نگران حکومت کے آتے ہی افسران بے لگام ہو گئے

گجرات (ضیاء سید سے) نگران حکومت کے آتے ہی افسران بے لگام ہو گئے ، خوشی کی انتہا نہ رہی ، تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کے بعد صوبائی حکومت کی تبدیلی کے فوراً بعد ہی سرکاری افسران اور ملازمین نے نہ…

ایس ایچ او تھانہ گلیانہ چوہدری محمد اقبال گجر نے لاہور کے رہایشی کیری ڈبہ کے مالک محمد افضل کے چاروں قاتلوں کو گرفتار کر لیا

گلیانہ (راجہ آفتا ب احمد عمر فا رو ق اعوان سے) ایس ایچ او تھانہ گلیانہ چوہدری محمد اقبال گجر نے لاہور کے رہایشی کیری ڈبہ کے مالک محمد افضل کے چاروں قاتلوں کو گرفتار کر لیا ،،تفصیل کے مطابق ایک ماہ…

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے راجہ یاسرسرفراز کو این اے 60 کے پارٹی ٹکٹ کی مبارکباد دے دی

چکوال : راجہ یاسرسرفراز خان کواین اے ساٹھ کے پارٹی ٹکٹ کی مبارکباد دے دی اور کہا کہ یاسر آپ اپنی کمپین جاری رکھیں اور آپ نے تو ضلع چکوال میں ہلچل مچا دی ہے درحقیقت آپ جیسے لوگ ہی پاکستان تحریک…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

اسلام آباد : تفصیلات کے مطابق، مجلس وحدت مسلمین کے سیاسی کونسل نے ملک بھرسے 135حلقوں میںاپنے امیدوار نامزد کردئیے ہیں ۔مرکزی سیکر ٹری سیاسیات ناصرشیرازی کا کہنا تھاکہ مجلس وحدت مسلمین سیاسی کو نسل کو ملک بھر سے سینکڑوں امیدواروں کی…

سابق صدر اور ڈکٹیٹر کو ابھی صرف ایک جوتے کی سلامی پڑی ہے،روحیل اکبر

تحریک تحفط پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ معروف صحافی نجم سیٹھی کا نگران وزیر اعلی پنجاب بننا صحافی برادری کیلئے اعزاز کی بات ہے جس سے صحافیوں کے حوصلے بلند ہوگئے ہیں اور امید ہے…

کراچی : پرتشدد واقعات میں سب انسپکٹر، 2 سٹی وارڈنز سمیت 10 افراد جاں بحق

کراچی : پرتشدد واقعات میں سب انسپکٹر، 2 سٹی وارڈنز سمیت 10 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)میں فائرنگ کے واقعات میں سب انسپکٹر اور 2 سٹی وارڈنز سمیت دس افرادجاں بحق ہو گئے۔ لائنز ایریا میں آپریشن کے خلاف علاقہ مکینوں نے احتجاجا سڑک پر ٹائر جلا کر اسے ٹریفک کے لئے بند کر دیا۔کراچی کے علاقے ناظم…

پشاور میں این جی او کے دفاتر کے باہر دھماکا

پشاور میں این جی او کے دفاتر کے باہر دھماکا

پشاور(جیوڈیسک)پشاور حیات آباد فیز ون میں این جی او کے دفاتر کے باہر دھماکا ہوا ہے جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پشاور کے علاقے حیات آباد فیز ون میں این جی او کے دفاتر کے قریب ہونے والے دھماکے سے…

لیاری میں آپریشن ،فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق، اہلکار زخمی، مکینوں کا احتجاج

لیاری میں آپریشن ،فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق، اہلکار زخمی، مکینوں کا احتجاج

کراچی(جیو ڈیسک)لیاری میں رینجرز آپریشن کے دوران ملزمان کی فائرنگ سیایک شخص جاں بحق اور ایک اہلکار زخمی ہوا۔جوابی کارروائی میں دو ملزم زخمی حالت میں فرار ہو گئے۔ آپریشن کیخلاف علاقہ مکینو ں نے ٹائر جلا کر احتجاج کیا۔کراچی کے علاقے…

