ق لیگ ریاض فیتانہ ایم این اے نے حکومت کے آخری دن بھی عوام کو بے وقوف بنانے کا موقع ہاتھ سے جانے نہ دیا

پیرمحل ( نامہ نگار) (ق) لیگ ریاض فیتانہ ایم این اے نے حکومت کے آخری دن بھی عوام کو بے وقوف بنانے کا موقع ہاتھ سے جانے نہ دیا بے نظیر بھٹوپارک کے نامکمل منصوبے کا افتتاح کرکے تختی لگادی پیپلز پارٹی…

پشاور : سی ڈی شاپ دھماکے کا مقدمہ تھانہ متنی میں درج

پشاور : سی ڈی شاپ دھماکے کا مقدمہ تھانہ متنی میں درج

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے متنی بازار میں سی ڈی شاپ دھماکے کا مقدمہ تھانہ متنی میں درج کرلیاگیا ہے۔ پولیس کے مطابق ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب شرپسندوں نے متنی بازار میں ایک سی ڈی شاپ کے باہر بارودی مواد نصب کیا۔ جو…

اسلام کے نوجوان رہنما شہری حیدر سیالوی نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم گیر یسن اکیڈمی کالج کو ئٹہ کے بالب علموں کو کامیاب پاکستان زندہ باد ریلی نکالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

راولپنڈی : انجمن طلبہ ء اسلام کے نوجوان رہنما شہری حیدر سیالوی نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم گیر یسن اکیڈمی کالج کو ئٹہ کے بالب علموں کوکامیاب پاکستان زندہ باد ریلی نکالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ انھوں نے یہ…

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کو خط، نواز لیگ کی پنجاب حکومت کے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی

اسلام آباد ،16مارچ ( این این اے) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے مسلم لیگ نواز کی پنجاب حکومت کی جانب سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور عوام کے پیسے کو سیاسی مقاصدکیلئے استعمال کرنے پرنوٹس لینے…

صادق پبلک سکول میں پھولوں کی نمائش منعقد ہوگی

بہاولپو( این این اے)صادق پبلک سکول میں پھولوں کی نمائش منعقدہوگی جس کا افتتاح مسز پرنسپل پروفیسر سلیم رضا چوہدری نے کیا ۔ اس نمائش میں 200سے زائد اقسام کے پھولوں کے سٹال لگائے گئے تھے ۔ اس موقع پر ایک خصوصی…

امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر نے کہا ہے کہ عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں

بہاولپو( رپورٹ، این این اے)امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر نے کہا ہے کہ عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں۔لوڈ شیڈنگ نے زندگی عذاب بنادی ہے۔صنعتیں بند اور بیروزگاری میں اضافہ تشویشناک حد تک بڑھ چکا ہے۔وفاقی اور…

اعلی عدلیہ عورتوں کے خلاف بڑھتے ہوئے جرائم پر سوموٹو ایکشن لے کر مظلوم خواتین کے ورثاء کو انصاف فراہم کرے

باغ، مظفرآباد(این این اے)16 مارچ 2013 غیر سرکاری تنظیم پریس فار پیس نے خواتین کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد کے واقعات پر حکومتی بے حسی پر شدید تشویش کا اظہارکرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پلندری، ہجیرہ،باغ سمیت آزادکشمیر کے مختلف علاقوں…

متاثرین عباس ٹائون کی مشکلات کا ابھی تک حل نہ ہونا افسر شاہی کی واضح نا اہلی ہے ۔ علامہ محمد امین شہیدی

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا امین شہیدی نے کہا ہے کہ جب تک شہدائے عباس ٹائون کے اہل خانہ اور متاثرین کی زندگی معمول پر نہیں آجاتی ہم چین و سکون سے نہیں بیٹھیں گے ۔ صدر…

تعلیمی شعبے میں ترقی کے لیے ہر ایک کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ محمد زبیر صفدر ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان

