ملتان : خسرے کی وبا سنگین،221 سے زائد متاثر

ملتان : خسرے کی وبا سنگین،221 سے زائد متاثر

ملتان(جیوڈیسک)ملتان میں خسرہ کی وبا سنگین صورتحال اختیار کر گئی،مریضوں کی تعداد 221 سے زائد ہو گئی ہے۔ملتان کے مختلف ہسپتالوں میں خسرے کے مزید چھ مریضوں کو ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ جن میں سے 5 کا تعلق ملتان جبکہ…

ملتان میں مبینہ پولیس مقابلہ،3 ڈاکو ہلاک،ایک گرفتار

ملتان میں مبینہ پولیس مقابلہ،3 ڈاکو ہلاک،ایک گرفتار

ملتان(جیوڈیسک)پل شیدی لال کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3ڈاکو ہلاک اور ایک زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔سی پی او ملتان غلام محمود ڈوگر کے مطابق پولیس کو اطلاع دی گئی کہ علاقہ پل شیدی لال میں مشکوک افراد گھوم…

پرویز مشرف کی گرفتاری پر ملتان میں وکلا کا یوم تشکر

پرویز مشرف کی گرفتاری پر ملتان میں وکلا کا یوم تشکر

ملتان(جیوڈیسک)ملتان میں وکلا کی جانب سے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی گرفتاری پر یوم تشکر منایا گیا ہے۔پرویز مشرف کی گرفتاری پر وکلا نے یوم تشکر مناتے ہوئے ڈسٹرکٹ کورٹ سے ریلی نکالی جس میں وکلا نے عدلیہ کے حق میں…

ملتان : نادرا اہلکار کے گھر چھاپہ،سینکڑوں شناختی کارڈ برآمد

ملتان : نادرا اہلکار کے گھر چھاپہ،سینکڑوں شناختی کارڈ برآمد

ملتان (جیوڈیسک)ملتان ایف آئی اے حکام نے ملتان میں نادراکے اہلکار کے گھر چھاپہ مار کر سیکڑوں شناختی کارڈاوراہم سرکاری دستاویزات برآمد کرلیں۔ذرائع کے مطابق شاہ رکن عالم کے علاقے میں ایف آئی اے اورنادراکے ویجیلنس سیل کی مشترکہ ٹیم نے محمد…

ملتان : گھریلو حالات، 5 بچوں کے باپ نے پھندا لے لیا

ملتان : گھریلو حالات، 5 بچوں کے باپ نے پھندا لے لیا

ملتان(جیوڈیسک)ملتان میں گھریلو حالات سے تنگ پانچ بچوں کے باپ نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی۔ کینٹ کا رہائشی ستائیس سالہ مزدور عرفان کئی روز سے بے روزگار تھا جس پر اس کا اپنی بیوی سے جھگڑا ہوا۔ غصے…

انتخابات وقت پر نہیں ہوئے تو بڑا بحران آجائے گا،یوسف رضا گیلانی

انتخابات وقت پر نہیں ہوئے تو بڑا بحران آجائے گا،یوسف رضا گیلانی

ملتان(جیوڈیسک)ملتان سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اگر انتخابات وقت پر نہیں ہوئے تو ملک میں بہت بڑا بحران آجائے گا۔ ملتان کے علاقے غازی آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سید یوسف رضا گیلانی نے کہا…

پیپلز پارٹی پنجاب میں اکثریت حاصل کرے گی، یوسف رضا گیلانی

پیپلز پارٹی پنجاب میں اکثریت حاصل کرے گی، یوسف رضا گیلانی

ملتان(جیوڈیسک)ملتان سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ انتخابات میں پیپلز پارٹی اتحادیوں سے مل کر پنجاب میں اکثریت حاصل کرے گی، اگر ن لیگ نے تعاون کیا ہوتا تو جنوبی پنجاب کوایک ہی دن میں صوبہ بنادیا جاتا۔ ان…

ملتان: بستی ملوک میں ملزم کی فائرنگ سے دلہن جاں بحق

ملتان: بستی ملوک میں ملزم کی فائرنگ سے دلہن جاں بحق

ملتان(جیوڈیسک)ملتان کے نواحی علاقے بستی ملوک میں مہندی کی تقریب میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے دلہن کو قتل کر دیا۔ دلہا کے رشتے داروں کے تشدد سے ملزم بھی ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملتان کے نواحی علاقے بستی ملوک…

