پارہ چنار : عید گاہ مارکیٹ میں دھماکہ، 10 افراد جاں بحق، 40 زخمی

پارہ چنار : عید گاہ مارکیٹ میں دھماکہ، 10 افراد جاں بحق، 40 زخمی

پارہ چنار (جیوڈیسک) عیدگاہ مارکیٹ میں دھماکے سے 10 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 40 افراد زخمی ہوئے۔ دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر پہنچ گئے اور انہوں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔ ذرائع نے بتایا کہ مارکیٹ کے قریب لنڈا بازار بھی موجود […]

.....................................................

رینجرز کو اختیارات نہ دینا سندھ حکومت کی بدنیتی ہو سکتی ہے، عابد شیر علی

رینجرز کو اختیارات نہ دینا سندھ حکومت کی بدنیتی ہو سکتی ہے، عابد شیر علی

فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ کراچی آپریشن کسی جماعت کے خلاف نہیں اور رینجرز کو اختیارات نہ دینے میں سندھ حکومت کی بد نیتی شامل ہو سکتی ہے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ کراچی […]

.....................................................

قصور: مضر صحت کھانا کھانے سے 3 نوجوان جاں بحق 1 بے ہوش

قصور: مضر صحت کھانا کھانے سے 3 نوجوان جاں بحق 1 بے ہوش

قصور (جیوڈیسک) مضر صحت کھانا کھانے سے 3 نوجوان جاں بحق اور ایک بے ہوش ہو گیا۔ الہ آباد میں چونیاں روڈ پر واقع گاڑیوں کی ورکشاپ میں کام کرنیوالے چار نوجوان نے ہوٹل سے کھانا منگوا کر کھایا، ورکشاپ مالک جاوید کا کہنا ہے چاروں لڑکوں نے رات ساڑھے دس بجے کھانا کھایا اور […]

.....................................................

رحیم یارخان : باپ نے مبینہ طور 2 بیٹوں اور بیوی پر تیزاب پھینک دیا

رحیم یارخان : باپ نے مبینہ طور 2 بیٹوں اور بیوی پر تیزاب پھینک دیا

رحیم یارخان (جیوڈیسک) غریب شاہ میں باپ نے مبینہ طور 2 بیٹوں اور بیوی پر تیزاب پھینک دیا۔ متاثرہ خاتون ناراض ہو کر میکے آئی تھی۔ پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون ثمرین شوہر سے ناراض ہو کر دونوں بیٹوں کے ہمراہ میکے آ گئی تھی۔ ملزم شاہد بیوی کے گھر آیا اور تیزاب پھینک کر […]

.....................................................

گھوٹکی: پسند کی شادی، جوڑے کو مبینہ طور پر قتل کرنے کا حکم

گھوٹکی: پسند کی شادی، جوڑے کو مبینہ طور پر قتل کرنے کا حکم

گھوٹکی (جیوڈیسک) پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو مبینہ طور پر جرگے نے کاری قرار دے کر قتل کا حکم جاری کردیا۔ گھوٹکی کے علاقے ریتی سے تعلق رکھنے والے سجاول اور غزالہ نے 10 روز پہلے پسند کی شادی کی تھی۔ جوڑے کا موقف ہے کہ علاقے کے بااثر افراد نے جرگے کے […]

.....................................................

بہاولپور: خواتین پولنگ اسٹیشن میں مرد پولیس اہلکار کا ووٹ

بہاولپور: خواتین پولنگ اسٹیشن میں مرد پولیس اہلکار کا ووٹ

بہاول پور (جیوڈیسک) یونین کونسل 6 جھانگی والا میں خواتین کے پولنگ اسٹیشن میں مرد پولیس اہلکار پر ووٹ کاسٹ کرنے کا الزام ہے۔ صورت حال کے خلاف خواتین نے شور شرابہ و احتجاج کیااور نعرے بازی بھی کی۔ شور کرنے والی خواتین ووٹرز کو پولیس اہلکار نے خاموش کرانے کی بھی کوشش کی۔

.....................................................

ہنگو میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، پہاڑ میں چھپایا گیا اسلحہ و بارود برآمد

ہنگو میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، پہاڑ میں چھپایا گیا اسلحہ و بارود برآمد

کوہاٹ (جیو ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے ہنگو کے علاقے درسمندر میں ایک پہاڑ میں چھپایا گیا اسلحہ برآمد کر کے تخریب کاری کا بڑٓا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق برآمد کئے گئے اسلحے میں 3 مشین گنیں، 8 مارٹر گنیں، 31 بم، 3 ہزار 900 مشین گولے، ایک راکٹ لانچر، 32 راکٹ […]

.....................................................

