خیرپور: مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

خیرپور: مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

خیرپور (جیوڈیسک) قومی شاہراہ پر ببرلو بائی پاس کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو بھاری اسلحے سمیت گرفتار کرلیے گئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق پولیس مقابلے میں 3 زخمی ڈاکووں سمیت 4 ڈاکو گرفتار کیے گئے ہیں ، ڈاکووں سے بھاری اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے، ملزمان کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا […]

.....................................................

فیصل آباد: فلائی اوور کی تعمیر کے دوران کرین کی ٹکر سے بچہ جاں بحق

فیصل آباد: فلائی اوور کی تعمیر کے دوران کرین کی ٹکر سے بچہ جاں بحق

فیصل آباد (جیوڈیسک) جھال چوک میں فلائی اوور اور انڈر پاس کی تعمیر کا کام جاری تھا کہ وہاں کھیلتا ہوا نو سال کا نعمان کرین کی زد میں آ کر شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمی بچے کو اسپتال منتقل کیا، لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا، لواحقین نے لاش عبد اللہ […]

.....................................................

کول پاور منصوبے منتقل کیے جائیں، جمشید دستی کا وزیر اعظم کو خط

کول پاور منصوبے منتقل کیے جائیں، جمشید دستی کا وزیر اعظم کو خط

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ میں 1320 میگاواٹ پیداوار کے حامل 2 کول پاور پلانٹس کی تنصیب کیخلاف جمشید دستی نے وزیر اعظم نواز شریف کو خط لکھ ڈالا، خط میں جمشید دستی نے مطالبہ کیا ہے کہ کول پاور پلانٹ کے منصوبے کسی اور مقام پر منتقل کیے جائیں۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف […]

.....................................................

نواب اکبر بگٹی کیس، قبر کشائی کیلئے نوٹس جاری

نواب اکبر بگٹی کیس، قبر کشائی کیلئے نوٹس جاری

کوئٹہ (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نواب اکبر بگٹی کی قبر کشائی اور ڈی این ٹیسٹ کیلئے دی جانے والی درخواستوں پر فریقین کو نو ٹسز جاری کرتے ہوئے سماعت 13 جنوری تک ملتوی کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج جان محمد گوہر کی عدالت میں کیس کی سماعت کے دوران […]

.....................................................

مردان: چیئرمین نادرا کی شہید سیکورٹی گارڈ کے گھر آمد، اہلخانہ سے تعزیت

مردان: چیئرمین نادرا کی شہید سیکورٹی گارڈ کے گھر آمد، اہلخانہ سے تعزیت

مردان (جیوڈیسک) نادرا کی جانب سے تیس لاکھ روپے کا امدادی چیک مردان خود کش حملے میں شہید سیکورٹی گارڈ پرویز خان کے لواحقین کے حوالے کر دیا گیا۔ چیئرمین طارق مبین کہتے ہیں کہ نادرا دفاتر کی سیکیورٹی کا نظام از سر نو وضع کیا جا رہا ہے۔ چیئر مین نادرا نے مردان میں […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف نے اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیر اعظم نواز شریف نے اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

ژوب (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے پاک چین اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ مغل کوٹ کیرج وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کی خوشحالی بلوچستان سے شروع ہو گی، گوادر سے کراچی تک کوسٹل ہائی وے کو بہترین موٹر وے بنا کر رہیں گے ان کا کہنا […]

.....................................................

دہشتگردی اور انتہاپسندی کی سب سے بڑی وجہ معاشی پسماندگی ہے، مولانا فضل الرحمان

دہشتگردی اور انتہاپسندی کی سب سے بڑی وجہ معاشی پسماندگی ہے، مولانا فضل الرحمان

ژوب (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کی سب سے بڑی وجہ معاشی پسماندگی ہے۔ پاک چین اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ چین نے پاکستان کا بہترین دوست […]

.....................................................

مردان خودکش دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہو گئی

مردان خودکش دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہو گئی

مردان (جیوڈیسک) گنجان آباد علاقے میں نادرا آفس کے گیٹ پر خودکش دھماکے میں 21 فراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔ ڈی پی او مردان فیصل شہزاد نے دھماکے کو خودکش قرار دیتے ہوئے بتایا کہ حملہ آور موٹر سائیکل پر […]

.....................................................

