نواز شریف وزیراعظم بن گئے تو تمام مشکلات حل ہو جائینگی ملک احسان گنجیال

لاہور ( جی پی آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احسان گنجیال فرسٹ ایڈ جنرل پریکٹیشنرز پنجاب کے صدر لیگی رہنما ڈاکٹر ندیم اشرف نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے ملک کو کنگال کردیا ہے۔ پرانے چہروں کو آزمانے کے بجائے تبدیلی کا وقت ہے آئندہ انتخابات میں نوجوان فیصلہ کن کرداراداکریں گے۔ […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب کے دفتر میں ایک اجلاس ہوا

لاہور(جی پی آئی)مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب کے دفتر میں ایک اجلاس ہوا جس میں صوبائی اسمبلی کے امیدواران سید اسد عباس شاہ اور رائے ناصر علی نے آج ملتان میں علی حیدر گیلانی کے اغوا کی شدید مذمت کی اور انہوں نے کہا کہ امن و امان کی ذمہ داری نگران حکومت پر […]

.....................................................

مسلم لیگ(ن) کے کارکن انتخابات کے موقع پر کسی صورت دھاندلی نہیں ہونے دیں گے ،جیت ن لیگ کی ہوگی : لیرونگ مسلم لیگ(ن)لاہور

لاہور : گزشتہ روزپاکستان مسلم لیگ(ن) لیبرونگ لاہور کے صدر ذوالفقار علی چوہدری،جنرل سیکرٹری رانا شہباز احمد خان ،سینئر نایب صدر رائوناصر علی خاں ،بابائے لیبرونگ ایم لطیف الرحمٰن پیرزادہ اور میڈیا سیکرٹری امتیاز علی شاکر نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 11مئی کے دن ہونے والے عام انتخابات کے موقع پر ن […]

.....................................................

لاہور،دو گروپوں میں فائرنگ،دو افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے

لاہور،دو گروپوں میں فائرنگ،دو افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں ایک شخص موقعہ پر جاں بحق جبکہ زخمی ہونے والے کو مخالفین نے جناح ہسپتال میں گھس کر فائرنگ کر کے مار ڈالا،واقعہ کے خلاف ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف نیاحتجاجا کام بند کر دیا۔ شاہ پور کانجراں کیعلاقے میں مرتضی اور شہزاد گروپ کے […]

.....................................................

لاہور،ایل ڈی اے پلازہ میں آتشزدگی پر قابو پا لیا گیا،ہلاکتوں کی تعداد 9 ہو گئی

لاہور،ایل ڈی اے پلازہ میں آتشزدگی پر قابو پا لیا گیا،ہلاکتوں کی تعداد 9 ہو گئی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے ایل ڈی اے پلازہ میں لگنے والی آگ پر 21 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا،خوفناک آگ نے9 افراد کی جان لے لی.لاہور کے ایجرٹن روڈ پر واقع نو منزلہ ایل ڈی اے پلازہ میں بجلی کے شارٹ سرکٹ سے آگ لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے بالائی تین منزلوں کو اپنی لپیٹ […]

.....................................................

مسلم لیگ ن ہی عوام کی تقدیر بدل سکتی ہے : نواز شریف

مسلم لیگ ن ہی عوام کی تقدیر بدل سکتی ہے : نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا کہ فتح ہمیشہ نیک نیتی کی ہوتی ہے، فتح ہمشہ اس کی ہوتی ہے جس کے دل میں خلوص ہو اور عوام سے محبت ہو۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا ہمارے دور میں خود کش دھماکے، بے روزگاری اور مہنگائی نہیں تھی۔ ایٹمی […]

.....................................................

ن لیگ نے پانچ سالوں میں عوام کو محرومیوں کے سوا کچھ نہیں دیا، پرویزالہی

ن لیگ نے پانچ سالوں میں عوام کو محرومیوں کے سوا کچھ نہیں دیا، پرویزالہی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ ن لیگ نے پانچ سالوں میں عوام کومحرومیوں کے سواکچھ نہیں دیا، سستی روٹی پر اربوں روپے جھونک دینے والی حکومت اسپتالوں میں غریبوں کو دوائیں فراہم کرنے میں ناکام رہی۔ تلہ گنگ میں جلسہ عام سے خطاب میں چودھری پرویزالہی کاکہناتھاکہ […]

.....................................................

اصولوں کے بغیر سیاست نہیں کی جا سکتی : نواز شریف

اصولوں کے بغیر سیاست نہیں کی جا سکتی : نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ دنیا سیاست میں قلابازیاں نہ کھانے والوں کو ہی یاد رکھتی ہے۔ اقتدار میں آئے تو بھارت کے ساتھ تعلقات ترجیحی بنیادوں پر مستحکم کریں گے۔اقلیتی وفد سے گفتگو کرتے ہوئے میاں نواز شریف کا کہنا تھا۔ انہیں لفظ اقلیت پسند نہیں تمام […]

.....................................................

