قوم کو لوڈشیڈنگ کے اندھیروں سے نکالنا چاہتے ہیں،نواز شریف

قوم کو لوڈشیڈنگ کے اندھیروں سے نکالنا چاہتے ہیں،نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ قوم کو لوڈشیڈنگ کے اندھیروں سے نکالنا چاہتے ہیں، ملک کو ظلمت کے اندھیروں سے نکالنے کا عزم لیکر انتخابی میدان میں اتریں گے۔ مہنگائی میں پسے عوام نے ہاتھ مضبوط کئے تو بیروزگاری اور مہنگائی کے عفریت پر قابو پالیں گے ۔رائیونڈ […]

.....................................................

بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کی ووٹنگ،الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہو گا

بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کی ووٹنگ،الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہو گا

لاہور(جیوڈیسک)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق اہم اجلاس آج الیکشن کمیشن میں ہو رہا ہے۔اجلاس میں خارجہ، خزانہ، قانون و انصاف ، اوورسیز پاکستانیز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارتوں کے سیکرٹری شریک ہوں گے۔ چیئرمین نادرا طارق ملک کو بھی اجلاس میں مدعو کیا گیا ہے ۔اجلاس کے دوران سپریم […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ : حج اخراجات میں اضافے پر جواب طلب

لاہور ہائی کورٹ : حج اخراجات میں اضافے پر جواب طلب

لاہور (جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے حج اخراجات میں ایک لاکھ روپے تک اضافے کے خلاف درخواست پر وفاقی وزارت مذہبی امور سے گیارہ اپریل کو جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت کی ۔ درخواست گزار کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ حکومت نے […]

.....................................................

علمائے امامیہ پاکستان کے سربراہ علامہ شیخ صلاح الدین ،اتحاد امت کونسل کے سربراہ الحاج حیدر علی مرزا،آئمہ مساجد لاہور کے عہدیداران کو مرکزی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد دی

لاہور: علمائے امامیہ پاکستان کے سربراہ علامہ شیخ صلاح الدین ،اتحاد امت کونسل کے سربراہ الحاج حیدر علی مرزا،آئمہ مساجد لاہور کے عہدیداران علامہ مبارک علی موسوی،علامہ حسنین عارف،علامہ حسنین نقوی،علامہ اظہرحسن کرڑ،علامہ فرمان علی نجفی،علامہ شیخ اسماعیل ،علامہ ناصر الحسنی ،علامہ صفدر حسین روندوی،علامہ سید حنیف موسوی،علامہ امتیاز کاظمی،علامہ احمد اقبال رضوی،علامہ حسن رضا […]

.....................................................

لاہور: نواب ٹاؤن میں 2 گروپوں میں لڑائی، 3 پولیس اہلکار زخمی

لاہور: نواب ٹاؤن میں 2 گروپوں میں لڑائی، 3 پولیس اہلکار زخمی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں اراضی کے تنازع پر دو گروپوں میں جھڑپ ہوئی جس میں تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔شوکت خانم روڈ کے قریب ایک پلاٹ کا دو گروپوں کے درمیان تنازع چل رہا تھا۔ رات گئے ایک گروپ نے پلاٹ پر قبضہ کرنے کی کوشش کی تو دونوں میں جھڑپ ہو […]

.....................................................

ایگری اینڈ واٹر کونسل

لاہور : پاکستان کی زرعی اور صنعتی معیشت کو تباہ کرنے کے لئے آبی وسائل پر کنٹرول کی بھارتی سازش کے خلاف ایک جامعہ منصوبہ بندی کی ضرورت ہے ، تجربہ کار انجینئرز،آبی ماہرین اور عالمی قوانین کے ماہر وکلاء پر مشتمل ایک مستقل کمیٹی تشکیل دی جائے جو انڈس واٹر ٹریٹی کے مطابق قومی […]

.....................................................

لاہور : تخریب کاروں نے اوچ پاور ہاوس گیس پائپ لائن تباہ کردی،واپڈا

لاہور : تخریب کاروں نے اوچ پاور ہاوس گیس پائپ لائن تباہ کردی،واپڈا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور تخریب کاروں نے اوچ پاور گیس پائپ لائن تباہ کردی جس کے نتیجے میں سسٹم میں شارٹ فال مزید بڑھ گیا۔اوچ پاور ہاوس سے 525 میگاواٹ بجلی کی فراہمی بند ہوگئی۔ واپڈا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حبیب اللہ کوسٹل اور شیخ منڈا پاور ہاوس بھی بند پڑے ہیں۔ ان پاور ہاوس سے […]

.....................................................

میثاق جمہوریت بڑا معاہدہ تھا،لیکن نواز شریف نے توڑ دیا،رحمان ملک

میثاق جمہوریت بڑا معاہدہ تھا،لیکن نواز شریف نے توڑ دیا،رحمان ملک

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں جن کانام صادق اور امین ہیں صرف وہی صادق اور امین ہیں،ایسا لگ رہا ہے جیسے آج کسی کو پیپلز پارٹی کا نام اور اسکے چہرے پسند نہیں۔ آج کل جتنی شقیں آ رہی ہیں اور اسکروٹنی ہو رہی ہے۔ […]

.....................................................

