موم بتی سے لگی آگ سے جھلس کر 2 کمسن بہنیں

موم بتی سے لگی آگ سے جھلس کر 2 کمسن بہنیں

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں جھونپڑی میں آگ لگنے سے دو نوعمر بہنیں جھلس کر جاں بحق ہوگئیں۔ ریسکیو 1122کے مطابق جوہر ٹان میں ایک خالی پلاٹ پر چند جھونپڑیاں بنی ہوئی ہیں۔ جن میں کئی خاندان رہائش پذیر ہیں۔ گزشتہ رات ایک جھونپڑی میں موم بتی گرنے سے آگ لگ گئی جس سے چھ سالہ اقصی اور […]

.....................................................

لاہور: وکلا اور انکم ٹیکس ملازمین کے درمیان تصادم، متعدد افراد زخمی

لاہور: وکلا اور انکم ٹیکس ملازمین کے درمیان تصادم، متعدد افراد زخمی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں وکلا اور انکم ٹیکس ملازمین کے درمیان تصادم سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ایڈیشنل کمشنر انکم ٹیکس فرخ نذیر کے پاس کچھ وکیل ری فنڈ کرانے آئے۔ انکم ٹیکس کمشنر کی طرف سے کاغذات مکمل کرکے لانے کا کہنے پر وکلا تلخ کلامی پر اتر آئے جس پر انکم ٹیکس کے عملے […]

.....................................................

پنجاب اور سندھ میں کپاس کی قیمتوں میں کمی

پنجاب اور سندھ میں کپاس کی قیمتوں میں کمی

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب اور سندھ میں ہونے والی بارشوں سے فصل متاثر ہونے کے باعث کپاس کے نرخوں میں کمی شروع ہو گئی۔کپاس کی قیمت مزید سو روپے کمی سے سڑسٹھ سو روپے من ہو گئی۔ دو ہفتوں میں کپاس کے نرخوں میں پانچ سو روپے کمی ہو چکی ہے۔پاکستان کاٹن جنرز ایسو سی ایشن کے مطابق […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ نے پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کو دارالامان بھیج دیا

لاہور ہائی کورٹ نے پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کو دارالامان بھیج دیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے پسند کی شادی کرنے والی اوکاڑہ کی سمیرا کے بالغ ہونے کے تعین کیلئے طبی معائنہ کرانے کاحکم دیتے ہوئے اسے دارالامان بھیجنے کاحکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کی جج جسٹس عالیہ نیلم کے حکم پر لیڈی پولیس سمیرا کو دارالامان لے جانے کیلئے جوں ہی عدالت سے باہر لائی […]

.....................................................

لاہور: ایڈیشنل کمشنر انکم ٹیکس پر وکلا کا تشدد، دفتر میں توڑ پھوڑ

لاہور: ایڈیشنل کمشنر انکم ٹیکس پر وکلا کا تشدد، دفتر میں توڑ پھوڑ

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں وکلا نے مرضی کا کام نہ ہونے پر ایڈیشنل کمشنر انکم ٹیکس کو تشدد کا نشانہ بنایا،ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے ملازمین نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے وکلا کی پٹائی کر دی۔ وکلا احتجاج کرتے ہوئے ٹریفک معطل توٹیکس ملازمین نے ہڑتال کر دی۔ٹیکس بار کے وکلا کسی کام کے سلسلے میں ایڈیشنل کمشنر انکم […]

.....................................................

تحریک انصاف، عوامی تحریک کو بغیر اطلاع ریلی نکالنے پر نوٹس

تحریک انصاف، عوامی تحریک کو بغیر اطلاع ریلی نکالنے پر نوٹس

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف اور عوامی تحریک کواطلاع کے بغیر شہر میں ریلیوں کے انعقاد پر نوٹس جاری کر دیے۔ڈی سی او لاہور رضوان محبوب نے ہفتے کی رات بغیر پیشگی اطلاع عمران خان کی ریلی پر تحریک انصاف لاہور کے صدر علیم خان اور اتوار کی ریلی۔ پاکستان عوامی تحریک کے […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ کا لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 8گھنٹے تک لانے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ کا لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 8گھنٹے تک لانے کا حکم

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے لاہور میں ایک ہفتے میں لوڈشیڈنگ کادورانیہ کم کرکے 8گھنٹے تک لانے کا حکم دیا ہے ۔لاہور میں طویل اور غیر اعلانیہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف کیس کی لاہورہائی کورٹ میں سماعت ہو ئی۔ جس کے دوران چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ،جسٹس عطا بندیال نے کہا کہ لاہور میں طویل […]

.....................................................

سامراجی اور استبدادی غلامی میں جکڑنے والی سیاسی جماعتوں کے زیر سایہ الیکشن لڑنے کی بجائے بطور آزاد الیکشن لڑنے کو ترجیح دی،حاجی اصغر کاہلوں

لاہور : آزاد امیدوار برائے حلقہ نمبر 134ُُپی پی ناروال حاجی اصغر علی کاہلوں نے کہا ہے کہ تخلیق پاکستان کے بعد تکمیل پاکستان کے لئے قیادت کے فقدان کے باعث ملک سامراجی اور استبدادی غلامی میں آئے روز جکڑنے کے باعث معاشی تہذیبی دفاعی طور بحرانوں کا شکار ہوا جمہوری سیاسی نظام پر نسل […]

.....................................................

