جھنڈے اور بینر اتارنے پر دو سیاسی جماعتوں میں تصادم ِ 14 افراد زخمی ،دو کی حالت نازک

فنگشنل لیگ کے راہنما پیر صدرالدین شاہ کی آمد پرسنجھورو تھانہ کی حدود میں رکن برڑا میں مسلم لیگ فنکشنل کے کارکنان کی جانب سے پیپلز پارٹی کے جھنڈے اور پیپلز پارٹی کے امید واروں کے انتخابی بینرز اتارنے پر پیپلز پارٹی…

انتخابی دفاتر پر دھماکوں کا مقصددو مخصوص جماعتوں کیلئے میدان صاف کرانا ہے ,طاہر حسین

کراچی : کراچی میں بڑھتی دہشت گردی ‘بم دھماکے اور قتل و غارتگری جہاں تاسف انگیز و افسوسناک ہے وہیں تشویشناک بھی ہے کیونکہ قرائن بتارہے ہیںکہ پاکستان کے اختیار اقتدار پر قبضے اور عوام کو یرغمال بنانے کیلئے مشرف کو جھوٹے…

صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی (امیر اعلیٰ عالمی ادارہ تنظیم الاسلام رجسٹرڈ)درگاہ حضرت ابوالبیان ماڈل ٹائون میں ہنگامی اجلاس منعقد ہوا

صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی (امیر اعلیٰ عالمی ادارہ تنظیم الاسلام رجسٹرڈ)درگاہ حضرت ابوالبیان ماڈل ٹائون میں ہنگامی اجلاس منعقد ہوا

گوجرانوالہ : تمام مکاتب فکر پرمشتمل امن کمیٹی کے ممبران کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی (امیر اعلیٰ عالمی ادارہ تنظیم الاسلام رجسٹرڈ)درگاہ حضرت ابوالبیان ماڈل ٹائون میں منعقدہوا ۔ جس میں امن کمیٹی کے ممبران…

توانائی بحران کی وجہ سرکیولر ڈیٹ ہے ، خالد تواب

توانائی بحران کی وجہ سرکیولر ڈیٹ ہے ، خالد تواب

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سندھ کے نگراں وزیر صنعت خالد تواب کا کہنا ہے کہ توانائی بحران کی وجہ سرکیولر ڈیٹ ہے جس سے ملک میں صنعتیں چلانا مشکل ہوگیا ہے۔ انہوں نے یہ بات کنزیومر ایسوسی ایشن پاکستان کے زیر اہتمام کنزیومر چوائس ایوارڈز…

پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کاامکان

پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کاامکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کا امکان ہے، اوگرا ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر، پٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر،مٹی کاتیل 5 روپے اور لائٹ ڈیزل آئل 5 روپے فی لیٹر…

شہبازشریف نے پنجاب کے 140 ارب روپے ضائع کردیئے، پرویزالہی

شہبازشریف نے پنجاب کے 140 ارب روپے ضائع کردیئے، پرویزالہی

گجرات(جیوڈیسک)مسلم لیگ ق کے رہ نما چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ شہباز شریف بجلی کا رونا رو رہے ہیں اصل قصور ان کا ہی ہے، انہوں نے پنجاب 140 ارب روپے ضائع کردیئے۔گجرات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز…

کراچی : صفورا چورنگی کے قر یب دھماکا سنا گیا

کراچی : صفورا چورنگی کے قر یب دھماکا سنا گیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے صفورا چورنگی کے قر یب دھماکاسنا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔…

کراچی : پولیس آپریشن کے دوران 42 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی : پولیس آپریشن کے دوران 42 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں بم دھماکوں کے بعد پولیس نے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 42 ملزمان کو گرفتار کرکے بارودی مواداوراسلحہ برآمدکرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ آصف اعجاز شیخ کے مطابق فرنٹیئر کالونی میں مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پرپولیس…

سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں 6 دھماکے، 10 افراد جاں بحق

سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں 6 دھماکے، 10 افراد جاں بحق

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد اتوار کو خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سندھ میں کم از کم 6 دھماکے ہوئے جن میں 10 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ کوہاٹ کے سرحدی علاقے کچاپکا میں این اے 39 کے آزاد امیدوار نور اکبر کے انتخابی…

اسلام آباد سے بارسلونا پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز حادثہ سے بچ گئی

اسلام آباد سے بارسلونا پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز حادثہ سے بچ گئی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد پی آئی اے کی فلائٹ 795 PK جو اسلام آباد سے بارسلونا پہنچی تھی حادثہ سے بال بال بچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے بارسلونا آنے والی فلائٹ اس وقت حادثہ سے بال بال بچ گئی جب…

کراچی : پولیس اہلکار اور اے این پی کے عہدیدار سمیت 9 افراد ہلاک

کراچی : پولیس اہلکار اور اے این پی کے عہدیدار سمیت 9 افراد ہلاک

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں پولیس اہلکار اور سیاسی جماعت کے عہدے دار سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مشرف کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جو دوران علاج دم توڑ گیا۔ ترجمان…

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات، 2 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات، 2 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعا ت میں2 افراد جاں بحق ہو گئے۔کراچی کے علاقے کورنگی میں چمڑا چورنگی کے قریب کار پر فائرنگ سے سرفراز جاں بحق ہو گیا۔ لاش کو جناح ھسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب ناتھا…

