لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز کے چھاپے،متعدد زیر حراست

لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز کے چھاپے،متعدد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں لیاری کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر رینجرز کی جانب سے آپریشن کیا جارہا ہے چھاپہ مار کاروائیوں کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز…

ڈی جی خان ،ملتان ،بہاولپور اور ساہیوال میں بارش کا امکان

ڈی جی خان ،ملتان ،بہاولپور اور ساہیوال میں بارش کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ اگلے بارہ گھنٹے کے دوران مشرقی بلوچستان ،زیریں خیبرپختونخوا، ڈی جی خان، ملتان، بہاولپور اور ساہیوال ڈویژن میں بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک…

کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد قتل

کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد قتل

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق کھارادر میں واقع ہوٹل پر موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کر کے بادشاہ خان نامی شخص کو قتل کردیا، ایس ایس پی سٹی احمد جمال کے مطابق مقتول…

گاڑیوں کے کالے شیشوں اور اسلحہ لے کر چلنے کے اجازت نامے منسوخ

گاڑیوں کے کالے شیشوں اور اسلحہ لے کر چلنے کے اجازت نامے منسوخ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ملک بھر میں گاڑیوں کے کالے شیشوں اور اسلحہ لے کر چلنے کے اجازت نامے منسوخ، اطلاق31 مارچ سے ملک بھر میں ہوگا۔ وزارت داخلہ وزارت داخلہ نے گاڑیوں کے کالے شیشوں اور اسلحہ لے کر چلنے کے اجازت…

چینی کی برآمد سے پاکستان میں قلت کا خدشہ ہے ، امریکی محکمہ زراعت

چینی کی برآمد سے پاکستان میں قلت کا خدشہ ہے ، امریکی محکمہ زراعت

کراچی(جیوڈیسک)کراچی محمد رفیق مانگٹامریکی نشریاتی ادارے بلوم برگ نے امریکی محکمہ زراعت کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ پاکستان کی نئی شوگر پالیسی سے ملکی سطح میں چینی کی قیمتوں میں اضافے اورشوگر اسٹاک میں واضح کمی کا امکان ہے۔ حکومت…

پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کے نام سے الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ

پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کے نام سے الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کے نام سے رجسٹر کرلی گئی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کو دو تلوار کا انتخابی نشان بھی الاٹ کردیا گیا ہے،غنوی بھٹو کی درخواست مسترد کر دی گئی ۔ کاغذات مکمل نہ ہونے کے باعث…

پشاور میں مختلف واقعات میں تین افراد مارے گئے

پشاور میں مختلف واقعات میں تین افراد مارے گئے

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف واقعات میں تین افراد مارے گئے۔پولیس کے مطابق نواحی علاقہ ناصر باغ میں فائرنگ کے واقعے میں شیرزادہ نامی شخص ہلاک ہوگیا۔ مقتول کا ماموں باز محمد زخمی ہوگیا۔ لڑمہ میں آغہ حسن نامی شخص…

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔آزاد کشمیر کی وادیاں ہوں،بالائی علاقے یا قبائلی علاقہ جات،ملک میں موسم سرما رخصت ہونے لگا ہے۔ گلگت بلتستان کے برف پوش علاقوں میں…

الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد کر دی

الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد کر دی ہے،پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جا ری کر دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے جا نے والے نوٹیفکیشن کے مطابقصدر اور گورنرز کے…

نگراں وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو سے آرمی چیف جنرل کیانی کی ملاقات

نگراں وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو سے آرمی چیف جنرل کیانی کی ملاقات

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آبادنگراں وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو سے آرمی چیف جنرل کیانی نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملاقات میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی کی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے نگراں وزیراعظم کو…

پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یورپ کے صدر نے کھا کہ پاکستان ھماری دھرتی ماں ھے اس کی حفاظت ھم سب کا فرض اولین ھے

پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یورپ کے صدر نے کھا کہ پاکستان ھماری دھرتی ماں ھے اس کی حفاظت ھم سب کا فرض اولین ھے

پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یورپ کے صدر نے کھا کہ پاکستان ھماری دھرتی ماں ھے اس کی حفاظت ھم سب کا فرض اولین ھے بھیرون ملک پاکستانی کشیری متحد ھو کرکی ساکا کوبحال کریں اس کی خوشحالی کے اقدامات کریں…

ہیمرز کرکٹ کلب نے ملیر ڈولفن کو شکست دے کر دوستانہ میچ جیت لیا

  کراچی : اعظم اسپورٹس کے زیر اہتمام یوم پاکستان یادگاری دوستانہ میچ اعظم اسپورٹس گرائونڈ کھوکھرا آپار ملیرمیں انعقاد کیا گیا دوستانہ میچ اعظم اسپورٹس اور ہیمرز کرکٹ کلب اور ملیر ڈولفن کرکٹ کلب کے بابین کھیلا گیا ہیمرز کرکٹ کلب…

