کراچی : لیاری کے علاقے چاکیواڑہ میں فائرنگ، پولیس اہل کارزخمی، پولیس

کراچی : لیاری کے علاقے چاکیواڑہ میں فائرنگ، پولیس اہل کارزخمی، پولیس

کراچی(جیوڈیسک)کراچی لیاری کے علاقے چاکیواڑہ میں فائرنگ، پولیس اہل کارزخمی، پولیس…

کراچی، پشاور، کوئٹہ،تربت میں میدواروں اور انتخابی دفاتر پر حملے

کراچی، پشاور، کوئٹہ،تربت میں میدواروں اور انتخابی دفاتر پر حملے

کراچی(جیوڈیسک)کل کراچی، پشاور ، کوئٹہ اور تربت میں بھی مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں اور انتخابی دفاتر پر حملے کیے گئے۔کراچی میں لانڈھی کی مظفر آباد کالونی میں این اے 255 سے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار عبدالرحمان کی گاڑی پرکریکر حملہ…

کراچی چار روز میں 4 دھماکے، 20 افراد جاں بحق، 69 زخمی

کراچی چار روز میں 4 دھماکے، 20 افراد جاں بحق، 69 زخمی

کراچی(جیوڈیسک) میں الیکشن مہم کا آغاز ہوتے ہی چار روز میں چار دھماکوں میں 20 افراد جاں بحق اور 69 زخمی ہو گئے۔ پولیس اور رینجرز منہ تکتی رہی کراچی میں الیکشن کا آغاز ہوتے ہیں نشانہ بنی ایم کیو ایم23 مارچ…

انتخابی جلسے : نواز شریف 2 ،عمران خان 6 مقامات پر خطاب کریں گے

انتخابی جلسے : نواز شریف 2 ،عمران خان 6 مقامات پر خطاب کریں گے

لاہور(جیوڈیسک)ملک میں سیاسی سرگرمیاں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں اور بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنما دن میں کئی کئی جلسے کر رہے ہیں ۔مسلم لیگ ن کے رہنما میاں نواز شریف آج دو مختلف مقامات پر جلسوں سے خطاب کریں گے۔…

کراچی : مومن آباد دھماکے کے شہدا کی نماز جنازہ ادا، اے این پی کا یوم سوگ

کراچی : مومن آباد دھماکے کے شہدا کی نماز جنازہ ادا، اے این پی کا یوم سوگ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں گزشتہ شب مومن آباد میں ہونے والے بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے ڈاکٹر عزیز الدین شامزئی اور ان کے نواسے محسن شامزئی سمیت 8 افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کی طرف…

کراچی سے 2 دہشت گرد گرفتار، واٹر کولر بم برآمد

کراچی سے 2 دہشت گرد گرفتار، واٹر کولر بم برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے شہر کو ایک اور بڑی تباہی سے بچا لیا۔ پولیس نے سہراب گوٹھ کے علاقے کوئٹہ ٹان سے کالعدم تحریک طالبان ولی الرحمن گروپ…

عوام پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے میاں برادران اور مسلم لیگ (ن) کو مضبوط بنائیں ، زرداری اور اُسکے حواری ملک پر بیماری کی طرح پانچ سال مسلط رہے

گجرات : عوام پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے میاں برادران اور مسلم لیگ (ن) کو مضبوط بنائیں ۔ زرداری اور اُسکے حواری ملک پر بیماری کی طرح پانچ سال مسلط رہے ۔ عوام گیارہ مئی کو انہیں ووٹ کی طاقت سے مسترد…

باہروال ،چکوڑہ ،ڈومیان ملک، پور سہنہ،دھنی، بدرمرجان کی مختلف برادریوں و شخصیات نے مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کوٹلہ برادران کی حمایت کر دی

گجرات : باہروال, چکوڑہ, ڈومیان ملک, پور سہنہ ,دھنی ,بدرمرجان کی مختلف برادریوں و شخصیات نے مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کوٹلہ برادران کی حمایت کر دی ‘گزشتہ روز منعقدہ حمایتی اکٹھ کے مہمانِ خصوصی امیدوار حلقہ پی پی 115چوہدری شبیر احمد…

ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سمیت مختلف شہروں میں آج بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 12 گھنٹے کے دوران راولپنڈی، لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، گوجرانوالہ، سرگودھا، ملتان۔ ڈیرہ غازی خان، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر…

سیاسی جماعتوں کو یکساں حقوق وتحفظ کی فراہمی حکومت ، عدلیہ اور الیکشن کمیشن کا فریضہ ہے

کراچی : حکومت کی ناکامی کا مطلب قوم کی بدنصیبی ہوتا ہے لیکن جب انتخابات کے ذریعے جمہوریت کے قیام کیلئے تشکیل کردہ نگراں حکومت کی غیرجانبداری مشکوک ہوجائے تو انتخابی عمل کے نتائج کے ساتھ اس کے نتیجے میں تشکیل پانے…

ڈاکٹر عیسی لیباریٹری پاکستان میں پہلی لیباریٹری ہے جس میں فارمیسی قائم کی گئی ہے ڈاکٹر نجم

ڈاکٹر عیسی لیباریٹری پاکستان میں پہلی لیباریٹری ہے جس میں فارمیسی قائم کی گئی ہے ڈاکٹر نجم

کراچی : زندگی بچانے میں جہاں درست تشخیص و علاج بنیاد ی حیثیت و اہمیت کا حامل ہوتا ہے وہیں دوا کا درست استعمال اور متناسب مقدار بھی مرض سے جلد نجات میں معاون بنتی ہے جبکہ نامناسب درجہ حرارت کے باعث…

مشرف کو کچھ بھی ہوا تو اسکے ذمہ دار 12 اکتوبر کے اقدام کو آئینی قرار دینے والے ہونگے

کراچی : 12 اکتوبر کے اقدام کے اصل ذمہ داران اور اس اقدام کو آئینی تحفظ فراہم کرنے کے گنہگا افتخار چوہدری اور ان کے ساتھی ججز کو بچانے کیلئے مشرف کو” قربانی کا بکرا” بنایا جارہا ہے اسی لئے بینظیر و…

مرغی کے گوشت کی طلب بڑھنے کے بعد گوشت کی قیمت میں اضافہ

مرغی کے گوشت کی طلب بڑھنے کے بعد گوشت کی قیمت میں اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اندرون سندھ میں انتخابات سے متعلق سرگرمیاں بڑھنے سے مرغی کی طلب بڑھنے لگی، سندھ بھر میں مرغی کا گوشت 14 روپے اضافے کے بعد 222 روپے کلو ہوگیا ترجمان پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن معروف صدیقی نے ذرائع کو بتایا کہ…

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز آج کھلے رہیں گے

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز آج کھلے رہیں گے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سوئی سدرن گیس کمپنی نے سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کے شیڈول میں تبدیلی کرتے ہوئے آج سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن کھلے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ایس ایس جی سی کی جانب سے جاری بیان میں…

سندھ ہائی کورٹ نے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کیخلاف فیصلہ محفوظ کر لیا

سندھ ہائی کورٹ نے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کیخلاف فیصلہ محفوظ کر لیا

کراچی(جیوڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے کراچی اور نوشہرو فیروز کے تبدیل شدہ انتخابی حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس مقبول باقر اور جسٹس فاروق شاہ پر مشتمل ڈویژن بینچ نے کراچی…

کے ایس ای : تاریخ میں پہلی بار 18 ہزار 9 سو کی نفسیاتی حد پار کر گئی

کے ایس ای : تاریخ میں پہلی بار 18 ہزار 9 سو کی نفسیاتی حد پار کر گئی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ آج 26 اپریل کو تاریخ میں پہلی بار اٹھارہ نو سو پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گئی. جب کہ آج ایم کیو ایم کی ہدایت پر شہر میں ہڑتال تھی اور آج ہڑتال میں نیا ریکارڈ قائم کیا…

پشاور: بارش کے بعد بڈھنی نالہ میں طغیانی،چارسدہ روڈ پر ٹریفک بند

پشاور: بارش کے بعد بڈھنی نالہ میں طغیانی،چارسدہ روڈ پر ٹریفک بند

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں دن بھر کی بارش کے بعد بڈھنی نالہ میں طغیانی آ گئی، چارسدہ روڈ پر پانی آنے کے باعث ٹریفک بند ہو گیا اور مختلف نواحی علاقوں کا رابطہ پشاور سے کٹ گیا۔ سردار احمد جان کالونی کے قریب چارسدہ…

