نام نہاد خود ساختہ ٹریبیونل کے ذریعے بے گناہ لوگوں کو جعلی مقدمات ملوث کر کے انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ محمد زبیر صفدر کی زیر صدارت لاہور میں ہو رہا ہے۔ اجلاس میںاراکین مرکزی مجلس شوریٰ اور ملک بھر کی جامعات اور بڑے شہروں کے…

لاہور آٹو شو 2013 نئی اور پرانی گاڑیوں کی نمائش

لاہور آٹو شو 2013 نئی اور پرانی گاڑیوں کی نمائش

لاہور (جیوڈسک)لاہور نجی ویب سائٹ، ٹور ازم کارپوریشن آف پاکستان اور پارکس اینڈ ہارٹیکلچراتھارٹی نے نئی ،پرانی گاڑیوں اور موٹر بائکس کے شوقین حضرات کے لیے لاہور آٹو شو 2013 کا انعقاد کیا۔ جسے شائقین نے بہت سراہا۔ آٹو شو 2013 میں…

سندھ : سی این جی اسٹیشن پیر کی صبح 9جے سے بند رہیں گے

سندھ : سی این جی اسٹیشن پیر کی صبح 9جے سے بند رہیں گے

سندھ(جیوڈیسک)سندھ میں سی این جی اسٹیشن بند کرنے کے شیڈول میں ایک بار پھر تبدیلی کر دی گئی ہے،اور پیر کی صبح نو بجے سے کراچی سمیت سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹوں کے لیے بند رہیں گے۔ ایس…

کراچی : پاک کالونی میں پولیس کی کارروائی، ارشد پپو کا قریبی ساتھی گرفتار

کراچی : پاک کالونی میں پولیس کی کارروائی، ارشد پپو کا قریبی ساتھی گرفتار

کراچی(جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پاک کالونی میں پولیس نے کارروائی کے دوران لیاری گینگ وار کے اہم کارندے ارشد پپو کے قریبی ساتھی سلیمان لاشاری کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پاک کالونی میں پولیس نے کارروائی کر تے ہو ئے…

کراچی : ہارون آباد میں پولیس آپریشن، 75 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی : ہارون آباد میں پولیس آپریشن، 75 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں سائٹ ایریا کے علاقے ہارون آباد میں گزشتہ روز پولیس موبائل پر فائرنگ کرکے دو پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا تھا ،جس کے بعد پولیس کی جانب سے سائٹ ایریا کے علاقے ہارون آباد میں جرائم پیشہ عناصر کے…

1965 کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کراچی میں انتقال کرگئے

1965 کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کراچی میں انتقال کرگئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی1965 کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کراچی میں انتقال کرگئے ،ان کی عمر78 سال تھی۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ریٹائر ائر کموڈر محمد محمود عالم آج صبح کراچی میں انتقال کر گئے۔ وہ طویل عرصہ سے…

لاہور: مذاحمت پر ڈاکووں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا

لاہور: مذاحمت پر ڈاکووں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں ڈکیتی کے دوران مذاحمت پر ڈاکووں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا،ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شالیمار علاقے کا رہائشی نوید کاشف اپنی بہن کے ساتھ موٹر سائیکل پر ایک شادی کی تقریب سے…

کویت پیٹرولیم سے ڈیزل کی خریداری، پی ایس او دوسری بار ڈیفالٹ کر گئی

کویت پیٹرولیم سے ڈیزل کی خریداری، پی ایس او دوسری بار ڈیفالٹ کر گئی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی رقم کی قلت کا شکار پی ایس او ڈیزل کی خریداری پر 2 ماہ کے دوران کویت پیٹرولیم کو دوسری بار وقت پر ادائیگی نہ کرسکی۔ ذرائع کے مطابق پی ایس او رقم نہ ہونے کے باعث کویت پیٹرولیم کو جمعے…

الیکشن کمیشن کا قیام آئین کے مطابق نہیں، ڈاکٹر طاہر القادری

الیکشن کمیشن کا قیام آئین کے مطابق نہیں، ڈاکٹر طاہر القادری

راولپنڈی(جیوڈیسک)راولپنڈی ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا قیام آئین کے مطابق نہیں،راولپنڈی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ موجودہ الیکشن کمیشن کی تشکیل آئین کے آرٹیکل 213 کے تحت نہیں بنایا گیا۔سربراہ…