40 ملکی وغیرملکی کمپنیوں کیلئے سی ایس آر بزنس ایوارڈ کا اعلان ۔

کراچی : نیشنل فورم فار انوائرنمنٹ اینڈ ہیلتھ کے تحت اور اقوام متحدہ کے ماحولیاتی ادارے یو این ای پی ، آئی سی ایم اے، میک اے وش فائونڈیشن اور انڈس ہسپتال کے تعاون سے پانچویں عالمی سی ایس آر کانفرنس و…

حکومت چیرمین تحریک مساوات مسر ت شاہین کو سیکورٹی فراہم کرے،عصمت اللہ گنڈہ پور

اسلام آباد : پاکستان تحریک مساوات ڈی آئی خان کے چیف آرگنائزر عصمت اللہ گنڈہ پور اور پاکستان تحریک مساوات کے سیکرٹری جنرل قیوم رضانے اپنے ایک جاری شدہ بیان میںمطالبہ کیا ہے کہحکومت چیرمین پاکستان تحریک مساوات مسر ت شاہین کو…

پاکستان کوبڑے سانحے سے بچانے کیلئے محب وطن قیادت کی ضرورت ہے،چیرمین تحریک مساوات

اسلام آباد( پ ر) پاکستان تحریک مساوات کی سربراہ مسرت شاہین نے کہا ہے کہ انتخابات سے پہلے پیپلز پارٹی سے لوٹی گئی پائی پائی وصول کر کے قومی خزانے میں جمع کی جائے۔ پانچ برس میںملک کی معیشت کا بیڑہ غرق…

لالہ موسی کی خبریں 25.3.2013

لالہ موسی : سابق صوبائی وزیر چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی112کے موسٹ فیورٹ امیدوار بن گئے لالہ موسی(محمد بلال احمد بٹ)سابق صوبائی وزیر چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی112کے…

ڈنگہ کی خبریں 25.03.2013

ڈنگہ ممتاز سماجی شخصیت مسلم لیگ بلجیئم کے اہم راہنما ناصر محمود چوہان بیلجیئم گذشتہ روز وطن واپس پہنچ گئے ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) ممتاز سماجی شخصیت مسلم لیگ بلجیئم کے اہم راہنما ناصر محمود چوہان بیلجیئم سے سابق صوبائی…

اس وقت ملک بھر سے تحریک تحفظ پاکستان کے پلیٹ فارم اور انتخابی نشان میزائل سے الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں تعداد ساڑے تین سو سے زائد ہو چکی ہے

تحریک تحفظ پاکستان کے پارلیمانی بورڈ نے محسن پاکستان ڈاکڑ عبدالقدیر خان سے مطالبہ کیا ہے کہ سابق آمر اور ڈکٹیر پرویز مشرف کے مقابلہ میں الیکشن میں حصہ لیں پوری قوم مشرف کو الیکشن میں شکست دیکر آپ کی بے عزتی…

وزیراعلیٰ کی جانب سے نصاب تعلیم میں کی گئی تبدیلیاں واپس لینے کا اعلان خوش آئند ہے

لاہور (25-03-2013) ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور نے پنجاب حکومت کی جانب سے میٹرک کی نصابی کتب سے اسلامی اسباق نکالنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ سال بھی پنجاب حکومت نے نصاب تعلیم سے اسلام اور تاریخ سے…

اسلامی جمعیت طلبہ آج نصاب میں تبدیلی اور انگریزی ذریعہ تعلیم کے خلاف پنجاب بھر میں یوم احتجاج منائے گی۔

لاہور(25مارچ 2013ئ)اسلامی جمعیت طلبہ کے تحت آج (منگل) نصاب تعلیم میں تبدیلی اور انگریزی ذریعہ تعلیم کے خلاف پنجاب بھر میں یوم احتجاج منایا جائے گا۔ترجمان اسلامی جمعیت طلبہ نے نصاب تعلیم میں تبدیلی اور انگریزی ڈریعہ تعلیم پر شدید ردعمل کا…

بھمبر کی خبریں 25.03.2013

مستقبل کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے ریسکیو سروسز کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) مستقبل کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے ریسکیو سروسز کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا انسانی زندگیوں کو بچانے…

تلہ گنگ کی خبریں 25.03.2013

تلہ گنگ شہر بھر میں گلی محلوں اور شاہراؤں پر گندگی کے ڈھیر تلہ گنگ(تحصیل رپو ر ٹر)تلہ گنگ شہر بھر میں گلی محلوں اور شاہراؤں پر گندگی کے ڈھیر ،کئی کئی دن تک صفائی نہ ہونے کی وجہ سے وبائی امراض…

کراچی ٹارگٹ کلنگ،فائرنگ سے صنعت کار سمیت تین افراد ہلاک

کراچی ٹارگٹ کلنگ،فائرنگ سے صنعت کار سمیت تین افراد ہلاک

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں چند روزہ وقفے کے بعد ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا ،شہر میں آج صنعت کار اور پولیس اہلکار سمیت تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ کراچی کے علاقے سائٹ میں مسلح…

پرویزمشرف کی زیرصدارت پارٹی کا اہم اجلاس

پرویزمشرف کی زیرصدارت پارٹی کا اہم اجلاس

کراچی(جیوڈیسک)آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ سابق صدر پرویز مشرف کی زیر صدارت پارٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر غور کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں ہونے والے اجلاس میں پارٹی کی مرکزی…