عوام ہمارے ساتھ ہیں؛اللہ تعالیٰ نے چاہا تومسلم لیگ ن دو تہائی سے زیادہ اکثریت حاصل کرے گی ؛ رائوناصر علی

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور کے سینئرنائب صدررائوناصرعلی خان میئو،رہنماء ن لیگ چوہدری آس محمد اور نیامت علی بھٹی نے اپنے مشترکہ بیاں میں کہا ہے کہ جسے جو کرناہے کرلے ۔اللہ تعالیٰ اور عوام پاکستان مسلم لیگ ن کے ساتھ ہیں،باقی کسی فرعونی طاقت سے ہم ڈرنے والے نہیں۔ نوازشریف تو […]

.....................................................

کہ حق وسچ کی آواز کو بلند کرنے ، شرافت ، صداقت ، مساوات ، اخوت ، ایثار جیسے جذبات کو معاشرے میں رواج دینا میری ترجیحات ہیں،حاجی اصغر کاہلوں

لاہور : آزاد امیدوار برائے حلقہ نمبر 134ُُپی پی ناروال حاجی اصغر علی کاہلوں نے کہا ہے کہ حق وسچ کی آواز کو بلند کرنے ، شرافت ، صداقت ، مساوات ، اخوت ، ایثار جیسے جذبات کو معاشرے میں رواج دینا میری ترجیحات ہیں۔ کمزور بے بس افراد کو حق دلانا میری اولین ذمہ […]

.....................................................

لاہور : خسرے سے ایک اور بچہ جاں بحق، ہلاکتیں 62 ہو گئیں

لاہور : خسرے سے ایک اور بچہ جاں بحق، ہلاکتیں 62 ہو گئیں

لاہور(جیوڈیسک)میں خسرے سے ایک اور بچہ جاں بحق ہو گیا جس کے بعد پنجاب میں مرنیوالوں کی تعداد 62 ہو گئی۔لاہور میو ہسپتال انتظامیہ کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچے علی رضا کو کئی روز سے علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جا رہی تھیں تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا جس کے بعد پنجاب […]

.....................................................

پرویز مشرف کی تذلیل، بعض قوتیں انتخابات پر اثرانداز ہونا چاہتی ہیں : اسلم بیگ

پرویز مشرف کی تذلیل، بعض قوتیں انتخابات پر اثرانداز ہونا چاہتی ہیں : اسلم بیگ

لاہور(جیوڈیسک)مسلح افواج کے سابق سربراہ جنرل مرزا اسلم بیگ نے کہا ہے کہ منظم سازش کے تحت بعض قوتیں انتخابی عمل پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہی ہیں۔ پرویز مشرف کو ٹارگٹ کرنے کا عمل بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ذرائع سے گفتگو کرتیہوئے سابق آرمی چیف اسلم بیگ کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش، آندھی، مزید رم جھم کا امکان

لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش، آندھی، مزید رم جھم کا امکان

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سمیت مختلف شہروں میں آندھی اور بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ بارہ گھنٹے میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔لاہور میں رات گئے آندھی سے ہر طرف گردو غبار چھا گیا۔ ٹریفک کی روانی میں مشکلات پیش آئیں۔آندھی کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ۔ بعد میں […]

.....................................................

بے یقینی کی صورت حال کا مقابلہ کرنے کیلئے لوگ باہر آئیں، مریم نواز

بے یقینی کی صورت حال کا مقابلہ کرنے کیلئے لوگ باہر آئیں، مریم نواز

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ بے یقینی کی جو صورت حال پھیلائی جا رہی ہے اس کا مقابلہ کرنے کے لئے لوگ باہر آئیں۔ مریم نواز نے اپنے والد میاں نواز شریف کے حلقہ این اے120 لاہور کا دورہ کیا۔ تمام راستے ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ […]

.....................................................

سمندرپارپاکستانی قیمتی اثاثہ ہیں: نواز شریف

سمندرپارپاکستانی قیمتی اثاثہ ہیں: نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)نواز شریف نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد ہونا چاہیے۔لاہور میں اوورسیز پاکستانیوں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کا کہنا تھا کہ بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا […]

.....................................................

چودھری وجاہت کو مشروط الیکشن میں حصہ لینے کے حکم میں توسیع

چودھری وجاہت کو مشروط الیکشن میں حصہ لینے کے حکم میں توسیع

لاہور(جیوڈسیک)ہائیکورٹ کے فل بینچ نے چودھری وجاہت حسین کو مشروط طور پر الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت کے حکم میں جمعہ تک توسیع کردی لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے کیس کی سماعت کی۔ چودھری وجاہت حسین کی جانب سے بتایا گیا کہ انہوں نے جن بنکوں سے قرضہ لیا تھا وہ تمام […]

.....................................................

