نواز شریف کھڈیاں خاص، شہباز شریف راجن پور میں جلسہ سے خطاب کرینگے

نواز شریف کھڈیاں خاص، شہباز شریف راجن پور میں جلسہ سے خطاب کرینگے

لاہور (جیوڈیسک)لاہور شریف برادران انتخابی مہم پر نکل پڑے۔ کھڈیاں خاص میں محمد نواز شریف جبکہ راجن پور میں شہباز شریف کے جلسہ عام کی تیاریاں اپنے آخری مراحل میں پہنچ چکی ہیں ۔گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول کھڈیاں خاص کے فٹ بال اور ہاکی گرانڈز میں پندرہ سے بیس ہزار کرسیوں کا انتظام کیا گیا […]

.....................................................

پر ویز مشرف کو آئین توڑنے کی سزا ملنی چا ہئے،ن لیگ

پر ویز مشرف کو آئین توڑنے کی سزا ملنی چا ہئے،ن لیگ

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ ن کے رہ نماوں خواجہ سعد رفیق اور سینیٹر پرویز رشید کاکہناہے کہ جنرل ریٹائرڈپرویزمشرف کے ساتھ وہی سلوک ہونا چاہیے۔ جو آئین اور قانون توڑنے والے کے ساتھ ہوتا ہے،جنرل مشرف نے فوج کو بے توقیر کیا۔دونوں راہنماں کا کہنا ہے کہ انہیں آزاد عدلیہ پر مکمل اعتماد ہے۔

.....................................................

50 ہزار قیدی ووٹ ڈالیں گے، آئی جی جیل خانہ جات

50 ہزار قیدی ووٹ ڈالیں گے، آئی جی جیل خانہ جات

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب آئی جی جیل خانہ جات فاروق نذیر کا کہنا ہے کہ پنجاب کی 32 جیلوں میں عام انتخابات میں قیدیوں کے ووٹ ڈالنے کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ لاہور سے جاری بیان میں آئی جی جیل خانہ جات کا کہنا تھا کہ جیلوں میں 50 ہزار کے قریب اپنا حق رائے […]

.....................................................

پنجاب میں خسرے پر قابو نہ پایا جاسکا، ایک اور بچی جاں بحق

پنجاب میں خسرے پر قابو نہ پایا جاسکا، ایک اور بچی جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک)پنجاب میں خسرے کا وار جاری ہے جس سیایک اور بچی جاں بحق ہوگئی مرنے والوں کی تعداد اکاون ہوگئی۔پنجاب میں خسرے سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے چلڈرن ہسپتال لاہور میں زیر علاج وہاڑی کی تین سالہ فاطمہ خسرے کے باعث جاں بحق ہوگئی۔ اب تک پنجاب میں مرنیوالوں کی تعداد اکاون ہوگئی […]

.....................................................

توانائی بحران کے حل کیلئے فوری مل بیٹھ کر اہم فیصلے کئے جائیں، صنعت کار

توانائی بحران کے حل کیلئے فوری مل بیٹھ کر اہم فیصلے کئے جائیں، صنعت کار

لاہور(جیوڈیسک)لاہور پنجاب بھر کے چیمبرز اور صنعت کارروں کا کہنا ہے کہ توانائی بحران کے حل کے لئے فوری مل بیٹھ کر اہم فیصلے کئے جائیں، ورنہ بے روز گار لوگ ووٹ ڈالنے کی بجائے اس ایشو پر باہر آجائیں گے۔فیڈریشن آف چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام پنجاب بھر کے چیمبرز اور صنعت کاروں […]

.....................................................

لاہور: غیرملکی چینل کا نمائندہ بن کر شہریوں کا لوٹنے والا گرفتار

لاہور: غیرملکی چینل کا نمائندہ بن کر شہریوں کا لوٹنے والا گرفتار

لاہور (جیوڈیسک)لاہور کے علاقے مغل پورہ میں غیرملکی ٹی وی چینل کا نمائندہ بن کر شہریوں سے رقوم ہتھیانے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کے مطابق ظہیر نامی ملزم خود کو ایک غیرملکی نجی ٹی وی چینل کا نمائندہ ظاہر کرکے لوگوں سے پیسے وصول کرتا تھا۔ خود […]

.....................................................

حکومت خسرہ کے تدارک کیلئے ذمہ داریاں پوری کریگی،نگراں وزیراعلی پنجاب

حکومت خسرہ کے تدارک کیلئے ذمہ داریاں پوری کریگی،نگراں وزیراعلی پنجاب

لاہور(جیوڈیسک)لاہور نگراں وزیر اعلی پنجاب نجم سیٹھی نے خسرہ سے بچاو اور علاج کیلئے انتظامات مزید موثر بنانے اور تمام ھسپتالوں اور طبی مراکز میں ویکسی نیشن کی سہولت فراہم کرنیکی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلی سیکریٹریٹ سے جاری ایک بیان میں وزیر اعلی پنجاب نجم سیٹھی نے کہا کہ ملک کے ایک ایک بچے کی جان […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج نے بالکل درست آبزرویشن دی،اعتزازاحسن