وفاقی حکومت کا غیر ضروری اخراجات کم کرنے کیلئے رائٹ سائزنگ کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا غیر ضروری اخراجات کم کرنے کیلئے رائٹ سائزنگ کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اس ضمن میں ذیلی کمیٹی نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی خصوصی کمیٹی کو رپورٹ پیش کر دی ہے۔ ذیلی کمیٹی نے وفاقی حکومت کے 2 ادارے بند کرنے کی سفارش کر دی ہے۔ ایک جیسی خدمات دینے والے 6 ادارے ایک دوسرے میں ضم کرنے کی سفارش بھی کی گئی ہے۔ پاکستان آئل […]

.....................................................

اسپیشل پولیس یونٹ کی سوات میں کارروائی، مبینہ دہشتگرد گرفتار

اسپیشل پولیس یونٹ کی سوات میں کارروائی، مبینہ دہشتگرد گرفتار

سوات (جیوڈیسک) اسپیشل پولیس یونٹ ملاکنڈ ریجن نے سیکورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث دہشت گرد آدم خان کو گرفتار کر لیا ہے۔ اسپیشل پولیس یونیٹ ملاکنڈ ریجن کے مطابق دہشت گرد آدم خان ولد تور خان سکنہ سوات کو ملاکنڈ میں ایک کامیاب کارروائی کےد وران دھر لیا گیا۔ ملزم آدم خان نے 2009 […]

.....................................................

سکھر : گریجوایشن کے امتحانات میں بے روک ٹوک نقل جاری

سکھر : گریجوایشن کے امتحانات میں بے روک ٹوک نقل جاری

سکھر (جیوڈیسک) ضلع سکھر میں شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کے زیراہتمام آج سے بی اے، بی ایس سی اور بی کام کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے۔ پہلے ہی دن کئی طلبہ نقل کرتے پکڑے گئے۔ ضلع بھر میں ریگولر اور پرائیوٹ امتحانات دینے والے طلبہ و طالبات کے لیے 7 امتحانی سینٹرز قائم کئے […]

.....................................................

کرم ایجنسی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

کرم ایجنسی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

کرم ایجنسی (جیوڈیسک) پاک افغان سرحد پر قائم سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد فورسز کی جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک جب کہ 5 زخمی ہو گئے۔ کرم ایجنسی میں پاک افغان سرحد پرقائم سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ چیک پوسٹ پرموجود […]

.....................................................

گلگت بلتستان میں وقفے وقفے سے برف باری، سردی مزید بڑھ گئی

گلگت بلتستان میں وقفے وقفے سے برف باری، سردی مزید بڑھ گئی

گلگت (جیوڈیسک) زلزلے سے متاثرہ بالائی علاقوں سمیت گلگت بلتستان میں وقفے وقفے سے ہونے والی برف باری سے سردی اور بڑھ گئی۔ ادھر میدانی علاقوں میں بدستور خشک اور سرد ہوائیں چل رہی ہیں۔آج سب سے کم درجہ حرارت پاراچنار منفی 10 ، گوپس، اسکردو منفی 08، استور منفی 07،ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کے […]

.....................................................

خیبر ایجنسی: مقامی قبائل نے ہتھیار رضاکارانہ طور پر فورسز کے حوالے کر دئیے

خیبر ایجنسی: مقامی قبائل نے ہتھیار رضاکارانہ طور پر فورسز کے حوالے کر دئیے

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) وادی تیراہ میں مقامی قبائل نے بھاری مقدار میں ہتھیار رضا کارانہ طور پر فورسز کے حوالے کر دئیے۔ ہتھیاروں میں 82 ایم ایم مارٹر، 75 ایم ایم آر آر، 14.5 ایم ایم گنز، 12.7 ایم ایم گنز، 7 آر پی جی، میزائل، راکٹ، دستی بم، 20 ہزار گولیاں اور دیگر دھماکہ […]

.....................................................

ثناء اللہ زہری نے حلف اٹھا لیا، بلوچستان کے عوام کا معیار زندگی بلند کرنیکا عزم

ثناء اللہ زہری نے حلف اٹھا لیا، بلوچستان کے عوام کا معیار زندگی بلند کرنیکا عزم

کوئٹہ (جیوڈیسک) مری معاہدے کے تحت ڈاکٹر عبد المالک بلوچ کے استعفے کے بعد وزارت اعلیٰ کے لئے ن لیگ کے امیدوار ثناء اللہ زہری نے چون ارکان کی حمایت حاصل کی، ان کے مقابلے میں کسی نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔ اسپیکر راحیلہ حمید خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اپنے […]

.....................................................

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک بلوچ مستعفی

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک بلوچ مستعفی

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک بلوچ کچھ دیر قبل گورنر بلوچستان کے گھر پہنچے اور اپن استعفیٰ گورنر کو پیش کیا۔ دوسری جانب بلوچستان اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر میر عبد القدوس بزنجو بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دیا ہے۔ […]

.....................................................

