لاہور: پی ٹی آئی سپورٹرز کا دھاندلی کیخلاف احتجاج جاری

لاہور: پی ٹی آئی سپورٹرز کا دھاندلی کیخلاف احتجاج جاری

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ڈیفنس غازی روڈ پر پاکستان تحریک انصاف کے سپورٹرز کا الیکشن میں پولنگ کے دوران دھاندلی کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ این اے 125 سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے کارکنان دوپہر 4 بجے سے دھرنا دیے ہوئے ہیں جن کا مطالبہ ہے کہ 125 میں دوبارہ انتخابات کروائے جائیں۔ پی ٹی […]

.....................................................

شاہد آفریدی کی نمایاں کامیابی پر نواز شریف کو مبارکباد

شاہد آفریدی کی نمایاں کامیابی پر نواز شریف کو مبارکباد

لاہور(جیوڈیسک) بوم بوم شاہد آفریدی نے الیکشن میں نمایاں کامیابی پر مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف کو مبارکباد دی جبکہ الیکشن میں نوجوانوں کو سرگرم کرنے پر عمران خان کو بھی خراج تحسین پیش کیا ہے۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ الیکشن میں نواز شریف اور عمران خان نے نوجوانوں کو بھرپور حصہ […]

.....................................................

نواز، شہباز اوران کے خاندان کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

نواز، شہباز اوران کے خاندان کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے سربراہ محمد نوازشریف،سابق وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف ، ان کے خاندان کے دیگرافراد علاوہ تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان کی سیکیورٹی بڑھا دی۔ نگران وزیراعلی پنجاب نجم سیٹھی نے مسلم لیگ (ن) کے سربراہ محمدنواز شریف،مسلم لیگ ن پنجاب کے صدرمحمدشہبازشریف اور ان کے خاندان کے دیگرافرادکی سیکیورٹی […]

.....................................................

زبردست جمہوری عمل اور نوجوانوں کا جوش دیکھ کر خوشی ہوئی،عمران

زبردست جمہوری عمل اور نوجوانوں کا جوش دیکھ کر خوشی ہوئی،عمران

لاہور(جیوڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہارکے باوجود نوجوانوں کا جوش دیکھ کربہت خوشی ہوئی،اپنے ویڈیو پیغام میں تحریک انصاف کے سر براہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کے شکرگزارہیں،ان کا جذبہ دیکھ کر خوشی ہوئی،انتخابات میں ہارجیت ہوتی ہے۔ لوگوں میں سیاسی شعوربڑھا ہے جو حوصلہ افزا بات ہے۔پہلے کبھی […]

.....................................................

فضل الرحمان کا نوازشریف کو فون حکومت سازی پر تبادلہ خیال

فضل الرحمان کا نوازشریف کو فون حکومت سازی پر تبادلہ خیال

لاہور(جیوڈیسک)جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ فضل الرحمان نے نوازشریف کو ٹیلی فون کرکے مسلم لیگ ن کی کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔ امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے بھی نواز شریف کو مبارک باد دی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان […]

.....................................................

تمام منتخب نمائندوں کا احترام کرتے ہیں،پرویزرشید

تمام منتخب نمائندوں کا احترام کرتے ہیں،پرویزرشید

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے راہنما پر ویز رشید نے کہا ہے کہ تمام منتخب نمائندوں کا احترام کرتے ہیں،لاہور میں ذرائع سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ملکی مسائل کے حل کیلئے قومی پالیسی بنائی جائیگی۔ اس سوال پر کہ الطاف حسین کی جانب سے جس انداز میں کامیابی پر مبارک باد دی […]

.....................................................

سعودی عرب،بھارت،ایران سمیت دیگر ممالک کے سربراہان کی نواز شریف کو مبارکباد

سعودی عرب،بھارت،ایران سمیت دیگر ممالک کے سربراہان کی نواز شریف کو مبارکباد

لاہور(جیوڈیسک)چین، سعودی عرب ،ایران اور بھارت سمیت متعدد ملکوں کیسربراہوں نے نواز شریف کو فون کر کے الیکشن جیتنے کی مبارکباد دی ہے۔چین کے صدرنے نواز شریف کو فون کر کے نیک تمناں کا اظہار کیا،انہوں نے امید ظاہر کی کہ نئی پاکستانی حکومت پاک چین دوستی کو مزید مضبوط بنائے گی۔سعودی عرب کے شاہ […]

.....................................................

نواز شریف وزیراعظم بنیں گے، شہباز شریف

نواز شریف وزیراعظم بنیں گے، شہباز شریف

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ کے رہنما میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف اللہ تعالی کے فضل و کرم سے وزیراعظم بنیں گے اور میں آپ کا خادم نہیں نوکر بنوں گا۔ وہ الیکشن 2013 کے اختتام کے بعد اپنی رہائش گاہ کے باہر عوام کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔ ان […]

.....................................................

