائد بارودی مواد استعمال ہوا، تحقیقاتی رپورٹ

لاہور(جیوڈیسک) پولیس نے پرانی انار کلی بم دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی ہے، دو کلو سے زائد دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا اور اس میں نٹ بولٹ اور بیرنگ استعمال نہیں کئے گئے۔ پرانی انارکلی میں ہفتہ کی شب ہو نیوالے بم دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پولیس حکام کو پیش کر دی […]

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش، کراچی میں بوندا باندی

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش، کراچی میں بوندا باندی

لاہور (جیوڈیسک) سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، کراچی کے کئی علاقوں میں بھی بوندا باندی ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ، قلات ڈویژن، ہزارہ اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔ رات سے ہی لاہور کو بادلوں نے اپنی لپیٹ […]

.....................................................

پنجاب ایریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی (پیڈا) میں افسر شاہی نے میرٹ اور قانون کی دھجیاں اُڑا دیں

لاہور : پنجاب ایریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی (پیڈا) میں افسر شاہی نے میرٹ اور قانون کی دھجیاں اُڑا دیں ،سفارشی فیلڈ آفیسرز کی ہیڈ کوارٹر میں تعیناتیوں کی وجہ سے فیلڈ کا کام شدید متاثر ،ایک ہی آفیسر کو تین تین ایڈیشنل چارج دے کر خوب نوازنے کی شکایات عام، آفیسران نے ہیڈ کوارٹر کی […]

.....................................................

لاہور، اسلام آباد بالائی پنجاب میں تیز آندھی، بارش کا امکان

لاہور، اسلام آباد بالائی پنجاب میں تیز آندھی، بارش کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب، راولپنڈی، اسلام آباد، گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور ڈویژن، بالائی خیبرپختونخوا مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں کہیں کہیں گلگت بلتستان، پشاور، کوہاٹ، قلات اور میر پور خاص ڈویژن میں چند ایک مقامات پر تیز ہوائیں، آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ […]

.....................................................

حکومت کو ایک پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینی چاہیے جو تمام حاصل کئے گئے قرضہ جات کا جائزہ لے کر قوم کو آگاہ کرے، قاضی احمد سعید

لاہور : پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ حکومت کو ایک پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینی چاہیے جو تمام حاصل کئے گئے قرضہ جات کا جائزہ لے کر قوم کو آگاہ کرے تاکہ قوم اس معاملے میں با خبر رکھا جائے اس سے عوام کو پتا چلے […]

.....................................................

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رکن اسلامی نظر یاتی کو نسل پیر علامہ یو سف اعوان کو صدر پاکستان آصف علی زرداری کا ٹیلی فون خیریت دریافت کی

لاہور : پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رکن اسلامی نظر یاتی کو نسل پیر علامہ یوسف اعوان کو صدر پاکستان آصف علی زرداری کا ٹیلی فون خیر یت دریافت کی اور جلد صحت یابی کے لئے خصوصی دُعا کی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رکن اسلامی […]

.....................................................

دال روٹی غریب کی پہنچ سے باہر کرنے والے اسحاق ڈار کو اپنے مزار پر دیکھ کر داتا علی ہجویری کی روح تڑپ گئی ہو گی ، سینیٹر کا مل علی آغا

لاہور : ق لیگ کے سینیٹر کامل علی آغا نے کہا ہے کہ دال روٹی غریب کی پہنچ سے باہر کرنے والے اسحاق ڈار کو اپنے مزار پر دیکھ کر داتا علی ہجویری کی روح تڑپ گئی ہو گی، انہوں نے عہدیداروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حضور داتا گنج بخش کے دستر خوان […]

.....................................................

لاہور : پرانی انارکلی دھماکے، 80 مشتبہ افراد گرفتار

لاہور : پرانی انارکلی دھماکے، 80 مشتبہ افراد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں گذشتہ رات پرانی انارکلی فوڈاسٹریٹ میں دھماکے کے بعد 80 مشتبہ افراد کوپ ولیس نے گرفتار کر لیا ہے جن میں افغان باشندے بھی شامل ہیں۔ پولیس نے دھماکہ کی جگہ سے لاوارث موٹر سائیکلیں اور سائیکلیں قبضہ میں لے لیں۔ گرفتار ہونے والے متعدد افراد کے پاس شناختی کارڈ یاشناخت […]

.....................................................

لاہور کی پرانی انار کلی فوڈ سٹریٹ میں دھماکا، بچی سمیت 5 افراد جاں بحق، 46 زخمی

لاہور کی پرانی انار کلی فوڈ سٹریٹ میں دھماکا، بچی سمیت 5 افراد جاں بحق، 46 زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہورکی پرانی انار کلی فوڈ سٹریٹ میں دھماکے سے ایک بچی سمیت 5 افراد جاں بحق اور 46 زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو میواسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس کے مطابق دھماکاٹائم ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا اوراس میں نصف کلو گرام مواد استعمال ہواجبکہ اس کا مقدمہ تھانہ پرانا انارکلی میں […]

.....................................................

ملک کی سیاسی قیادت کی لاہور دھماکے کی پر زور مذمت

ملک کی سیاسی قیادت کی لاہور دھماکے کی پر زور مذمت

ملک کی سیاسی قیادت نے لاہور دھماکے کی پرو زور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی۔ صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم نواز شریف سمیت تمام سیاسی رہنماں نے لاہور دھماکے کو ناقابل قبول قرار دے دیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے اپنے دورہ […]

.....................................................

