11مئی کا سورج لٹیروں سے نجات کا پیغام لے کر طلاح ہوگا،جیت عوام ہوگی : رائوناصر علی خاں

لاہور : سینئرنائب صدر،مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور اور ممتاز تاجررہنماء رائوناصرعلی خان میئو،ایم لطیف ارحمان اور جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ(ن)لیبرونگ لاہور رانا شہباز خاں نے گزشتہ روپراناکاہنہ 28نمبر سٹاپ پرحاجی اختر حسین ممبرکے ڈیرے پر بڑے جلسہ عام سے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے 11مئی کا […]

.....................................................

پرانے نظام کا سورج 11مئی کو غروب ہوجائیگا ہے: عمران خان

پرانے نظام کا سورج 11مئی کو غروب ہوجائیگا ہے: عمران خان

لاہور(جیوڈیسک)لاہور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جنگل کے شیرکا شکاری آگیا مگر سامنے سرکس کا شیر ہے۔نوجوانوں نے لیپ ٹاپ ن لیگ سے لیے ووٹ بلے کو دیں گے۔ لاہور کینٹ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پرانا نظام،پرانی سیاست اور پرانے سیاسی […]

.....................................................

سربجیت سنگھ کی لاش خصوصی طیارے سے بھارت لے جائی جا ئیگی

سربجیت سنگھ کی لاش خصوصی طیارے سے بھارت لے جائی جا ئیگی

لاہور(جیوڈیسک)بھارتی حکومت نے پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ سربجیت سنگھ کی لاش خصوصی طیارے کے ذریعے بھارت لے جائی جا ئے گی جس کا متوقع وقت سہ پہر3بجے بتایا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارتی حکومت سے پو چھا تھا کہ بھارتی جاسوس سرب جیت سنگھ کی لاش بذریعہ واہگہ بارڈر لاہور […]

.....................................................

سربجیت سنگھ، کب کیا ہوا

سربجیت سنگھ، کب کیا ہوا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سربجیت سنگھ 1990 سے کوٹ لکھپت جیل میں قید تھا۔1990 میں لاہور اور فیصل آباد میں دھماکے میں 14 شہری جاں بحق ہوئے۔ سربجیت سنگھ کی گرفتاری28 اگست 1990کو قصور کے قریب پاک بھارت سرحد سے عمل میں آئی۔ حکام کے مطابق بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ بھارت فرار ہونے کی کوشش میں پکڑا گیا۔سربجیت […]

.....................................................

سربجیت سنگھ پوسٹمارٹم ،میڈیکل بورڈ میں 3نئے ڈاکٹرز شامل

سربجیت سنگھ پوسٹمارٹم ،میڈیکل بورڈ میں 3نئے ڈاکٹرز شامل

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سربجیت سنگھ کے پوسٹمارٹم کے لئے مقررمیڈیکل بورڈ میں 3نئے ڈاکٹرز شامل کئے گئے ہیں جس کے بعد میڈیکل بورڈ میں شامل ڈاکٹروں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے ڈاکٹرزمیں میاں منشی ھسپتال کے ا یم ایس ڈاکٹرامیر ،ڈسٹرکٹ افسرہیلتھ لاہورڈاکٹرمحمد سعید اختر اور میڈیکولیگل پنجاب ڈاکٹرعمر فاروق بلوچ میڈیکل بورڈ […]

.....................................................

طالبان نے بینظیر بھٹو کو قتل نہیں کیا : عمران خان

طالبان نے بینظیر بھٹو کو قتل نہیں کیا : عمران خان

لاھور(جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کو طالبان نے قتل نہیں کیا بلکہ ان لوگوں نے قتل کیا جو ان کے اقتدار میں آنے سے خوفزدہ تھے۔ ایک برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کو […]

.....................................................

سربجیت سنگھ کی ہلاکت کے بعد جناح اسپتال کی سیکیورٹی الرٹ

سربجیت سنگھ کی ہلاکت کے بعد جناح اسپتال کی سیکیورٹی الرٹ

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سربجیت سنگھ کی ہلاکت کے بعد جناح اسپتال کی سیکیورٹی کردی گئی ہے،سربجیت سنگھ کی لاش مردہ خانے منتقل کردی گئی۔ بھارتی دہشت گرد کی لاش کا پوسٹ مارٹم صبح کیا جائے گا۔ سربجیت سنگھ کی لاش بھارت میں لواحقین کے حوالے کیے جانے کا امکان ہے۔بھارتی ہائی کمشنر شبھروال صبح نگران وزیراعلی پنجاب […]

.....................................................

بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کے اہل خانہ کی واہگہ کے راستے بھارت واپسی

بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کے اہل خانہ کی واہگہ کے راستے بھارت واپسی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور جناح اسپتال لاہورمیں زیرِ علاج بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بہن، بیوی اور دونوں بیٹیاں تین روز پاکستان میں گزارنے کے بعد واہگہ کے راستے واپس بھارت روانہ ہو گئیں۔بھارت روانگی سے پہلے واہگہ بارڈر پر میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بہن دلبیرکور نے کہاکہ اس کے بھائی کی جیل میں […]

.....................................................