لاہور(16مارچ2013ئ)اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کا سالانہ اجلاس برائے منصوبہ بندی سیشن 2013-14ء لاہور میں جاری ہے۔ اجلاس کی صدارت اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر کر رہے ہیں۔ مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس سے خطاب…

23مارچ کے جلسے کو بھر پور طریقے سے کامیاب بنائیں گئے

راجن پور(حنیف بلوچ سے) 23ما رچ کے جلسے کو بھر پو ر طر یقے سے کامیاب بنا ئیں گئے ضلع راجن پور سے سید مختیار شاہ کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں قافلے کی صورت میں شرکت کر یں…

سانحہ بادامی باغ اور مسیحیوں پر مظالم کے خلاف مزار قائد تا پریس کلب احتجاجی ریلی بھی ہوگی

کراچی : پاکستان میں مسیحیوں کے ساتھ جاری امتیازی سلوک معاندانہ رویئے ظلم واستحصال اور سانحہ بادامی باغ میں مسیحیوں پر مسلح و دہشت گردانہ حملے پر حکمرانوں کی بے حسی انصاف و تحفظ فراہم کرنے والے اداروں کی مجرمانہ غفلت اورانصاف…

رکن قومی اسمبلی سید آصف حسین کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھترین کارکردگی پر اعجاز قائم ، محمد بلال اور کیلون اشرف کو سرٹیفکیٹ دے رھے ھیں

رکن قومی اسمبلی سید آصف حسین کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھترین کارکردگی پر اعجاز قائم ، محمد بلال اور کیلون اشرف کو سرٹیفکیٹ دے رھے ھیں

رکن قومی اسمبلی سید آصف حسین کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھترین کارکردگی پر اعجاز قائم ، محمد بلال اور کیلون اشرف کو سرٹیفکیٹ دے رھے ھیں اس موقع پر محمد سمیع خان بھی موجود ھیں۔…

تلہ گنگ کی خبریں 16.03.2013

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 61 میںجہالت ، بے روزگاری ،منشیات کی سرعام فروخت اور علاج معالجہ کی نا مناسب سہولیات نے اہم مطالبات کی شکل اختیار کر لی ہے تلہ گنگ(ملک ارشد کو ٹگلہ)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 61میںجہالت…

آئندہ الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کو شہید بے نظیربھٹو کی وجہ سے ووٹ نہیں ملیں گے

پیر محل (نامہ نگا ر )آئندہ الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کو شہید بے نظیربھٹو کی وجہ سے ووٹ نہیں ملیں گے کیوں کے پچھلے پا نچ سالہ دور میں روٹی ،کپڑا ،مکان کے کھوکھلے نعروں سے عوام کو بے وقوف بنانے…

بھمبرکی خبریں 16.03.2013

بھمبرکا رہائشی نوجوان سعودی عرب میں پاکستانی کے ہاتھوں قتل لاش 1ماہ بعد گزشتہ روز پاکستان پہنچ گئی بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)بھمبرکا رہائشی نوجوان سعودی عرب میں پاکستانی کے ہاتھوں قتل لاش 1ماہ بعد گزشتہ روز پاکستان پہنچ گئی قاتل گرفتار مرحوم کو…

لاہور میں آج سی این جی کی فراہمی 5 روز کے لئے پھر بند

لاہور میں آج سی این جی کی فراہمی 5 روز کے لئے پھر بند

لاہور(جیوڈیسک) لاہور میں آج صبح 6 بجے سی این جی کی فراہمی5 روز کے لئے پھر بندکردی گئی ۔ سی این جی کیلیے صارفین رات بھر قطاروں میں لگے رہے۔اوگرا کے نئے شیڈول کے مطابق لاہور میں سی این جی اسٹیشنز ہفتے…

اسٹیٹ بینک کی بینکوں کو چھ فیصد شرح سے سود ادا کرنے کی ہدایت

اسٹیٹ بینک کی بینکوں کو چھ فیصد شرح سے سود ادا کرنے کی ہدایت

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اوسط ماہانہ بیلنس پر کم از کم چھ فیصد شرح سے سود ادا کریں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بینکوں کو یکم اپریل سے موجودہ نئے سیونگ ڈپازٹس بشمول ٹرم ڈپازٹس…

