مسلم لیگ ن کی حکومت معیشت کی بحالی کے لئے انقلابی اقدامات اُٹھائے گی ،عوام کی خدمت میںدن رات ایک کردیں گے : رانا شہباز

لاہور:سینئر نایب صدر لیبرونگ لاہورائوناصر علی خاں میئو،جنرل سیکرٹری :راناشہباز احمد خان،میڈیا سیکرٹری امتیاز علی شاکراور ایڈیشنل جنرل سیکرٹری آس محمد میئو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مخالفین نے الیکشن سے پہلے بھی مسلم لیگ ن کی قیادت پر ہزاروں جھوٹے اورمن گھڑت الزام لگائے لیکن عوام نے تمام الزامات کی کو […]

.....................................................

واہگہ بارڈر، رینجرز کی کارروائی دو سمگلر ہلاک،گیارہ کلو ہیروئن برآمد

واہگہ بارڈر، رینجرز کی کارروائی دو سمگلر ہلاک،گیارہ کلو ہیروئن برآمد

لاہور(جیوڈیسک)رینجرز پنجاب نے واہگہ بارڈر پر مقابلے کے بعد دو منشیات سمگلروں کو ہلاک کر دیا، ملزمان کے قبضے سے گیارہ کلو ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔واہگہ بارڈر پر دس اور گیارہ مئی کی درمیانی شب ہیروئین کے تین سمگلروں نے غیر قانونی طور پر بھارت جانے کی کوشش کی۔ رینجرز اہلکاروں کی جانب سے روکنے […]

.....................................................

جسٹس ناصر سعید شیخ نے سیمل کامران کیس کی سماعت سے معذرت کر لی

جسٹس ناصر سعید شیخ نے سیمل کامران کیس کی سماعت سے معذرت کر لی

لاہور(جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ناصر سعید شیخ نے سیمل کامران کیس کی سماعت سے معذرت کرتے ہوئے معاملہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو واپس بھجوا دیا۔سیمل کامران کی جانب سے عدالت میں دائر کی جانیوالی پٹیشن میں موقف اختیار کیا گیا تھا۔ الیکشن کمیشن نے یکطرفہ فیصلہ کرتے ہوئے جعلی ڈگری کی بنیاد پر […]

.....................................................

کے پی کے میں تحریک انصاف کو موقع ملنا چاہیے،شہبازشریف

کے پی کے میں تحریک انصاف کو موقع ملنا چاہیے،شہبازشریف

لاہور(جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شہباز شریف کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا میں جماعت اسلامی،جے یو آئی اور مسلم لیگ نون کے ارکان کی کافی تعداد ہے تاہم وہاں تحریک انصاف کو موقع ملنا چاہیے،رائے ونڈ جاتی عمرہ میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھاکہ خیبر پختونخوا […]

.....................................................

دھاندلی الزامات، خواجہ سعد رفیق کا تحریک انصاف کو مناظرے کا چیلنج

دھاندلی الزامات، خواجہ سعد رفیق کا تحریک انصاف کو مناظرے کا چیلنج

لاہور (جیو ڈیسک)لاہور مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے دھاندلی کے الزامات پرتحریک انصاف کو مناظرے کاچیلنج دیدیا، لاہور کے ریٹرننگ آفیسر نے حامد خان کی درخواست پر خواجہ سعد رفیق کو آج طلب کرلیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئیخواجہ سعد رفیق کاکہناتھا کہ ن لیگ کامینڈیٹ نہ مان کراور دھرنوں […]

.....................................................

لاہور میں آندھی،تحریک انصاف کے دھرنے کا کیمپ اکھڑ گیا

لاہور میں آندھی،تحریک انصاف کے دھرنے کا کیمپ اکھڑ گیا

لاہور(جیوڈیسک) لاہور میں آندھی کے باعث پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے کا کیمپ اکھڑ گیا۔رات گئے لاہور اور گرد ونواح میں تیز ہوائیں چلنا شروع ہوئیں جو دیکھتے ہی دیکھتے آندھی کی شکل اختیار کرگئیں۔ ہوائیں ٹھنڈی ہونے کی وجہ سے موسم خوشگوار تو ہوا لیکن اس سے کئی مشکلیں کھڑی ہوئیں۔ لاہور کے علاقے […]

.....................................................