دھاندلی کے مجرموں کو سزا ملنے تک ڈٹے رہیں گے: عمران خان

دھاندلی کے مجرموں کو سزا ملنے تک ڈٹے رہیں گے: عمران خان

لودھراں (جیوڈیسک) حلقہ این اے ایک سو چون کے ضمنی معرکہ میں تحریک انصاف نے بھی سیاسی طاقت کا مظاہرہ دکھایا۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا 2013 میں اتنا جنون نہیں دیکھا تھا جو آج لودھراں میں نظر آ رہا ہے۔ جہانگیر ترین کیوجہ سے نواز شریف […]

.....................................................

کوئٹہ، زیارت اور قلات میں شدید سردی، پانی جم گیا

کوئٹہ، زیارت اور قلات میں شدید سردی، پانی جم گیا

گلگت (جیوڈیسک) گلگت اور گرد و نواح میں خون جما دینے والی سردی سے آبشاریں اور جھیلیں بھی جم گئیں۔ گیس اور لکڑی کی بڑھتی قیمتوں نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں۔ معمولات زندگی منجمد ہونے لگے ، بچوں نے جمی ہوئے جھیل پر ہی رنگ جما لیا۔ گلگت بلتستان خون جما دینے والی سردی […]

.....................................................

ملک میں بہت جلد تحریک انصاف کی حکومت آنے والی ہے : عمران خان

ملک میں بہت جلد تحریک انصاف کی حکومت آنے والی ہے : عمران خان

میانوالی (جیوڈیسک) عمران خان پرامید ہیں کہ پورے ملک میں بہت جلد تحریک انصاف کی حکومت آنے والی ہے۔ کہتے ہیں حکمرانوں نے اتنا پیسہ جمع کر لیا کہ اب انہیں موت سے بھی ڈر لگتا ہے۔ انہوں نے میانوالی میں اپنی برادری کو پیار بھری دھمکی بھی لگائی ہے۔ عمران خان میانوالی میں نمل […]

.....................................................

بلوچستان میں حساس اداروں کی کارروائی، 8 دہشت گرد گرفتار

بلوچستان میں حساس اداروں کی کارروائی، 8 دہشت گرد گرفتار

ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) ایف سی اور حساس اداروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے لاپ سرانی میں آپریشن کرتے ہوئے گیس پائپ لائن اڑانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو دھماکہ خیز مواد سمیت گرفتار کر لیا۔ ڈیرہ بگٹی کے علاقے لاپ سرانی میں ایف سی اور حساس ادارے کے مشترکہ آپریشن کے […]

.....................................................

ہری پور: مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید خان کو قتل کر دیا گیا,

ہری پور: مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید خان کو قتل کر دیا گیا,

ہری پور (جیوڈیسک) ضلع کچہری کے احاطے میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور ضلع کونسل کے رکن جاوید خان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور ضلع کونسل کے رکن جاوید خان ایک مقدمہ کے سلسلے میں ضلع کچہری میں موجود تھے کہ […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر بم حملہ

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر بم حملہ

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب نصب بم دھماکے میں ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی جب کہ جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل تیارزہ میں سیکیورٹی فورسزکا قافلہ گزررہا تھا کہ دہشت گردوں نے سڑک کنارے پہلے سے نصب دھماکا خیز مواد […]

.....................................................

خیبر ایجنسی میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد ہلاک

خیبر ایجنسی میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) سیکورٹی فورسز کی دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری سے 8 دہشتگرد مارے گئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر سیکورٹی فورسز نے بمباری کی۔ اس کارروائی میں 8 دہشتگرد مارے گئے جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ بمباری میں دوٹھکانے بھی تباہ ہو گئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق […]

.....................................................

کوئٹہ : گیس لیکج سے دھماکے، بچے سمیت دو افراد جاں بحق

کوئٹہ : گیس لیکج سے دھماکے، بچے سمیت دو افراد جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) گیس پریشر میں کمی اور گیس لیکج کے باعث چھ مختلف واقعات میں 4 سالہ بچہ اور ایک شخص جاں بحق جبکہ تین خواتین سمیت 9 افراد جھلس گئے۔ کوئٹہ میں سخت سردی کے باعث پارہ منفی 1 تک پہنچ گیا ہے جس کی وجہ سے مختلف علاقوں میں گیس پریشر میں کمی […]

.....................................................