پرویز مشرف کو دہشت گرد گروپوں سے شدید خطرہ ہے، وزارت داخلہ

پرویز مشرف کو دہشت گرد گروپوں سے شدید خطرہ ہے، وزارت داخلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد وزارت داخلہ نے وزارت قانون کو خط لکھا ہے کہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی عدالتوں میں پیشی کے دوران دہشت گرد حملے کا خطرہ ہے،مشرف کی نقل و حرکت محدود کرنے کے حوالے سے عدلیہ کو…

سوگ پرامن ہوگا، کاروبارکھلا اور ٹرانسپورٹ چلائی جائے، شاہی سید

سوگ پرامن ہوگا، کاروبارکھلا اور ٹرانسپورٹ چلائی جائے، شاہی سید

کراچی(جیوڈیسک)اورنگی کے علاقے مومن آباد میں اے این پی کے دفتر کے باہر دھماکے میں ہلاکتوں پر آج سندھ بھر میں یوم سوگ منایا جائیگا۔ سینیٹر شاہی سید نے اپیل کی کہ شہر میں تمام کاروباری سرگرمیاں جاری رکھی جائیں اے این…

پشاور میں طوفانی بارش ، دو مختلف حادثات میں تین لڑکیاں ہلاک

پشاور میں طوفانی بارش ، دو مختلف حادثات میں تین لڑکیاں ہلاک

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں طوفانی بارش کے باعث دو مختلف حادثات میں تین لڑکیاں جاں بحق اورمدرسہ کے آٹھ بچے زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تیز آندھی کے باعث پشاور کے علاقہ چنگڑ آباد میں بجلی کی تار ٹوٹ گئی۔ جس سے نادیہ اور…

آج سندھ میں تمام نجی سکول بند رہیں گے

آج سندھ میں تمام نجی سکول بند رہیں گے

کراچی(جیوڈیسک)آج سندھ میں تمام نجی سکول بند رہیں گے۔ اس بات کا اعلان آل پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن نے کیا۔ آل پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کے مطابق آج (ہفتہ) کو سندھ میں تمام نجی اسکول بند رہیں گے۔…

ملتان پیپلز پارٹی کے حامیوں کا ن لیگی کارکنوں پر مبینہ تشدد،ہوائی فائرنگ

ملتان پیپلز پارٹی کے حامیوں کا ن لیگی کارکنوں پر مبینہ تشدد،ہوائی فائرنگ

ملتان(جیوڈیسک)پارٹی جھنڈا اتارنے کے تنازعے پر پیپلزپارٹی کے حامیوں نے ن لیگی کارکنوں پر مبینہ تشدد اور ہوائی فائرنگ کی، اہل علاقہ نے قادر گیلانی کے خلاف احتجاج کیا۔ ملتان حلقہ این اے 151 میں عبدالقادر گیلانی کے سکیورٹی گارڈز نے جھنڈا…

سربجیت سنگھ کی حالت نازک ،اگلے 24 گھنٹے انتہائی اہم قرار

سربجیت سنگھ کی حالت نازک ،اگلے 24 گھنٹے انتہائی اہم قرار

لاہور(جیوڈیسک)لاہورکوٹ لکھپت جیل میں قیدیوں کے حملے میں شدید زخمی ہونے والے بھارتی دہشت گرد سربجیت سنگھ کے لیے ڈاکٹروں نے اگلے 24 گھنٹے انتہائی اہم قرار دیئے ہیں۔لاہور کے جناح اسپتال میں زیرِ علاج سربجیت سنگھ کی حالت تشویشناک بتائی جاتی…

کراچی میں شفاف الیکشن فوج کے بغیر ممکن نہیں، معراج الہدی

کراچی میں شفاف الیکشن فوج کے بغیر ممکن نہیں، معراج الہدی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی کا کہنا تھا کہ کراچی میں بے امنی پھیلانے والے طالبان ہو یا ظالمان دونوں کے خلاف کارروائی کی جائے،انہوں نے کہا کہ کراچی میں شفاف اور پرامن انتخابات فوج کے بغیر…