دالبندین: نا معلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد جاں بحق ہو گئے

دالبندین: نا معلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد جاں بحق ہو گئے

چہتر (جیوڈیسک) دالبندین کے علاقے چہتر میں نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ لیویز حکام کے مطابق یہ واقعہ دور دراز پہاڑی علاقے رائیو میں پیش آیا جہاں مقتولین گزشتہ رات پکنک منانے گئے تھے کہ مسلح افراد نے فائرنگ کر کے انھیں قتل کر دیا۔ مقتولین کی […]

.....................................................

ڈیرہ غازی خان: سیکورٹی اداروں کی کارروائی کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ غازی خان: سیکورٹی اداروں کی کارروائی کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے علاقے سخی سرور کے قریب القاعدہ کے اہم کمانڈر شعیب چیمہ اور اسکے ساتھیوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکورٹی اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے گرد گھیرا تنگ کیا تو ملزمان نے سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ سیکورٹی اداروں کی […]

.....................................................

شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز آج ہو گا

شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز آج ہو گا

بھٹ شاہ (جیوڈیسک) عظیم صوفی شاعر حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز آج بھٹ شاہ میں ہو گا، سندھ کے تمام تعلیمی اداروں میں آج عام تعطیل ہے۔ وزیر ثقافت سندھ شرمیلا فاروقی اور وزیر اعلی کے معاون خصوصی عبدالقیوم سومرو درگاہ پر چادر چڑھا کر تقریبات کا آغاز […]

.....................................................

وفاقی وزیر اکرم خان درانی کے قافلے کے قریب دھماکا، 2 پولیس اہلکار شہید

وفاقی وزیر اکرم خان درانی کے قافلے کے قریب دھماکا، 2 پولیس اہلکار شہید

بنوں (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اکرم خان درانی تھانہ بکا خیل کے علاقے نرمی خیل میں جلسے کے بعد قافلے کے ہمراہ جا رہے تھے کہ سڑ ک کنارے نصب بارودی مواد پھٹ گیا۔ دھماکے میں پولیس موبائل مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ علاقے میں خوف و ہراس بھی پھیل گیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس […]

.....................................................

ملکی مسائل کے خاتمے کیلئے سیاسی استحکام ہونا ضروری ہے: رانا ثنا اللہ

ملکی مسائل کے خاتمے کیلئے سیاسی استحکام ہونا ضروری ہے: رانا ثنا اللہ

فیصل آباد (جیوڈیسک) رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کے پی ٹی آئی کی دھرنا سیاست ملک میں سیاسی عدم استحکام کا باعث ہے جسکی وجہ سے پاکستان کا ایک قیمتی سال ضائع ہوا۔ انکا مزید کہنا تھا کے فیصل آباد میں پاکستان مسلم لیگ کا کوئی گروپ نہیں ہے۔ وزیر […]

.....................................................

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 13 ماہ کے بچے کی ضمانت منظور کر لی

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 13 ماہ کے بچے کی ضمانت منظور کر لی

شیخوپورہ (جیوڈیسک) 13 ماہ کے اقدس پر بلدیاتی الیکشن کے موقع پر پولنگ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات بھی لگائی گئی تھیں۔ بچے کے والدین کم سن اقدس کو گود میں اٹھا کر لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں لے آئے اور […]

.....................................................

پچاس ارب کے گلگت اسکردو ایکسپریس وے پر جلد کام شروع ہو گا، نواز شریف

پچاس ارب کے گلگت اسکردو ایکسپریس وے پر جلد کام شروع ہو گا، نواز شریف

گلگت (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ شمالی علاقوں پر کراچی، لاہور اور پشاور سے زیادہ پیسہ خرچ کر رہے ہیں۔ پچاس ارب کے گلگت اسکردو ایکسپریس وے منصوبے پر جلد کام شروع ہوگا۔ گورنر گلگت بلتستان کی تقریب حلف برداری کے بعد خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ ماضی میں اس خطہ […]

.....................................................

عمران خان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا

عمران خان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں جاری شجر کاری مہم ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئی۔ عمران خان نے پودا لگا کر باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ صوبے میں اب تک دس کروڑ درخت لگائے جا چکے ہیں پانچ سال میں ایک ارب درخت لگانے […]

.....................................................

انتظامیہ تجاوز کرے تو عدلیہ کو کردار ادا کرنا پڑتا ہے، چیف جسٹس

انتظامیہ تجاوز کرے تو عدلیہ کو کردار ادا کرنا پڑتا ہے، چیف جسٹس

کوئٹہ (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ معاملات ٹھیک رکھنے کے لیے ہر آئینی ادارہ اپنی ذمے داریاں ادا کرے، انتظامیہ اختیارات سے تجاوز کرتی ہے اور انسانی حقوق پامال ہوتے ہیں تو عدلیہ کو کردار ادا کرنا پڑتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ میں بلوچستان بار […]

.....................................................