حکومت کے5 سال مکمل، قومی اسمبلی تحلیل، وفاقی کابینہ ختم

حکومت کے5 سال مکمل، قومی اسمبلی تحلیل، وفاقی کابینہ ختم

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد قومی اسمبلی اپنی مدت پوری کرنے کے بعد تحلیل ہوگئی، اس کے ساتھ ہی وفاقی کابینہ بھی ختم ہوگئی ، لیکن وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نگراں وزیراعظم کے آنے تک اپنے عہدے پر کام کرتے رہیں گے ،وفاقی حکومت…

سیاسی انتشار سے جے یو آئی کا کوئی تعلق نہیں : فضل الرحمان

سیاسی انتشار سے جے یو آئی کا کوئی تعلق نہیں : فضل الرحمان

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی انتشار سے جمعیت علمائے اسلام کا کوئی تعلق نہیں۔ ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جسٹس ریٹائرڈ شاکر اللہ جان کا نام واپس لینے کے معاملے پر…

کراچی : تاجر کے قتل پر احتجاج ختم، سپر ہائی وے کھل گئی

کراچی : تاجر کے قتل پر احتجاج ختم، سپر ہائی وے کھل گئی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں سپرہائی وے پر سبزی منڈی کے سامنے ڈاکووں کی فائرنگ سے سبزی سے لدی گاڑی چلانے والا ڈرائیور فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا۔ مقتول عبد الغفور کے قتل کے بعد سبزی منڈی کے تاجروں نے احتجاج کیا اور سپر…

کراچی : لیاری میں فائرنگ ، ارشد پپو بھائی سمیت ہلاک، ساتھی بھی مارا گیا

کراچی : لیاری میں فائرنگ ، ارشد پپو بھائی سمیت ہلاک، ساتھی بھی مارا گیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں لیاری کے علاقے بروہی چوک پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے لیاری گینگ وار کا اہم کردار ارشد پپو اور اس کابھائی عرفات ہلاک ہو گئے، جبکہ ارشد پپو کا اہم ساتھی جمعہ شیراعرف شیرا پٹھان بھی آدم خان…

کراچی : کھارادر میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کراچی : کھارادر میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کھارادار کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے2 افراد جاں بحق اور3 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کھارادر کے علاقے میں نیو میمن مسجد کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے2 افراد کو قتل کردیا۔ جبکہ فائرنگ سے3 افراد زخمی…

کراچی : روئی کے گودام میں لگی آگ بجائی نہیں جا سکی

کراچی : روئی کے گودام میں لگی آگ بجائی نہیں جا سکی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں کورنگی کے علاقے گودام چورنگی کے قریب روئی کے گودام میں گذشتہ روز لگنے والی آگ تاحال بجھائی نہیں جاسکی ہے۔فائر بریگیڈ کا عملہ 21 گھنٹے کی مسلسل جدوجہد کے باوجود آگ بجھانے میں مصروف ہے۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق…

حق پرست قیادت ترقیاتی کاموں کے ساتھ ساتھ تعلیم کے فروغ کیلئے شب وروز مصروف عمل ہیں.رکن صوبائی اسمبلی شیخ محمد افضل

حق پرست قیادت ترقیاتی کاموں کے ساتھ ساتھ تعلیم کے فروغ کیلئے شب وروز مصروف عمل ہیں.رکن صوبائی اسمبلی شیخ محمد افضل

کراچی : سینیٹر نسرین جلیل صاحبہ رکن صوبائی اسمبلی شیخ محمد افضل ( خالد عمر) کے ہمراہ رکن صوبائی اسمبلی شیخ محمد افضل کے ترقیاتی فنڈز سے نئے تعمیر ہونے والے ایلمینٹری کالج آف ایجوکیشن فار وویمن ، کورنگی فٹبال گرائونڈ کا…