نواز شریف نے 24ہزار میگاواٹ کے معاہدے منسوخ کیے, اعتزاز احسن

نواز شریف نے 24ہزار میگاواٹ کے معاہدے منسوخ کیے, اعتزاز احسن

لاہور (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کہتے ہیں کہ بے نظیر بھٹو نے انیس سو چھیانوے میں چوبیس ہزار میگاواٹ بجلی کی پیداوار کے معاہدے کیے. جو نوازشریف نے ختم کر دیئے جس کی وجہ سے ملک آج اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہے۔ لاہور میں بشری اعتزاز کی انتخابی مہم کے دوران جلسے سے […]

.....................................................

پاکستان پیپلز پارٹی نے لاہور میں انتخابی مہم شروع کردی

پاکستان پیپلز پارٹی نے لاہور میں انتخابی مہم شروع کردی

لاہور(جیوڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی نے لاہور میں اپنی انتخابی مہم بھر پور انداز سے شروع کر دی ہے۔ لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 124 میں پیپلز پارٹی کی امیدوار بشری اعتزاز احسن کی انتخابی مہم کے جلسے میں پیپلز پارٹی کی کارکردگی کی بنیا د پر ووٹ کی اپیل کی گئی۔ پیپلز پارٹی […]

.....................................................

لاہور سمیت دیگر علاقوں میں چار روز کیلئے گیس بند کر دی گئی

لاہور سمیت دیگر علاقوں میں چار روز کیلئے گیس بند کر دی گئی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور اور دیگر علاقوں میں 36 گھنٹے کی فراہمی کے بعد سی این جی اور صنعتوں کو چار روز کے لئے گیس بند کر دی گئی۔سوئی ناردرن کی جانب سے لاہور،ساہیوال،ملتان اور گوجرانوالہ میں ہفتہ کی شام چھ بجے سی این جی سٹیشنز کو گیس بحال کی گئی تھی۔ جن کے ہفتہ وار شیڈول کے […]

.....................................................

بلوچستان،جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

بلوچستان،جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

لاہور(جیوڈیسک)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے چوبیس گھنٹے میں بلوچستان،کراچی سمیت بالائی اور وسطی سندھ ، خیبر پختونخوا اور جنوبی پنجاب میں بعض مقامات پر جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی خیبر پختونخوا ، بالائی سندھ ، پنجاب ، قلات، ڈویژن ، کشمیر اور […]

.....................................................

خسرہ : حکومت پنجاب اور محکمہ صحت سے 10 دن میں جواب طلب

خسرہ : حکومت پنجاب اور محکمہ صحت سے 10 دن میں جواب طلب

لاہور(جیوڈیسک)خسرہ کی روک تھام نہ کرنے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ نے حکومت پنجاب اور محکمہ صحت سے10 دن میں جواب طلب کر لیا۔ خسرہ کی روک تھام نہ کرنے کے خلاف کیس کی لاہور ہائی کورٹ میں سماعت جاری ہے۔ سماعت کے دوران درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ جعلی ویکسین کی وجہ […]

.....................................................

توانائی بحران کی ذمہ داری نگراں حکومت پر ڈالنا درست نہیں،سہیل وجاہت

توانائی بحران کی ذمہ داری نگراں حکومت پر ڈالنا درست نہیں،سہیل وجاہت

لاہور(جیوڈیسک)وفاقی وزیر پٹرولیم سہیل وجاہت کا کہنا ہے کہ الیکشن میں کسی صورت تاخیر نہیں ہو گی ،نگراں حکومت نے آئین کے تحت شفاف اوربروقت الیکشن کرانے کا حلف اٹھا رکھا ہے، ٹاون شپ لاہور میں پٹرول پمپ کے افتتاح کے موقع پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر پٹرولیم کا کہنا تھا۔ کہ نگراں […]

.....................................................

بجلی بحران شدید،شارٹ فال چار ہزار میگا واٹ سے تجاوز کر گیا

بجلی بحران شدید،شارٹ فال چار ہزار میگا واٹ سے تجاوز کر گیا

لاہور(جیوڈیسک)ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال چار ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا،واپڈا حکام کا کہنا ہے کہ بجلی کے شارٹ فال کی وجہ میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ اور ایئر کنڈیشنروں کا بڑھتا ہوا استعمال ہے۔فیصل آباد ،ملتان اور پشاور میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے کاروبار ٹھپ،لوگ بلبلا […]

.....................................................

رونا چھوڑ کر پیپلزپارٹی 5 سالہ کارکردگی کا حساب دے،نواز شریف

رونا چھوڑ کر پیپلزپارٹی 5 سالہ کارکردگی کا حساب دے،نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)لاہورمسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ اقتدار ملا تو کراچی میں کسی بھی جماعت کے عسکری ونگز کو ختم کریں گے، پیپلزپارٹی 20سال پہلے کا رونا رونے کے بجائے عوام کو اپنی 5سالہ کارکردگی کا بتائے۔ انتخابی مہم کے دوران ذرائع کے نمائندے محمد عاصم نصیر سے خصوصی گفتگو میں […]

.....................................................