عمران خان کا ذوالفقار مرزا کو فون، کامیابی پر مبارک باد

عمران خان کا ذوالفقار مرزا کو فون، کامیابی پر مبارک باد

بدین (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کو فون کر کے بدین میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔ ذوالفقار مرزا کو فون کر کے بدین شہر میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔ عمران خان نے کہا کرپشن کے خلاف اسی […]

.....................................................

بدین میں ذوالفقار مرزا گروپ نے پیپلز پارٹی کی لنکا ڈھا دی

بدین میں ذوالفقار مرزا گروپ نے پیپلز پارٹی کی لنکا ڈھا دی

بدین (جیوڈیسک) سندھ کے بلدیاتی انتخابات کا بدین میں سب سے بڑا اپ سیٹ۔ تیر کے تمام نشانے خطا ہو گئے سابق جیالے نے تیر کو بوتل میں بند کر دیا۔ بدین شہر کے چودہ وارڈ پر مشتمل سٹی میونسپل کمیٹی میں پیپلز پارٹی کو ایسی عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کا اس […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات : متعدد مقامات پر ضابطہ اخلاق کی کھلم کھلا خلاف ورزی

بلدیاتی انتخابات : متعدد مقامات پر ضابطہ اخلاق کی کھلم کھلا خلاف ورزی

شیخوپورہ (جیوڈیسک) بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے۔ خانیوال اور شیخوپورہ میں ضابطہ اخلاق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہو رہی ہے۔ حیدرآباد میں پولنگ کا عملہ نہیں پہنچ سکا جس کے باعث پولنگ نہیں شروع ہو سکی ہے۔ ساڑھے ساتھ بجتے ہی پولنگ کا آغاز ہو گیا۔ شام ساڑھے پانچ […]

.....................................................

بدین: ذوالفقار مرزا کے انتخابی جلسہ میں کرنٹ لگنے سے 2 کارکن جاں بحق

بدین: ذوالفقار مرزا کے انتخابی جلسہ میں کرنٹ لگنے سے 2 کارکن جاں بحق

بدین (جیوڈیسک) بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کی انتخابی مہم ختم ہونے سے صرف چند گھنٹے قبل، بدین میں ذوالفقار مرزا کے انتخابی جلسہ میں کرنٹ لگنے سے دو کارکن جاں بحق ہو گئے ہیں۔ بلدیاتی الیکشن مہم کے آخری روز بدین میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا […]

.....................................................

اسپیشل پولیس یونٹ بنوں کی کارروائی دو دہشت گرد گرفتار

اسپیشل پولیس یونٹ بنوں کی کارروائی دو دہشت گرد گرفتار

بنوں (جیوڈیسک) اسپیشل پولیس یونٹ بنوں نے ایک کارروائی کے دوران دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ سی ٹی ڈی بنوں کے مطابق دہشت گردوں کو مختلف کاروائیوں کے دوران حراست میں لیا گیا۔ گرفتار دہشت گردوں میں برکت علی اور اکرام اللہ شامل ہیں۔ سی ٹی ڈی کے مطابق دونوں ملزموں کا […]

.....................................................

میانوالی : مسجد کی چھت گر گئی، متعدد افراد زخمی

میانوالی : مسجد کی چھت گر گئی، متعدد افراد زخمی

میانوالی (جیوڈیسک) میانوالی میں عمران خان کے خطاب کے دوران مسجد کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد ملبے تلے دب گئے۔ میانوالی میں لوگوں بڑی تعداد میں عمران خان کا خطاب سن رہے تھے کہ اچانک مسجد کی بوسیدہ چھت گر گئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد ملبے تلے دب […]

.....................................................

میرپور خاص، پی ایس 67 میں ضمنی انتخابات کے موقع پر پولنگ جاری

میرپور خاص، پی ایس 67 میں ضمنی انتخابات کے موقع پر پولنگ جاری

میرپور خاص (جیوڈیسک) میر پور خاص کے حلقے پی ایس 67 میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے، حلقے میں انتخابات کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابات کی بھرپور تیاری کے علاوہ کامیابی کے دعوے بھی کئے گئے ہیں […]

.....................................................

ساہیوال: ہڑپہ میں نامعلوم افراد نے پٹرول چھڑک کر نوجوان کو آگ لگا دی

ساہیوال: ہڑپہ میں نامعلوم افراد نے پٹرول چھڑک کر نوجوان کو آگ لگا دی

ساہیوال (جیوڈیسک) ہڑپہ نواحی علاقے ٹکڑا اٹھارہ کے بائیس سالہ عبدالصبور کو تین روز پہلے اغوا کیا گیا تھا۔ ملزم اسے مختلف مقامات پر گھماتے رہے، جس کے بعد پاکپتن چوک میں گاڑی کے اندر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی اور زخمی حالت میں چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ نوجوان کو شدید زخمی حالت […]

.....................................................