لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کراچی کے زیر اہتمام پہلا کانو کیشن 17مارچ2013ء کو منعقد ہوگا

کراچی : لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کراچی کے زیر اہتمام پہلا کانوکیشن گریجویٹ برائے کلاس 2012ء مورخہ 17مارچ2013ء بروز اتوار بوقت صبح 10بجے بمقام کنونشن سینٹر لیاقت نیشنل ہسپتال کراچی میں منعقد ہوگا۔ کانوکیشن سے وائس چانسلر جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر محمد…

گا ئوں سینتھل میں آسما نی بجلی گر نے سے محمد بشیر کی گیا رہ بکریا ں ہلاک ہو گئی

ملکہ (عمر فا رو ق اعوان سے ) گا ئوں سینتھل میں آسما نی بجلی گر نے سے محمد بشیر کی گیا رہ بکر یا ں ہلا ک ہو گئی جبکہ محمد بشیر شدید زخمی ہو گیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق…

ایک طرف دو فرعون اکٹھے ہوگئے دوسری طرف عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر،ہم نے نچلی سطح پر الحاق کرکے ان دونوں فرعونوں کو نیست و نابود کریں گے

راجن پور(حنیف بلوچ سے )ایک طرف دو فرعون اکٹھے ہوگئے دوسری طرف عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر،ہم نے نچلی سطح پر الحاق کرکے ان دونوں فرعونوں کو نیست و نابود کریں گے جنہوں نے جان بوجھ کر یہاں کی عوام کو پسماندہ…

پنجاب حکومت جان لے مخلوط نظام تعلیم کسی صورت قبول نہیں فیصلوں پر نظر ثانی کی جائے : مدثراحمد شاہ

پنجاب حکومت جان لے مخلوط نظام تعلیم کسی صورت قبول نہیں فیصلوں پر نظر ثانی کی جائے : مدثراحمد شاہ

لاہور : گزشتہ سال پنجاب حکومت کی جانب سے میٹرک کے نصاب میں کی جانے والی تبدیلیوں اور انگریزی کو ذریعہء تعلیم بنانے کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کی جانب سے گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ سے بھیکے وال چوک…

16 مارچ کرپٹ حکمرانوں کی رخصتی کا دن ہو گااور عوام انکے جانے کے بعد سکھ کا سانس لیں گے ،چوہدری خورشید زمان ، روحیل اکبر

اسلام آباد : تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان اور جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبرنے کہا ہے کہ 16 مارچ کرپٹ حکمرانوں کی رخصتی کا دن ہو گا۔ عوام ان کے جانے کے بعد سکھ کا سانس لیں…

حکمرانوں نے بدعنوانیوں کے تمام ریکارڈ توڑ د ئیے اورملک کو اندھیروں میں دھکیل دیاہے،شاہد باجوہ ،بشیر شاہ،مقصود احمد

اسلام آباد : تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی نائب صدر شاہد باجوہ ،بشیر شاہ اور مرکزی فنانس سیکریٹری مقصود احمد نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے بدعنوانیوں کے تمام ریکارڈ توڑ د ئیے اورملک کو اندھیروں میں دھکیل دیاہے عوام کی تمام…

تحریک تحفظ پاکستان کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل ڈاکٹر رفیق احمد غنچہ نے نگران وزیر اعظم کی لسٹ میں نام آنے کے بعد اپنے آپ کو غیر متنازعہ رکھنے کے لیے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفی دے دیا

اسلام آباد : تحریک تحفظ پاکستان کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل ڈاکٹر رفیق احمد غنچہ نے نگران وزیر اعظم کی لسٹ میں نام آنے کے بعد اپنے آپ کو غیر متنازعہ رکھنے کے لیے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفی دے دیا ہے…

سالانہ شوریٰ کے اجلاس میں سیشن 2013-14کی منصوبہ بندی اور نئی شوریٰ کے منتخب ارکان کا اعلان کیا جائے گا۔

