کراچی میں فری اینڈ فیئر آپریشن چاہتے ہیں: خورشید شاہ

کراچی میں فری اینڈ فیئر آپریشن چاہتے ہیں: خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے کر اچی کی صورتحال پر کبھی کمیٹی بنانے پر اعتراض یا انکار نہیں کیا۔ وزیر اعظم کو انہوں نے ہی تجویز دی تھی کہ مولانا فضل الرحمان ہی ایم کیو ایم کو منا سکتے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ مودی سرکار جارحانہ […]

.....................................................

دنیا بھر میں آج مچھروں سے بچائو کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں آج مچھروں سے بچائو کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مچھروں سے بچائو کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ مچھر ہے چھوٹی سی مخلوق مگر انسان کو تگنی کا ناچ نچاتا ہے۔ ڈنگ کرارا تو اثرات بھی بعض اوقات جان لیوا۔ مچھر سے پھیلنے والی بیماریوں سے آگاہی اور بچائو کے لیے پہلا ورلڈ ماسکیٹو […]

.....................................................

محکمہ صنعت کا این جی اوز کو تصدیق کیلئے 15 دن کا دوبارہ نوٹس

محکمہ صنعت کا این جی اوز کو تصدیق کیلئے 15 دن کا دوبارہ نوٹس

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں غیر فعال اور جعلی این جی اوز کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کریک ڈاون شروع کر دیا گیا ہے۔ محکمہ صنعت نے محکمہ کے تحت رجسٹرڈ 1226 این جی اوز کو معطل کر دیا، جبکہ محکمہ سماجی بہبود نے 1486 این جی او کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا فیصلہ […]

.....................................................

بھکر میں بچوں سے زیادتی، 2 ملزمان گرفتار

بھکر میں بچوں سے زیادتی، 2 ملزمان گرفتار

بھکر (جیوڈیسک) بچوں سے زیادتی اور ویڈیو بنانے والے 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق دریا خان سٹی تھانے میں متاثرہ بچے کی درخواست پر 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ پولیس نے کارروائی کر کے ملزم عزیز الرحمن اور کامران […]

.....................................................

شجاع خانزادہ پر حملے کا منصوبہ ندیم انقلابی نے بنایا، دہشتگردوں کا انکشاف

شجاع خانزادہ پر حملے کا منصوبہ ندیم انقلابی نے بنایا، دہشتگردوں کا انکشاف

فیصل آباد (جیوڈیسک) پنجاب سے گرفتار ہونے والے 5 دہشت گردوں نے تحقیقات کے دوران انکشاف کیا ہے کہ کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کے قتل کی منصوبہ بندی لشکر جھنگوی پنجاب کے نائب امیر ندیم عباس عرف ندیم انقلابی نے کی۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق پنجاب کے شہروں اٹک اور فیصل آباد سے گرفتار […]

.....................................................

دہشتگردی کے پیچھے موجود دشمن ہی ایل او سی پر گولہ باری کر رہا ہے، چوہدری نثار

دہشتگردی کے پیچھے موجود دشمن ہی ایل او سی پر گولہ باری کر رہا ہے، چوہدری نثار

منڈی بہائوالدین (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے وہی دشمن ہے جو دوستی کی بات کرتا ہے جبکہ ایل او سی اور ورکنگ بائونڈی پر سویلین آبادی کو اپنی گولہ باری کا نشانہ بھی بناتا ہے۔ رینجرز کی 30ویں سالانہ پاسنگ آئوٹ پریڈ کی تقریب […]

.....................................................

بھکر : بس الٹنے سے خاتون جاں بحق، 13 افراد زخمی

بھکر : بس الٹنے سے خاتون جاں بحق، 13 افراد زخمی

بھکر (جیوڈیسک) تیز رفتاری کے باعث بس الٹنے سے ایک خاتون جابحق اور 13 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق حادثہ سدھواڈہ کے قریب پیش آیا۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کواٹر اسپتال منکیر ہ اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر اسپتال منتقل کرنے کے […]

.....................................................

اٹک خودکش حملے میں شہداء کی تعداد بیس ہو گئی

اٹک خودکش حملے میں شہداء کی تعداد بیس ہو گئی

اٹک (جیوڈیسک) شادی خان میں ہونے والے خودکش دھماکے کا ایک اور زخمی شہید ہو گیا۔ امریز خان کرنل (ر) شجاع خانزادہ کے چچا زاد بھائی تھے جس کے بعد اس سانحے میں شہداء کی تعداد بیس ہو گئی۔ پاک فوج کے افسر اور اہلکار کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کے بیٹے جہانگیر خانزادہ اور دیگر […]

.....................................................