سب کو مذاکرات کی دعوت دیتا ہوں، نواز شریف

سب کو مذاکرات کی دعوت دیتا ہوں، نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)صدرمسلم لیگ(ن) میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ سب کو مذاکرات کی دعوت دیتا ہوں ۔ وہ اپنی رہائش گاہ کے باہر عوام کے جم غفیر سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ جو بات میرے دل میں نقش کر گئی ہے کہ پاکستان کے عوام نواز شریف سے کس قدر محبت […]

.....................................................

لاہور : ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر نے پریذائیڈنگ افسر کو ہتھکڑی لگوادی

لاہور : ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر نے پریذائیڈنگ افسر کو ہتھکڑی لگوادی

لاہور(جیوڈیسک)ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر لاہور نے ایک حلقے کے انتخابی نتائج روکنے پر پریذائیڈنگ افسر کو عدالت میں ہتھکڑی لگوادی۔قومی حلقہ این اے 119 کے پولنگ اسٹیشن نمبر96 کے پریذائیڈنگ افسر اسسٹنٹ پروفیسر ناصر محمود پرالزام ہے۔ کہ انہوں نے حلقے کے انتخابی نتائج 13 گھنٹے تک روکے رکھے،اس الزام پرانہیں عدالت میں ہی ہتھکڑی لگوادی […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کا نتائج نہ دینے والے لاہور کے 19پریذائیڈنگ آفیسرز کی گرفتاری کا حکم

الیکشن کمیشن کا نتائج نہ دینے والے لاہور کے 19پریذائیڈنگ آفیسرز کی گرفتاری کا حکم

لاہور(جیوڈیسک)ڈسٹرک ریٹرننگ آفیسر نے تا حال رزلٹ نہ دینے والے پریذائیڈنگ آفیسرز کو فوری گرفتار کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔ڈسٹرک ریٹرننگ آفیسر نے ابھی تک رزلٹ نہ دینے والے لاہور کے 19 پریذائیڈنگ آفیسرز کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ اور ساتھ ان کے نتائج بھی پیش کرنے کا کہا گیا ہے […]

.....................................................

پرویز مشرف کے اقدام کا الزام پوری فوج کو نہیں دے سکتے،نواز شریف

پرویز مشرف کے اقدام کا الزام پوری فوج کو نہیں دے سکتے،نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے اقدام کا الزام پوری فوج کو نہیں دے سکتے۔پاکستانی عوام کو ڈرون حملوں پر گہری تشویش ہے۔ امریکہ کے ساتھ ڈرون حملوں پر بات چیت کریں گے،ہمارے دور میں پاکستان کے امریکہ سے تعلقات بہترین تھے۔افغانستان اور بھارت سے […]

.....................................................

ان شا اللہ نوازشریف مایوس نہیں کریں گے : مریم نواز کا ٹوئٹر پر پیغام

ان شا اللہ نوازشریف مایوس نہیں کریں گے : مریم نواز کا ٹوئٹر پر پیغام

لاہور(جیوڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے۔ کہ شکریہ پاکستان ، ان شا اللہ نوازشریف آپ کومایوس نہیں کریں گے۔

.....................................................

نواز شریف اور دیگر لیگی رہنماوں نے انتخابی نتائج جیو نیوز پر دیکھے

نواز شریف اور دیگر لیگی رہنماوں نے انتخابی نتائج جیو نیوز پر دیکھے

لاہور(جیوڈیسک) لاہور مسلم لیگ نواز کے سربراہ اور دیگر لیگی رہنماانتخابات میں اپنی جماعت کی کامیابی کے نتائج جیونیوز پر دیکھتے رہے۔لاہور میں مسلم لیگ نواز کے سیکریٹریٹ میں نواز شریف اپنی جماعت کے رہنماوں کے ساتھ موجود تھے۔ وہ اور ان کے رفقا بڑے انہماک سے جیونیوز کی الیکشن ٹرانسمیشن دیکھتے رہے۔انہوں نے اپنی […]

.....................................................

لاہور میں رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد 42 لاکھ 3 سو 43

لاہور میں رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد 42 لاکھ 3 سو 43

لاہور(جیوڈیسک) لاہور شہر بھر میں 3 ہزار 3 سو 57 پولنگ سٹیشن اور 8 ہزار 9 سو 94 پولنگ بوتھ قائم کئے گئے۔ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد 42 لاکھ 3 سو 43 ہے جن کیلئے شہر بھر میں 3 ہزار 3 سو 57 پولنگ سٹیشن اور 8 ہزار 9 […]

.....................................................

میاں نواز شریف انتخابات میں جیت کے لئے پرعزم

میاں نواز شریف انتخابات میں جیت کے لئے پرعزم

لاہور(جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ وہ اپنی پانچ سالہ کارکردگی اور عوامی خدمت کی بنیاد پر جیت کے لئے پرعزم ہیں،کہتے ہیں کہ سورج ڈھلتے ہی امیدواران خوشخبریوں کے تحفے دیں گے۔ لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ایک سو انیس میں ووٹ ڈالنے کے […]

.....................................................