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ کی مرکزی مجلس شوریٰ کا سالانہ اجلاس برائے منصوبہ بندی آج سے لاہور میں شروع ہو گا۔ اجلاس میں پاکستان بھر سے مجلس شوریٰ کے اراکین شریک ہوں گے ۔ اجلاس کی صدارت اسلامی جمعیت طلبہ کے…

کراچی: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 3 ہو گئی

کراچی: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 3 ہو گئی

کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد تین ہوگئی۔ ملیر 15 کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے موٹرسائیکل سوار موقع پر دم توڑ گیا۔ مقتول کی شناخت نہیں ہوسکی جبکہ ماڑی پور…

گلگت بلتستان میں برفباری اور بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

گلگت بلتستان میں برفباری اور بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آبادگلگت بلتستان میں برفباری اور بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے،مالاکنڈ ڈویژن میں موسم ابر آلود ہے۔گلگت بلتستان میں غذر کے پہاڑوں پر تین روز سے برفباری جاری ہے ،شہر اور گردنواح میں وقفے وقفے سیبارش سے سردی…

کراچی: لانڈھی میں دھماکا، پولیس اہلکار سمیت 3افراد جاں بحق، 6زخمی

کراچی: لانڈھی میں دھماکا، پولیس اہلکار سمیت 3افراد جاں بحق، 6زخمی

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے علاقے لانڈھی میں کیبل آپریٹر کے دفتر کے باہر دھماکا ہوا ،جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 3 افرادجاں بحق اور6 زخمی ہوگئے۔ تفتیشی حکام کے مطابق دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا۔ پولیس کے مطابق…

پیرمحل کی خبریں 14.03.2013

حکومت پنجاب کی جانب سب تحصیل پیرمحل کو تحصیل کادرجہ ملنے کے بعد فنانس ڈ یپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ لیٹر کے مطابق مختلف عہدوں پر تعیناتیوں کے لئے احکامات پیرمحل( میاں اسد حفیظ)حکومت پنجاب کی جانب سب تحصیل پیرمحل کو…

15 مارچ کو مظفرآباد میں قانون ساز اسمبلی اور جموں وکشمیر کونسل کا مشترکہ اجلاس ہو رہا ہے

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)15مارچ کو مظفرآباد میں قانون ساز اسمبلی اور جموں وکشمیر کونسل کا مشترکہ اجلاس ہو رہا ہے اس اجلاس میں مقبول بٹ شہید اور افضل گورو کا جسد خاکی ورثاء کے حوالے کرنے کی متفقہ قرارداد منظور کی جائے اور اقوام…

مرکزی صدر کشمیر فریڈم موومنٹ خالد پرویز بٹ KDF کے زیر اہتمام معذور شخص کو ٹرائی سائیکل دے رہے ہیں

مرکزی صدر کشمیر فریڈم موومنٹ خالد پرویز بٹ KDF کے زیر اہتمام معذور شخص کو ٹرائی سائیکل دے رہے ہیں

بھمبر : مرکزی صدر کشمیر فریڈم موومنٹ خالد پرویز بٹ KDF کے زیر اہتمام معذور شخص کو ٹرائی سائیکل دے رہے ہیں۔…

عباس ٹاون بم دھماکے میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

عباس ٹاون بم دھماکے میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی عباس ٹاون میں ہونیوالے بم دھماکے میں ملوث2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے ،ذرائع کے مطابق ملزمان کاتعلق کالعدم تحریک طالبان عالم شیرگروپ سے ہے، گرفتار ملزم میں منصوراورانعام اللہ محسود شامل ہیں، دھماکے میں سوزوکی پک اپ استعمال…

گردے انسانی جسم کے اہم جز ہیں ،مرض سے بچائو اور احتیاط کے ذریعے قابو پایا جاسکتا ہے۔ ڈاکٹر سلمان فریدی

گردے انسانی جسم کے اہم جز ہیں ،مرض سے بچائو اور احتیاط کے ذریعے قابو پایا جاسکتا ہے۔ ڈاکٹر سلمان فریدی