آر ایچ سی ملکہ میں میڈیکل آفیسر نہ ہونے سے مریض پریشان

ملکہ(عمر فاروق اعوان سے )آر ایچ سی ملکہ میں میڈیکل آفیسر نہ ہونے سے مر یض پریشان ۔تفصیلات کے مطابق RHCملکہ میں میڈیکل آفیسر نہ ہونے سے مریض پر ائیو ٹ ہسپتالوں میں علاج کر انے پر مجبور ہو گے جو کہ…

لشکرجھنگوی سندھ کا سابق امیرقاری عبدالحئی عرف اسد اللہ گرفتار

لشکرجھنگوی سندھ کا سابق امیرقاری عبدالحئی عرف اسد اللہ گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی لشکرجھنگوی سندھ کا سابق امیرقاری عبدالحئی عرف اسد اللہ کو گرفتار کر لیا گیا ۔رینجرز حکام کے مطابق یونیورسٹی روڈ کراچی پررینجرز نے کارروائی کرتے ہو ئے لشکرجھنگوی سندھ کے سابق امیرقاری عبدالحئی عرف اسد اللہ کوگرفتار کر لیا ۔گرفتار ملزم…

الطاف حسین کا فلسفہ خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے ،عوام اپنی زندگی میں خوشحالی کے لئے ایم کیو ایم کے نمائندوں کا انتخاب کریں نشاط ضیاء قادری

الطاف حسین کا فلسفہ خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے ،عوام اپنی زندگی میں خوشحالی کے لئے ایم کیو ایم کے نمائندوں کا انتخاب کریں نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری نے کہاکہ قائد تحریک محترم الطاف حسین کا فلسفہ پاکستان کی ترقی اور عوامی خوشحالی کی ضمانت ہے پاکستان کے ہر شہر اور گاہوں میں بسنے والی عوام اپنی زندگیوں میں خوشحالی…

مجلس وحدت مسلمین کے اعلیٰ اختیارتی ادارے شوریٰ عالی نے ایم ڈبلیو ایم کو اپنی شناخت کے ساتھ الیکشن میں بھرپور انداز میں حصہ لینے کا اختیار دیدیا ہے

مجلس وحدت مسلمین کے اعلیٰ اختیارتی ادارے شوریٰ عالی نے ایم ڈبلیو ایم کو اپنی شناخت کے ساتھ الیکشن میں بھرپور انداز میں حصہ لینے کا اختیار دیدیا ہے۔ کراچی میں ہونے والے شوریٰ عالی اورمرکزی کابینہ کے مشترکہ اجلاس میں سیاسی…

عوام کو تحفظ نہ دیا گیا تو مظلوم طبقات اقوام متحدہ سے رجوع پر مجبور ہونگے ساجد سیموئیل

کراچی : سانحہ بادامی باغ کیخلاف پاکستان کرسچن لیگ کی احتجاجی ریلی مزار قائد پر حاضری بابائے قوم بانی پاکستان محمد علی جناح سے شکایت و فریاد پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ تحفظ و انصاف کی فراہمی کا مطالبہ ‘ حکومت کو…

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سلیم انصاری اور صنوبر سلیم انصاری عمرے کی آدائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سلیم انصاری اور صنوبر سلیم انصاری عمرے کی آدائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے رہنماء سلیم انصاری اور پاکستان پیپلز پارٹی شاہ فیصل ٹائون خواتین ونگ کی جنرل سیکریٹری صنوبر سلیم انصاری عمرے کی آدائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ،عمرے کی آدائیگی پر پاکستان پیپلز پارٹی…

اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF) کے بانی چیئر مین ناہید حسین نے کہا ہے کہ اب پاکستان کے عوام کے پاس ایک سنہری موقع ہے

(کراچی)اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF) کے بانی چیئر مین ناہید حسین نے کہا ہے کہ اب پاکستان کے عوام کے پاس ایک سنہری موقع ہے کہ وہ لئیسانیت،مسلکوں،فرقہ پرستی،ذات برادری کے تنگ دائروں سے نکل کراہلیت،لیاقت اوراخلاص کی بنیاد پرملک کے نمائندوں کوآئندہ…