ایم کیو ایم مسائل زدہ اور کچلے ہوئے عوام کیلئے امید کی کرن ہے : سید شمشاد جعفری

ملتان 12 اپریل 2013ء متحدہ قومی موومنٹ جنوبی پنجاب کے صدر سید شمشاد جعفری نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم مسائل زدہ اور کچلے ہوئے عوام کیلئے امید کی کرن ہے اور تیزی سے مسائل زدہ عوام ایم کیو ایم کے…

جمشید دستی ملتان جیل سے رہا کر دیئے گئے

جمشید دستی ملتان جیل سے رہا کر دیئے گئے

ملتان (جیوڈیسک)جلعی ڈگری کا کاری وار بھر گیا۔ جمشید دستی ملتان جیل سے رہا کر دیئیگئے۔سابق رکن اسمبلی نے آزاد امیدوار کی حیثیت سیاین اے ایک سوستتر اور این اے ایک سو اٹہتر سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ مونٹاج جعلی ڈگری…

پاکستان کو خوشحالی اور ترقی کے راستے پر گامزن کرنے کے لئے 98 فیصد عوام کو بااختیار بنانا ہوگا : سید شمشاد جعفری

ملتان 10 اپریل 2013ء متحدہ قومی موومنٹ جنوبی پنجاب کے صدر سید شمشاد جعفری نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان میں مثبت تبدیلی کی علامت ہے۔ ملک کو خوشحالی اور ترقی کے راستے پر گامزن کرنے کے لئے پاکستان کے…

ملتان میں آتشزدگی سے کپڑے کی 20 دکانیں جل گئیں، لاکھوں کا نقصان

ملتان میں آتشزدگی سے کپڑے کی 20 دکانیں جل گئیں، لاکھوں کا نقصان

ملتان (جیوڈٰسک)ملتان کالے منڈی میں شارٹ سرکٹ سےآگ لگنے کی وجہ سے کپڑے کی 15سے 20دکانیں جل گئیں۔ ریسکیو ٹیموں نے تین گھنٹے بعد آگ پر قابو پالیا۔ اندرون حرم گیٹ کالے منڈی میں کپڑے کی مارکیٹ میں شارٹ سرکٹ سے لگی…

ٹکٹ کارکن کا حق ہے: یوسف رضا گیلانی

ٹکٹ کارکن کا حق ہے: یوسف رضا گیلانی

ملتان(جیوڈیسک)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پارٹی خدمات کے عوض ٹکٹیں مانگنا ہر کارکن کا حق ہے لیکن ہمارے پاس کھمبے نہیں جن پر چڑھ کر جیالے احتجاج کریں۔ ملتان کے علاقے ناظم آباد میں کارکنوں سے خطاب…

ملتان : کپڑے کی مارکیٹ میں آتشزدگی، 20 دکانیں جل گئیں

ملتان : کپڑے کی مارکیٹ میں آتشزدگی، 20 دکانیں جل گئیں

ملتان(جیوڈیسک)ملتان میں کپڑے کی مارکیٹ میں آگ لگنے سے 15سے 20دکانوں کو نقصان پہنچا۔آگ پر قابو پا نے کی کوششیں جاری ہیں۔کالے منڈی بازار میں صبح سویرے کپڑے کی دکان میں آگ لگی۔ جو دیکھتے ہی دیکھتے دیگر دکانوں تک پھیل گئی۔…

ملتان : کالے منڈی بازار میں آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں

ملتان : کالے منڈی بازار میں آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں

ملتان(جیوڈیسک)بوہڑ گیٹ کالے منڈی بازار میں دکانوں میں آگ لگ گئی،15 کے قریب دکانیں جل چکی ہیں جبکہ آگ نے 10 سے زائد دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔ بوہڑ گیٹ کالے منڈی میں لگنے والی آگ کو بجھانے کے…

جمشید دستی نے سزاکے خلاف لاہورہائیکورٹ ملتان بنچ میں اپیل دائرکردی

جمشید دستی نے سزاکے خلاف لاہورہائیکورٹ ملتان بنچ میں اپیل دائرکردی

ملتان(جیوڈیسک)ملتان جعلی ڈگری کے مقدمے میں جمشیددستی نے سزاکے خلاف لاہورہائی کورٹ ملتان بنچ میں اپیل دائرکردی۔ جمشید دستی کے وکیل کے مطابق اپیل کی سماعت 8اپریل کو ڈویژن بنچ کرے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سیشن جج مظفرگڑھ نے جمشید…