ضیا الحق کی پیداوار کو الیکشن نہیں جیتنے دیں گے، بلاول بھٹو زرداری

ضیا الحق کی پیداوار کو الیکشن نہیں جیتنے دیں گے، بلاول بھٹو زرداری

لاہور(جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ضیا الحق کی پیدوار کو الیکشن نہیں جیتنے دیں گے ،11 مئی کو قائد کے پاکستان کو بچائیں گے اور بی بی کے پاکستان کی حفاظت کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری نے یہ پیغام پی پی پی کی طرف سے جنوبی پنجاب کے […]

.....................................................

ایل ڈی اے پلازہ لاہور میں آتشزدگی، 3 افراد گر کر جاں بحق

ایل ڈی اے پلازہ لاہور میں آتشزدگی، 3 افراد گر کر جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں ایل ڈی اے پلازہ کی پانچویں، چھٹی اور آٹھویں منزل پر آگ بھڑک اٹھی۔ جان بچانے کیلئے باہر نکلنے کی کوشش میں 3 افراد گر کر جاں بحق ہو گئے۔ بیس سے زائد پھنسے افراد کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ملک ریاض نے جاں بحق افراد کے ورثا کیلئے پانچ پانچ […]

.....................................................

عمران خان اسلام آباد کے انتخابی جلسہ سے آج ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرینگے

عمران خان اسلام آباد کے انتخابی جلسہ سے آج ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرینگے

لاہور : تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان آخری انتخابی جلسہ سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے جس کی تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں۔شوکت خانم ہسپتال لاہور میں زیر علاج عمران خان کی عیادت کے موقع پر ذرائع سے گفتگو میں تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر تریں کا کہنا تھا کہ عمران […]

.....................................................

صدر زرداری سفاک اور ظالم انسان ہیں ،شہباز شریف

صدر زرداری سفاک اور ظالم انسان ہیں ،شہباز شریف

لاہور(جیوڈیسک) لاہور سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صدر زرداری سفاک اور ظالم انسان ہیں ،انہوں نے پنجاب میں ڈینگی وبا کے دنوں میں غیر ملکی ڈاکٹروں کو لاہور میں آپریشن بند کرنے کا حکم دیا تھا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ڈینگی وبا سے لاہور […]

.....................................................

انتخابی گہما گہمی ، پنجاب میں گندم کٹائی کرنے والوں کی قلت

انتخابی گہما گہمی ، پنجاب میں گندم کٹائی کرنے والوں کی قلت

لاہور (جیوڈیسک) لاہور انتخابی گہما گہمی کی وجہ سے پنجاب کے کئی دیہاتوں میں گندم کی فصل کاٹنے والوں کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔صوبے پنجاب میں گندم کی لہلہاتی فصل کٹائی کے لیے تیار ہے۔عام طور پر اپریل کے پہلے ہفتے میں اس کام کاآغازکیا جاتا ہے، تاہم اس بار بارشیں معمول سے کم ہونے […]

.....................................................

لاہور،ایل ڈی اے پلازہ میں آتشزدگی،ایک شخص جاںبحق ,درجنوں پھنس گئے

لاہور،ایل ڈی اے پلازہ میں آتشزدگی،ایک شخص جاںبحق ,درجنوں پھنس گئے

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں ایل ڈی اے پلازہ میں آگ لگ گئی متعدد افراد پلازے میں پھنسے ہوئے ہیں،آگ نے پلازے کی آخری تین منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔لوگ اپنی مدد آپ کے تحت رسی کے ذریعے پلازہ کی چھت پر چڑھ کر جان بچانے میں مصروف ہیں۔ ریسکیو کی گاڑیاں آگ پر قابو […]

.....................................................

لاھور : حلقہ NA 129 میاں شھباز شریف کی انتخابی مھم کے دوران راؤ ناصر علی خاں میئو بڑے جلسہ سے خطاب کر رھے ہیں

لاھور : حلقہ NA 129 میاں شھباز شریف کی انتخابی مھم کے دوران راؤ ناصر علی خاں میئو بڑے جلسہ سے خطاب کر رھے ہیں

لاھور : حلقہ NA 129 میاں شھباز شریف کی انتخابی مھم کے دوران راؤ ناصر علی خاں میئو بڑے جلسہ سے خطاب کر رھے ہیں۔

.....................................................

عمران خان آج انتخابی مہم کے آخری جلسے سے ھسپتال سے ہی خطاب کریں گے

عمران خان آج انتخابی مہم کے آخری جلسے سے ھسپتال سے ہی خطاب کریں گے

لاہور(جیوڈیسک)لاہور عمران خان آج انتخابی مہم کے آخری جلسے سے ھسپتال سے ہی خطاب کریں گے۔لفٹر سے گر کر زخمی ہونے والے عمران خان آج اپنی انتخابی مہم کے آخری جلسے سے، ھسپتال سے ہی خطاب کریں گے عمران خان آج اسلام آباد کے جلسے سے، ویڈیو لنک پر ہی خطاب کریں گے۔ ڈی چوک […]

.....................................................