سلمان خورشید کی ہدایت پر پاک پارلیمنٹ میں افضل گرو کی پھانسی کا پروپیگنڈہ

کمال حیرت ہے کہ پیوپل پارٹی آف پاکستان نے راجہ پرویز اشرف کو ایک خصوصی مشن کے تحت ہندوستان بھیجا تھا۔ کہ وہ یہاں آکر یہاں کے لیڈروں سے ملاقات کرکے کوئی ایسی حکمت عملی تیار کریں کہ جس سے نواز لیگ…

عثمان آباد اور بلال فرینڈز کو شکست کا سامنا ،عرفان جونیجو اور حمزہ نے میچ کا خوبصورت گول اسکور کیا

عثمان آباد اور بلال فرینڈز کو شکست کا سامنا ،عرفان جونیجو اور حمزہ نے میچ کا خوبصورت گول اسکور کیا

کراچی : شاہ فیصل ٹائون فٹ بال اسٹیڈیم میں کھلے جانے والے آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ اہم مرحلے میں داخل ہوگیا ۔گزشتہ روز کھیلے گئے دو اہم میچ میں کورنگی ٹائون معروف فٹ بال ٹیم الشہباز فٹ بال…

کالا باغ ڈیم تعمیر نہ ہوا تو تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث نہ صرف ملک کی خوراک کی ضروریات بُری طرح متاثر ہوں گی

لاہور : کالا باغ ڈیم تعمیر نہ ہوا تو تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث نہ صرف ملک کی خوراک کی ضروریات بُری طرح متاثر ہوں گی بلکہ زرِ مبادلہ کا خطیر حصہ مختلف اجناس کی درآمد پر صرف کرنا پڑے…

پشاور : منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام ، دو اسمگلر گرفتار

پشاور : منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام ، دو اسمگلر گرفتار

پشاور(جیوڈیسک)پشاور پولیس نے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی اور دو اسمگلر وں کوگرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق دو موٹرسائیکل سواروں کو تھانہ حیات آباد کی حدود میں جمرود روڈ پر روکاگیا۔ دوران تلاشی موٹرسائیکل سواروں سے 6 کلو چرس برآمد…

پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام لیاقت باغ راولپنڈی میں تاریخی جلسہ عام آج ہو گا

پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام لیاقت باغ راولپنڈی میں تاریخی جلسہ عام آج ہو گا

پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام لیاقت باغ راولپنڈی میںآج تاریخی جلسہ عام ہو گا۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری لاکھوں افراد سے خصوصی خطاب کریں گے۔ پاکستانی عوام،میڈیا اور ملک کی سیاسی جماعتیں جو اس دھرتی پر تبدیلی چاہتی ہیں…

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے بڑے رہنماوں نے رقصاوں کے ڈانسروں

اسلام آباد کے مست فضاوں میں سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین اورسےّد وں رہنما مشاہد حسین سےّد اور دیگر (ق)لیگ کے موجود گی میں زبردست ثقافتی شو کا انتظام کیا گیا تھا۔ یہ بہت فحش ڈانسروں کے محفل میں موجود ہونا…

ڈنگہ کی خبریں 16.03.2013

ڈنگہ : حلقہ این اے106کی سرکردہ شخصیات نے چوہدری اسلم وسن مرکزی راہنما آل پاکستان مسلم لیگ یو کے کی حمایت کا اعلان کر دیا ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)آل پاکستان مسلم لیگ یو کے مرکزی راہنما امیدوار حلقہ این اے106چوہدری اسلم وسن…

کراچی : روئی کے گودام میں آگ ،22 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا

کراچی : روئی کے گودام میں آگ ،22 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں کورنگی کے علاقے گودام چورنگی کے قریب روئی کے گودام میں گذشتہ روز لگنے والی آگ پر 22 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا، تاہم کولنگ کا عمل جاری ہے۔کراچی کے علاقے کورنگی کے صنعتی ایریے میں واقع روئی کے گودام…