لاڑکانہ: 31 اکتوبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی جمع

لاڑکانہ: 31 اکتوبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی جمع

لاڑکان (جیوڈیسک) بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 31 اکتوبر کو ہونے والی پولنگ کے لئے نامزدگی فارم جمع کروانے کا مرحلہ اختتام پذیر ہو گیا۔ لاڑکانہ ضلع میں 1700 سے زائد امیدواران بلدیاتی انتخابات میں حصہ لیں گے، الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق لاڑکانہ ضلع کو 1 میونسپل کارپوریشن، 47 یونین کونسلز، 4 ٹاؤن […]

.....................................................

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں انسداد پولیو کی قومی مہم، انتظامات مکمل

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں انسداد پولیو کی قومی مہم، انتظامات مکمل

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان بھر میں 14 ستمبر سے شروع ہونے والی انسداد پولیو کی قومی مہم کے لئےانتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں چار روزہ مہم کے دوران 24 لاکھ 72 ہزار 616 بچوں کو انسداد پولیو کی ویکسین پلائی جائے گی۔ انسداد پولیو مہم کے لئے 6 ہزار 603 موبائل اور 321 ٹرانزٹ ٹیمیں […]

.....................................................

بہاول نگر: ملزمان 2 خواتین پر تیزاب پھینک کر فرار، 1 شخص زخمی

بہاول نگر: ملزمان 2 خواتین پر تیزاب پھینک کر فرار، 1 شخص زخمی

بہاول نگر (جیوڈیسک) بہاول نگر میں رشتے کے تنازعے پر 2خواتین پر تیزاب پھینک دیا گیا۔ ملزمان نے چھریوں کے وار سے 1شخص کو زخمی بھی کردیا اور فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق محلہ نظام پورہ میں رشتے کے تنازعے اور مقدمہ بازی کے تنازعے پر 6ملزمان منظور قریشی کے گھر میں گھس گئے اور […]

.....................................................

رحیم یار خان: قصاب کے اڈے پر چھاپہ، مضر صحت گوشت برآمد

رحیم یار خان: قصاب کے اڈے پر چھاپہ، مضر صحت گوشت برآمد

رحیم یار خان (جیوڈیسک) محکمہ لائیو اسٹاک نے پولیس کے ہمراہ قصاب کے اڈے پر چھاپہ مار کر مضر صحت گوشت برآمد کر لیا اور قصاب کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق محکمہ لائیو اسٹاک نے شہریوں کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے سردار گڑھ میں قصاب کو گرفتار کر کے مضر صحت […]

.....................................................

ضلع لورالائی میں مسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

ضلع لورالائی میں مسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

لورالائی (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع لورالائی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تحصیل دکی کے علاقے نانا صاحب کے قریب پیش آیا جہاں مسلح افراد نے ایک شخص پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ لاش جروری […]

.....................................................

رحیم یار خان میں ٹمبر مافیا نے قیمتی درختوں کا صفایا کر دیا

رحیم یار خان میں ٹمبر مافیا نے قیمتی درختوں کا صفایا کر دیا

رحیم یار خان (جیوڈیسک) ٹمبر مافیا نے محکمہ جنگلات اور آبپاشی کے اہلکاروں سے مبینہ ملی بھگت کر کے سرکاری جنگلات اور نہروں کے کنارے کھڑے درختوں کا صفایا کر دیا ہے۔ محکمہ آبپاشی اور جنگلات ذرائع کے مطابق ٹمبر مافیا نے دونوں محکموں کے افسران سے مبینہ ملی بھگت کر کے نہروں کے کنارے […]

.....................................................

ریحام خان کا بیٹے کے ساتھ ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ، پارٹی عہدیدار لاعلم

ریحام خان کا بیٹے کے ساتھ ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ، پارٹی عہدیدار لاعلم

ڈیرہ اسماعیل (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے اپنے صاحبزادے کے ہمراہ ڈیرہ اسماعیل خان کا خفیہ اور اہم دورہ کیا۔ اسٹریٹ چلڈرن کے ہمراہ وائلڈ لائف پارک کی سیر اور دوپہر کا کھانا اکٹھے کھایا، ضلعی تنظیم و کارکنوں کو بے خبر رکھا، دورہ اور قیام وطعام […]

.....................................................

پنجاب کے 2 شہروں میں مبینہ پولیس مقابلے، 2 ڈاکو ہلاک

پنجاب کے 2 شہروں میں مبینہ پولیس مقابلے، 2 ڈاکو ہلاک

رحیم یارخان (جیوڈیسک) ساہیوال میں مبینہ پولیس مقابلے ہوئے۔ جس میں 2ڈاکو ہلاک اور ایس ایچ او زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق رحیم یارخان کے علاقے صاد ق آبار میں مسلح ڈاکو شہری سے موٹرسائیکل چھین کر فرار ہورہے تھے کہ اس دوران ڈاکووں اور پولیس کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا جس کے نتیجے […]

.....................................................