کچھ نروس ہوں، منقسم مینڈیٹ کے نتائج اچھے نہیں ہونگے

کچھ نروس ہوں، منقسم مینڈیٹ کے نتائج اچھے نہیں ہونگے

مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نے کہا ہے کہ منقسم مینڈیٹ کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے۔ پارلیمنٹ میں ایجنڈے سے متفق ہونے والی جماعتوں سے اتحاد کر سکتے ہیں۔ لاہور: (جیوڈیسک) میاں نواز شریف نے زرائع کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کے دن وہ کچھ نروس ہیں۔ وہ وزیراعظم نہ بن سکے […]

.....................................................

لاہورہائی کورٹ کے4ایڈیشنل ججزکومستقل کرنے کی منظوری

لاہورہائی کورٹ کے4ایڈیشنل ججزکومستقل کرنے کی منظوری

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد صدرآصف علی زرداری نے لاہور ہائی کورٹ کے 4ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی ایڈوائس پرججزکومستقل کرنے کی منظوری دی ہے۔ جن ججوں کومستقل کیاجائے گاان میں جسٹس چودھری محمد یونس، جسٹس سید افتخار حسین […]

.....................................................

لاہور:عمران خان کے مداحوں کا شوکت خانم اسپتال کے باہر تانتا

لاہور:عمران خان کے مداحوں کا شوکت خانم اسپتال کے باہر تانتا

لاہور (جیوڈیسک)عمران خان کے مداحوں کا شوکت خانم ھسپتال کےباہر آج بھی تانتا بندھا رہا، کپتان کی جلد صحت یابی کیلئے کارڈز اور پھولوں کے ڈھیر لگ گئے۔ ہر گزرتے لمحے کے ساتھ عمران خان کی صحت یابی کے لئے دعا کرنے والوں کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے۔ اپنے لیڈر کے لئے دعا کرنے […]

.....................................................

ایل ڈی اے پلازہ میں آتشزدگی،نگراں وزیر اعلی نے انکوائری کمیٹی بنا دی

ایل ڈی اے پلازہ میں آتشزدگی،نگراں وزیر اعلی نے انکوائری کمیٹی بنا دی

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب کے نگران وزیر اعلی نجم سیٹھی نے ایل ڈی اے پلازہ میں لگنے والی آگ کی تحقیقات کیلئے سیکریٹری مواصلات وتعمیرات کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی۔ نگران وزیر اعلی پنجاب نجم سیٹھی نے آگ کی تحقیقات کیلئے سیکریٹری مواصلات وتعمیرات پنجاب عابد جاوید کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ جو […]

.....................................................

منصفانہ اور پرامن انتخابات کیلئے سیکورٹی پلان ترتیب دیدیا،نجم سیٹھی

منصفانہ اور پرامن انتخابات کیلئے سیکورٹی پلان ترتیب دیدیا،نجم سیٹھی

لاہور(جیوڈیسک)نگراں وزیر اعلی پنجاب نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے منصفانہ اور پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے مربوط سیکورٹی پلان ترتیب دے دیا ہے،الیکشن کے موقع پر امن و امان کی صورتحال اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس میں وزیر اعلی نجم سیٹھی نے کہا کہ ہر پولنگ […]

.....................................................

لاہور : ایل ڈی اے پلازہ سے مزید 5 لاشیں برآمد،کل 11 ہو گئی

لاہور : ایل ڈی اے پلازہ سے مزید 5 لاشیں برآمد،کل 11 ہو گئی

لاہور(جیوڈیسک)لاہورمیں آگ سے تباہ حال ایل ڈی اے پلازہ سے مزید پانچ لاشیں نکال لی گئیں جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 11 ہوگئی ہے ۔ڈی سی او لاہور سید رضوان محبوب کا کہناہے کہ پلازے کی نویں منزل پر22 افراد موجود تھے۔ جن کے زندہ یا جاں بحق ہونے کے بارے میں ابھی […]

.....................................................

عمران خان کے زخمی ہونے کا کرب پوری قوم نے محسوس کیا جلد صحت یابی کیلئے دعا گوہوں،خواجہ طاہر ضیائ

لاہور(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ق پنجاب کے راہنما خواجہ طاہر ضیا نے کہا ہے کہ عمران خاں کے زخمی ہونے کا کرب پوری قوم نے محسوس کیا،ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں ۔انہوں نے مسلم لیگ ہائوس میں اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چودھری شجاعت حسین اور چودھری […]

.....................................................

پیپلز پارٹی عام انتخابات میں شکست کی وجہ سے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے : اللہ رکھا چوہدری

لاہور(جی پی آئی)مسلم لیگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی اللہ رکھا چوہدری نے کہا ہے کہ کہ پیپلز پارٹی عام انتخابات میں شکست کی وجہ سے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے منی لانڈرنگ کے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، پیپلز پارٹی سیاسی ڈرامہ بازی کر رہے ہیں، مسلم لیگ ن کے خلاف ایسے […]

.....................................................