جماعت اسلامی کے ساتھ انتخابی اتحاد نہیں ہو سکتا ،فضل الرحمان

جماعت اسلامی کے ساتھ انتخابی اتحاد نہیں ہو سکتا ،فضل الرحمان

لاہور(جیوڈیسک)لاہور جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے ساتھ ان کا انتخابی اتحاد نہیں ہو سکتا ،مسلم لیگ ن کے ساتھ بات چیت کے دروازے بند نہیں ہوئے۔اسلام آباد سے لاہور پہنچنے کے…

عام انتخابات وقت پر ہونگے، 81 فیصد پاکستانیوں کی رائے

عام انتخابات وقت پر ہونگے، 81 فیصد پاکستانیوں کی رائے

کراچی(جیوڈیسک)پاکستانی قوم کی بھاری اکثریت (81فیصد عوام) کو یقین ہے کہ آئندہ عام انتخابات وقت پر ضرور ہوں گے۔ 47فیصد پاکستانیوں نے یہ یقین بھی ظاہر کیا کہ انتخابات ملتوی ہونے (خدانخواستہ) کی صورت میں ملک میں مارشل ل لگنے کا خطرہ…

کراچی : سہراب گوٹھ میں آپریشن، اہم طالبان رکن سمیت متعدد زیر حراست

کراچی : سہراب گوٹھ میں آپریشن، اہم طالبان رکن سمیت متعدد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں رینجرز نے آپریشن کے دوران کالعد م تحریک طالبان کے اہم رکن سمیت متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ سہراب گوٹھ کے علاقے مچھر کالونی میں صبح سویرے رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ جس کے…

The Innovative پبلک اسکول کے زیر اہتمام سالانہ تقسیم اسناد کی تقریب 31 مارچ 2013ء کو منعقد ہوگا

کراچی : The Innovative پبلک اسکول کے زیر اہتمام سالانہ تقسیم اسناد2012-13کی تقریب مورخہ 31مارچ 2013ء بروز اتوار بوقت شام 5بجے بمقام دربار شاہی شادی لان ملیر کھوکھر آپار نمبر2میں منعقد کیا جائیگا۔ تقریب کے مہمان خصوصی سابق حق پرست رکن قومی…

خورشید گرلز کالج کی پرنسپل کے والد پروفیسر ذاکر حسین مرحوم کا چہلم 30مارچ کو حیدرا باد میں منعقد ہوگا

خورشید گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کی پرنسپل ڈاکٹر خورشید بانو کے والد پروفیسر محمد ذاکر حسین قریشی کا چہلم مورخہ 30 مارچ2013 ء بروز ہفتہ بعد نماز ظہر تا عصر مرحوم کے رہائش گاہ 5-8/E لطیف آباد نمبر8 حیدرا آباد میں منعقد…

پشاور میں ایف سی قافلے پر خود کش حملہ،6 افراد جاں بحق،14 زخمی

پشاور میں ایف سی قافلے پر خود کش حملہ،6 افراد جاں بحق،14 زخمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے علاقے صدر میں ایف سی قافلے پر خودکش حملے میں6 افراد جاں بحق ہو گئے جن میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔حملے میں تین ایف سی اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی بھی ہوگئے۔کارروائی میں سے 8سے 10کلوگرام دھماکا خیز مواد…

سینئر صحافی و کالم نگار ملک عامر نواز کی والدہ محترمہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ہے

تلہ گنگ ( تحصیل رپورٹر) سینئر صحافی و کالم نگار ملک عامر نواز کی والدہ محترمہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ہے ۔ جس پرسردار ممتاز خان ٹمن امیدوار حلقہ این اے اکسٹھ ( ن لیگ)، ڈاکٹر علی حسنین نقوی…

لالہ موسی کی خبریں 28.03.2013

حلقہ کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت ،مرکزی راہنما آل پاکستان مسلم لیگ ،معروف زمیندار چوہدری محمد اسلم وسن نے گذشتہ روز لالہ موسیٰ کا دورہ کیا لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)حلقہ کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت ،مرکزی راہنما آل پاکستان…