مانسہرہ: رکن صوبائی اسمبلی حاجی ابرار کے بیٹا کار حادثے میں جاں بحق

مانسہرہ: رکن صوبائی اسمبلی حاجی ابرار کے بیٹا کار حادثے میں جاں بحق

مانسہرہ (جیوڈیسک) تیز رفتار کار الٹنے کے حادثے میں قومی وطن پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی ابرار کے بیٹا جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حاجی ابرار کے صاحبزادے رمیز ابرار اپنے دو دوستوں کے ہمراہ کار میں گھر جا رہے تھے کہ کالج روڈ پر کار الٹ گئی۔ […]

.....................................................

پنجگور : ایف سی، حساس اداروں کی کارروائی، 8 مشتبہ افراد گرفتار

پنجگور : ایف سی، حساس اداروں کی کارروائی، 8 مشتبہ افراد گرفتار

پنجگور (جیوڈیسک) ایف سی اور حساس اداروں کی کارروائی کرتے ہوئے 8 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق ایف سی اور حساس ادارے نے پنجگورکے علاقے گیرری میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 8 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے جن سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے، […]

.....................................................

کوئٹہ میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 4 دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 4 دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ (جیوڈیسک) حساس ادارے نے سریاب اور کیچی بیگ میں کارروائی کے دوران دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ کوئٹہ میں حساس اداروں کے اہلکاروں نے انٹیلی جنس اداروں کی رپورٹ پرسریاب اور کیچی بیگ میں کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان […]

.....................................................

کوئٹہ: بھارتی ایجنسی را سے تعلق رکھنے والا دہشتگرد گرفتار

کوئٹہ: بھارتی ایجنسی را سے تعلق رکھنے والا دہشتگرد گرفتار

کوئٹہ (جیوڈیسک) سیکورٹی فورسز نے بھارتی ایجنسی را سے تعلق رکھنے والا دہشتگرد گرفتار کر کے یوم دفاع کے موقع پر کوئٹہ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ سیکورٹی فورسز نے پہلے سے نصب کی گئی بارودی سرنگ ناکارہ بنا کر چار کلو گرام بارودی مواد، مارٹر بم، بارودی سرنگیں برآمد کر لیں۔ […]

.....................................................

شیخوپورہ: تیز رفتار بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق

شیخوپورہ: تیز رفتار بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق

شیخوپورہ (جیوڈیسک) کوٹ عبدالمالک کے قریب فیصل آباد جانے والی بس نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس سے موٹرسائیکل سوار 3 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال شیخوپورہ منتقل کر دیا گیا۔ بس ڈرائیور موقع سے فرار […]

.....................................................

شیخوپورہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک

شیخوپورہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک

شیخوپورہ (جیوڈیسک) دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سی ٹی ڈی نے شیخوپورہ کے نواحی علاقے میں سرچ آپریشن کیا تو ملزمان نے سی ٹی ڈی اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ کے دوران تین دہشت گرد مارے گئے جبکہ دو تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔ تینوں دہشت گردوں کی […]

.....................................................

جیکب آباد: ریلوے ٹریک کو اڑانے کی کوشش ناکام، بم ڈسپوزل سکواڈ نے بم ناکارہ بنا دیا

جیکب آباد: ریلوے ٹریک کو اڑانے کی کوشش ناکام، بم ڈسپوزل سکواڈ نے بم ناکارہ بنا دیا

جیکب آباد (جیوڈیسک) ریلوے ٹریک کو اڑانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ریلوے ٹریک سے برآمد ہونیوالا پانچ کلو وزنی دیسی ساختہ بم ناکارہ بنا دیا۔ گاؤں سچل میرانی کے قریب ریلوے ٹریک پر بم موجودگی کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر پہنچ […]

.....................................................

سرگودھا : 40 من مضرصحت گوشت برآمد، 6 قصاب گرفتار

سرگودھا : 40 من مضرصحت گوشت برآمد، 6 قصاب گرفتار

سرگودھا (جیوڈیسک) ضلعی انتظامیہ نے سلاٹر ہاؤس پرچھاپا مار کر 40 من مضرصحت گوشت بر آمد کر کے 6 قصابوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق جھال چکیاں میں ضلعی انتظامیہ نے سلاٹر ہاؤس پر چھاپا مارا۔ چھاپے کے دوران 40 من غیر معیاری اور مضر صحت گوشت کو بر آمد کیا گیا،سلاٹر ہاؤس […]

.....................................................

