پیپلز پارٹی کے قائدین مفاہمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے : نرگس فیض

لاہور : پاکستان پیپلزپارٹی کی رکن پنجاب اسمبلی نرگس فیض ملک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی محاذ آرائی کی سیاست نہیں چاہتی پیپلز پارٹی کے قائدین مفاہمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے اسی لئے پیپلز پارٹی کے قائدین نو منتخب حکومت کو تعاون کی یقین دہانی کروا رہی ہے۔ ایک بیان میں انہوں […]

.....................................................

نوازشریف پاکستان کو لوڈشیڈنگ سمیت تمام بحرانوں سے نکالنے کی اہلیت رکھتے ہیں : رانا تنویر ناصر

لاہور : سابق پارلیمانی سیکرٹری برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ رانا تنویر ناصر نے کہا ہے کہ نوازشریف پاکستان کو لوڈشیڈنگ سمیت تمام بحرانوں سے نکالنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پنجاب میں ہونے والی ترقی کو بین الاقوامی اداروں نے بھی لائق تحسین قرار دیا ہے۔ حکومت پنجاب پاکستان کی […]

.....................................................

سیاسی جماعتوں سے رابطے جاری ، گرینڈ اپوزیشن ضرور بنے گی : شیخ رشید

سیاسی جماعتوں سے رابطے جاری ، گرینڈ اپوزیشن ضرور بنے گی : شیخ رشید

لاہور (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ الیکشن میں دھاندلیوں سے ملکی وقار مجروح ہوا ، گرینڈ اپوزیشن ضرور بنے گی۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ سابق دور حکومت میں کھپے […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کی بجلی کمپنیوں کو حکومتی بانڈز جاری کرنے کی تجویز

مسلم لیگ ن کی بجلی کمپنیوں کو حکومتی بانڈز جاری کرنے کی تجویز

لاہور (جیوڈیسک) لاہورمسلم لیگ ن نے نجی پاورکمپنیوں کو ادائیگی کا نیا طریقہ کار وضع کرلیا ہے جسکے تحت آئی پی پیز کو اسٹیٹ بینک کی گارنٹی سے حکومتی بانڈز جاری کیے جائیں گے۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق آئی پی پیز کو جاری کیے جانے والے بانڈز 6 ماہ بعد کیش کرائے […]

.....................................................

لاہور اور قصور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور اور قصور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور اور قصور سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کے باعث لوگ خوف زدہ ہو کر گھروں سے نکل آئے۔ ذرائع زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق زلزلہ 10 کلو میٹر کی گہرائی میں […]

.....................................................

شہبازشریف لندن کے دو روزہ نجی دورے سے واپس لاہور پہنچ گئے

شہبازشریف لندن کے دو روزہ نجی دورے سے واپس لاہور پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پنجاب کے نامزد وزیراعلی میاں شہباز شریف لندن کے دو روزہ نجی دورے سے واپس لاہور پہنچ گئے ہیں اور آج سے ہی معمول کی سرگرمیاں شروع کر دیں گے۔ لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وہ طبی معائنے کے لئے لندن گئے تھے […]

.....................................................

مونس الہی پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد

مونس الہی پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ قائد اعظم نے چوہدری مونس الہی کو پنجاب اسمبلی میں جماعت کا پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا ہے۔ پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں مسلم لیگ قائد اعظم پنجاب کے صدر چوہدری پرویز الہی کے دستخطوں سے جمع کرائے جانے والے لیٹر میں آگاہ کیا گیا ہے۔ چوہدری مونس الہی پنجاب اسمبلی کے […]

.....................................................

میاں محمود الرشید کو نامزدگی برائے وزیراعلی کے لئے مبارکباد پیش کرتے ہیں ، یاسر گیلانی

لاہور : پاکستان تحریک انصاف لاہو ر کے نائب صدر یاسر گیلانی نے پارٹی کارکنان کا اجلاس منعقد کیا۔ جس میں انتخابات کے لئے کارکنان کی محنت کو سراہا۔ انکا کہنا تھا کہ وہ شاہدرہ کی عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے بھر پور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انکو […]

.....................................................

لاہور: غیر معیاری گیس کٹ والی گاڑیوں پر پابندی لگا دی گئی

لاہور: غیر معیاری گیس کٹ والی گاڑیوں پر پابندی لگا دی گئی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے غیر معیاری گیس کٹ استعمال کرنیوالی والی مسافر گاڑیوں پر پابندی لگا دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے سانحہ سکول وین گجرات کے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ مسافر گاڑیوں میں ناقص گیس سلینڈر اور گیس کٹس کی تنصیب […]

.....................................................