نواب اکبر بگٹی کی برسی پر صوبے میں ہڑتال ہو گی، شاہ زین بگٹی

نواب اکبر بگٹی کی برسی پر صوبے میں ہڑتال ہو گی، شاہ زین بگٹی

کوئٹہ (جیوڈیسک) جمہوری وطن پارٹی کے رہنما نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے اعلان کیا ہے کہ 26 اگست کو نواب اکبر بگٹی کی برسی کے موقع پر صوبے میں شٹرڈاون اور پہیہ جام ہڑتال ہو گی۔ اس بات کا اعلان نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے جمہوری وطن پارٹی کے 25ویں یوم تاسیس کی تقریب سے […]

.....................................................

دالبندین میں دہشت گردوں کے حملے میں 3 ایف سی اہل کار شہید

دالبندین میں دہشت گردوں کے حملے میں 3 ایف سی اہل کار شہید

دالبندین (جیوڈیسک) قلعہ کرد میں دہشت گردوں کے حملے میں تین ایف سی اہلکار شہید اورایک زخمی ہو گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد بھی مارے گئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق دالبندین کے علاقے قلعہ کرد میں پاک افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں نے ایف سی کی ایک چیک پوسٹ پر حملہ […]

.....................................................

کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کی آبائی قبرستان میں تدفین کر دی گئی

کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کی آبائی قبرستان میں تدفین کر دی گئی

اٹک (جیوڈیسک) دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری ہے اور رہے گی اور آج اس جنگ میں ایک اور بہادر سپاہی شہید ہو گیا۔ آج اٹک حملے میں شہید ہونے والے پنجاب کے وزیر داخلہ شجاح خانزداہ اور ڈی ایس پی شوکت شاہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے، جس میں وزیر اعلی […]

.....................................................

سرگودھا : پرانی دشمنی کا بدلہ، خاتون سمیت 2 افراد قتل، 3 افراد زخمی

سرگودھا : پرانی دشمنی کا بدلہ، خاتون سمیت 2 افراد قتل، 3 افراد زخمی

سرگودھا (جیوڈیسک) نواحی گاؤں میں پرانی دشمنی کا بدلہ لینے کیلئے مخالفین نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی۔ خاتون سمیت 2 افراد قتل جبکہ 3 افراد زخمی کر دیے۔ نواحی گاؤں کوٹلہ وطنی میں پرانی دشمنی کا بدلہ لینے کیلئے مخالفین نے گھر میں سوئے ہوئے افراد پر فائرنگ کر دی۔پولیس کے مطابق […]

.....................................................

باجوڑ ایجنسی سے پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کا بیٹا اغوا

باجوڑ ایجنسی سے پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کا بیٹا اغوا

باجوڑ (جیوڈیسک) تحصیل خار سے پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کے 10 سالہ بیٹے کو اغوا کر لیا گیا۔ باجوڑ ایجنسی میں پیپلز پارٹی کے رہنما اخونزادہ چٹان کا 10 سالہ بیٹا سید حسین شاہ اسکول جانے کے لئے گھر سے نکلا تو نامعلوم افراد نے تحصیل خار کے علاقے حاجی لونگ سے اسے […]

.....................................................

وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ خودکش حملے میں شہید

وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ خودکش حملے میں شہید

اٹک (جیوڈیسک) وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ اپنے ڈیرے پر ہونے والے خود کش حملے میں شہید ہو گئے۔ وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ اٹک میں اپنے گاؤں شادی خان میں اپنے گھر سے متصل ڈیرے پر علاقہ مکینوں کے مسائل سن رہے تھے کہ خود کش حملہ آور نے خود کو ان کے […]

.....................................................

ساہیوال: فیصل آباد روڈ پر تیز رفتار بس نے طالبعلم کو کچل دیا

ساہیوال: فیصل آباد روڈ پر تیز رفتار بس نے طالبعلم کو کچل دیا

ساہیوال (جیوڈیسک) فیصل آباد روڈ پر تیز رفتار بس نے طالب علم کو کچل دیا جس کے بعد مشتعل طلبا نے بس کی توڑ پھوڑ کی اور آگ لگانے کی کوشش کی۔ طلباء نے ٹائر جلا کر ساہیوال فیصل آباد روڈ بلاک کر دیا، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جنہوں نے مشتعل […]

.....................................................

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ حمید گل انتقال کر گئے

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ حمید گل انتقال کر گئے

مری (جیوڈیسک) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل (ر) حمید گل اہل خانہ کے ہمراہ مری میں تھے کہ بلڈ پریشر کم ہونے کے باعث انہیں برہین ہیمرج ہو گیا اور انہیں تشویش ناک حالت میں مری کے سی ایم ایچ داخل کرایا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکے۔ جنرل (ر) حمید گل کے […]

.....................................................