کارگل اور ممبئی حملوں جیسے واقعات نہیں ہونے دیں گے،نوازشریف

کارگل اور ممبئی حملوں جیسے واقعات نہیں ہونے دیں گے،نوازشریف

لاہور(جیو ڈیسک)لاہورمسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستانی سرزمین بھارت میں دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے نہیں دیں گے۔ کارگل اور ممبئی حملوں جیسے واقعات نہیں ہونے دیے جائیں گے۔ایک بھارتی اخبار کو انٹرویو میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے متعلق ہماری پالیسی واضح ہے۔ […]

.....................................................

عمران خان کا25 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ

عمران خان کا25 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ

لاہور(جیوڈیسک) لاہور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کے پچیس حلقوںمیں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ کر دیا، کہتے ہیں سپورٹس مین ہیں، جیتنے والوں کو خود مبارکباد دیں گے۔لاہور سے جاری بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت دھاندلی کے شواہد جلد ذرائع کے سامنے لائے […]

.....................................................

عمران خان نیقومی اسمبلی کے 25 حلقوں میں دوبارہ گنتی کا مطالبہ کر دیا

عمران خان نیقومی اسمبلی کے 25 حلقوں میں دوبارہ گنتی کا مطالبہ کر دیا

لاہور(جیو ڈیسک)لاہور میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے قومی اسمبلی کے پچیس حلقوں میں دوبارہ گنتی کا مطالبہ کر دیا ہے ، دوسری جانب تحریک انصاف کا احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا۔کراچی میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے شاہراہ فیصل بلاک کر کے احتجاج کیا۔ عمران خان کا کہناہے کہ وہ […]

.....................................................

پنجاب : دوران الیکشن،91 مقدمات کا اندراج،110 گرفتار

پنجاب : دوران الیکشن،91 مقدمات کا اندراج،110 گرفتار

لاہور(جیوڈیسک)لاہور پنجاب میں الیکشن کے دوران قتل،اقدام قتل،فائرنگ ،اسلحہ کی نمائش اور دیگر الزامات میں91 مقدمات درج کئے گئے۔سابق گورنر پنجاب مصطفی کھر کے بیٹے سمیت 110 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ مختلف پولنگ اسٹیشنوں سے اسلحہ کی برآمدگی کے 33 مقدمات درج کیے گئے، اس دوران مختلف شہروں میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک […]

.....................................................

ڈرون حملے روکنے پر امریکا کو قائل کر لیں گے : نواز شریف

ڈرون حملے روکنے پر امریکا کو قائل کر لیں گے : نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سربراہ اور پاکستان کے نئے ممکنہ وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ڈرون حملے روکنے پر امریکا کو قائل کر لیں گے، افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے لئے جو ممکن ہو سکا وہ کرینگے۔لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو میں میاں نواز شریف کا کہنا تھا […]

.....................................................

چمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیم سلیکشن سے مطمئن ہوں،مصباح الحق

چمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیم سلیکشن سے مطمئن ہوں،مصباح الحق

لاہور(جیوڈیسک) لاہور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ چمپئنز ٹرافی کے ایونٹ کیلئے ٹیم کی سلیکشن سے مطمئن ہوں،لاہور میں کوچ ڈیوڈ واٹ مور کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ چیمپینز ٹرافی میں بہترین کارکردگی دکھائیں گے۔ انگلینڈ کے ماحول کو دیکھ کر ٹیم […]

.....................................................