عام انتخابات کیلئے انتظامات، پنجاب پولیس کو 25 کروڑ روپے جاری

عام انتخابات کیلئے انتظامات، پنجاب پولیس کو 25 کروڑ روپے جاری

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب حکومت نے عام انتخابات کے انتظامات کے سلسلے میں پولیس کو 25 کروڑ روپے سے زائد رقم جاری کر دی۔ پنجاب پولیس کے ذرائع مطابق اس رقم میں میٹل ڈی ٹیکٹرز کی خریداری کے لئے ایک کروڑ ساٹھ لاکھ روپے رکھے گئے ہیں۔ خار دار تاروں کے لئے پنتالیس لاکھ اور پرائیویٹ گاڑیاں کرائے […]

.....................................................

پاسکو کل سے کسانوں کو باردانہ کی تقسیم شروع کرے گا

پاسکو کل سے کسانوں کو باردانہ کی تقسیم شروع کرے گا

لاہور(جیوڈیسک)پاسکو کل سے کسانوں کو باردانہ کی تقسیم جبکہ یکم مئی سے خریداری شروع کرے گا ۔ سولہ لاکھ ٹن گندم خریدی جائے گی ۔جی ایم پاسکوتوقیر حسین کا ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ملک بھر کی اکیس تحصیلوں میں دو سو اٹھارہ مراکز قائم کر دیے گئے ہیں۔ چھ ہفتے کی […]

.....................................................

شہباز شریف کے پاس وزیر اعظم سے زیادہ فنڈز تھے، عوام کیلئے کچھ نہیں کیا: عمران

شہباز شریف کے پاس وزیر اعظم سے زیادہ فنڈز تھے، عوام کیلئے کچھ نہیں کیا: عمران

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے 67 سابق ناظمین نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ دیہات کو اختیارات دیے بغیر پاکستان ترقی نہیں کرسکتا۔لاہور میں ناظمین کی تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پرذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ دنیا میں کہیں بھی ایم این ایز […]

.....................................................

لاہور، پشاور، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں 6.2 شدت کا زلزلہ

لاہور، پشاور، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں 6.2 شدت کا زلزلہ

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ، پشاور، اسلام آباد ،راولپنڈی، پارہ چنار، سرگودھا، میانوالی، نوشہرہ، مظفر آباد چنیوٹ سمیت ملک بھر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بھارت میں بھی زلزلے کی اطلاع ہے۔ ذرائع کے مطابق زلزے کی شدت 6.2 تھی . زلزلہ کا مرکز جنوب مشرقی افغانستان میں تھا اور گہرائی 71 کلومیٹر تھی بعض علاقوں […]

.....................................................

نااہلی : نواز شریف، ہاشمی، ارباب رحیم اور جتوئی کو فریق بنانے کی اجازت

نااہلی : نواز شریف، ہاشمی، ارباب رحیم اور جتوئی کو فریق بنانے کی اجازت

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے نواز شریف، جاوید ہاشمی، ارباب غلام رحیم، لیاقت جتوئی کو الیکشن کے لیے نااہل قرار دینے کے لیے فریق بنانے کی اجازت دیدی۔دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ ریٹرننگ […]

.....................................................

خسرہ پنجاب حکومت کے کنٹرول سے باہر، مزید 2 بچے جاں بحق

خسرہ پنجاب حکومت کے کنٹرول سے باہر، مزید 2 بچے جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)نگران پنجاب حکومت خسرے پر قابو پانے میں ناکام ہو گئی ہے اور ہر روز ایک دو کلیاں مرجھا رہی ہی۔ آج بھی لاہور میں خسرے سیمزید 2 بچے جاں بحق ہوگئے جس ہلاکتوں کی تعداد 60 ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آج خسرے کے باعث ایک بچہ میو ہسپتال جبکہ ایک چلڈرن ہسپتال میں […]

.....................................................

عمران خان کا نواز شریف کو مناظرے کا چیلنج بچگانہ ہے،ن لیگ

عمران خان کا نواز شریف کو مناظرے کا چیلنج بچگانہ ہے،ن لیگ

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ ن نے نواز شریف سے مناظرے کے لیے عمران خان کے چیلنج کو بچگانہ قرار دے دیا،سینیٹر مشاہد اللہ کہتے ہیں کہ عمران خان کی پیش کش ایسے ہی ہے جیسے۔انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند رے۔اسلام آباد سے جاری بیان اور ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے مرکزی سیکریٹری […]

.....................................................

ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

لاہور(جیوڈیسک)ملک کے مختلف حصوں میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش ،گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران خیبر پختوا، وسطی اور بالائی پنجاب ، شمال مشرقی بلوچستان ، بالائی سندھ ، کشمیر اور گلگت بلتستان جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش اور […]

.....................................................