سابق کرپٹ حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی بدولت پاکستان کے ذمہ قرضوں میں8816ارب روپے کا اضافہ ہواہے،روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے بلکہ اپنی پارٹی اور اسکے اتحادی امیدواروں کی بھر پور حمایت جاری رکھیں گے اور اس سلسلہ…

کھوکھراپار نمبر 1صوفی غلام نبی روڈ میلاد مصطفےٰ چوک پر سالانہ مرکزی محفل عید میلاد النبی صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم سے خطاب کرتے ہوئے

کھوکھراپار نمبر 1صوفی غلام نبی روڈ میلاد مصطفےٰ چوک پر سالانہ مرکزی محفل عید میلاد النبی صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم سے خطاب کرتے ہوئے علامہ سید شاہ عبد الحق قادری نے کہا کہ حضور صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم کی اطاعت…

نظریہ پاکستان سنٹر کے زیر اھتمام منعقدہ سیمینار سے عبداللہ الحمید بیگ راج خطاب کررے ھیں

نظریہ پاکستان سنٹر کے زیر اھتمام منعقدہ سیمینار سے عبداللہ الحمید بیگ راج خطاب کررے ھیں

راولپنڈی : نظریہ پاکستان سنٹر کے زیر اھتمام منعقدہ سیمینار سے عبداللہ الحمید بیگ راج خطاب کررے ھیں۔…

چکوال کی خبریں 28.03.2013

جمعرات کے روز ریٹرننگ آفیسر چوہدری انوار احمد خان کی عدالت میں صرف 2 اُمیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کرائے چکوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جمعرات کے روز ریٹرننگ آفیسر چوہدری انوار احمد خان کی عدالت میں صرف 2 اُمیدواروں نے اپنے کاغذات…

پنجاب حکومت کی ہدایت پر اینٹی ڈینگی مہم کے سلسلہ میں گورنمنٹ کامرس کالج برائے خواتین جلالپور روڈ گجرات میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا

گجرات (ضیاء سید سے) پنجاب حکومت کی ہدایت پر اینٹی ڈینگی مہم کے سلسلہ میں گورنمنٹ کامرس کالج برائے خواتین جلالپور روڈ گجرات میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا ، تقریب کی صدارت پرنسپل مس ثوبیہ عامر نے کی ، سٹیج…

پاکستان تحریک انصاف نے حلقہ این اے 60 میں راجہ یاسر سرفراز، پی پی 20 میں علی ناصر بھٹی جبکہ پی پی 21 میں پیر شوکت حسین کرولی کو ٹکٹ جاری کر دئیے ہیں

چکوال : پاکستان تحریک انصاف نے حلقہ این اے 60 میں راجہ یاسر سرفراز، پی پی 20 میں علی ناصر بھٹی جبکہ پی پی 21 میں پیر شوکت حسین کرولی کو ٹکٹ جاری کر دئیے ہیں۔ تاہم پیر شوکت حسین کرولی جو…

کورنگی 2 مارکیٹ میں kesc کی نااھلی کی وجہ سے گذشتہ رات دکان جل کر خاکتر ھونے کے بعد کا منظر

کورنگی 2 مارکیٹ میں kesc کی نااھلی کی وجہ سے گذشتہ رات دکان جل کر خاکتر ھونے کے بعد کا منظر

کراچی : کورنگی 2 مارکیٹ میں kesc کی نااھلی کی وجہ سے گذشتہ رات دکان جل کر خاکتر ھونے کے بعد کا منظر۔…

کراچی میں نو گو ایریاز سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں آج ہوگی

کراچی میں نو گو ایریاز سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں آج ہوگی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سپریم کورٹ نے کراچی میں نو گو ایریاز سے متعلق کیس کی سماعت کے لیے خصوصی بنچ تشکیل دے دیا ، ایڈووکیٹ جنرل سندھ کو آج کے لیے نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا…