ججز نظر بندی کیس : مشرف کی درخواست پر فریقین کو نوٹس

ججز نظر بندی کیس : مشرف کی درخواست پر فریقین کو نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پولیس سے ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت سے پرویز مشرف…

ن لیگ کی پنجاب میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر نئی فہرست جاری

ن لیگ کی پنجاب میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر نئی فہرست جاری

لاہور (جیوڈیسک) لاہور مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر نئی فہرست جاری کردی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی پنجاب میں جنرل نشستیں زیادہ تعداد میں جیتنے کے بعد خواتین کی مخصوص نشستیں بھی…

سانحہ گجرات : گوجرانوالہ میں گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹ کی چیکنگ شروع

سانحہ گجرات : گوجرانوالہ میں گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹ کی چیکنگ شروع

گجرات (جیوڈیسک) گجرات میں بچوں کی سکول وین حادثے کے بعد اعلی حکام کی ہدایت پر گوجرانوالہ ریجن میں ٹریفک پولیس نے لوکل روٹ پر چلنے والی گاڑیوں کے گیس سلنڈر اور فٹنس سرٹیفکیٹ چیک کرنا شروع کر دیے۔ گوجرانوالہ کے مختلف…

آئی جی اسلام آباد کے بیٹے کی تعیناتی ، عدالت کا نوٹیفکیشن پیش کرنے کا حکم

آئی جی اسلام آباد کے بیٹے کی تعیناتی ، عدالت کا نوٹیفکیشن پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد آئی جی اسلام آباد بن یامین خان کے بیٹے کی بطور ڈائریکٹر بم ڈسپوزل اسکواڈ تعیناتی کیخلاف درخواست کی سماعت کی گئی۔ عدالت نے عمر امین کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔…

آزاد کشمیر : غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر عوام کا احتجاج ، پولیس سے جھڑپیں

آزاد کشمیر : غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر عوام کا احتجاج ، پولیس سے جھڑپیں

مظفر آباد (جیوڈیسک) مظفر آباد آزاد کشمیر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف مشتعل عوام نے احتجاج کیا ہے ، اس دوران پولیس اور مظاہرین میں زبردست جھڑپیں ہوئیں ، پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ سے کئی افراد کی حالت…

ایم کیو ایم شہدا کی قربانی کو فراموش نہیں کرے گی، الطاف حسین

ایم کیو ایم شہدا کی قربانی کو فراموش نہیں کرے گی، الطاف حسین

کراچی(جیوڈیسک) کراچی ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سانحہ پکا قلعہ حیدآباد کے شہدا کی تئیسویں برسی کے موقع پر ایک بیان میں کہا انیس سو نویمیں چھبیس اور ستائیس مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھے۔ جب سرکاری…

بجلی کا بڑھتا بحران ، وزیر اعظم کی ہدایت پر 10 ارب جاری

بجلی کا بڑھتا بحران ، وزیر اعظم کی ہدایت پر 10 ارب جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد نگراں وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت خزانہ نے تیل کی خریداری کیلئے وزارت پانی وبجلی کو دس ارب روپے جاری کر دیئے ، وزیراعظم نے 56.4 میگاواٹ کے ونڈ پاور منصوبے کو 48 گھنٹے کے اندر قومی…

کراچی : موسم گرم اور خشک ہونے کیساتھ تیز ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی : موسم گرم اور خشک ہونے کیساتھ تیز ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے35 ڈگری سینٹی گریڈ۔ جبکہ ہوا میں نمی…

پنجاب بھر میں بجلی کے بعد گیس بحران سنگین

پنجاب بھر میں بجلی کے بعد گیس بحران سنگین

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب بھر میں بجلی کے بعد گیس بحران بھی سنگین ہو گیا ہے۔ صنعتوں اور سی این جی سٹیشنز کو گیس کی سپلائی غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق صنعتوں اور سی این…