لاہور:عمران خان کی صحتیابی کے لیے بکروں کا صدقہ

لاہور:عمران خان کی صحتیابی کے لیے بکروں کا صدقہ

لاہور(جیو ڈیسک)تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی جلد صحت یابی کیلئے لاہور میں ان کے کارکنوں نے بکروں کا صدقہ دیا اوران کی کامیابی کیلئے دعائیں کیں۔ لاہور کے حلقہ این اے 122 میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے اپنے قائد کی صحت یابی کیلئے بکروں کاصدقہ دیا ۔ خدائے بزرگ و برتر کے […]

.....................................................

لاہور : (ن) لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا، 5 زخمی

لاہور : (ن) لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا، 5 زخمی

لاہور(جیوڈیسک)گڑھی شاہو میں مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان تصادم ہو گیا ،جس میں دونوں طرف کے 5 کارکن معمولی زخمی ہو گئے۔لاہور میں صوبائی حلقہ پی پی147 میں تحریک انصاف کے امیدوار شعیب صدیقی کی انتخابی ریلی علامہ اقبال روڈ گڑھی شاہو سے گزر رہی تھی۔ مسلم لیگ (ن) کے […]

.....................................................

لاہور : (ن) لیگ کے امیدوار رانا مشہود کی گاڑی پر فائرنگ ،کارکن زخمی

لاہور : (ن) لیگ کے امیدوار رانا مشہود کی گاڑی پر فائرنگ ،کارکن زخمی

لاہور(جیوڈیسک) بند روڈ پر سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا مشہود احمد کے انتخابی قافلے پر نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر فائرنگ کر دی جس سے ایک کارکن معمولی زخمی ہو گیا۔ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ رانا مشہود احمد کے مطابق وہ صوبائی حلقے 149 کے علاقے اے بلاک […]

.....................................................

عمران خان کل اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کرینگے، شاہ محمود قریشی

عمران خان کل اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کرینگے، شاہ محمود قریشی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور تحریکِ انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عمران خان کل اسلام آباد کیڈی چوک میں جلسے سے خطاب کریں گے ،اب سونامی تھمنے والا نہیں۔لاہور میں مخدوم جاوید ہاشمی اور دیگر رہنماوں کے ساتھ مشترکا پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان تیزی سے […]

.....................................................

عمران خان کا سر اور ریڑھ کی ہڈی محفوظ، داہنی پسلی متاثر : ڈاکٹرز

عمران خان کا سر اور ریڑھ کی ہڈی محفوظ، داہنی پسلی متاثر : ڈاکٹرز

لاہور(جیوڈیسک)شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ عمران خان کا سر اور ریڑھ کی ہڈی محفوظ جبکہ داہنی پسلی متاثر ہوئی ہے۔ ابھی مزید ٹیسٹ ہوں گے، تحریک انصاف کے چیئرمین سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ شوکت خانم ہسپتال میں عمران خان کے علاج معالجے پر مامور ڈاکٹر فیصل نے […]

.....................................................

عمران خان کی صحت یابی کے لیے دعائیں

عمران خان کی صحت یابی کے لیے دعائیں

لاہور(جیوڈیسک)ملک کے مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے عمران خان کی صحت یابی کے لیے دعائیں کیں۔لاہور تحریک انصاف کے رہنما اور کارکنوں نے داتا دربار پر حاضری دی اور عمران خان کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی۔ پشاور میں پی کے دو کے انتخابی دفتر میں چیئرمین تحریک انصاف کی […]

.....................................................

عمران خان کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے مداح بے تاب

عمران خان کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے مداح بے تاب

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے شوکت خانم ہسپتال کے باہر تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے بے تاب مداح نعرے لگا رہے ہیں ۔ کی جا رہی ہیں کراچی سے خیبر تک ان کی جلد صحت یابی کی دعائیں کی جا رہی ہیں۔ تحریک انصاف کے کارکنوں نے لاہور کے شوکت […]

.....................................................

آرٹیکل 63 عمل نہیں کیا گیا،کرپٹ لوگ الیکشن لڑنے پہنچ گئے،طاہر القادری

آرٹیکل 63 عمل نہیں کیا گیا،کرپٹ لوگ الیکشن لڑنے پہنچ گئے،طاہر القادری

لاہور(جیوڈیسک)تحریک منہاج القرآن کے سربراہ طاہرالقادری نے کہا ہے کہ آرٹیکل 63 پر عمل نہ ہونے سے کرپٹ اور نااہل امیدوار انتخابی میدان میں پہنچ گئے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران علامہ طاہرالقادری نے کہا کہ ان کے مطالبات پر ایک فیصد بھی عمل نہیں کیا گیا۔ ریٹرننگ افسروں نے امیدواروں سے آرٹیکل 63سے متعلق […]

.....................................................