نام نہاد خود ساختہ ٹریبیونل کے ذریعے بے گناہ لوگوں کو جعلی مقدمات ملوث کر کے انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ محمد زبیر صفدر کی زیر صدارت لاہور میں ہو رہا ہے۔ اجلاس میںاراکین مرکزی مجلس شوریٰ اور ملک بھر کی جامعات اور بڑے شہروں کے ذمہ داران شریک ہیں۔ اجلاس میں بنگلہ دیش میں جاری انسانی حقوق کی […]

.....................................................

لاہور آٹو شو 2013 نئی اور پرانی گاڑیوں کی نمائش

لاہور آٹو شو 2013 نئی اور پرانی گاڑیوں کی نمائش

لاہور (جیوڈسک)لاہور نجی ویب سائٹ، ٹور ازم کارپوریشن آف پاکستان اور پارکس اینڈ ہارٹیکلچراتھارٹی نے نئی ،پرانی گاڑیوں اور موٹر بائکس کے شوقین حضرات کے لیے لاہور آٹو شو 2013 کا انعقاد کیا۔ جسے شائقین نے بہت سراہا۔ آٹو شو 2013 میں مختلف نئی ، پرانی گاڑیاںاور موٹر سائیکلیں نمائش کے لیے رکھی گئیں جن […]

.....................................................

کالا باغ ڈیم تعمیر نہ ہوا تو تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث نہ صرف ملک کی خوراک کی ضروریات بُری طرح متاثر ہوں گی

لاہور : کالا باغ ڈیم تعمیر نہ ہوا تو تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث نہ صرف ملک کی خوراک کی ضروریات بُری طرح متاثر ہوں گی بلکہ زرِ مبادلہ کا خطیر حصہ مختلف اجناس کی درآمد پر صرف کرنا پڑے گا، 2025ء تک ملکی پیداوار میں 43فیصد تک کمی ہو جائے گی اور […]

.....................................................

تعلیمی شعبے میں ترقی کے لیے ہر ایک کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ محمد زبیر صفدر ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان

لاہور(16مارچ2013ئ)اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کا سالانہ اجلاس برائے منصوبہ بندی سیشن 2013-14ء لاہور میں جاری ہے۔ اجلاس کی صدارت اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر کر رہے ہیں۔ مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے محمد زبیر صفدر ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ نے کہا ہے […]

.....................................................

لاہور میں آج سی این جی کی فراہمی 5 روز کے لئے پھر بند

لاہور میں آج سی این جی کی فراہمی 5 روز کے لئے پھر بند

لاہور(جیوڈیسک) لاہور میں آج صبح 6 بجے سی این جی کی فراہمی5 روز کے لئے پھر بندکردی گئی ۔ سی این جی کیلیے صارفین رات بھر قطاروں میں لگے رہے۔اوگرا کے نئے شیڈول کے مطابق لاہور میں سی این جی اسٹیشنز ہفتے میں2 دن کھلے رہتے ہیں۔ جمعے کو کھلنے والے سی این جی اسٹیشنزآج […]

.....................................................

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ سے پی پی کانپ گئی ،شہباز شریف

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ سے پی پی کانپ گئی ،شہباز شریف

لاہور(جیوڈیسک)لاہور وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے میٹروبس اور سپورٹس فیسٹول کو شفاف قرار دینے سے پیپلزپارٹی کانپ اٹھی ہے ،جوہر ٹاون لاہور میں اسپورٹس کمپلیکس کی افتتاحی تقریب میں وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ صوبے کی تاریخ میں پہلی بار کھیلوں کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے مربوط […]

.....................................................

پنجاب حکومت جان لے مخلوط نظام تعلیم کسی صورت قبول نہیں فیصلوں پر نظر ثانی کی جائے : مدثراحمد شاہ

پنجاب حکومت جان لے مخلوط نظام تعلیم کسی صورت قبول نہیں فیصلوں پر نظر ثانی کی جائے : مدثراحمد شاہ

لاہور : گزشتہ سال پنجاب حکومت کی جانب سے میٹرک کے نصاب میں کی جانے والی تبدیلیوں اور انگریزی کو ذریعہء تعلیم بنانے کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کی جانب سے گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ سے بھیکے وال چوک تک تعلیم بچائو ریلی نکالی گئی جس کی قیادت ناظم اسلامی جمعیت طلبہ […]

.....................................................

سالانہ شوریٰ کے اجلاس میں سیشن 2013-14کی منصوبہ بندی اور نئی شوریٰ کے منتخب ارکان کا اعلان کیا جائے گا۔

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ کی مرکزی مجلس شوریٰ کا سالانہ اجلاس برائے منصوبہ بندی آج سے لاہور میں شروع ہو گا۔ اجلاس میں پاکستان بھر سے مجلس شوریٰ کے اراکین شریک ہوں گے ۔ اجلاس کی صدارت اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر کریں گے۔ اجلاس میں سیشن 2013-14ء کے لیے […]

.....................................................