کراچی : لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کے زیر اہتمام “ورلڈ کڈنی ڈے2013ء “کے سلسلے میں ڈیپارٹمنٹ آف نیفرولوجی کے تحت گردے کی جملہ بیماریوں کے حوالے سے آگاہی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کے ممتاز طبی ماہرین…

کراچی : آج مزید 3 افراد دہشت گردی کا شکار

کراچی : آج مزید 3 افراد دہشت گردی کا شکار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ کراچی میں صبح سویرے ایک گھنٹے کے دوران تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ ملیر ایکس چینج کے قریب سے دو…

بھمبر کی خبریں 14.03.2013

ضلعی چیئرمین جاوید اختر نے کہاکہ DHOبھمبر نے ملازمین میں افراتفری پیداکر دی ہے بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)مرکزی وائس چیئرمین پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن راجہ پرویز اختر ،ضلعی صدر چوہدری غلام مصطفی ،ضلعی چیئرمین جاوید اختر نے کہاکہ DHOبھمبر نے ملازمین میں افراتفری…

خاتون افسر کا بہیمانہ قتل ملکی استحکام کے خلاف سازش ہے۔ محمد علی جعفری

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکریٹری اطلاعات سندھ محمد علی جعفری نے اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کی ڈائریکٹر اور سماجی رہنماء پروین رحمان اور 4پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کی ہلاکت پرگہرے دکھ کا اظہاراور شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے…

پیپلز نیشنل پارٹی کے زیر اھتمام ایک روزہ سمینار بعنوان مسلہ کشمیر اور قوم پرست قیادت کا کردار 6 بلیجیم برسلز میں منقد کیا گیا

یونائیٹڈ کشمیر : پیپلز نیشنل پارٹی کے زیر اھتمام ایک روزہ سمینار بعنوان مسلہ کشمیر اور قوم پرست قیادت کا کردار 6 بلیجیم برسلز میں منقد کیا گیا سمینار کے مھمان حصوصی سردار ممتاز خان تھے جو کینڈا سے آے تھے۔ اور…

کشمیر سوس فورم کا قیام وقت کی آواز اور ہم سب کی ضرورت ہے

کشمیر سوس فورم کا قیام وقت کی آواز اور ہم سب کی ضرورت ہے تا کہ یورپم کے ہر خطے سے کشمیریوں کی آزاد بلند کر کے ایفنس بھارت کے جنگل سے آزادی دلوا سکیں ان خیالات کا اظہار جنیوا بیومن رائس…

شاہین افضال فٹ بال کے بانی و چیئر مین ڈاکٹر ہدایت اللہ نے اپنے ایک بیان میں سیکریٹری ڈسٹرکٹ ویسٹ سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں عرصہ 13 سال سے یہ کلب چلارہا ہوں

کراچی : شاہین افضال فٹ بال کلب ڈسٹرکٹ ویسٹ کے بانی و چیئر مین ڈاکٹر ہدایت اللہ نے اپنے ایک بیان میں سیکریٹری ڈسٹرکٹ ویسٹ سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں عرصہ 13سال سے یہ کلب چلارہا ہوں۔ اس کلب…

کراچی : تشدد اور فائرنگ کے واقعات، 4 افراد جاں بحق

کراچی : تشدد اور فائرنگ کے واقعات، 4 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں پر تشدد واقعات اور فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہو گئے،پولیس کے مطابق ملیر ندی سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں دونوں افراد کو گزشتہ روز ملیر کے علاقے کھو کھرا پار سے اغوا کیا…

ڈنگہ کی خبریں 13.03.2013

ڈنگہ: این اے106 سے دستبردارنہیں ہو رہا،الیکشن ضرور لڑوں گا،سید نور الحسن شاہ کی صحافیوں سے گفتگو ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)عوامی رابطہ آفس ڈنگہ میں مسلم لیگ ن کے راہنما سید نورالحسن شاہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ این…