سوات کے سینئر صحافی پریس کلب کے سامنے قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

سوات(جی پی آئی)سوات کے سینئر صحافی پریس کلب کے سامنے قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے ، حملہ اور فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے ۔ گزشتہ رات سوات کے سینئر صحافی فیاض ظفر ، شہزاد عالم ، مراد علی باچا اپنے…

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات کے رہنما و ممبر قومی اسمبلی سید علائو الدین کی کوششوں سے خوازہ خیلہ میں 10/13کے وی بجلی ٹرانسفارمر کا مسئلہ حل ہوگیا

سوات(جی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات کے رہنما و ممبر قومی اسمبلی سید علائو الدین کی کوششوں سے خوازہ خیلہ میں 10/13کے وی بجلی ٹرانسفارمر کا مسئلہ حل ہوگیا اور ائندہ دودنوں میں باقاعدہ طور پر بجلی کی فراہمی بحال ہوجائی…

طارق عزیز کے بھائی عمر عزیز اور چوہدری فیض احمد کا نیک آباد میں پیر عثمان افضل قادری سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو

طارق عزیز کے بھائی عمر عزیز اور چوہدری فیض احمد کا نیک آباد میں پیر عثمان افضل قادری سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو

نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سابق رہنما طارق عزیز کے بھائی عمر عزیز اور چوہدری فیض احمد کا نیک آباد میں پیر عثمان افضل قادری سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔…

نئی حد بندی ، الیکشن کمیشن کی درخواست مسترد

نئی حد بندی ، الیکشن کمیشن کی درخواست مسترد

کراچی (جیوڈیسک)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے الیکشن کمیشن کی نئی حد بندی روکنے سے متعلق درخواست مسترد کر دی ہے۔ عدالت کا کہنا تھا کہ حلقہ بندیوں کے لیئے مردم شماری کی ضرورت ہے حد بندیوں کے لیئے نہیں۔ الیکشن کمیشن کے…

ڈی سی او گوجرانوالہ ہدایت پر کتوں کی تلفی کی مہم جاری

گوجرانوالہ(جی پی آئی)ڈی سی او گوجرانوالہ نجم احمد شاہ کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں ای ڈی او ( ایم ایس ) وحید احمد بٹ اور ڈی او سالڈ ویسٹ مینجمنٹ ڈاکٹر اجمل حسین نے چارں ٹائونز میں آوارہ کتوںکی تلفی کی…

گوجرانوالہ آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ڈویژنل محفل مشاعرہ کا انعقاد 27 فروری کو آرٹس کونسل کے آڈیٹوریم میں ہوگا

گوجرانوالہ(جی پی آئی)گوجرانوالہ آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ڈویژنل محفل مشاعرہ کا انعقاد27 فروری بروز بدھ ساڑھے10 بجے آرٹس کونسل کے آڈیٹوریم میں ہوگا مشاعرہ میں ڈویژن بھر سے شعرا شرکت کریں گے۔ جبکہ مشاعرہ کی صدارت امجد اسلام امجد کریں گے…

سکیموں کی تکمیل کے تمام مراحل میں حکومتی پالیسی پیش نظر رکھتے ہوئے تکنیکی معاملات پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے : عبدالجبار شاہین

گوجرانوالہ(جی پی آئی)کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن عبدالجبار شاہین نے ترقیاتی محکموں کو ہدایت کی ہے کہ سکیموں کی تکمیل کے تمام مراحل میں حکومتی پالیسی پیش نظر رکھتے ہوئے تکنیکی معاملات پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے اور فلاح عامہ کے منصوبوں میں…

ایک شخص نے تین افراد کو بوگس چیک دے کر لاکھوں روپے بٹور لیے

چکوال(جی پی آئی)ایک شخص نے تین افراد کو بوگس چیک دے کر لاکھوں روپے بٹور لیے۔محلہ عثمان آباد چکوال شہر کے عصمت کمال نے پانچ لاکھ ستر ہزار روپے ،غلام رسول سکنہ دھرابی نے سات لاکھ تیس ہزار روپے اور ثاقب حسین…

محترمہ بیگم عفت لیاقت علی خان کا تعلیم دوستی کی طرف ایک اور قدم ،حلقہ پی پی بیس کے سات دیہات میں قائم سکولوں کو اپ گریڈ کرنے کا سہرا بیگم عفت لیاقت علی خان کو جاتا ہے

چکوال(جی پی آئی) محترمہ بیگم عفت لیاقت علی خان کا تعلیم دوستی کی طرف ایک اور قدم ،حلقہ پی پی بیس کے سات دیہات میں قائم سکولوں کو اپ گریڈ کرنے کا سہرا بیگم عفت لیاقت علی خان کو جاتا ہے۔ جن…

ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن چکوال چوہدری لیاقت علی خان کی میاں شہباز شریف سے تفصیلی ملاقات ہوئی

چکوال(جی پی آئی)ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن چکوال چوہدری لیاقت علی خان کی میاں شہباز شریف سے تفصیلی ملاقات ہوئی اس ملاقات میں ضلعی سیاست پر تبادلہ خیال ہوا جس میں چوہدری لیاقت علی خان نے پارٹی ورکرز کے خیالات سے…

اٹک کی خبریں 25.02.2013

اٹک پولیس نے 24 گھنٹے کے قلیل عرصہ میں 35 لاکھ روپے تاوان کے لیے اغوا کیے گئے اٹک (جی پی آئی) اٹک پولیس نے 24 گھنٹے کے قلیل عرصہ میں 35 لاکھ روپے تاوان کے لیے اغوا کیے گئے مغوی ساڑھے…