لکی مروت: اسپتال اور اسٹیڈیم میں 2 دھماکے، جانی نقصان نہیں ہوا

لکی مروت: اسپتال اور اسٹیڈیم میں 2 دھماکے، جانی نقصان نہیں ہوا

لکی مروت (جیوڈیسک) شادی خیل میں اسپتال اور اسٹیڈیم کے قریب 2 دھماکے ہوئے، جس سے قریبی عمارتوں اور اس کی دیواروں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ دھماکے سے کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ پولیٹیکل حکام کے مطابق شادی خیل کے علاقے میں علی الصبح 2دھماکے ہوئے، جہاں پہلا دھماکا ملک دلبر اسپتال […]

.....................................................

کوئٹہ میں فائرنگ سے سابق پولیس افسر ڈی آئی جی قاضی عبدالواحد جاں بحق

کوئٹہ میں فائرنگ سے سابق پولیس افسر ڈی آئی جی قاضی عبدالواحد جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) سریاب روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ کے نتیجے میں سابق ڈی آئی جی قاضی عبدالواحد جاں بحق ہو گئے۔ کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے سابق ڈی آئی جی قاضی عبدالواحد کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ […]

.....................................................

کراچی میں رینجرز آپریشن پر پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں کو بھی خدشات ہیں، نثار کھوڑو

کراچی میں رینجرز آپریشن پر پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں کو بھی خدشات ہیں، نثار کھوڑو

لاڑکانہ (جیوڈیسک) وزیر اطلاعت سندھ نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ کراچی میں رینجرز کے آپریشن پر پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں کو بھی خدشات ہیں۔ لاڑکانہ میں پیپلزپارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ رینجرز کے اختیارات منصفانہ طور پر استعمال ہونے چاہئیں کیونکہ ماضی میں پولیس کو […]

.....................................................

صحافی ارشاد مستوئی اور اس کے ساتھیوں کے 2 قاتلوں کو گرفتار کر لیا، وزیر داخلہ بلوچستان

صحافی ارشاد مستوئی اور اس کے ساتھیوں کے 2 قاتلوں کو گرفتار کر لیا، وزیر داخلہ بلوچستان

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے صحافی ارشاد مستوئی اس کے ساتھیوں کے 2 قاتلوں کو گرفتار کر لیا جن کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، دہشت گرد سینیٹر حافظ حمد اللہ اور ماما قدیر کو بھی قتل کرنے کا ارادہ رکھتے تھے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

.....................................................

حیدرآباد : گودام سے 65 کلو بارودی مواد برآمد، ایک شخص گرفتار

حیدرآباد : گودام سے 65 کلو بارودی مواد برآمد، ایک شخص گرفتار

حیدرآباد (جیوڈیسک) ایس ایس پی عرفان بلوچ کے مطابق پھلیلی پولیس نے کمہار پاڑہ میں گودام پر چھاپا مارا۔ اس دوران گودام سے 65 کلو بارودی مواد برآمد کر لیا گیا۔ کارروائی میں محمد سلیم نامی ایک شخص کو بھی گرفتار کیا گیا۔ ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ گودام میں پٹاخہ بم کے […]

.....................................................

اوکاڑہ اور قصور میں مبینہ پولیس مقابلے، 3 ڈاکو ہلاک، 2 اہلکار زخمی

اوکاڑہ اور قصور میں مبینہ پولیس مقابلے، 3 ڈاکو ہلاک، 2 اہلکار زخمی

اوکاڑہ (جیوڈیسک) ڈی پی او اوکاڑہ کے مطابق اسٹیڈیم روڈ پر پولیس اہلکاروں اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 ڈاکو مارے گئے۔ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے جن میں ایک اے ایس آئی اورایک کانسٹیبل شامل ہے، ہلاک ہونے والے دونوں ڈاکو ڈکیتی […]

.....................................................

خیبرایجنسی کے جمرود بازار میں دھماکے، ایک شخص جاں بحق

خیبرایجنسی کے جمرود بازار میں دھماکے، ایک شخص جاں بحق

جمرود (جیوڈیسک) خیبرایجنسی کے جمرود بازار میں دو دھماکے ہوئے، پہلے خود کش دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور28 افراد زخمی ہو گئے، امدادی ٹیمیں اور سیکیورٹی اہلکار جمع ہونے پر دوسرا دھماکا ہو گیا۔ زخمیوں میں خاصہ دار فورس کے اہل کار بھی شامل ہیں۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق جمرود بازار میں خاصہ […]

.....................................................

تھر پارکر کے مور ایک بار پھر موت کے خطرے سے دوچار

تھر پارکر کے مور ایک بار پھر موت کے خطرے سے دوچار

تھرپارکر (جیوڈیسک) ضلع تھر پارکر میں موروں کی جنت سمجھے جانے والے قصبے کاسبو کے قدیم مندروں میں نسل در نسل بسیرا کرنے والے مور خوراک کی کمی کا شکار ہو گئے ہیں۔ مندر کے منتظم کے مطابق صرف انکے مندر میں موروں کو یومیہ بیس کلو دانہ خوراک دی جاتی تھی جو علاقہ کے […]

.....................................................