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج نے بالکل درست آبزرویشن دی،اعتزازاحسن

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سپریم کورٹ بار کے سابق صدر چودھری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کی گرفتاری عدالتوں کیلیے امتحان تھی، سابق صدر کو بھی دفاع اور صفائی کا پورا موقع ملنا چاہیے ۔لاہور ہائی کورٹ میں ذرائع سے گفت گو کرتے ہوئے چودھری اعتزاز احسن نے کہا کہ اعلی عدلیہ کے ججوں کو […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ کی مشرف کیخلاف آبزرویشن درست نہیں، خالد رانجھا

اسلام آباد ہائیکورٹ کی مشرف کیخلاف آبزرویشن درست نہیں، خالد رانجھا

لاہور(جیوڈیسک)لاہورسابق وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر خالد رانجھا نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویز مشرف کیخلاف آبزرویشن درست نہیں ،ججوں سمیت کسی شخص کو حبس بیجا میں رکھنا قابل ضمانت جرم ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں جیو نیوز سے گفت گو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر خالد رانجھا کاکہنا تھا کہ […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ میں خاتون کی خودکشی کی کوشش

لاہور ہائی کورٹ میں خاتون کی خودکشی کی کوشش

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ میں خاتون نے ٹینکی پر چڑھ کر خودکشی کرنے کی کوشش کی ،وکیلوں اور پولیس اہلکاروں نے روک لیا ، قصور کی رہائشی خاتون نادرہ بی بی کے بیٹے پر منشیات کا مقدمہ چل رہا تھا۔ ہائی کورٹ میں بیٹے کی ضمانت منسوخ ہونے پر نادرہ بی بی دلبرداشتہ ہو گئی اور […]

.....................................................

حدیبیہ پیپرملز کیس: شریف برادران ، نیب کو نوٹس

حدیبیہ پیپرملز کیس: شریف برادران ، نیب کو نوٹس

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے حدیبیہ پیپرملز کیس میں شریف برادران اورنیب کوچوبیس اپریل کے لئے نوٹسسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔جسٹس خواجہ امتیاز اورجسٹس فرخ عرفان پر مشتمل بنچ کے روبرو نیب نے دائر اپیل میں موقف اختیار کیاتھا کہ حدیبیہ پیپرملز سے متعلق شریف برادران کے خلاف کیس کی دوبارہ تفتیش کاحکم […]

.....................................................

پنجاب میں سی این جی سٹیشنز کو گیس فراہمی کا شیڈول تبدیل

پنجاب میں سی این جی سٹیشنز کو گیس فراہمی کا شیڈول تبدیل

لاہور(جیوڈیسک) سوئی ناردن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نیحسن کونج اورپیر کوہ میں تخریبی سرگرمیوں کے باعث پنجاب کے مختلف شہروں میں سی این جی اسٹیشنز کوگیس کی فراہمی کا شیڈول تبدیل کر دیا ہے کے مطابق ایس این جی پی ایل کے گیس لوڈ منیجمنٹ منصوبے کے تحت لاہور، شیخوپورہ، ساہیوال، ملتان، گوجرانوالہ اور گجرات […]

.....................................................

ڈرون حملے کیس، حکومت کی عدالتی معاون مقرر کرنے کی درخواست

ڈرون حملے کیس، حکومت کی عدالتی معاون مقرر کرنے کی درخواست

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ڈرون حملوں کے کیس میں عدالتی معاون مقرر کرنے کے لیے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو استدعا کردی ۔ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کے چیف جسٹس عمر عطابندیا ل نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ ڈرون حملے ملکی سلامتی اور […]

.....................................................

پرویز مشرف آسمانی مخلوق نہیں، گرفتار ہونا چاہیے: تجزیہ نگار

پرویز مشرف آسمانی مخلوق نہیں، گرفتار ہونا چاہیے: تجزیہ نگار

لاہور (جیوڈیسک) سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کے عدالت سے فرار کو تجزیہ کاروں نے اہم واقعہ قرار دیا ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ قانون کوہر حال میں اپنا راستہ بنانا ہے چاہے کسی کو پسند آئے یا نہ آئے۔پرویز مشرف کے عدالت سے فرار نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی۔ […]

.....................................................

پنجاب میں خسرے کی وبا پر قابو نہیں پایا جاسکا

پنجاب میں خسرے کی وبا پر قابو نہیں پایا جاسکا

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب میں خسرے کی وبا پر قابو نہیں پایا جاسکا۔لاہور میں ایک ہفتے کے دوران بارہ بچے زندگی کی بازی ہار گئے،صوبے کے دوسرے شہروں میں بھی کئی بچے اس وبا سے متاثرہوئے ہیں۔پنجاب میں خسرے کی وبا نے معصوم بچوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔لاہور میں صورتحال سب سے زیادہ خراب ہے۔ […]

.....................................................

انڈسٹری کی بجلی اور گیس بحال نہ کی تو احتجاج کرینگے: اپٹما

انڈسٹری کی بجلی اور گیس بحال نہ کی تو احتجاج کرینگے: اپٹما

لاہور(جیوڈیسک)اپٹما کے چیئرمین احسن بشیر نے کہا ہے کہ انڈسٹری کی بجلی اور گیس بحال نہ کی گئی تو کسی شیڈول کی پابندی نہیں کریں گے، آئندہ ہفتے سے سڑکوں پر دھرنا بھی دیں گے۔ پریس کانفرنس میں اپٹما کے چیئرمین احسن بشیر کا کہنا تھا کہ وہ وفاق کی جانب سے لوڈ منیجمنٹ کے […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے

مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے ،مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی جنرل نشستوں کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے۔پنجاب میں قومی اسمبلی کے 148 میں سے 146 حلقوں میں امیدواروں کے نام فائنل کر لئے گئے ہیں۔ جبکہ […]

.....................................................

کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آج آخری دن، جمعہ کو حتمی فہرست جاری ہوگی

کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آج آخری دن، جمعہ کو حتمی فہرست جاری ہوگی

لاہور (جیوڈیسک)گجرات سے چودھری شجاعت کے بھائی چودھری وجاہت نااہل ہوگئے، لاہور سے عمران خان پر اعتراض مسترد کر دیا گیا، لاہور کے حلقہ ایک سو بائیس سے انتخاب لڑیں گے،جن اپیلوں پر فیصلہ نہیں ہوا وہ مسترد ہو گئیں ،آج کاغزات واپس لینے کی آخری تاریخ ہے ، جمعہ کو امیدواروں کی حتمی فہرست […]

.....................................................

انتخابات میں سب کو برابر کے مواقع ملنے چاہییں : نواز شریف

انتخابات میں سب کو برابر کے مواقع ملنے چاہییں : نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ انتخابات میں سب کو برابر کے مواقع ملنے چاہییں، پنجاب میں بیوروکریسی تبدیل کی گئی، باقی صوبوں اور مرکز میں بھی یہی ہونا چاہیے تھا۔ جیو نیوز کے نمائندے ارشد وحید چوہدری کو انٹرویو میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ مشرف […]

.....................................................

لاہور میں خسرے کی وبا پھیل گئی، آج مزید 3 بچے جاں بحق

لاہور میں خسرے کی وبا پھیل گئی، آج مزید 3 بچے جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)لاہور خسرے سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، مزید 3 ننھے پھول مرجھا گئے، جاں بحق ہونے والے بچوں کی مجموعی تعداد 49 ہوگئی۔ پنجاب میں حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام پر صرف57 فیصد عمل ہو رہا ہے۔ خسرے سے بچائو کے لئے پہلے انجکشن کی شرح76 فیصد جبکہ دوسرے انجکشن کی شرح 61 فیصد ہے۔ […]

.....................................................

عوام بھیک نہیں باوقار روزگار ،امن امان ،صحت و تعلیم کی بنیادی سہولیات چاہتے ہیں جو عوام کا حق ہے : رائوناصر علی

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور کے سینئرنائب صدر رائوناصر علی خان میئو نے لیبرونگ حلقہ PP159.اور160کے عہدران کے اجلاس سے خظاب کرتے ہوئے کہاکہ عوام کا موڈ بتا رہا ہے کہ وفاق اور تمام صوبوں میں ن لیگ کی حکومت بنے گی ،ملکی خزانے اور وسائل پر لوٹ مار کرنے والے کڑے احتساب […]

.....................................................

عمران خان کے کاغذات نامزدگی کیخلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

عمران خان کے کاغذات نامزدگی کیخلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

لاہور(جیوڈیسک)لاہور الیکشن ٹربیونل نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے کاغذات نامزدگی کیخلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عمران خان کے کاغذات نامزدگی کیخلاف 5مختلف اپیلیں دائر کی گئی تھیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے کاغذات نامزدگی کیخلاف دائر اپیلوں پر کارروائی مکمل کر […]

.....................................................

پنجاب میں خسرے سے 2 بچے جاں بحق، ہلاکتیں 48 ہوگئیں

پنجاب میں خسرے سے 2 بچے جاں بحق، ہلاکتیں 48 ہوگئیں

لاہور (جیوڈیسک)پنجاب میں خسرے کے وار جاری ہیں۔ مزید دو بچے جان کی بازی ہار گئے پنجاب میں خسرے کی بیماری میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور اس کے شکار بچیبے بسی کی تصویر بنے ہوئے ہیں۔ آج لاہور کے میو اسپتال میں زیر علاج دو مزید بچے خسرے کا شکار ہو گئے جس […]

.....................................................

نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(جیوڈیسک) لاہورمسلم لیگ نون کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کیے جانے کے خلاف دائر اپیلوں کو مسترد کیے جانے پر الیکشن ٹربیونل کے فیصلے ۔ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا یہ پٹیشن پیر علی عمران کی جانب سے دائر کی گئی ہے پٹیشن میں موقف اختیار کیا.

.....................................................