خیبر پختونخوا اسمبلی ، تحریک انصاف کے اسد قیصر بلا مقابلہ اسپیکر منتخب

خیبر پختونخوا اسمبلی ، تحریک انصاف کے اسد قیصر بلا مقابلہ اسپیکر منتخب

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن اور تحریک انصاف میں اتفاق کے بعد تحریک انصاف کے اسد قیصر بلا مقابلہ اسپیکر منتخب ہو گئے ہیں۔ اس سے قبل اسپیکر نے کرامت اللہ چغرمٹی نے کہا تھا کہ کو شش ہے تمام…

کراچی اسٹاک میں تیزی کا رجحان آج بھی جا ری

کراچی اسٹاک میں تیزی کا رجحان آج بھی جا ری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان آج بھی جا ری ہے اورآج ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر انڈیکس میں 108  پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 21 ہزار 549 پوائنٹس کی سطح…

سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین سے نیب افسران کی تفتیش

سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین سے نیب افسران کی تفتیش

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین سے نیب افسران تفتیش کر رہے ہیں ۔سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین الزامات کا جواب دینے نیب آفس اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نیب ڈاکٹر عاصم سے اوگرامیں ہونیوالی…

برطانوی ماہرین تعلیم کے وفد کی رائے ونڈ میں نواز شریف سے ملاقات

برطانوی ماہرین تعلیم کے وفد کی رائے ونڈ میں نواز شریف سے ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف سے برطانوی ماہرین تعلیم کے وفد نے رائے ونڈ میں ملاقات کی ، نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے تعلیمی شعبے میں نوجوانوں کا ٹیلنٹ قابل تحسین ہے ، اس میں مزید نکھار…

کوثر ثقلین ایڈوکیٹ کے قتل کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں ہڑتال کا تیسرا دن

کوثر ثقلین ایڈوکیٹ کے قتل کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں ہڑتال کا تیسرا دن

کراچی (جوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کے وکیل کوثر ثقلین ایڈوکیٹ اور ان کے دو بیٹوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف تیسرے دن بھی وکلا کا سٹی کورٹ میں احتجاج جاری ہے۔ کراچی میں سندھ ہائی کورٹ کے وکیل کوثر ثقلین اور ان…

کے پی کے میں پیپلز پارٹی کا تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان

کے پی کے میں پیپلز پارٹی کا تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پیپلز پارٹی نے خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کیلئے تحریک انصاف کی حمایت کااعلان کیا ہے ۔ پیپلزپارٹی کی خیبر پختونخوا میں رکن اسمبلی نگہت اورکزئی کا کہناہے۔ کہ تحریک انصاف کے امیدوار کی حمایت کریں گے تاہم اپوزیشن…

لاہور میں لوڈشیڈنگ کا دوارنیہ مزید 3 گھنٹے کم کرنے کا اعلان

لاہور میں لوڈشیڈنگ کا دوارنیہ مزید 3 گھنٹے کم کرنے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد سلیم کی طرف لاہور میں لوڈشیڈنگ کا دوارنیہ مزید 3 گھنٹے کم کرنے کا اعلان کیا گیا تھا، مگر بعض علاقوں میں اس پرمکمل عمل درآمد نظر نہیں آیا جس کی وجہ سے شہری…

گرم اور خشک موسم،برف اور مشروبات کے استعمال میں اضافہ

گرم اور خشک موسم،برف اور مشروبات کے استعمال میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آبادملک بھر میں موسم گرم اور خشک ہے ،گرمی دورکرنے کیلئے لوگوں نے برف اور مشروبات کا استعمال بڑھا دیا ہے ملک بھر میں گرمی کی لہر برقرار ہے۔سندھ کے زیادہ تر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں…

خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس کے دوسرے دن بھی سیکیورٹی ہائی الرٹ

خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس کے دوسرے دن بھی سیکیورٹی ہائی الرٹ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس کے دوسرے دن بھی سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ سیکورٹی پلان کے تحت خیبر پختونخوا اسمبلی کو ریڈ زون ایریا قرار دیا گیا ہے۔ اور سیکیورٹی خدشات کی بنا پر جیل روڈ بھی بند کردی گئی…

شارٹ فال کم ہونے کے باوجود 16 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ جاری

شارٹ فال کم ہونے کے باوجود 16 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ملک میں بجلی کا شارٹ فال کم ہو کر تین ہزار نو سو میگا واٹ ہو گیا۔ شہروں اور دیہی علاقوں میں دس سے سولہ گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔وزارت پانی و بجلی کے اعداد…

بینظیر ایئر پورٹ پر مسافروں سے داخلہ فیس وصولی روکنے کا حکم

بینظیر ایئر پورٹ پر مسافروں سے داخلہ فیس وصولی روکنے کا حکم

لاہور(جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں سے داخلہ فیس وصولی روکنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں ایڈووکیٹ راجہ صائم الحق ستی کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی اور ڈی جی سول ایوی…

چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کی درخواست اعتراض لگا کر واپس

چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کی درخواست اعتراض لگا کر واپس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ آفس نے چیف جسٹس پاکستان کی مدت ملازمت میں توسیع کی لیے دائر درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی۔ ایڈووکیٹ عبدالرشید قریشی کی جانب سے دائر کی جانیوالی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا…

سید عباس کاظمی، رانا مشرف علی ناز، سید آصف رضا نقوی، طارق سلامت، وقارالحسن ھیرا و دیگر کا گروپ فوٹو

سید عباس کاظمی، رانا مشرف علی ناز، سید آصف رضا نقوی، طارق سلامت، وقارالحسن ھیرا و دیگر کا گروپ فوٹو