خسرہ سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ،چلڈرن ہسپتال میں ایک اور بچہ دم توڑ گیا

خسرہ سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ،چلڈرن ہسپتال میں ایک اور بچہ دم توڑ گیا

لاہور(جیوڈیسک)خسرے سے اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور کے چلڈرن ہسپتال میں ایک اور بچہ جاں بحق ہو گیا۔چلڈرن ہسپتال میں پانچ سالہ بچہ میتھیو جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسری طرف خسرے سے بچاو کے حفاظتی ٹیکے لگانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے حکم نامے کے تحت محکمہ صحت سے متعلقہ […]

.....................................................

لاہور،فیصل آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

لاہور،فیصل آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

لاہور(جیوڈیسک)لاہور،گوجرانولہ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،زلزلے کی شدت 5.8 تھی اور مرکز مشرقی کشمیر تھا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مرکز جموں سے 88 کلومیٹر دور تھا،زلزلے کی گہرائی 93کلومیٹر تھی۔ زلزلے کے جھٹکے آزاد کشمیر میں بھی محسوس کیے گئے۔بھارت کے مختلف شہروں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

.....................................................

ریٹرننگ افسر نے پیشی کیلئے مریم نواز،میاں مرغوب کو مہلت دیدی

ریٹرننگ افسر نے پیشی کیلئے مریم نواز،میاں مرغوب کو مہلت دیدی

لاہور(جیوڈیسک)ضلع لاہورکے رینٹرننگ افسر نذیراحمد گجانہ نے مسلم لیگ ن کے راہ نماوں مریم نواز،میاں مرغوب اوربلال یاسین کو آج رات12بجے تک پیش ہونے کی مہلت دی ہے اورقراردیا کہ اگر وہ پیش نہ ہوئے تو مقدمے کے اندراج کیلئے الیکشن کمیشن کولکھ دیں گے۔ صورتحال کو دیکھتے ہوئے بلال یاسین پیش ہو گئے۔مسلم لیگ […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

لاہور(جیوڈیسک)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی بھی پیش گوئی کی گئی ہے۔ گندم اور کپاس کی کاشت کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران […]

.....................................................

11مئی کو تیر، بلا اور سائیکل تتربترہوجائیں گے ،شہباز شریف

11مئی کو تیر، بلا اور سائیکل تتربترہوجائیں گے ،شہباز شریف

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب کے سابق وزیر اعلی شہباز شریف نے کہا ہے کہ 11مئی کو تیر، بلا اور سائیکل تتربترہوجائیں گے ، لاہور میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہو ئے ان کا کہنا ہے کہ نگراں حکومت کا فرض ہے کہ ایسے سیاستدانوں کو سیکیورٹی دے جنھیں خطرات ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام باتوں سے […]

.....................................................

لاہور میں خسرے سے مزید 2 بچے جاں بحق

لاہور میں خسرے سے مزید 2 بچے جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)خسرے سے اموات کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی دو بچے جاں بحق ہوگئے۔ دوسری جانب حکومت کی طرف سے بچوں کو خسرے سے بچا کے ٹیکے لگانے کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔چلڈرن ہسپتال لاہور میں دو بچے خسرے کے باعث جاں بحق ہوگئے۔ جن میں چونگی امرسدھو کے آٹھ ماہ کا اورنگ […]

.....................................................

لاہور: کوئی طاقت پنجاب میں عام انتخابات ملتوی نہیں کرا سکتی، نجم سیٹھی

لاہور: کوئی طاقت پنجاب میں عام انتخابات ملتوی نہیں کرا سکتی، نجم سیٹھی

لاہور(جیوڈیسک)نگران وزیر اعلی پنجاب نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت پنجاب میں گیارہ مئی کے عام انتخابات ملتوی نہیں کرا سکتی۔لاہور میں انتخابات کی مانیٹرنگ کے حوالے سے خصوصی سیل کے قیام کے موقع پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ ہوسکتا ہے کوئی طاقت پنجاب […]

.....................................................

پشاور میں خود کش دھماکا،نواز شریف اور نجم سیٹھی کا اظہار مذمت

پشاور میں خود کش دھماکا،نواز شریف اور نجم سیٹھی کا اظہار مذمت

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے سربراہ محمد نواز شریف اورنگران وزیراعلی پنجاب نجم سیٹھی نے پشاور میں یونیورسٹی روڈ پر دھماکے کی شدیدمذمت کی ہے۔ میاں نواز شریف نے لاہورسے جاری بیان میں کہا کہ دہشت گردی کا مقابلہ جمہوریت سے ہی کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرافسوس کااظہارکیااوران کی […]

.....................................................