حلف برداری کی تقریب میں بھارتی وزیر اعظم کو بھی بلائینگے،میاں نواز شریف

حلف برداری کی تقریب میں بھارتی وزیر اعظم کو بھی بلائینگے،میاں نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کیساتھ تصفیہ طلب اموربات چیت کے ذریعے حل کیے جائینگے،مسلم لیگ(ن)کے صدرنواز شریف نے غیر ملکی ذرائع سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہپاک بھارت تعلقات میں بہتری کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے ، بھارت کے ساتھ تعلقات 99 کی پوزیشن سے دوبارہ شروع کیئے […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ ،بجلی چوری اور اووربلنگ کیخلاف قانون سازی کی ہدایت

لاہور ہائی کورٹ ،بجلی چوری اور اووربلنگ کیخلاف قانون سازی کی ہدایت

لاہور(جیوڈیسک)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے بجلی چوری روکنے اور اوور بلنگ کے خاتمے کیلئے قانون سازی کی ہدایت کر دی۔چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ لیسکو بجلی چوروں کے خلاف اقدامات نہیں کر رہی۔ جس کی وجہ سے لوڈ […]

.....................................................

عمران خان نا تجربہ کار لفٹ آپریٹر کی وجہ سے گرے،انکوائری رپورٹ

عمران خان نا تجربہ کار لفٹ آپریٹر کی وجہ سے گرے،انکوائری رپورٹ

لاہور(جیوڈیسک)پولیس نے عمران خان کے گرنے کے واقعے کی انکوائری مکمل کر لی ہے،رپورٹ کے مطابق لفٹر کا ڈرائیور اور سیکورٹی گارڈ نا تجربہ کارتھے۔پولیس کی انکوائری رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان غالب مارکیٹ میں جلسے کے دوران جب لفٹر کے ذریعے سٹیج پر اوپر جا رہے تھے۔ تو ڈرائیور نے […]

.....................................................

حلقہ 245 میں نتیجہ تبدیل ہوا تو ملک گیر احتجاج کرینگے،وحدت المسلمین

حلقہ 245 میں نتیجہ تبدیل ہوا تو ملک گیر احتجاج کرینگے،وحدت المسلمین

لاہور (جیوڈیسک) لاہور مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما علامہ مبارک علی موسوی نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے صوبائی اسمبلی کے امیدوار کو ہرانے کیلئے رزلٹ نہیں دیا جا رہا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کے حلقہ 245ڈیرہ غازی خان میں مجلس وحدت مسلمین کے […]

.....................................................

کراچی پاکستان اور پاکستان کراچی ہے، کوئی الگ نہیں کرسکتا،رانا ثنا اللہ

کراچی پاکستان اور پاکستان کراچی ہے، کوئی الگ نہیں کرسکتا،رانا ثنا اللہ

لاہور(جیوڈیسک) لاہور ن لیگ کے رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ شہباز شریف کے علاوہ کوئی وزارت اعلی کے منصب پر کوئی اور جچتا ہی نہیں ،شہباز شریف وزیراعلی پنجاب ہونگے، لاہور میں ہونے والا مظاہرہ صرف ممی ڈیڈی کلاس کا احتجاج ہے۔ ذرائع سے گفتگو میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ ہم […]

.....................................................

لڑکھڑاتی معیشت سنبھالنے کیلئے 100روزہ منصوبہ بنالیا،نواز شریف

لڑکھڑاتی معیشت سنبھالنے کیلئے 100روزہ منصوبہ بنالیا،نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تاریخ کے دوراہے پر کھڑا ہے،ان کی حکومت واضح ایجنڈے کے ساتھ کام کرے گی۔برطانوی میڈیا کوانٹرویو میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ انہوں نے لڑکھڑاتی معیشت سنبھالنے کے لیے 100روزہ منصوبہ بنا رکھا ہے۔ وہ دہشت گردی سے متاثرہ علاقوں میں […]

.....................................................

