میاں نواز شریف کی میرپور آمد پر ان کا تاریخ ساز استقبال کیا جائے گا :چوہدری ابرارالحق

بھمبر : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی میرپور آمد پر ان کا تاریخ ساز استقبال کر کے ثابت کریں گے کہ آزاد کشمیر میاں نوا ز شریف کے چاہنے والوں کا خطہ ہے میاں نواز شریف نہ…

ضلع بھمبر میں آزاد بکڈپو آفاق کی جعلی کتب فروخت کر کرہا ہے : شفقت عباسی

بھمبر : ضلع بھمبر میں آزاد بکڈپو آفاق کی جعلی کتب فروخت کر کرہا ہے جس سے آفاق کی ساکھ متاثر ہو رہی ہے اور ادارہ کو لاکھوں کا نقصان ہو رہا ہے آزاد بکڈپو بھمبر میں جعلی کتب فروخت کرنے کا…

پیپلز پارٹی کی بنیاد مسلہ کشمیر پر رکھی گئی تھی:چوہدری ولید اشرف

بھمبر: پیپلز پارٹی کی حکومت وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کی قیادت میں شہداء گڑھی خدا بخش کے ویژن کے مطابق عوامی خدمت کا سفر جاری رکھے ہوئے ہے پیپلز پارٹی کی بنیاد مسلہ کشمیر پر رکھی گئی تھی تحریک آزادی کشمیر کی…

پنجاب پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم خادم حسین اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

بھمبر: تھانہ بھمبر کی حدوددعورہ وڑائیج میں پنجاب پولیس کو 10 سے زائدسنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم خادم حسین اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک جبکہ بابر شہزاد بٹ شدید زخمی حالت میں گرفتار فائرنگ کر نے والے دو ساتھی عابد…

چیئرمین معائنہ کمیشن سردار نعیم شیراز نے بھمبر کا دورہ کیا

بھمبر : چیئرمین معائنہ کمیشن سردار نعیم شیراز نے بھمبر کا دورہ کیا اور پی ڈبلیو ڈی کے مختلف پراجیکٹس کا معائنہ کیا ایکسین بلڈنگز طاہر بٹ نے بریفنگ دی بعد ازاں سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوارالحق نے سردار نعیم شیراز کے…

چیئرمین تعلیمی بورڈ میر پور نے گورنمنٹ انٹر کالج پنجیڑی کے امتحانی سنٹر کا دورہ کیا

بھمبر: چیئر مین تعلیمی بورڈ میر پور پروفیسر مرزا محمد افضل نے گورنمنٹ انٹر کالج پنجیڑی کے امتحانی سنٹر کا اچانک معائنہ اور امتحان کے پر سکون اور پر امن ماحول میں پر اانعقاد پر امتحانی عملہ اور پرنسپل ادارہ ڈاکٹر راجہ…

غیر رجسٹرڈ انعامی سکیمیں جاری ڈپٹی کمشنر بھمبر کے احکامات بھی کھو کھاتے میں

بھمبر: بھمبر میں غیر رجسٹر ڈ انعامی سکیمیں جاری ڈپٹی کمشنر بھمبر کے احکامات بھی کھو کھاتے غریب اور سادہ لوح شہری کی کما ئی کو خوب لوٹا جا رہاہے حکومت کے اعلیٰ حکام سے بھمبر میں غیر قانونی دھندہ بند کروانے…

وزیراعظم گیلانی بھمبر کے عوام کیساتھ کیے گئے وعدوں کو پورا کریں:چوہدری ظفراقبال

بھمبر: وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی بھمبر کے عوام کیساتھ کیے گئے وعدوں کو پورا کریں بھمبر میں سوئی گیس ،کیڈٹ کالج ،ٹیکنیکل کالج اور پاسپورٹ آفس کے قیام کو عملی جامہ پہنایا جائے ان خیالات کااظہار پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر…

چوہدری عبدا لمجید آزاد خطے میں تعمیروترقی کے ہیرو ہیں:عمرریاض ساگر

بھمبر : مر کز ی ممبر پیپلز یو تھ آزاد کشمیر عمر ریا ض سا گر ضلعی صدر  چو ہد ری صا بر حسین ،جنر ل سیکر ٹر ی  محمد علی نیا زی سید معرا ج علی شا ہ نے مشتر کہ…

آزاد کشمیر میڈ یکل کا لجز میں کو ٹہ سسٹم فی الفورختم کیا جا ئے :چوہدری صفدرحسین

بھمبر : آزاد کشمیر میڈ یکل کا لجز میں کو ٹہ سسٹم فی الفو ر ختم کیا جا ئے علا قا ئی کو ٹہ کے نا م پر قو م کے ہو نہا ر اور میر ٹ پر دا خلو ں کے…

حقیقی معنوں میں تبد یلی لا نے کے لئے تحریک انصا ف کا اقتدارمیں آنا ضروری:انتظارسلیم

بھمبر : پا کستا ن کے اندر حقیقی معنو ں میں تبد یلی لا نے کے لئے تحریک انصا ف کا اقتدا ر میں آنا ضرو ری ہے عمرا ن خا ن ہی وہ وا حد لیڈر ہیں جو عو ام کی…

حکو مت آزاد کشمیر بھمبرمیں عدا لتو ں کا قیا م عمل میں لا ئے : سعید خا دم ایڈووکیٹ

بھمبر : حکو مت آزاد کشمیر بھمبر میں شر یعت کو رٹ، ہا ئی کو رٹ کسٹو ڈین اور ریو نیو کی عدا لتو ں کا قیا م عمل میںلا ئے اور ضلع بھمبر کی محرو میوں کا ازا لہ کیا جا…