اضلاع کی خبریں 27.02.2013

عوام بندر بانٹ اور ملک مکا کی سیاست کو تسلیم نہیں کریں گے۔ محمدشاہدغوری اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان سنی تحریک کے سینئرمرکزی رہنما محمدشاہدغوری نے کہا ہے کہ عام انتخا بات کا التوا کسی بھی صورت ملک و قوم کے مفاد میں…

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو پچیس پوائنٹس کمی

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو پچیس پوائنٹس کمی

کراچی (جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا۔ ہنڈرڈ انڈیکس اٹھارہ ہزار کے بعد سترہ ہزار نو سو کی حد بھی برقرار نہ رکھ سکا۔کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مارکیٹ کا آغاز تو تیزی کے ساتھ ہوا تاہم فروخت کے دبا کی…

نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں دونوں گروپوں نے کوڈ آف کنڈکٹ کی پہلے دن سے خلاف ورزی شروع کر دی تھی

لالہ موسی(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے نظریاتی گروپ کی طرف سے نامزد امیدوار برائے صدراور سابق جنرل سیکرٹری نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں دونوں گروپوں…

گجرات کی خبریں 25-02-2013

  تعلیم کسی بھی ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے گجرات(جی پی آئی)تعلیم کسی بھی ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے ، اور تعلیم کے بغیر ترقی ناممکن ہے ان خیالات کا اظہار ممبر صوبائی اسمبلی…

تحریک تحفظ پاکستان اور جماعت اسلامی کے اتحاد سے کرپٹ حکمرانوں کی نیندیں بھی حرام ہوچکی ہیں۔ روحیل اکبر

اسلام آباد : تحریک تحفظ پاکستان کے جوائنٹ سیکرٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ تحریک تحفظ پاکستان اور جماعت اسلامی کے انتخابی اتحاد سے کرپٹ اور چور حکرمانوں کی نیندیں حرام ہوچکی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کاہ…

پانچ مسلح ڈاکوئوں کی رکشا سواروں کو لوٹنے کی کوشش

لالہ موسی(محمد بلال احمدبٹ)پانچ مسلح ڈاکوئوں کی رکشا سواروں کو لوٹنے کی کوشش ،مزاحمت پر ایک ڈاکو اپنے ساتھی کی گولی لگنے سے ہلاک،تفصیلات کے مطابق سپراء کا رہائشی سید غلام عباس ولد سید امداد حسین شاہ رکشا پر لالہ موسیٰ سے…

مولانا فضل الرحمن کی ڈاکٹر عبدلقدیر سے ملاقات اے پی سی میں شرکت کی دعوت

تحفظ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے منگل کو یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی مولانا فضل الرحمن نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو آل پارٹیز کانفرنس مین…

ُُٰ مسلم لیگ( ن) عوامی جماعت ہے اور آئند ہ الیکشن میں انشاء اللہ ملک بھرسے کامیابی حاصل کریگی

پیرمحل : مسلم لیگ( ن) عوامی جماعت ہے اور آئند ہ الیکشن میں انشاء اللہ ملک بھرسے کامیابی حاصل کریگی۔ مسلم لیگ (ن) محب وطن جماعتوںکو ساتھ لیکر واضع کامیابی حاصل کریگی۔پیپلزپارٹی اور انکے اتحادیوں نے ملک کا بیٹرہ غرق کر دیا…

تحریک تحفظ پاکستان اورجماعت اسلامی ،کا انتخابی اتحاد کا اعلان

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)جماعت اسلامی اور معروف ایٹمی سائنسدان محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کی جماعت تحریک تحفظ پاکستان نے ملک میں تبدیلی کیلئے مل کر سیاسی جدوجہد کرنے کا اعلان کیا ہے،جبکہ امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ آئندہ…

فرانس میں مقیم پاکستان ٹیلی ویژن کے بیو روچیف زاہد مصطفی اعوان اور اُن کے والد محتر م ملک غلا م مصطفی اعوان پاکستان پہنچ گے

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) فرانس میں مقیم پاکستان ٹیلی ویژن اور روزنامہ خبریں پورپ کے بیو روچیف زاہد مصطفی اعوان اور اُن کے والد محترم ملک غلام مصطفی اعوان عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گے۔ تفصیلات کے…

بیرونی نوازشوں کیلئے قومی مفادات کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔ عمران چنگیزی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ملک بھر میں ہونے والے بجلی کا طویل ترین بریک ڈاون اس بات کا عندیہ دے رہا ہے کہ توانائی کا بحران بد ترین ہوچکا ہے اور کرپشن و کمیشن کی لعنت نے اداروں کی کارکردگی کا…

پاکستان کا آئین عوام کیلئے، عوام کے ذریعے حکمرانی یعنی جمہوریت کے نفاذ کیلئے جو شفاف راستہ فراہم کرتا ہے۔ عمران چنگیزی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سینئر تجزیہ نگار وصحافی عمران چنگیزی نے کا کہنا ہے کہ پاکستان کا آئین عوام کیلئے، عوام کے ذریعے حکمرانی یعنی جمہوریت کے نفاذ کیلئے جو شفاف راستہ فراہم کرتا ہے روایتی سیاسی جماعتوں اقتدار کی انجمن شراکت ِ…

سا بق ٹیسٹ کرکٹر راشد لطیف نے کہا کہ کراچی میں کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اس صرف نکھارنے کی ضرورت ہے

سا بق ٹیسٹ کرکٹر راشد لطیف نے کہا کہ کراچی میں کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اس صرف نکھارنے کی ضرورت ہے

کراچی : سابق ٹیسٹ کرکٹر راشد لطیف نے کہا کہ کراچی میں کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اس صرف نکھارنے کی ضرورت ہے کراچی کی ٹیموں کا سلیکشن میرٹ کی بنیاد پر کیاگیا ہے اور کراچی بلیوز نے قائد اعظم…