لاہور، ریلوے پٹری چوری کیس ، 3 ڈویژنل افسران کا جوڈیشل ریمانڈ

لاہور، ریلوے پٹری چوری کیس ، 3 ڈویژنل افسران کا جوڈیشل ریمانڈ

لاہور(جیوڈیسک) لاہور کی مقامی عدالت نے ریلوے پٹری چوری کیس میں گرفتار 3 ڈویژنل آفیسرز کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ۔ریلوے کے تین ڈویژنل افسران کو ریلوے پٹری چوری کیس میں گذشتہ ہفتے گرفتار کیا گیا تھا۔ ریلوے پولیس نے…

ن لیگ نے پنجاب میں خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرست تبدیل کر دی

ن لیگ نے پنجاب میں خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرست تبدیل کر دی

لاہور(جیوڈیسک) مسلم لیگ ن نے پنجاب میں خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرست میں ترمیم کی ہے، فہرست میں کئی نئے نام بھی شامل کئے گئے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے…

نئی اسمبلی کا اجلاس یکم جون کو طلب ، وزیر اعظم کا انتخاب 5 جون کو ہوگا

نئی اسمبلی کا اجلاس یکم جون کو طلب ، وزیر اعظم کا انتخاب 5 جون کو ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد نومنتخب ارکان قومی اسمبلی یکم جون کو حلف اٹھائیں گے ، ذرائع کے مطابق یکم نومبر کو اجلاس بلانے کی سمری اب سے کچھ دیر بعد صدر مملکت کو روانہ کی جانے والی ہے۔ذرائع کے مطابق یکم…

طویل لوڈ شیڈنگ : میرپور ، کوٹلی آزادکشمیر میں مکمل شٹر ڈاون اور پہیہ جام

طویل لوڈ شیڈنگ : میرپور ، کوٹلی آزادکشمیر میں مکمل شٹر ڈاون اور پہیہ جام

مظفر آباد (جیوڈیسک) میرپور اور کوٹلی آزادکشمیر میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف مکمل شٹر ڈاون اور پہیہ جام ہڑتال کی جارہی ہے۔ ہڑتال کے دوران میرپور اور کوٹلی آزادکشمیر میں تمام بازار اور مارکیٹیں بند ہیں۔ سڑکوں سے ٹریفک غائب…

پنجاب حکومت کی کوششیں رائیگاں، خسرہ مزید 9 جانیں لے گیا ، ہلاکتیں116 ہوگئیں

پنجاب حکومت کی کوششیں رائیگاں، خسرہ مزید 9 جانیں لے گیا ، ہلاکتیں116 ہوگئیں

لاہور(جیوڈیسک) محکمہ صحت پنجاب کے دعوے جھوٹے نکلے۔ ہسپتالوں میں خسرے کے شکار معصوم بچوں کی زندگیوں سے کھیلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں آج 9 ماں کی گودیں اجڑ گئیں۔ پنجاب میں خسرے سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو سولہ…

پہلا سیمی فائنل پاکستان اسٹل مل اور کراچی ککرز کے مابین اور دوسرا سیمی فائنل پاک پی ڈبلیو ڈی اور اُسامہ اسپورٹس کے درمیان کھیلا جائے گا

کراچی : شاہ فیصل کالونی فٹ بال اسٹیڈیم میں TMA شاہ فیصل ٹائون کے زیر تعاون الرحیم محمڈن اور اُسامہ اسپورٹس کے زیر اہتمام منعقدہ آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل 5 جون 2013ء بروزبدھ پاکستان…

نومنتخب حکومت نے اگر مشرف اور زرداری کی پالیسیوں کوجاری رکھا تو اگلے الیکشن میں وہ عوام کی نفرت کاشکار بن سکتی ہیں ،روحیل اکبر چوہدری

تحریکِ تحفظ پاکستان کے مرکزی رہنماء روحیل اکبر چوہدری نے کہا ہے کہ نومنتخب حکومت نے اگرمشرف اور زرداری کی پالیسیوں کوجاری رکھا تو اگلے الیکشن میں وہ عوام کی نفرت کاشکار بن سکتی ہیں سابق حکمرانوں نے ناقص پالیسیوں کی بدولت…