پی آئی اے کی پرواز کا جدہ میں ٹائر پھٹ گیا، 5 گھنٹے تاخیر سے لاہور پہنچے گی

پی آئی اے کی پرواز کا جدہ میں ٹائر پھٹ گیا، 5 گھنٹے تاخیر سے لاہور پہنچے گی

لاہور(جیوڈیسک)جدہ سے لاہور آنے والی پر واز کا ٹائر پھٹ گیا جس کی وجہ سے پر واز تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔پی آئی اے حکام کے مطابق پی آئی اے کی پرواز ٹائربرسٹ ہونے کے باعث جدہ ائیرپورٹ پرروک لی گئی۔ پرواز کوصبح دس بجے لاہور پہنچناتھا تاہم اب یہ پر واز اڑھائی بجے […]

.....................................................

قوم کی توقعات پر پورا اترنے کیلئے ن لیگ کو بہت کچھ کرنا ہو گا، فضل الرحمن

قوم کی توقعات پر پورا اترنے کیلئے ن لیگ کو بہت کچھ کرنا ہو گا، فضل الرحمن

لاہور(جیوڈیسک)جمعیت علما اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ن لیگ مرکز میں ایک بڑی جماعت کے طور پر سامنے آئی ہے اوراب انہیں قوم کی توقعات پر پورا اترنے کے لیے بہت کچھ کرنا ہو گا۔ لاہور سے جاری بیان میں مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ مہنگائی ،لوڈ […]

.....................................................

جمہوری قوتوں کی جیت سے جمہوریت مخالف قوتوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ۔ایم اے تبسم

لاہور : کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے مرکزی صدر ایم اے تبسم نے کہا ہے کہ پرامن اورصاف شفاف الیکشن کرانے پرحکومت اورالیکشن کمیشن مبارکبادکامستحق ہے،ایسے الیکشن کے انعقادسے ملک میں جمہوری عمل مضبوط ہوگا۔انہوں نے کہاکہ اکادکاواقعات کے علاوہ ملک بھرمیں مجموعی طورپرالیکشن پرامن صاف شفاف رہے جس پرنگران حکومت اورالیکشن کمیشن کوپوری قوم […]

.....................................................

پاکستان مسلم ن اپنا ایک ایک وعدہ پورا کرے گی ،ملک کو اندھروں سے نکال کر روشن مستقبل کی طرف گامزن کریں گے، امتیاز علی شاکر

لاہور: مسلم لیگ(ن) کی کامیابی کی خبریں سنتے ہی ن لیگی کارکنوں کی ایک دوسرے کو مبارک بادیں اور رہنمائوں کے حق میں نعرے ،کارکنوں کی بڑی تعداد کامیابی کا جشن مناتے ہوئے لیبرونگ لاہور سینئر نایب صدر رائوناصر علی خاں میئو کے ڈیرے پر پہنچی تو اُنہوں نے مٹھائی اور کولڈڈرنک کے ساتھ توضع […]

.....................................................

لاہور: انتخابی دھاندلی کیخلاف تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاج

لاہور: انتخابی دھاندلی کیخلاف تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاج

لاہور(جیوڈیسک) لاہور میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے این اے 125 میں دھاندلی کے خلاف ڈیفنس میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر ن لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان جھڑپ ہو گئی۔ کارکوں کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے لاٹھی چارج کیا۔لاہور قومی اسمبلی کے حلقہ این اے125 میں مسلم لیگ […]

.....................................................

حکومت سنبھالنے کے بعد ترقی کا سفردوبارہ شروع کریں گے : شہباز شریف

حکومت سنبھالنے کے بعد ترقی کا سفردوبارہ شروع کریں گے : شہباز شریف

 لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ نون کے رہنما شہبازشریف کا کہنا ہے کہ حکومت سنبھالنے کے بعد ترقی کا سفردوبارہ شروع کریں گے۔ رائیونڈ میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ تحریک انصاف کے لیڈروں کی اشتعال انگیز زبان کے باوجود نون لیگ کے کارکنوں کا تحمل لائق تحسین ہے۔ انھوں نے کارکنوں […]

.....................................................