انقلاب خون جگر مانگتے ہیں جو صرف مسلم لیگ ن ہی دے سکتی ہے ،ن لیگ کی قیادت پر انگلیاں اُٹھانے والے پہلے اپنا گریبان صاف کریں : رائوناصر علی کان میئو

لاہور : عوام جانتے ہیں کہ کس نے کرپشن کی اور کون سی جماعت ملک قوم کے ساتھ مخلص ہے ۔اب ووٹر سمجھدار ہوچکا ہے اُسے ٹوکرے تلے سمجھنے والے والے اپنا ٹھکانا تلاش کریں۔ پنجاب میں ہونے والے ترقیاقی کام مسلم لیگ ن کی محنت اور ایماندری کا منہ بولتا ثبوت ہیں ،میاں شہباز […]

.....................................................

لاہور: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

لاہور: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)لاہورکے علاقے مزنگ کے قریب پیشی سے واپس آتے شخص کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق گجر پورہ کا رہائشی غفار قتل کے مقدمے میں پیشی سے واپس آ رہا تھا کہ لٹن روڈ پر نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ عبد الغفار کے سر میں […]

.....................................................

نواز شریف کے لاہور کے حلقے 119 سے کاغذات نامزدگی منظور

نواز شریف کے لاہور کے حلقے 119 سے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کے حلقہ 119 سے کاغذات نامزدگی منظورہو گئے جبکہ این اے 120سے نوازشریف کے کاغذات نامزدگی کافیصلہ 7اپریل کوسنایاجائے گا۔لاہورمیں سیشن کورٹ میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کے حلقہ 119 سے کاغذات نامزدگی منظورہو گئے۔ نواز […]

.....................................................

طلبہ کو ان کے جمہوری حق سے محروم کرنا آئین کی خلا ف ورزی ہے : ناظم لاہور جمعیت

لاہور(05-04-2013)ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور نے کہا ہے کہ طلبہ یونین کے انتخابات کروانے کا اعلان کیا جائے ۔گزشتہ وزیر اعظم نے وزرات اعظمیٰ کے آغاز میں طلبہ یونین کی بحالی کا اعلان کیا اور سو دنوں میں یونین انتخابات کروانے کا اعلان کیا مگر اپنے اس وعدے پر عمل درآمد نہیں کر سکے آئندہ […]

.....................................................

چیئرمین نیب الزامات پر معافی مانگیں یا عدالت جانے کیلئے تیار ہو جائیں : شہباز

چیئرمین نیب الزامات پر معافی مانگیں یا عدالت جانے کیلئے تیار ہو جائیں : شہباز

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سابق وزیراعلی پنجاب میاں محمدشہبازشریف نے نیب کی جانب سے لگائے گئے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین نیب ان الزامات پر معافی مانگیں ورنہ قانونی کارروائی کے لیے تیار ہوجائیں ۔مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں پریس کانفر نس کرتے ہوئے ان کاکہناتھا کہ کہ اگر آج بھی ان کے […]

.....................................................

جشن بہاراں کے نام پر خونی بسنت اوربے حیائی کے کلچر کا فروغ کسی صورت قبول نہیں ، غیر مذہب تہوار کی اجازت دینا توہین عدالت ہو گی : ناظم لاہور جمعیت

لاہور(4اپریل 2013) ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور نے نگران وزیراعلیٰ کی جانب سے 17اپریل کو لاہور میں بسنت منانے کی اجازت دینے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جشن بہاراں کے نام پر خونی بسنت اور بے حیائی کے کلچر کو فروغ دینے کے اقدامات کسی صورت قبول نہیں جبکہ نگران […]

.....................................................

برآمدی شعبے پرلگایا گیا 2 فیصد ٹیکس واپس لیا جائے،لاہور چیمبر

برآمدی شعبے پرلگایا گیا 2 فیصد ٹیکس واپس لیا جائے،لاہور چیمبر

لاہور (جیوڈیسک)برآمدکنندگان نے کہا ہے کہ برآمدی شعبے پر لگایا گیا دو فیصد ٹیکس کسی صورت میں قابل قبول نہیں اور اس کاروبار دشمن ٹیکس کو فوری طور پر واپس لیا جانا چائیے۔ لاہور چیمبر کے صدر فاروق افتخار کے مطابق پالیسی ساز کاروباری طبقے کو اہمیت نہیں دیتے ہیں اور برآمدی شعبے پر عائد […]

.....................................................

نواز شریف، جاوید ہاشمی، عابدہ حسین اور ارباب رحیم کی نااہلی کیلئے درخواست

نواز شریف، جاوید ہاشمی، عابدہ حسین اور ارباب رحیم کی نااہلی کیلئے درخواست

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف، جاوید ہاشمی، عابدہ حسین اور ارباب غلام رحیم کی نااہلی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزار ایم اے غنی ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا ہے کہ اصغر خان کیس کے فیصلے کی روشنی میں مذکورہ سیاست دان الیکشن لڑنے کے اہل نہیں۔ قانون کے […]

.....................................................