بلوچستان میں حکومت سازی ، نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس

بلوچستان میں حکومت سازی ، نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس

لاہور (جیوڈیسک) بلوچستان میں حکومت سازی اور وزیراعلی کیلئے نواز شریف کی زیر صدارت نواز لیگ کا اہم اجلاس لاہور میں جاری ہے ، وزارت اعلی کے تینوں مضبوط امیدوار بھی شریک ہیں۔ نواز شریف کی زیرِ صدارت بلوچستان میں حکومت سازی کے حوالے سے اہم اجلاس چوہدری نثارِ ، خواجہ آصف ، ثنا اللہ […]

.....................................................

ڈج کوٹ میں نجی سیکیوڑٹی کمپنی کا گارڈ دن ڈیھارے قتل

لاھور : ڈج کوٹ میں نجی سیکیوڑٹی کمپنی کا گارڈ دن ڈیھارے قتل فیصل آباد کے نواحی علاقے ڈج کو ٹمیں( رانا کاشف ولد رانا شفیق ) سیکیوڑٹی گارڈ moblie comany کے ٹاور پر دوران ڈیوٹیٔ قتل دو نامعلوم ا فراد فایرنگ کرتے حوے فرار

.....................................................

وزارات مذہبی امور سے حاجیوں کی دی جانے والی سہولیات کی تفصیلات طلب

وزارات مذہبی امور سے حاجیوں کی دی جانے والی سہولیات کی تفصیلات طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وزارت مذہبی امور سیعازمین حج کے لئے سعودی عرب میں کئیگئے انتظامات کی رپورٹ طلب کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عمر عطابندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ زائد پیسے وصول کرنے کے باوجود حج ٹور آپریٹرز عازمین حج […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی کے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی

پنجاب اسمبلی کے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی

لاہور(جیوڈیسک) یکم جون کو ہونے والے پنجاب اسمبلی اجلاس کے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ لاہور میں دنیا نیوزسے گفتگوکرتے ہوئے ایس پی سیکیورٹی عبدالغفار قیصرانی نے بتایا کہ پنجاب اسمبلی کے پہلے اجلاس کے موقع پر ساڑھے چار سو پولیس جوان ، سپشل برانچ ، الیٹ فورس اورسیکورٹی برانچ کے اہلکار […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ نے غیر معیاری کٹ والی گاڑیوں پر پابندی لگا دی

لاہور ہائی کورٹ نے غیر معیاری کٹ والی گاڑیوں پر پابندی لگا دی

لاہور(جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے غیر معیاری کٹ والی گاڑیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ گجرات میں اتنا بڑا سانحہ ہو گیا اور محکمہ ٹرانسپورٹ ہاتھ پر ہاتھ دھرے سو رہا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے روبرو غیر معیاری کٹ والی گاڑیوں کے […]

.....................................................

خیبر پختون خوا میں بلامقابلہ انتخاب جمہوریت کی فتح ہے، عمران خان

خیبر پختون خوا میں بلامقابلہ انتخاب جمہوریت کی فتح ہے، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنماوں کا بلامقابلہ انتخاب جمہوریت کی فتح ہے۔ پرویز خٹک سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے انہیں مبارکباد پیش کرتے ہو ئے عمران خان نے ہدایت کی خیبر پختونخوا میں بد امنی کے خاتمے،تعلیم وصحت کو ترجیح بنائیں۔ عمران خان […]

.....................................................

لاہور: سزائے موت کا قیدی دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

لاہور: سزائے موت کا قیدی دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کا قیدی دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا، متوفی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق سزائے موت کے قیدی 45 سالہ محمد ریاض کے سینے میں درد اٹھا۔ اسے جناح ھسپتال لایا گیا جہاں دوران علاج […]

.....................................................

برطانوی ماہرین تعلیم کے وفد کی رائے ونڈ میں نواز شریف سے ملاقات

برطانوی ماہرین تعلیم کے وفد کی رائے ونڈ میں نواز شریف سے ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف سے برطانوی ماہرین تعلیم کے وفد نے رائے ونڈ میں ملاقات کی ، نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے تعلیمی شعبے میں نوجوانوں کا ٹیلنٹ قابل تحسین ہے ، اس میں مزید نکھار لائیں گے۔ رائے ونڈ جاتی عمرا میں نوازشریف سے ملاقات کرنے والے 8 […]

.....................................................