لاہور میں بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی،دو بچوں سمیت میاں بیوی زخمی

لاہور میں بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی،دو بچوں سمیت میاں بیوی زخمی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں بیدیاں روڈ پر مکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچے زخمی ہو گئے،ریسکیو ذرائع کے مطابق بیدیاں روڈ چاچو والا گاوں کے قریب ایک بوسیدہ مکان کی کی چھت گر گئی۔ جس کے نتیجے میں میاں بیوی اور دو بچے ملبے تلے دب گئے،اطلاع ملنے پر ریسکیو کا عملہ موقع […]

.....................................................

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش،موسم خوشگوار ہوگیا

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش،موسم خوشگوار ہوگیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا۔لاہور میں وقفے وقفے کے ساتھ بارش سے موسم تبدیل ہو گیا ہے،اوکاڑہ میں موسلادھار بارش کے باعث گلیوں میں پانی جمع ہو گیا۔ پھالیہ میں بارش کی وجہ سے موسم خوشگوار ہو گیا،شیخوپورہ،شاہدرہ،گوجرانوالہ اور دیگر مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کی […]

.....................................................

ارباب غلام رحیم کی شہباز شریف سے ملاقات

ارباب غلام رحیم کی شہباز شریف سے ملاقات

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ ہم خیال کے صدرارباب غلام رحیم نے لاہورمیں وزیراعلی پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کی۔ ماڈل ٹاون لاہور میں ہونیوالی ملاقات میں ملاقات میں ہمایوں اخترخان،ہارون اختر،حامد ناصرچٹھہ اوردیگرہم خیال رہنماوں نے شرکت کی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اورانتخابی اتحاد کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔شہبازشریف نے ارباب غلام رحیم کووطن […]

.....................................................

دہشت گردی سے نکلنے کا واحد راستہ انتخابات ہیں،عمران خان

دہشت گردی سے نکلنے کا واحد راستہ انتخابات ہیں،عمران خان

لاہور (جیوڈٰسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ سانحہ بادامی باغ پنجاب حکومت کی دہشت گردوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے باعث پیش آیا ۔ دہشت گردی کی دلدل سے نکلنے کا واحد راستہ انتخابات ہیں ۔ عمران خان نے لاہور میں سانحہ بادامی باغ کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے جوزف کالونی […]

.....................................................

سانحہ بادامی باغ کے 54 ملزمان کو گرفتار کر لیا،سی سی پی او

سانحہ بادامی باغ کے 54 ملزمان کو گرفتار کر لیا،سی سی پی او

لاہور(جیوڈٰسک)سی سی پی او لاہور کا کہنا ہے کہ واقعہ بادامی باغ کے چون ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ لاہور میں رونما ہونے والے واقعہ بادامی باغ کے ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس کی ٹیمیں کئی دنوں سے چھاپے مار […]

.....................................................

سانحہ بادامی باغ میں نامزد 14 ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

سانحہ بادامی باغ میں نامزد 14 ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور(جیودیسک)لاہورسانحہ بادامی باغ میں نامزد 14 ملزمان کو 4 دن کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔واقعے میں باقی دیگر ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔

.....................................................

سی سی پی لاہور میں مسیحی کمیونٹی کے مکان اور املاک جلانے کی شدید مذمت کرتی ہے ، عقیل خان

سی سی پی لاہور میں مسیحی کمیونٹی کے مکان اور املاک جلانے کی شدید مذمت کرتی ہے ، عقیل خان

لاہور (پریس ریلیز)کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے سینئر نائب صدر عقیل خان نے لاہور میں مسیحی کمیونٹی کے مکان اور املاک جلانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں عقیل خان نے کہا کہ قانون کو ہاتھ میں لینے والے شرپسندوں کیخلاف قانون کے […]

.....................................................

لاہور بادامی باغ سانحے کی شدید مذمت ، صوبائی حکومت اور انتظامیہ مکمل بے بس

لاہور : بادامی باغ میں مسیحی برادری کیساتھ ہونے والے سانحے کے بارے میں آستانہ عالیہ لاثانی سرکار فیصل آباد میں ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں تنظیم مشائخ عظام پاکستان، بین المذاہب امن اتحاد پاکستان اور لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن(رجسٹرڈ)انٹرنیشنل کے مرکزی عہدیداران نے شرکت کی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کو آرڈینٹر تنظیم مشائخ عظام پاکستان […]

.....................................................

9 مارچ 2013 پاکستان کی آبی ضرورت اِس امر کی متقاضی ہے

لاہور( این این اے) 9 مارچ 2013 پاکستان کی آبی ضرورت اِس امر کی متقاضی ہے کہ زرعی اور اقتصادی استحکام کی خاطر فوری طور پر کالا باغ ڈیم سمیت طویل المعیاد آبی منصوبے شروع کئے جائیں، دنیا میں پانی کے بڑھتے ہوئے مسئلے کے تقابل میں مسلسل واقع پذیر ہونے والی آبی قلت اور […]

.....................................................

