سربجیت سنگھ کی لاش خصوصی طیارے سے بھارت لے جائی جا ئیگی

سربجیت سنگھ کی لاش خصوصی طیارے سے بھارت لے جائی جا ئیگی

لاہور(جیوڈیسک)بھارتی حکومت نے پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ سربجیت سنگھ کی لاش خصوصی طیارے کے ذریعے بھارت لے جائی جا ئے گی جس کا متوقع وقت سہ پہر3بجے بتایا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارتی حکومت سے پو چھا…

الیکشن والے دن موبائل سرورس بند نہیں ہو گی،سیکریٹری الیکشن کمیشن

الیکشن والے دن موبائل سرورس بند نہیں ہو گی،سیکریٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد نے کہا ہے کہ 6 مئی سے 8300 پر شناختی کارڈ نمبر ایس ایم ایس کر یں آپ کو آپ کا پولنگ اسٹیشن معلوم ہوجائیگا۔ الیکشن کمیشن کے باہر ذرائع سے گفتگو میں سیکریٹری…

حمزہ قتل کیس میں ملوث ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں6مئی تک توسیع

حمزہ قتل کیس میں ملوث ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں6مئی تک توسیع

کراچی(جیوڈیسک)کراچی جوڈیشل مجسٹریٹ نے حمزہ قتل کیس میں ملوث ملزما ن کے جسمانی ریمانڈ میں چھ مئی تک توسیع کردی۔کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے حمزہ قتل کیس کے ملزمان شعیب اور مشتاق کے جسمانی ریمانڈ میں چھ مئی تک توسیع کرتے…

شفاف اور آزادانہ انتخابات کی تیاری مکمل کر لی،چیف الیکشن کمشنر

شفاف اور آزادانہ انتخابات کی تیاری مکمل کر لی،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے شفاف اور آزادانہ انتخابات کی تیاری مکمل کر لی ہے ،اسلام آباد میں اپنے آفس میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ…

بھمبر کی خبریں 02.05.2013

ایس پی بھمبرسردار الیاس کی ہدایت پر تھانہ بھمبر کاشراب فروشوں اور منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن 22بوتل شراب برآمد بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ایس پی بھمبرسردار الیاس کی ہدایت پر تھانہ بھمبر کاشراب فروشوں اور منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن 22بوتل شراب برآمد ریاض…

تلہ گنگ کے ماڈل ویلج ڈھوک مصاحب اور ڈھوک فتح شاہ کے عوام نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ PP-23کے لیئے پولنگ بوتھ 18کلومیٹر دور مو ضع دڑوٹ میں بنانے پر ووٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ کیا

تلہ گنگ : تلہ گنگ کے ماڈل ویلج ڈھوک مصاحب اور ڈھوک فتح شاہ کے عوام نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ PP-23کے لیئے پولنگ بوتھ 18کلومیٹر دور مو ضع دڑوٹ میں بنانے پر ووٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ کیاہے ،تفصیلات کے مطابق…

تحریک انصاف اور ن لیگ کے جلسوں میں باقی سب کچھ کہا جا رہا ہے سوائے دہشت گردی کے ناسور کے بارے جو پورے ملک کی بنیادوں کو چاٹ رہی ہے

تحریک انصاف اور ن لیگ کے جلسوں میں باقی سب کچھ کہا جا رہا ہے سوائے دہشت گردی کے ناسور کے بارے جو پورے ملک بنیادوں کی بنیادوں کو چاٹ رہی ہے ن لیگ کے پاس تو سرے سے کوئی مقف ہے…

حمزہ قتل کیس کے ملزم شعیب کوآج عدالت میں پیش کیا جائے گا

حمزہ قتل کیس کے ملزم شعیب کوآج عدالت میں پیش کیا جائے گا

کراچی(جیوڈیسک)حمزہ قتل کیس کے ملزم شعیب کو پولیس ریمانڈ کی مدت ختم ہونے پر آج ضلع جنوبی کراچی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ڈیفنس کراچی میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نوجوان حمزہ کے قتل کے ملزم شعیب کو عدالت…

سربجیت سنگھ، کب کیا ہوا

سربجیت سنگھ، کب کیا ہوا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سربجیت سنگھ 1990 سے کوٹ لکھپت جیل میں قید تھا۔1990 میں لاہور اور فیصل آباد میں دھماکے میں 14 شہری جاں بحق ہوئے۔ سربجیت سنگھ کی گرفتاری28 اگست 1990کو قصور کے قریب پاک بھارت سرحد سے عمل میں آئی۔ حکام کے…

سربجیت سنگھ پوسٹمارٹم ،میڈیکل بورڈ میں 3نئے ڈاکٹرز شامل

سربجیت سنگھ پوسٹمارٹم ،میڈیکل بورڈ میں 3نئے ڈاکٹرز شامل

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سربجیت سنگھ کے پوسٹمارٹم کے لئے مقررمیڈیکل بورڈ میں 3نئے ڈاکٹرز شامل کئے گئے ہیں جس کے بعد میڈیکل بورڈ میں شامل ڈاکٹروں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے ڈاکٹرزمیں میاں منشی ھسپتال کے ا یم ایس ڈاکٹرامیر…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔42 ڈگری سنٹی گریڈ کے ساتھ چھور،مٹھی اور لسبیلہ گرم ترین مقام رہے۔ شہید بے نظیر آباد ،بدین ،ٹھٹھہ کا درجہ حرارت 41…

آزاد کشمیرکی خبریں 01.05.2013

یوم مزدوراںکے عالمی دن کے موقع پر بھمبرمیں کسی قسم کی کوئی تقریب منعقد نہ ہوئی بھمبر(جی پی آئی)روایتی بے حسی ،قانون بے انصافی یا کچھ اور یوم مزدوراںکے عالمی دن کے موقع پر بھمبرمیں کسی قسم کی کوئی تقریب منعقد نہ…