نواز شریف کے اثاثے 1 سال میں 9 کروڑ 56 لاکھ روپے بڑھے

نواز شریف کے اثاثے 1 سال میں 9 کروڑ 56 لاکھ روپے بڑھے

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کے اثاثوں میں ایک سال کے دوران 9 کروڑ 56 لاکھ روپے کا اضافہ ہوا۔ وہ 3 گاڑیوں اور ایک ٹریکٹر کے مالک ہیں جبکہ ان کی رہائش والدہ کے گھر میں ہے۔ یہ تمام تفصیلات میاں نواز شریف نے اپنے کاغذاتِ نامزدگی میں ظاہر کی […]

.....................................................

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنمائوں کو سزائیں حسینہ واجد کی انتقامی کاروائیاں ہیں : ناظم لاہور جمعیت

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنمائوں کو سزائیں حسینہ واجد کی انتقامی کاروائیاں ہیں : ناظم لاہور جمعیت

لاہور(3اپریل 2013) اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے زیر اہتمام جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے قائدین پر 1971ء میں پاکستان کی حمایت کرنے کے جرم میں پھانسی اور قیدوبند کی سزائیں دینے اور حکومتی ظلم وبربریت کے خلاف اور بنگلہ دیشی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز سے مسجد شہداء […]

.....................................................

شہباز شریف کو الیکشن لڑنے سے نا اہل قرار دیا جائے،ریٹرننگ افسرکو درخواست

شہباز شریف کو الیکشن لڑنے سے نا اہل قرار دیا جائے،ریٹرننگ افسرکو درخواست

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سابق وزیراعلی شہبازشریف کوالیکشن لڑنے سے نااہل قراردینے کیلئے ریٹرننگ افسر کے روبرو ان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض داخل کردیاگیا۔ ریٹرننگ افسرنے شہبازشریف کو5 اپریل کیلئے نوٹس جاری کردیا۔پنجاب اسمبلی کے حلقہ 159کے ووٹرسید اقتدار احمد نے موقف اختیار کیاکہ شہبازشریف اسلامی تعلیما ت پرپورے نہیں اترتے اورنہ ہی وہ نبی کریم صلی […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ : ٹیکس نا دہندگان سابق اراکین اسمبلی کی تفصیلات طلب

لاہور ہائیکورٹ : ٹیکس نا دہندگان سابق اراکین اسمبلی کی تفصیلات طلب

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے الیکشن کمیشن کو ہدایت کی ہے کہ عدالت کو بتایا جائے سابقہ ارکان اسمبلی میں کتنے نادہندہ تھے اور نئے امیدواروں میں کتنے نادہندہ ہیں، ہدایت انتخابی امیدواروں پر آرٹیکل 62،63 کے اطلاق کے بارے میں کیس کی سماعت کے دوران کی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ […]

.....................................................

نگراں وزیر اعلی پنجاب نجم سیٹھی سے مصطفی کھرکی ملاقات

نگراں وزیر اعلی پنجاب نجم سیٹھی سے مصطفی کھرکی ملاقات

لاہور(جیوڈیسک)لاہور نگران وزیر اعلی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ نگران حکومت عام انتخابات کے شفاف انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کرے گی۔ حکومت پنجاب میں غیر جانبدار ٹیم تشکیل دے رہی ہے تا کہ کوئی انگلی نہ اٹھا سکے۔ لاہور میں ایوان وزیراعلی میں پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پنجاب کے […]

.....................................................

شہباز شریف نے داڑھی نہیں رکھی، نااہل قرار دیا جائے: شہریوں کے اعتراضات

شہباز شریف نے داڑھی نہیں رکھی، نااہل قرار دیا جائے: شہریوں کے اعتراضات

لاہور(جیوڈیسک)سابق وزیر اعلی شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی پر دو شہریوں نے ڈراھی نہ رکھنیپر اعتراضات جمع کروا دیے۔ریٹرننگ افسر نے اعتراضات سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے5 اپریل کو تحریری جواب طلب کر لیا ۔لاہور میں تیسرے روز بھی کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور کے حلقہ پی پی 159 […]

.....................................................

لاہور میں تیز رفتار بس الٹ گئی،14 مسافر زخمی

لاہور میں تیز رفتار بس الٹ گئی،14 مسافر زخمی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں سگیاں پل کے قریب تیزرفتار کوچ موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے الٹ گئی۔ حادثے میں 14 مسافر زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق لاہور سے ایک کوچ شرق پورجارہی تھی۔ جب سگیاں پل کے قریب پہنچی توسامنے سے آنیوالے موٹر سائیکل سوارکوبچاتے ہوئے الٹ گئی۔کوچ میں سوار چالیس میں سے14مسافرزخمی ہوگئے جنہیں طبی […]

.....................................................

دھرم پورہ نہر لاہور سے ملنے والی لاش کی شناخت ہو گئی

دھرم پورہ نہر لاہور سے ملنے والی لاش کی شناخت ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک)لاہور میں دھرم پورہ نہر سے ملنے والی لاش کی شناخت ہو گئی مقتول کو مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں نے گھر سے اغوا کیا تھا۔

.....................................................