وزیراعظم پا کستا ن سو ئی گیس اور ٹیکنکل کالج کے قیا م کا اعلا ن کریں :چو ہدری ولید

بھمبر : وزیر اعظم پا کستا ن سید یو سف رضا گیلا نی ،محتر مہ فر یا ل تا لپو ر اور وزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہدر ی عبدا لمجید بھمبر کے لئے سو ئی گیس کی فرا ہمی اور ٹیکنکل…

مسلم لیگ ( ن ) آزاد کشمیرکا 5 اپر یل کو میرپورمیں ہو نے والا کنونشن تاریخ سازہوگا

بھمبر : مسلم لیگ نو ن آزاد کشمیر کا 5 اپر یل کو میر پو ر میں ہو نے والا کنو نشن تا ریخ ساز کنو نشن ہوگا کنو نشن تا ریخ آزاد ی کشمیر اور آزاد کشمیر کی عو ام کی…

وزیر اعظم پا کستا ن کا آزاد کشمیر میں میگا پراجیکٹس کا اعلا ن : چو ہدری ولید اشر ف

بھمبر: وزیر اعظم پا کستا ن سید یو سف رضا گیلا نی نے آزاد کشمیر میں میگا پرا جیکٹس کا اعلا ن کر کے شہید بھٹو اور محتر م بے نظیر بھٹو کے خو ابو ں کی تکمیل کر دی چو ہدر…

بھمبر پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی

بھمبر : بھمبر پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی 115 گرام چرس، 20 گرام پوڈراور 257 بوتل شراب برآمد ایک ملزم گرفتار جبکہ دوسرا فرار مقدر درج مزید تفتیش شروع تفصیلات کے مطابق بھمبر سٹی پولیس تھانہ بھمبر کی منشیات فروشوں…

آزاد کشمیراورگلگت، بلتستان میں پیپلزپارٹی کی جمہوری حکومتیں قائم ہیں: چوہدری علی شان

بھمبر : پاکستان پیپلز پارٹی کے قائدین ذوالفقار علی بھٹو شہید اور محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی قربانیوں کے صدقے پاکستان ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کی جمہوری اور عوامی حکومتیں قائم ہیں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی…

ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل چوہدری اسلم شاہین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

بھمبر : ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل چوہدری اسلم شاہین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا اس موقع پر وزیر حکومت چوہدری علی شان سونی ، چیئرمین ضلع زکوٰة و عشر چوہدری مشتاق احمد چاڑ، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ چوہدری ولید اشرف، چیف آفیسر ضلع…

سید یوسف رضا گیلانی کا دورہ میر پور انتہائی کامیاب رہا : حیدر علی کاشر

بھمبر : وزیر اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کا دورہ میرپور انتہائی کامیاب رہا یہ دورہ میر پور کی تعمیر وترقی کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا ان خیالات کااظہار سلطان یوتھ فورس کے صدر حیدر علی کاشر نے کیا انہوں نے…

ایڈمنسٹریٹرضلع کونسل بھمبر محمد اسلم شاہین آج اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے

بھمبر : ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل بھمبرچوہدر ی محمد اسلم شاہین آج  اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے ایڈمنسٹریٹر سماہنی سے ایک بڑے جلوس کیساتھ بھمبر آئیں گے بھمبر میں پیپلز پارٹی کے کارکنان ان کا والہانہ استقبال کریں گے تفصیلات کیمطابق ضلع…

بھمبر: ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ غریبوں کا سفر کرنا محال ہو گیا

بھمبر: بھمبر سماہنی ،بھمبر میرپور اور بھمبر گجرات روٹ پر چلنے والی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں ہوشر باء اضافہ غریبوں کا سفر کرنا محال ہو گیا ضلعی انتظامیہ ٹرانسپورٹروں کی من مانیوں کے آگے بے بس شہریوں اور عوام علاقہ کا کرایوں…

چوہدر ی محمد اسلم شاہین 13 مارچ کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے

بھمبر :ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل بھمبرچوہدر ی محمد اسلم شاہین 13مارچ کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے ایڈمنسٹریٹر سماہنی سے ایک بڑے جلوس کیساتھ بھمبر آئیں گے بھمبر میں پیپلز پارٹی کے کارکنان ان کا والہانہ استقبال کریں گے تفصیلات کیمطابق ضلع…

بھمبر نان پیڈ کسٹم گاڑیوں کی بھر مارعوامی حلقوں کا انتظامیہ سے کاروائی کرنے کا مطالبہ

بھمبر : بھمبر نان پیڈ کسٹم گاڑیوں کی بھر مار بااثر شخصیات اور شرفاء بڑ ی بڑی نان پیڈ کسٹم گاڑیاں استعمال کرنے لگے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خاموشی شہریوں اور عوامی حلقوں کا انتظامیہ سے کاروائی کرنے کامطالبہ ۔تفصیلات…

آزاد کشمیر میں سیاحت کو فروغ دینا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے:عبدالسلام بٹ

بھمبر : ( جیو ڈیسک) آزاد کشمیر میں سیاحت کو فروغ دینا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے آزاد کشمیر کو سیاحوں کیلئے بہترین تفریحی مقام بنا نا چاہتے ہیں میگا پراجیکٹس کیلئے سرمایہ کاروں کو حکومت ہر طرح کی سہولتیں دے…