اضلاع کی خبریں 01.05.2013

نگران حکومت بیانات کی بجائے عملی اقدامات اٹھائے، سید وزارت نقوی اسلام آباد(جی پی آئی)اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر سید وزارت حسین نقوی ایڈووکیٹ نے انتخابی امیدواروں پر آئے روز حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے…

گجرات کی خبریں 01.05.2013

گجرات میں APFUTUکے زیر اہتمام مزدوروں کے عالمی دن کی تقریبات کاانعقاد کیاگیا گجرات(جی پی آئی)مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر گجرات میں ہر سال کی طرح اس سال بھی انتہائی جوش وخروش سے تقریبات کاانعقاد کیاگیا، سب سے بڑی تقریب…

کراچی : روئی کے گودام میں آگ، لاکھوں روپے کا نقصان

کراچی : روئی کے گودام میں آگ، لاکھوں روپے کا نقصان

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں ویسٹ وہارف کے علاقے میں روئی کے گودام میں لگنے والی آگ سے لاکھوں روپے کا نقصا ن ہوا،آگ پر قابو پا لیا گیا۔کراچی پورٹ ٹرسٹ سے ملحقہ روئی کے گودام میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس پر…

شاہ فیصل سیکٹر کے زیر اہتمام NA-256کے مرکزی الیکشن آفس کے افتتاح کے موقع پر عوامی اجتماع سے اقبال محمد علی خان،ارتضی فاروقی اور نشاط ضیاء قادری کا خطاب

کراچی : حق پرست اُمیدوار قومی اسمبلی حلقہ NA-256اقبال محمد علی خان نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے پاس ایسا ویژن اور ایسی ٹیم موجود ہے جو ملک سے لوڈ شیڈنگ سمیت تمام بحرانوں کا خاتمہ یقینی بنا سکتی ہے…

زیادہ ووٹ حاصل کرنے کیلئے سیاستدانوں کی دھوپ دوڑ جاری

زیادہ ووٹ حاصل کرنے کیلئے سیاستدانوں کی دھوپ دوڑ جاری

کراچی(جیوڈیسک)کراچی زیادہ سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے کیلیے سیاستدانوں کی دھوپ دوڑ جاری ہے ، آج بھی سیاسی قائدین مختلف علاقوں میں جلسوں سے خطاب کریں گے ۔تحریک انصاف کے قائد عمران خان آج پنجاب کے مختلف علاقوں میں جلسوں سے خطاب…

ڈنگہ کی خبریں 01.05.2013

ڈنگہ : حلقہ 106 بالخصوص اہلیان لالہ موسیٰ سمیت عوام نے ہمیں دی ہے اسے کبھی فراموش نہیں کریں گے،چوہدری جعفر اقبال ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 106 مسلم لیگ چوہدری جعفر اقبال نے لالہ موسیٰ…

الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہو گا،فخر الدین جی ابراہیم صدارت کریں گے

الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہو گا،فخر الدین جی ابراہیم صدارت کریں گے

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اجلاس آج ہو گا جس میں ملک میں امن و امان کی صورتحال،بیلٹ پیپر کی چھپائی سمیت اہم امور کا جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر فخر الدین ابراہیم کریں گے۔ اجلاس میں…

محنت کش مزدور اور کسان بھٹو اور پاکستان کا سرمایہ ہیں،ذکی چوہدری

محنت کش مزدور اور کسان بھٹو اور پاکستان کا سرمایہ ہیں۔بھٹو شہید نے مزدوروں اور کسانوں کو جینے کی نئی امنگ اور حوصلہ دیا امیدوار برائے قومی اسمبلی ذکی چوہدری نے ان خیالات کا جوگی چوک ساہیوال میں انتخابی مہم اور یوم…

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان ملک کو چوروں ،ڈاکوئوں اور لٹیروں سے بچانے اور عوام کو حقوق و انصاف مہیا کرنے کی جدوجہد کر رہے ہیں،روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبرنے کہا ہے کہ کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان ملک کو چوروں ڈاکوئوں اور لٹیروں سے بچانے اور عوام کو حقوق و انصاف مہیا کرنے کی جدوجہد کر رہے ہیں اپنے ایک…

عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والے چوروں اور لٹیروں کے خلاف ہر محاذ ڈٹ کر مقابلہ کریں گے،ڈاکٹر غنچہ

تحریک تحفظ پاکستان کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل اور امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 49 ڈاکٹر رفیق احمد غنچہ نے کہاہے کہ پورے ملک کو حکمرانوں نے مسائلستان بنا کر رکھ دیا ہے عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والے چوروں…

ملک کی ترقی میں محنت کشن ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں انہیں حقوق فراہم کر کے ہی ترقی کی منازل طے کی جاسکتی ہے ڈاکٹر عبدالقدیر خان

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہاہے کہ ملک کی ترقی میں محنت کشن ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ‘انہیں حقوق فراہم کر کے ہی ترقی کی منازل طے کی جاسکتی ہے ‘ ہمارا…

عوام کو استحصالی مافیا کا غلام بنائے رکھنے کیلئے مشرف کو اقتدار سے دور رکھا جارہا ہے ،طاہر حسین

کراچی : استحصالی قوتیں عوام کو بے اختیار و غلام رکھنا چاہتی ہیں تاکہ ملک و قوم اور ان کی نسلوں کے مستقبل کے فیصلے کی طاقت ہمیشہ ان استحصالیوں کے پاس رہے جو عوام کا شکار کرکے جاگیریں اور جائیدادیں بناتے…