نواب شاہ : ڈوب کر جاں بحق خاندان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

نواب شاہ : ڈوب کر جاں بحق خاندان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

نواب شاہ (جیوڈیسک) نواب شاہ کے مقام پر دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے ایک ہی خاندان کے افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ گزشتہ روز آمری پل کے مقام پر ذوالفقار مگسی، اپنے بیٹے دلبر مگسی اور تین بھتیجوں کے ساتھ دریائے سندھ پر پکنگ منانے آیا تھا۔ اس […]

.....................................................

صوابی : جائیداد تنازع پر فائرنگ، دو افراد جاں بحق، خاتون زخمی

صوابی : جائیداد تنازع پر فائرنگ، دو افراد جاں بحق، خاتون زخمی

صوابی (جیوڈیسک) جائیداد کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور خاتون زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مرغز کے علاقے میں جائیداد کے تنازع پر ماموں اور بھانجے میں جھگڑے کے بعد فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ میں ماموں اور بھانجا موقع پر جاں بحق اور خاتون […]

.....................................................

قصور، ویڈیو اسکینڈل، جائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے کام شروع کر دیا

قصور، ویڈیو اسکینڈل، جائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے کام شروع کر دیا

قصور (جیوڈیسک) قصور ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات اور لوگوں کے بیانات قلم بند کرنے کیلیے جائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے کام شروع کر دیا ہے۔ متاثرین کی سہولت کیلئے گاؤں سے ریسٹ ہاؤس تک شٹل سروس شروع کر دی گئی۔ ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے ڈی آئی جی […]

.....................................................

یوم آزادی کی تقریب کی تیاری کے موقع پر جڑواں شہروں میں موبائل فون سروس معطل

یوم آزادی کی تقریب کی تیاری کے موقع پر جڑواں شہروں میں موبائل فون سروس معطل

اسلام آباد (جیوڈیسک) یوم آزادی کی مرکزی تقریب کی تیاری کے موقع پر جڑواں شہروں میں سیکیورٹی کے خدشات کے پیش نظر موبائل فون سروس معطل کر دی گئی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یوم آزادی کی مرکزی تقریب کی تیاریوں کے سلسلے میں راولپنڈی اور اسلام آباد کے چند علاقوں میں موبائل […]

.....................................................

بالا کوٹ میں کار کھائی میں گرنے سے 6 سیاح جاں بحق

بالا کوٹ میں کار کھائی میں گرنے سے 6 سیاح جاں بحق

مانسہرہ (جیوڈیسک) گنول میں سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور ایک لاپتہ ہو گیا ہے۔ بالاکوٹ میں شدید بارشوں کے باعث سیاحوں کی گاڑی بے قابو ہو کر گنول کے علاقے میں گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 6 سیاح جاں بحق […]

.....................................................

ہری پور کے ضمنی انتخاب، 20 بائیو میٹرک مشینیں استعمال کی جائیں گی

ہری پور کے ضمنی انتخاب، 20 بائیو میٹرک مشینیں استعمال کی جائیں گی

ہری پور (جیوڈیسک) حلقہ این اے 19 کے ضمنی انتخاب میں 20 بائیو میٹرک مشینیں استعمال کی جائیں گی۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق، ہری پور میں حلقہ این اے 19 میں 16 اگست کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں دھاندلی سے بچنے کیلیے الیکش کمیشن نے بایومیٹرک سسٹم کے تحت الیکشن کروانے کا […]

.....................................................

قصور وڈیو اسکینڈل، گروہ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

قصور وڈیو اسکینڈل، گروہ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

قصور (جیوڈیسک) بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے گروہ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، تھانہ گنڈا سنگھ والا میں درج مقدمات کی تعداد 8 ہو گئی۔ ایس ایچ او تھانہ گنڈ اسنگھ والا طارق چیمہ کی مدعیت میں درج کیے گئے مقدمہ وڈیو کلپ کے شواہد کے تحت درج […]

.....................................................

بہاول پور: 9 ماہ قبل 17 سالہ لڑکے سے زیادتی کا مقدمہ درج، پولیس

بہاول پور: 9 ماہ قبل 17 سالہ لڑکے سے زیادتی کا مقدمہ درج، پولیس

بہاول پور (جیوڈیسک) بہاول پور میں 9 ماہ قبل 17 سالہ لڑکے سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ زیادتی کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد درج کیا گیا۔ تھانہ نوشہرہ جدید میں اقبال نامی شخص نے درخواست دی کہ ملزمان کاشف ، عرفان ، نعیم اورخالد نے 9 ماہ قبل اس […]

.....................................................