بھارتی انڈس واٹر کمشنر پاکستانی ڈیموں کا معائنہ کر کے واپس چلے گئے

بھارتی انڈس واٹر کمشنر پاکستانی ڈیموں کا معائنہ کر کے واپس چلے گئے

لاہور (جیوڈیسک) بھارتی انڈس واٹر کمشنر اورنگا ناتھن 2 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان میں ڈیموں کا معائنہ کرنے کے بعد واپس بھارت روانہ ہوگئے۔ بھارت روانگی سے قبل لاہور ایئرپورٹ پر ذرائع سے گفتگو میں بھارتی واٹر کمشنر اورنگا ناتھن کا کہنا تھا کہ انہوں نے پاکستان میں منگلا، تربیلا، نیلم جہلم اور غازی […]

.....................................................

پاک بھارت میں پانی کے تمام تنازع حل ہو سکتے ہیں : ارونگا ناتھن

پاک بھارت میں پانی کے تمام تنازع حل ہو سکتے ہیں : ارونگا ناتھن

لاہور (جیوڈیسک) بھارت کے انڈس واٹر کمشنر ارونگا ناتھن کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کا کوئی ایسا تنازع نہیں جو حل نہ ہو سکے۔ پاکستان میں دورے کے بعد دہلی روانگی سے قبل لاہور ائر پورٹ پر ذرائع سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ سندھ طاس معاہدے کے […]

.....................................................

آئندہ کسی صوبائی حکومت اور ادارے کو لائن کراسنگ کی اجازت نہیں دیں گے

آئندہ کسی صوبائی حکومت اور ادارے کو لائن کراسنگ کی اجازت نہیں دیں گے

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ آئندہ کسی صوبائی حکومت یا ادارے کو ریلوے لائن کراسنگ بنانے کی اجازت نہیں دی گی۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ چالیس برس سے ریلوے کراسنگ کا مسئلہ حل نہیں ہوا مگر اب اس مسئلہ کو […]

.....................................................

فخرالدین اور نجم سیٹھی پر اعتماد کر کے غلطی کی : راجہ ریاض

فخرالدین اور نجم سیٹھی پر اعتماد کر کے غلطی کی : راجہ ریاض

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم اور نگران وزیر اعلی کیلئے نجم سیٹھی پر اعتماد کرنا بہت بڑی غلطی تھی ، پنجاب میں وسیع پیمانے پر دھاندلی ہوئی۔ چیف جسٹس نتائج کو کالعدم قرار دیکر پنجاب میں […]

.....................................................

لاہور : پتنگ کی ڈور نے موٹر سائیکل سوار کا گلا کاٹ دیا

لاہور : پتنگ کی ڈور نے موٹر سائیکل سوار کا گلا کاٹ دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ایک اورشخص کے گلے پر ڈور پھر گئی، پابندی کے باوجود پتنگ بازی جاری ہے، قانون نافذ کرنے والے ادارے بے بس ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گارڈن ٹان کا رہائشی عمران موٹرسائیکل پر بند روڈ سے گزر رہا تھا کہ اس کے گلے پر ڈور پھر گئی۔ اسے شدید زخمی […]

.....................................................

لاہور سے پانچ روز قبل لاپتہ ہونے والے بہن بھائیوں کا سراغ مل گیا

لاہور سے پانچ روز قبل لاپتہ ہونے والے بہن بھائیوں کا سراغ مل گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقہ نواں کوٹ سے پانچ روز قبل پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے بہن بھائیوں کا سراغ مل گیا ہے، چار وں کمسن بہن بھائی والد کی مار سے تنگ آ کر اپنی بڑی بہن کے گھر چلے گئے تھے۔ نواں کوٹ سے پانچ روز قبل چار کمسن بہن بھائی کے […]

.....................................................

سی سی پی پنجاب کل بروز اتوار کو کفایت حسین کھوکھر صدر سی سی پی انٹرنیشنل ونگ کے اعزاز میں ظہرانہ دیگی

لاہور : کالمسٹ کونسل آف پاکستان (پنجاب ) کے صدر حافظ جاوید الرحمن قصوری کل بروز اتوار کو کفایت حسین کھوکھر صدر (کالمسٹ کونسل آف پاکستان انٹرنیشنل ونگ) کے اعزاز میں قصور میں ظہرانہ دیں گے۔ ظہرانے میں کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے مرکزی صدر ایم اے تبسم، سینئر نائب صدر عقیل خان، نائب صدر […]

.....................................................

امن وامان کے قیام کیلئے سندھ سے تعاون کریں گے، پرویز رشید

امن وامان کے قیام کیلئے سندھ سے تعاون کریں گے، پرویز رشید

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ امن وامان کے معاملے پر کوئی بھی صوبائی حکومت وزیراعظم سے بات کر سکتی ہے، لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان کوئی اختلاف نہیں، اختلافات حکومت اور دہشت گردوں کے درمیان ہیں۔ وفاق کو […]

.....................................................

لاہور، ماہ رمضان سے قبل ہی بھکاریوں نے ڈیرے ڈال دیے

لاہور، ماہ رمضان سے قبل ہی بھکاریوں نے ڈیرے ڈال دیے

لاہور (جیوڈیسک) رمضان المبارک کی آمد سے پہلے ہی پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بھکاریوں نے ڈیرے ڈال دیے، مساجد کے باہراور ٹریفک سگنلز سمیت بھکاریوں کی فوج ظفر موج ہر جگہ بھیک مانگتی نظر آتی ہے۔ رمضان المبارک سے قبل ہی بھکاریوں نے شہر لاہور پر یلغار کردی، صوبے بھر سے بھکاری اہل و […]

.....................................................