طلبہ اس ظلم سے تنگ ہیں ، اگر امتحانی نتائج اچھے نہ آئے تو حکومت ذمہ دار ہو گی:مدثر احمد شاہ

لاہور(23-04-13) ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور نے کہا کہ انٹر کے امتحانات قریب ہیں اور اس اذیت ناک لوڈشیڈنگ میں امتحانا ت کی تیاری ناممکن ہو چکی ہے، ہر گھنٹہ کے بعد ایک گھنٹہ کیلئے بجلی بند ہو جاتی ہے اور پورے لاہور میں لوڈشیڈنگ کا مساوی شیڈول بھی نہیں ہے۔ شمالی لاہور اور اس […]

.....................................................

پاکستان میں ٹیکس وصولی کی شرح تشویشناک حد تک کم ہے،ماہرین

پاکستان میں ٹیکس وصولی کی شرح تشویشناک حد تک کم ہے،ماہرین

لاہور(جیوڈیسک)لاہورمعاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹیکس وصولی کی شرح تشویش ناک حد تک کم ہے، زراعت اور جائیداد پر ٹیکس لگا دیا جائے تو 160 ارب روپے سالانہ اضافی آمدنی حاصل ہوسکتی ہے۔لاہور میں کنسورشیم فار ڈویلپمنٹ پالیسی ریسرچ نے ٹیکسز میں کمی کے موضوع پر سیمینار منعقد کیا۔ سیمینار سے خطاب […]

.....................................................

ملک بھر میں اعلانیہ اور غیراعلانیہ لوڈ شیڈ نگ کا سلسلہ جاری ہے

ملک بھر میں اعلانیہ اور غیراعلانیہ لوڈ شیڈ نگ کا سلسلہ جاری ہے

لاہور(جیوڈیسک)ملک بھر میں اعلانیہ اور غیراعلانیہ لوڈ شیڈ نگ کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے لوڈ شیڈ نگ فوری طور پر کم کرنے کا حکم دیا جبکہ کراچی کے علاقے ملیر میں لوگوں نے لوڈ شیڈ نگ پر شدید احتجاج کیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے لاہور میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈ نگ کے خلاف درخواست […]

.....................................................

مسلم لیگ ن ہی ملک کو بحرانوں سے نکالے گی،عوام شہبازشریف کو ووٹ دیکر کامیاب کریں : رائوناصرعلی خان میئو

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور کے سینئرنائب صدررائوناصرعلی خان میئو نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن ہی ملک کو بحرانوں سے نکالے گی،اور عوام کو چاہیئے کہ وہ میاں شہبازشریف کو ووٹ دیکر کامیاب کریں۔ تاکہ عوام کے مسائل ان کی دہلیزپر حل ہوسکیں،ان خیالات کا اظہار انہوں گزشتہ روز […]

.....................................................

ٹکٹیں بیچنے اور خریدنے والے پاکستان کو بحرانوں سے نہیں نکال سکتے : اصغر کاہلوں

لاہور : آزاد امیدوار برائے حلقہ نمبر 134ُُپی پی ناروال حاجی اصغر علی کاہلوں نے کہا ہے کہ ٹکٹیں بیچنے اور خریدنے والے پاکستان کو بحرانوں سے نہیں نکال سکتے۔ لاکھوں روپے کے ٹکٹ خرید کر الیکشن لڑنے والے منتخب ہوکر قوم کے اربوں روپے لو ٹیں گے پا نچ سالوں تک برسراقتدار رہنے والوں […]

.....................................................

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں سلینڈرپھٹ گیا ، 7 افراد زخمی

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں سلینڈرپھٹ گیا ، 7 افراد زخمی

لاہور(جیوڈیسک)لاہورلاہورمیں کنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی کی کینٹین میں سلینڈر دھماکا ہوا ہے۔ جس کے نتیجہ میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔دھماکا اس وقت ہوا جب کینٹین میں ورکرز اپنے کام میں مصروف تھے۔خوش قسمتی سے دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

.....................................................

نواز شریف نے ملک سے غربت ،جہالت،توانائی کے بحران اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے عملی پروگرام ترتیب دے دیاہے

لاہور : ایڈیشنل جنرل سکیرٹری پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگPP159لاہور نے کہاہے کہ مشرف کی گرفتاری کے بعد ق لیگ کی بولتی بند ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف کے تاریخی لانگ مارچ کو سلام پیش کرتے ہیں جس نے عدلیہ کو بحال کرایا اور آج عوام گواہ ہے کہ ملک میں […]

.....................................................

لاہور، میو ہسپتال کی کنٹین میں گیس سلنڈر دھماکے سے7 افراد زخمی

لاہور، میو ہسپتال کی کنٹین میں گیس سلنڈر دھماکے سے7 افراد زخمی

لاہور(جیوڈیس)لاہور کے میو ہسپتال کی کنٹین میں گیس سلنڈردھماکے سے7 افراد زخمی ہو گئے،زخمیوں میں 4 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔میو ہسپتال انتظامیہ کے مطابق کینٹین میں اچانک گیس سلنڈر دھماکہ ہوا۔ جس سے موقعہ پر موجود کینٹین کا ٹھیکہ دار اور دیگر 6 افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر ایمرجنسی […]

.....................................................