حافظ سعید کا بادامی باغ لاہور میں ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کا مطالبہ

حافظ سعید کا بادامی باغ لاہور میں ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کا مطالبہ

لاہور امیر جماعت الدعو پروفیسر حافظ محمد سعید نے بادامی باغ میں ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ کسی ایک شخص کے جرم پر عام لوگوں کے گھر جلانا کسی صورت درست قرار نہیں دیا جاسکتا۔ لاہور سے جاری بیان میں حافظ محمد سعید کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

جوزف ٹاون : متاثرین نے امدادی اداروں کو روک دیا،100 مشتبہ شرپسند گرفتار

جوزف ٹاون : متاثرین نے امدادی اداروں کو روک دیا،100 مشتبہ شرپسند گرفتار

لاہور(جیوڈیسک)لاہور بادامی باغ کے علاقے جوزف ٹاون کے متاثرین نے نہ صرف سرکاری اداروں کو امدادی کاموں سے روک دیا بلکہ گزشتہ رات حکومت کی طرف سے بھجوایا گیا کھانا بھی واپس کر دیا ۔متاثرین کا کہنا ہے کہ ان کے گھر بار جل گئے۔ حکومت کا کھانا ان کے لیے زہر ہے جو ان […]

.....................................................

لاہور: توہین رسالت کا الزام، مشتعل افراد نے ملزم کے گھر کو آگ لگا دی

لاہور: توہین رسالت کا الزام، مشتعل افراد نے ملزم کے گھر کو آگ لگا دی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے علاقے بادامی باغ میں توہین رسالت کے الزام میں چھبیس سالہ مسیحی شخص کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔سینکڑوں مشتعل افراد نے قریب واقع مسیحی آبادی کا محاصرہ کرلیا اورگھروں کے سامان کو آگ لگادی۔ لاہور کے علاقے بادامی باغ میں26 سالہ مسیحی نوجوان ساون مسیح پر توہین رسالت […]

.....................................................

لاہور: توہین رسالت کا الزام،26 سالہ نوجوان کے خلاف مقدمہ درج

لاہور: توہین رسالت کا الزام،26 سالہ نوجوان کے خلاف مقدمہ درج

لاہور(جیوڈیسک)لاہورمیں توہین رسالت کے الزام میں 26 سالہ نوجوان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔جنگ اور جیو ٹی وی کے نمائندے کے مطابق لاہور کے علاقے بادامی باغ میں26سالہ مسیحی نوجوان پر توہین رسالت کا الزام تھا،واقعے کی اطلاع ملنے پرسیکڑوں افراد نے مسیحی آبادی کا محاصرہ کرلیا اور مشتعل افراد نے شدید ہنگامہ آرائی […]

.....................................................

پاکستان کی آبی ضرورت اِس امر کی متقاضی ہے کہ زرعی اور اقتصادی استحکام کی خاطر فوری طور پر کالا باغ ڈیم سمیت طویل المعیاد آبی منصوبے شروع کئے جائیں

لاہور : پاکستان کی آبی ضرورت اِس امر کی متقاضی ہے کہ زرعی اور اقتصادی استحکام کی خاطر فوری طور پر کالا باغ ڈیم سمیت طویل المعیاد آبی منصوبے شروع کئے جائیں، دنیا میں پانی کے بڑھتے ہوئے مسئلے کے تقابل میں مسلسل واقع پذیر ہونے والی آبی قلت اور بقائے حیات کے لئے اسکی […]

.....................................................

زچگی کے دوران نوزائیدہ بچی جاں بحق ، ورثا کی ھسپتال میں توڑ پھوڑ

زچگی کے دوران نوزائیدہ بچی جاں بحق ، ورثا کی ھسپتال میں توڑ پھوڑ

لاہور(جیوڈیسک)لاہورکے داتادربار ھسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے زچگی کے دوران نوزائیدہ بچی جاں بحق ہوگئی۔جس پر اس کے ورثا نے اسپتال میں توڑ پھوڑ کی۔ورثا کے مطابق جمعہ کی صبح بلال گنج کے محمدبابرکی اہلیہ کو زچگی کے لیے داتادرباراسپتال میں لایاگیا،جہاں رات گئے ا س کی حالت بگڑگئی لیکن وہاں کوئی ڈاکٹر […]

.....................................................

لاہور کی خبریں07.03.2013

دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کئے جانے تک ملک میں امن قائم نہیں ہو سکتا:علامہ سید ساجد نقوی لاہور (جی پی آئی) شیعہ علما کونسل کے چیئرمین علامہ سید ساجد نقوی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کئے جانے تک ملک میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ دہشت گردوں کے خلاف کاروائی […]

.....................................................