کراچی : الآصف اسکوائر میں پولیس کا آپریشن، 4 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی : الآصف اسکوائر میں پولیس کا آپریشن، 4 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں سہراب گوٹھ کے علاقے الآصف اسکوائرمیں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران4 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیاہے۔ ذرائع کے مطابق مشتبہ افراد کو فلیٹوں کے تالے توڑ کر حراست میں لیاگیا ہے۔…

اضلاع کی خبریں 27.4.2013

پاکستان کے چیئرمین قاری علی اکبر نعیمی کی دعوت پر منعقدہ ہوا راولپنڈی(جی پی آئی)علماء اہلسنت کا ایک اہم اجلاس انعیمیہ انٹر نیشنل قرات اکیڈمی صادق آباد راولپنڈی میں تنظیم القراء پاکستان کے چیئرمین قاری علی اکبر نعیمی کی دعوت پر منعقدہ…

صدر زرداری اورالطاف حسین کا ٹیلی فون پر رابطہ،سیاسی صورتحال پرگفتگو

صدر زرداری اورالطاف حسین کا ٹیلی فون پر رابطہ،سیاسی صورتحال پرگفتگو

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد صدرمملکت آصف زرداری اور الطاف حسین کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا۔متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین اور صدرمملکت آصف علی زرداری نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ ملک کی اعتدال پسند جماعتوں کے خلاف…

گجرات کی خبریں 27.4.2013

یونین کونسل 48مسلم لیگ ق کا گڑھ ہے گجرات (جی پی آئی)یونین کونسل 48مسلم لیگ ق کا گڑھ ہے ان خیالات کا اظہار میاں عمران مسعود نے گزشتہ روز یونین کونسل 48میں حیدر ماڈل سکول عیدگاہ گجرات اور رانی تنظیم اختر کی…

الطاف حسین اوراسفندیارولی کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ

الطاف حسین اوراسفندیارولی کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی الطاف حسین اوراسفندیارولی کے درمیان ٹیلی فون پررابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماوں کے درمیان ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں راہنماں کے درمیان لبرل جماعتوں کے خلاف دہشت گردی اورمستقبل کے لائحہ عمل پر تبادلہ…

سیاسی میدان میں صالح قیادت کو متعارف کرایا ہے۔ علامہ اصغر عسکری

ایم ڈبلیو ایم کے NA-48 سے نامزد امیدوار علامہ اصغر عسکری نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم جاگیردارانہ اور مورثی سیاست کے خلاف میدان میں آئے ہیں اور قوم کو ایک نئی سوچ دی ہے کہ قیادت اگر…

تلہ گنگ کی خبریں 28.04.2013

سابق نا ظم تلہ گنگ غر ب نا صر جما ل نے سر دار غلا م عبا س کی انتخا بی مہم زور شو ر سے جا ری تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)سابق نا ظم تلہ گنگ غر ب نا صر…

بھمبر کی خبریں 28.04.2013

محکمہ برقیات اور پبلک ہیلتھ نے بھمبرکے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی نہ بجلی نہ پانی کاروبار زندگی تباہ دن رات کا سکون ختم بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر )محکمہ برقیات اور پبلک ہیلتھ نے بھمبرکے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی نہ بجلی نہ پانی…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ توڑ ہفتہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ توڑ ہفتہ

کراچی(جیوڈیسک)اسٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ توڑ ہفتے کا اختتام بھی نئی بلند ترین سطح پر بند ہونے سے ہوا۔کراچی آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو نئے قرض کی پیشکش سے کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان رہا۔ کمپنیوں کے…

این اے 46،سے آزاد امیدوار کے دفترمیں دھماکا،3افرادجاں بحق

این اے 46،سے آزاد امیدوار کے دفترمیں دھماکا،3افرادجاں بحق

پشاور(جیوڈیسک)پشاور این اے 46، باڑہ خیبرایجنسی کے امیدوار کے دفترمیں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں جاں بحق افراد کی تعداد3 ہوگئی ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے میں 8سے10افراد زخمی بھی ہو ئے ۔پولیس کے مطابق دھماکا آزاد امیدوار ناصرخان کے…

پہلی سہ ماہی، یوریا کی فروخت میں اضافہ

پہلی سہ ماہی، یوریا کی فروخت میں اضافہ

لاہور(جیوڈیسک)لاہورپہلی سہ ماہی میں یوریا کی فروخت بڑھ گئی۔ ڈی اے پی کا استعمال بھی بڑھ گیا۔لاہور انویسٹ کیپ کی جاری رپورٹ کے مطابق رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں یوریا کی فروخت تیس فیصد اضافے سے تیرہ لاکھ اکتالیس ہزار…

دھماکے نہ کریں،عمران خان نے دہشت گردوں سے اپیل کردی

دھماکے نہ کریں،عمران خان نے دہشت گردوں سے اپیل کردی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے اپیل کی ہے کہ دہشت گرد دھماکے نہ کریں، پارٹیوں کو انتخابی مہم چلانے دیں،لاہور میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہو ئے مولانا فضل الرحمان کے حوالے سے سوال کے جواب میں ان…