ایم کیو ایم تبدیلی کا نام ھے جوآئندہ انتخابات میں ھیران کن نتائج دے گی سید شمشاد جعفری

ملتان : متحدہ قومی موومنٹ جنوبی پنجاب کے صدر سید شمشاد جعفری نے کھا ھے کہ ایم کیو ایم تبد یلی کا نام ھے جوآئندہ انتخابات میں ھیران کن نتائج دے گی اھنیوں نے ان خیالات کا اظھار ایم کیو ایم جنوبی…

ملتان ریجن میں تین دن کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند

ملتان ریجن میں تین دن کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند

ملتان(جیوڈیسک) ملتان ریجن کے6 اضلاع میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت سی این جی اسٹیشنز آج صبح 6 بجے سے تین دن کے لئے کھول دیئے گئے۔ ان 6 اضلاع میں خانیوال، وہاڑی ،لیہ ،ڈیرہ غازی خان ،مظفرگڑھ، اور ملتان کے 210…

ایم کیوایم پاکستان بھر کے حقوق سے محروم عوام کو بااختیار بنانا چاہتی ہے، الطاف حسین

ملتان 2 -4-2013 متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم میں غریب کارکنوں کو ہاری کسان نہیں سمجھا جاتا بلکہ انہیں عزت دی جاتی ہے ۔ انہوں نے پاکستان بالخصوص جنوبی پنجاب کے جاگیرداروں ، وڈیروں اور بے…

ملتان : یوٹیلٹی سٹورز کی 50 فیصد فرنچائز بند

ملتان : یوٹیلٹی سٹورز کی 50 فیصد فرنچائز بند

ملتان(جیوڈیسک)ملتان میں یوٹیلٹی سٹور کار پوریشن کی جانب سے فرنچائز سٹورز کو تاخیر سے اشیا کی سپلائی اور عملے کے ناروا سلوک کے باعث پچاس فیصد فرنچائز بند ہو گئیں۔ملتان میں یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے شہریوں کی سہولت کیلئے مختلف…

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت پرموشن اجلاس

ملتان(جیوڈٰیسک)ملتان میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت پرموشن اجلاس ہوا جس میں انتیس بریگیڈئیرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔ ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پانے والے بریگیڈئیرز میں بریگیڈئیر…

ملتان : تحریک انصاف کے پارٹی الیکشن میں کارکنان میں ہاتھا پائی

ملتان : تحریک انصاف کے پارٹی الیکشن میں کارکنان میں ہاتھا پائی

ملتان (جیوڈیسک)ملتان میں تحریک انصاف کے پارٹی الیکشن میں کارکنان کی ہلڑ بازی اور ہاتھا پائی انتظامیہ خاموش تماشائی بنی رہی۔ ضلع ملتان کے چھ ٹاون میں ایک سو آٹھ سیٹوں پر تحریک انصاف کے دو سو تیس امیدوار آمنے سامنے جبکہ…

ملتان میں تحریک انصاف کے پارٹی انتخابات ملتوی

ملتان میں تحریک انصاف کے پارٹی انتخابات ملتوی

ملتان(جیوڈیسک) ملتان میں تحریک انصاف کے پارٹی انتخابات ملتوی کردیئے گئے،پارٹی انتخابات میں جاوید اختر وڑائچ گروپ اور اعجاز حسین جنجوعہ گروپ کے درمیان مقابلہ تھا۔ پولنگ شروع ہوئی تو بیلٹ پیپر پر اعجاز حسین جنجوعہ گروپ کے نام درج نہیں تھے…

موجودہ حکمران دوبارہ منتخب ہوئے تو ملک نہیں بچے گا، ڈاکٹر عبدالقدیر

موجودہ حکمران دوبارہ منتخب ہوئے تو ملک نہیں بچے گا، ڈاکٹر عبدالقدیر

ملتان (جیوڈیسک)ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہا ہے کہ کوئٹہ ،پشاور اور کراچی کے حالات خراب ہیں یہی حکمران دوبارہ منتخب ہوئے تو ملک بھی نہیں بچے گا۔ ملتان میں تھلیسیمیا ریسرچ سنٹر کی افتتاحی تقریب اور آرٹس کونسل میں…