کراچی: تخریب کاری کا منصوبہ ناکام،80کلو دھماکا خیزمواد برآمد

کراچی: تخریب کاری کا منصوبہ ناکام،80کلو دھماکا خیزمواد برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے مکان پر چھاپہ مارکر 80 کلو گرام دھماکا خیز مواد برآمدکر لیا۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے نے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں واقع…

کراچی : شوہر کے قتل کے الزام میں بیوی اور آشنا اسلحہ سمیت گرفتار

کراچی : شوہر کے قتل کے الزام میں بیوی اور آشنا اسلحہ سمیت گرفتار

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں ائیرپورٹ تھانے کی حدود میں پولیس نے شوہر کے قتل کے الزام میں بیوی اور اس کے آشنا کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔گزشتہ ہفتے ائیرپورٹ کے علاقے میں اسٹار گیٹ اسٹاپ کے قریب میاں بیوی موٹرسائیکل پر جارہے تھے…

موسم میں تبدیلی سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں کمی

موسم میں تبدیلی سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد موسم میں تبدیلی سے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے دورانیہ میں بھی کمی ہو گئی۔ شارٹ فال تین ہزار نو سو میگاواٹ رہ گیا.تیل کی فراہمی بہتر ہونے سے بجلی کی پیداوار 10ہزار 900میگاواٹ تک…

جسٹس تصدق جیلانی قائم مقام چیف الیکشن کمیشنربن گئے

جسٹس تصدق جیلانی قائم مقام چیف الیکشن کمیشنربن گئے

اسلام آباد(جیوڈتسک) اسلام آباد جسٹس تصدق حسین جیلانی نے قائم مقام چیف الیکشن کمیشنر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے جسٹس تصدق حسین جیلانی سے قائم مقام چیف الیکشن کمیشنر کے عہدے کا…

ارہ برس سے امریکا کا فوکس افغانستان نہیں، پاکستان رہا،امریکی اخبار

ارہ برس سے امریکا کا فوکس افغانستان نہیں، پاکستان رہا،امریکی اخبار

کراچی (جیوڈیسک)کراچی محمد رفیق مانگٹ امریکی اخبارنیویارک ٹائمز لکھتا ہے کہ گزشتہ بارہ سال سے امریکا کا فوکس افغانستان نہیں، پاکستان رہا، امریکا کی سلامتی پر مبنی پالیسی نے پاکستان میں اقتدار،سیاست اور عسکریت پسندی کی تشکیل کی ہے، ڈرون حملوں میں…

لاگت میں اضافے کے باوجود اڑھائی لاکھ ایکڑ رقبے پر کپاس کاشت

لاگت میں اضافے کے باوجود اڑھائی لاکھ ایکڑ رقبے پر کپاس کاشت

ملتان(جیوڈیسک) پیداواری لاگت میں اضافے کے باوجود ملتان میں اڑھائی لاکھ ایکڑ رقبے پر کپاس کی کاشت مکمل کر لی گئی ہے تاہم فصل پر سبز تیلے کے حملے اور اخراجات میں اضافیسے کاشت کار پریشان بھی نظر آ رہے ہیں۔ ملتان…

ویب سائیٹ پر دوستی یااغوا برائے تاوان،بچہ بازیاب،4اغوا کار ہلاک

ویب سائیٹ پر دوستی یااغوا برائے تاوان،بچہ بازیاب،4اغوا کار ہلاک

کراچی(جیوڈیسک) کراچی حب کے قریب اینٹی وائیلنٹ کرائم سیل اور سی پی ایل سی نے مشترکہ کارروائی کے بعد ڈیفنس کے علاقے سے اغوا کئے جانے والے بچے کو بازیاب کرلیا ہے جبکہ مقابلے میں 4 اغوا کار ہلاک ہوگئے۔ اغوا برائے…

اضلاع کی خبریں26.05.2013

لاہور( جی پی آئی)ادارہ صراط مستقیم پاکستان کے بانی وسربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہے کہ ختم نبوت اور ناموس رسا لت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ پہرہ دینا ایک بہت بڑا فریضہ ہے۔ختم نبوت تمام مسلمانوں کا…