گجرات : سید عباس کاظمی، رانا مشرف علی ناز، سید آصف رضا نقوی، طارق سلامت، وقارالحسن ھیرا و دیگر کا گروپ فوٹو۔…

نئی حکومت 5 جون سے کام شروع کر دے گی ، عارف نظامی

نئی حکومت 5 جون سے کام شروع کر دے گی ، عارف نظامی

اسلام آباد (جیوڈیسک) نگران وفاقی وزیر اطلاعات و پوسٹل سروسز عارف نظامی نے کہا کہ نئی حکومت پانچ جون سے اپنا کام شروع کردے گی۔ کل وزیراعظم ہاس خالی کر دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے عارف…

خسرے کی وبا بے قابو، آج بھی 2 بچیاں جاں بحق، ہلاکتیں 122 ہوگئیں

خسرے کی وبا بے قابو، آج بھی 2 بچیاں جاں بحق، ہلاکتیں 122 ہوگئیں

لاہور (جیوڈیسک) نگران حکومت خسرے کی وبا پر قابو پانے میں ناکام ہوگئی ہے۔ آج بھی خسرے سے 2 بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق آج مریدکے کی رہائشی ڈیڑھ سالہ انعم گنگا رام ہسپتال جبکہ ڈیڑھ سالہ سائرہ میو ہسپتال…

بھمبر کی خبریں 29.05.2013

پولیس سٹی تھانہ بھمبر کے ڈی ایف سی کا چیف آفیسر بلدیہ میرپور کے بھائیوں بھتیجوں کا شراب کے نشے میں دھت ہو کر معروف بز نس مین کے گھر پر حملہ بھمبر (جی پی آئی)پولیس سٹی تھانہ بھمبر کے ڈی ایف…

اضلاع کی خبریں 30.05.2013

لوڈ شیڈنگ نے ملکی معیشت کاپہیہ جام کردیا ہے,ثروت اعجازقادری اسلام آباد(جی پی آئی)سربراہ پاکستان سُنی تحریک محمدثروت اعجازقادری نے کہا ہے کہ لوڈ شیڈنگ نے ملکی معیشت کاپہیہ جام کردیا ہے، بڑے پیمانے پر صنعتیں بیرون ملک منتقل ہورہی ہیںجبکہ کاروباری…

گجرات کی خبریں 29.05.2013

صدر شیعہ علماء کونسل سید الطاف عباس کاظمی کی رہائشگاہ پر حضرت امام جعفر صادق کے ختم کے سلسلہ میں محفل منعقد ہوئی گجرات(جی پی آئی)صدر شیعہ علماء کونسل سید الطاف عباس کاظمی کی رہائشگاہ پر حضرت امام جعفر صادق کے ختم…

کراچی: بلوچ کالونی پل کے قریب دستی بم حملہ، دوپولیس اہلکار زخمی

کراچی: بلوچ کالونی پل کے قریب دستی بم حملہ، دوپولیس اہلکار زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلوچ کالونی میں نامعلوم افراد کی طرف سے دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے ،حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے، حملے میں دو پولیس اہلکا ر زخمی ہوئے ہیں۔ جنہیں فوری اسپتال پہنچایا گیا ہے…

مولانا لدھیانوی کا این اے89 ،پی پی78میں دوبارہ گنتی یا انتخابات کا مطالبہ

مولانا لدھیانوی کا این اے89 ،پی پی78میں دوبارہ گنتی یا انتخابات کا مطالبہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور اہلسنت و الجماعت کے سربراہ مولانا محمد احمد لدھیانوی نے مطالبہ کیا ہے کہ جھنگ میں این اے 89 اور پی پی 78 میں فوج کی نگرانی میں دوبارہ گنتی یا انتخابات کرائے جائیں۔ لاہور پریس کلب میں پریس…

کراچی : بس کو آگ لگا کر 7 افراد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی : بس کو آگ لگا کر 7 افراد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کیماڑی میں سی آئی ڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بس کو آگ لگاکر 7 افراد کو ہلاک کرنے کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی سی آئی ڈی مظہر مشوانی کے مطابق ملزم خاکسار خان…

لاہور، چودھری شجاعت سے میرحاصل بزنجو اورڈاکٹر عبدالمالک کی ملاقات

لاہور، چودھری شجاعت سے میرحاصل بزنجو اورڈاکٹر عبدالمالک کی ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) لاہور نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر میر حاصل خان بزنجو اور ڈاکٹر عبدالمالک نے لاہورمیں مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی اوربلوچستان کی سیاسی صورتحال اوروہاں حکومت سازی کے امورپر بات چیت کی۔ نیشنل پارٹی…

ہنڈرڈ انڈیکس میں 60 پوائنٹس کی کمی

ہنڈرڈ انڈیکس میں 60 پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں پورا دن اتار چڑھا رہا تاہم کاروبار کا اختتام منفی زون میں ہوا۔ کراچی بازار میں کاروبار کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا اور انڈیکس میں دو سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا تاہم منافع…

ایف بی آر کی جعلی ای میلز اور ویب سائیٹ کے ذریعے فراڈ کی کوششیں

ایف بی آر کی جعلی ای میلز اور ویب سائیٹ کے ذریعے فراڈ کی کوششیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ایف بی آر کی جعلی ای میلز اور ویب سائیٹ کے ذریعے فراڈ کی کوششیں کی جارہی ہیں، ادارے نے عوام کو ہوشیار رہنے اور مکمل احتیاط برتنے کی ہدایت کردیایف بی آر کے مطابق جعلی ای…