لاہور: سرمئی بادلوں ، ٹھنڈی ہواں نے موسم حسین بنا دیا

لاہور: سرمئی بادلوں ، ٹھنڈی ہواں نے موسم حسین بنا دیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں بادلوں اور ہلکی بوندا باندی نے موسم خوشگوار بنا دیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں ہفتے کی رات چھانے والے بادلوں کے وقفے وقفے سے برسنے کی امید ہے جبکہ ہلکی ہوا موسم کو مزید خوشگوار کر دے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 20 سینٹی […]

.....................................................

لاہور: نیلام گھروں اور کپڑے کے گودام میں آتشزدگی، کروڑوں کا نقصان

لاہور: نیلام گھروں اور کپڑے کے گودام میں آتشزدگی، کروڑوں کا نقصان

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے علاقے جوہر ٹاون میں 30 نیلام گھروں میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔حاکم چوک جوہر ٹاون کے قریب نیلام گھروں میں رات گئے آگ لگ گئی جس پر قابو پانے کے لئے شہر بھر کی امدادی ٹیموں کو طلب کیا گیا۔ جو آگ پر قابو […]

.....................................................

عمران خان نے نواز شریف کے خلاف سیاسی اعلان جنگ کردیا

عمران خان نے نواز شریف کے خلاف سیاسی اعلان جنگ کردیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نواز شریف کو مقابلے کا چیلنج کر دیا،ان کا کہنا تھا کہ وہ کرکٹ کھیلتے تھے تو ان کا نشانہ اچھا تھا،،ایک بار پھر شکاری بن کر آئے ہیں۔ اس بار کاغذی شیروں کا شکار کریں گے،تحریک انصاف نے لاہور میں نواز شریف کے خلاف سیاسی اعلان […]

.....................................................

جنرل ظہیرالاسلام سے فی الحال کوئی شکایت نہیں، نواز شریف

جنرل ظہیرالاسلام سے فی الحال کوئی شکایت نہیں، نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)لاہورمسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف کاکہنا ہے کہ پرویز مشرف نے جو کچھ کیا موجودہ فوجی قیادت اس کی ذمہ دار نہیں، جنرل پاشا کے کردار پر تحفظات تھے ، جنرل ظہیرالاسلام سے فی الحال کوئی شکایت نہیں۔ نواز شریف نے یہ بات جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں سلیم صافی سے […]

.....................................................

سیاسی جماعتوں نے ملک بھر میں انتخابی مہم شروع کردی

سیاسی جماعتوں نے ملک بھر میں انتخابی مہم شروع کردی

لاہور(جیوڈیسک)ملک بھر میں سیاسی جماعتیں آج سے انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔ امیدوار نو مئی تک انتخابی جلسے جلوسوں کی قیادت اور خطاب کر سکیں گے۔ الیکشن کمیشن نے خبردار کیا ہے کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ملک بھر کی سیاسی جماعتیں اپنے […]

.....................................................

پیپلزپارٹی کی لوٹ مار سے ملک آج آئی سی یو میں ہے ،نوازشریف

پیپلزپارٹی کی لوٹ مار سے ملک آج آئی سی یو میں ہے ،نوازشریف

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مالیاتی اداروں میں پیپلزپارٹی کی لوٹ مار نے ملکی معیشت اور اداروں کو تباہ کر کے رکھ دیا۔لاہور میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مالیاتی اداروں میں سیاسی مداخلت عوام کی امانتوں پر ڈاکہ ڈالنا ہے۔ […]

.....................................................

روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانے والوں نے عوام کے جسم سے خون کا آخری قطرہ تک نچوڑ لیا، رائوناصرعلی خان

لاہور : صدر پاکستان مسلم لیگ ن تاجرونگ رائوناصرعلی خان میئو نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے قائد میاں نواز شریف ملک بچانے کی سیاست کر رہے ہیں اور جمہوریت کومضبوط دیکھنا چاہتے ہیں روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانے والوں نے عوام سے سب کچھ چھین […]

.....................................................

خسرے سے ہلاکتیں جاری، مزید3 بچے جاں بحق، ہلاکتیں 53 ہوگئیں

خسرے سے ہلاکتیں جاری، مزید3 بچے جاں بحق، ہلاکتیں 53 ہوگئیں

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب میں خسرے سے ہلاکتوں کاسلسلہ جاری ہے۔ مزید تین بچے جاں بحق ہونے سے صوبے میں ہلاکتوں کی تعداد 53 ہوگئی۔لاہور میں خسرے کے باعث مزید تین بچے دم توڑ ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں چلڈرن اسپتال میں زیر علاج وہاڑی کی تین سالہ فاطمہ، میوہسپتال میں زیرعلاج 3 ماہ کی بسم اللہ […]

.....................................................