لاہور میں لوڈشیڈنگ کا دوارنیہ مزید 3 گھنٹے کم کرنے کا اعلان

لاہور میں لوڈشیڈنگ کا دوارنیہ مزید 3 گھنٹے کم کرنے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد سلیم کی طرف لاہور میں لوڈشیڈنگ کا دوارنیہ مزید 3 گھنٹے کم کرنے کا اعلان کیا گیا تھا، مگر بعض علاقوں میں اس پرمکمل عمل درآمد نظر نہیں آیا جس کی وجہ سے شہری پریشانی کا شکار ہیں۔ چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد سلیم نے گزشتہ روز […]

.....................................................

بینظیر ایئر پورٹ پر مسافروں سے داخلہ فیس وصولی روکنے کا حکم

بینظیر ایئر پورٹ پر مسافروں سے داخلہ فیس وصولی روکنے کا حکم

لاہور(جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں سے داخلہ فیس وصولی روکنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں ایڈووکیٹ راجہ صائم الحق ستی کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی اور ڈی جی سول ایوی ایشن، چیئرمین مسابقتی کمیشن، چیئرمین نیب، منیجر لاجسٹک پارک اور ٹھیکیدار کو فریق […]

.....................................................

خسرے کی وبا بے قابو، آج بھی 2 بچیاں جاں بحق، ہلاکتیں 122 ہوگئیں

خسرے کی وبا بے قابو، آج بھی 2 بچیاں جاں بحق، ہلاکتیں 122 ہوگئیں

لاہور (جیوڈیسک) نگران حکومت خسرے کی وبا پر قابو پانے میں ناکام ہوگئی ہے۔ آج بھی خسرے سے 2 بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق آج مریدکے کی رہائشی ڈیڑھ سالہ انعم گنگا رام ہسپتال جبکہ ڈیڑھ سالہ سائرہ میو ہسپتال میں دم توڑ گئیں جس سے پنجاب بھر میں خسرہ سے ہونے والی […]

.....................................................

مولانا لدھیانوی کا این اے89 ،پی پی78میں دوبارہ گنتی یا انتخابات کا مطالبہ

مولانا لدھیانوی کا این اے89 ،پی پی78میں دوبارہ گنتی یا انتخابات کا مطالبہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور اہلسنت و الجماعت کے سربراہ مولانا محمد احمد لدھیانوی نے مطالبہ کیا ہے کہ جھنگ میں این اے 89 اور پی پی 78 میں فوج کی نگرانی میں دوبارہ گنتی یا انتخابات کرائے جائیں۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا محمد احمد لدھیانوی کا کہنا تھا ۔ ان کے […]

.....................................................

لاہور، چودھری شجاعت سے میرحاصل بزنجو اورڈاکٹر عبدالمالک کی ملاقات

لاہور، چودھری شجاعت سے میرحاصل بزنجو اورڈاکٹر عبدالمالک کی ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) لاہور نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر میر حاصل خان بزنجو اور ڈاکٹر عبدالمالک نے لاہورمیں مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی اوربلوچستان کی سیاسی صورتحال اوروہاں حکومت سازی کے امورپر بات چیت کی۔ نیشنل پارٹی کے رہنماوں میر حاصل خان بزنجو اور ڈاکٹر عبدالمالک سے ملاقات کے دوران […]

.....................................................

بلوچستان میں حکومت سازی، نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس کل ہو گا

بلوچستان میں حکومت سازی، نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس کل ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) بلوچستان میں حکومت سازی کے معاملات کو حتمی شکل دینے کیلئے میاں نواز شریف نے بلوچستان کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل لاہور میں طلب کر لیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں بلوچستان کے نئے وزیراعلی، اسپیکر اور ڈپٹی […]

.....................................................

لاہور، چودھری شجاعت سے میرحاصل بزنجواورڈاکٹر عبدالمالک کی ملاقات

لاہور، چودھری شجاعت سے میرحاصل بزنجواورڈاکٹر عبدالمالک کی ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) لاہور نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر میر حاصل خان بزنجو اور ڈاکٹر عبدالمالک نے لاہورمیں مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی اوربلوچستان کی سیاسی صورتحال اور وہاں حکومت سازی کے امور پر بات چیت کی۔ نیشنل پارٹی کے رہنماوں میر حاصل خان بزنجو اور ڈاکٹر عبدالمالک سے ملاقات […]

.....................................................