لوڈ شیڈنگ کیس، شرفا بل وصول کرکے چوروں کو سبسڈی دی جارہی ہے : ہائی کورٹ

لوڈ شیڈنگ کیس، شرفا بل وصول کرکے چوروں کو سبسڈی دی جارہی ہے : ہائی کورٹ

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف کیس کی سماعت 3 مئی تک ملتوی کرتے ہوئے قراردیا کہ شرفا سے بجلی کے بل وصول کرکے چوروں کو سبسڈی دی جارہی ہے۔لاہورہائی کورٹ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف کیس کی سماعت شروع ہوئی تولیسکو نے اوور بلنگ کے حوالے سے عدالت […]

.....................................................

پہلی سہ ماہی، یوریا کی فروخت میں اضافہ

پہلی سہ ماہی، یوریا کی فروخت میں اضافہ

لاہور(جیوڈیسک)لاہورپہلی سہ ماہی میں یوریا کی فروخت بڑھ گئی۔ ڈی اے پی کا استعمال بھی بڑھ گیا۔لاہور انویسٹ کیپ کی جاری رپورٹ کے مطابق رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں یوریا کی فروخت تیس فیصد اضافے سے تیرہ لاکھ اکتالیس ہزار ٹن رہی تاہم مارچ کے ماہ میں فروخت تین فیصد کمی سے چار […]

.....................................................

دھماکے نہ کریں،عمران خان نے دہشت گردوں سے اپیل کردی

دھماکے نہ کریں،عمران خان نے دہشت گردوں سے اپیل کردی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے اپیل کی ہے کہ دہشت گرد دھماکے نہ کریں، پارٹیوں کو انتخابی مہم چلانے دیں،لاہور میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہو ئے مولانا فضل الرحمان کے حوالے سے سوال کے جواب میں ان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان منافق آدمی ہیں۔ وہ اگر ثابت […]

.....................................................

عمران خان کی اخلاق سے گری زبان دل آزاری کا سبب بنی،پرویز رشید

عمران خان کی اخلاق سے گری زبان دل آزاری کا سبب بنی،پرویز رشید

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ ن کے ترجمان سینیٹر پرویز رشید کاکہناہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بہاولپور جلسے میں مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف اور ان کے خاندان کے حوالے سے جو اخلاق سے گری زبان استعمال کی، وہ مشرقی اقدار سے محبت کرنے والے کروڑوں پاکستانیوں کی شدید دل […]

.....................................................

یہودیوں سے ایک پائی لینا بھی ثابت ہوئی تو سیاست چھوڑ دوں گا،عمران خان

یہودیوں سے ایک پائی لینا بھی ثابت ہوئی تو سیاست چھوڑ دوں گا،عمران خان

لاہور(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ وہ دہشت گردوں سے اپیل کرتے ہیں کہ نیا پاکستان بنانے کے لئے 13دن کی مہلت دے دیں۔لاہور میں تحریک انصاف کے دفتر میں قومی اور صوبائی امیدوارں سے ملاقات کے موقعہ پر میڈیا سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ کوئی سیاسی جماعت […]

.....................................................

وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف پر تنقید کرنے والے ذہنی بیمار ہیں،محمد پرویز ملک صدر مسلم لیگ ن لاہور

لاہور(محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے صدر اور حلقہ این اے 123کے ٹکٹ ہولڈر محمد پرویز ملک نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف پر تنقید کرنے والے ذہنی بیمار ہیں۔ لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لیے میاں محمد شہباز شریف کے عزائم سے خائف ہوکر لوٹ مار […]

.....................................................

پیپلز پارٹی پنجاب کی چیف الیکشن کمشنر کو ن لیگ کے خلاف شکایت

پیپلز پارٹی پنجاب کی چیف الیکشن کمشنر کو ن لیگ کے خلاف شکایت

لاہور(جیوڈیسک)پیپلز پارٹی نے چیف الیکشن کمشنر کو شکایت کی ہے کہ لاہور میں مسلم لیگ ن کے امیدوار انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں کر رہے ہیں ، سر عام اسلحہ لے کر گھومتے ہیں اور مخالف امیدوار عائشہ احد ملک کے قافلے پر حملہ بھی کیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے سردار لطیف کھوسہ نے […]

.....................................................

سر بجیت کی حالت بدستور نازک، اہل خانہ آج پاکستان پہنچیں گے

سر بجیت کی حالت بدستور نازک، اہل خانہ آج پاکستان پہنچیں گے

لاہور(جیوڈیسک)جمعے کے روز لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں ساتھی قیدیوں کے تشدد کا شکار ہونے والا سربجیت سنگھ اب بھی جناح ھسپتال میں زیرِ علاج ہے۔ اس کی حالت بدستور تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ سربجیت سنگھ کو جناح اسپتال کے آئی سی یو میں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق […]

.....................................................