ججز تقرری کیس ، سپریم کورٹ آج فیصلہ سنائے گی

ججز تقرری کیس ، سپریم کورٹ آج فیصلہ سنائے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ججز تقرری کیس میں سپریم کورٹ صدارتی ریفرنس پر آج فیصلہ سنائے گی۔ صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ نے 21 دسمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ صدارتی ریفرنس میں ججز تقرری سے متعلق سوالات اٹھائے گئے تھے اور عدالت…

کراچی : 3 سو کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد

کراچی : 3 سو کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں دھماکے سے تین افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے دھماکے میں تباہ ہونے والی ٹیکسی سے3 سو کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا۔…

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ، سنی تحریک کا احتجاجی تحریک کا اعلان

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ، سنی تحریک کا احتجاجی تحریک کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) سنی تحریک نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں سنی تحریک کے مرکزی رہنماء محمد شکیل قادری نے پریس کانفرنس میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا…

سندھ اور پنجاب میں خسرہ سے مزید 7 بچے جاں بحق

سندھ اور پنجاب میں خسرہ سے مزید 7 بچے جاں بحق

سندھ (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب میں خسرہ سے مزید سات بچے جاں بحق ہو گئے۔ سندھ رواں ماہ خسریسے ہلاکتوں کی تعداد اٹھہتراور پنجاب میں تیرہ ہو گئی۔ محکمہ صحت سندھ کیمطابق خسرہ سے جاں بحق ہونیوالے دو بچے ٹنڈو آدم خان،…

رحمان ملک کی پیش گوئی سچ ہونے لگی ، کراچی میں 8 گھنٹے کے دوران 7 جاں بحق

رحمان ملک کی پیش گوئی سچ ہونے لگی ، کراچی میں 8 گھنٹے کے دوران 7 جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک کی پیش گوئی سچ ثابت ہونے لگی۔ شہر قائد میں قتل و غارت گری کا سلسلہ ایک دم سے پھر تیز ہو گیا ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں سے 6 لاشیں ملی ہیں۔رات 12 بجے کے…

کراچی میں فی الحال کوئی بڑا آپریشن نہیں ہو رہا : رحمان ملک

کراچی میں فی الحال کوئی بڑا آپریشن نہیں ہو رہا : رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا بھارت نے ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لیے پاکستانی جوڈیشل کمیشن کو بھارت آنے کی اجازت دیدی ہے ملک بھر میں جعلی شناختی کارڈز کی روک تھام کے لیے ایف آئی اے کو…

ایم پی اے عاطف حسین مراری اپنی رھائش گاہ پر صحافیوں کے وفد سے گفتگو کر رھے ھیں

ایم پی اے عاطف حسین مراری اپنی رھائش گاہ پر صحافیوں کے وفد سے گفتگو کر رھے ھیں

مٹھن کوٹ : ایم پی اے عاطف حسین مراری اپنی رھائش گاہ پر صحافیوں کے وفد سے گفتگو کر رھے ھیں۔…

راجن پور کی خبریں 30.01.2013

جرائم پر قابو پانے اور علاقے میں امن قائم کرنے میں بھر پور کردار ادا کرنے کی کوشش کرون گا عبدالغفار برمانی یور دیگر نے کیا راجن پور (حنیف بلوچ سے)جرائم پر قابو پانے اور علاقے میں امن قائم کرنے میں بھر…

سولنگی اتحاد عوام کیخلاف سازشیں کامیاب نہیں ہونے دیگا ، سلیمان راجپوت

اسلام آباد ( پ ر )پاکستان سولنگی اتحاد کے مرکزی رہنما سلیمان راجپوت سولنگی نے کہا ہے کہ عوام ملک و قوم کو لوٹنے والوں کی اشکال ہی نہیں بلکہ کردار اور خبث باطن بھی پہچان چکے ہیں اسلئے قوم نے ان…

فوج ،عدلیہ اور الیکشن کمیشن کا امتحان شروع ہوچکا ہے، روشن پاکستان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) روشن پاکستان پارٹی (محب وطن ) کے چیئرمین امیر پٹی نے کہا ہے کہ مقتدر سیاسی جماعتیں جو یوم انتخا بات پر یوم حساب سے بچ کر پہنچنا چاہتی ہیں ، آئین کی شق 62اور63پر اس کی…

یہودی فطرت امریکی ایجنٹوں کو اقتدار میں نہیں آنے دینگے،راجونی اتحاد

نوابشاہ ( پ ر ) پاکستان راجونی اتحاد کے سربراہ نے روایتی سیاسی جماعتوں کی جانب سے کی جانے والی ہارس ٹریڈنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عرصہ دراز سے اختیار واقتدار پر قابض استحصالی ٹولہ لوٹ کے مال میں حصہ…

سازش کے تحت الیکشن کمیشن کو متنازعہ بنایا جا رہا ہے، جی کیو ایم

کراچی ( پ ر ) الیکشن کمشنر کیلئے فخرالدین جی ابراہیم کا نام تجویز اور پھر اس پر اتفاق رائے کرنے والے بھی اب ان کی دیانتداری، صاف گوئی اور انتخابی اصلاحات کیلئے مخلصانہ کوششوں کے باعث ان کے مخالف و دشمن…

موجودہ حکمران اندھے گونگے اور بہرے ہو گئے ہیں جنہیں غریب مظلوم عوام کی آواز بھی سنائی نہیں دیتی ، سردار غلام مصطفی خاصخیلی

کراچی : اے پی ایم ایل سندھ کے چیف آرگنائزر سردار غلام مصطفی خاصخیلی اور جنرل سیکریٹری سندھ شاہد قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ موجودہ حکمران اندھے گونگے اور بہرے ہو گئے ہیں جنہیں غریب مظلوم عوام کی…

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں طارق فاروق ، مرزا شفیق جرال اور دیگر وکلاء کا ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں طارق فاروق ، مرزا شفیق جرال اور دیگر وکلاء کا ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے

بھمبر : ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چودھری طارق فاروق ، سابق وزیر حکومت مرزا شفیق جرال ، چودھری خالق حسین ، راجہ مظھر اقبال ، چودھری غضنفر علی و دیگر وکلاء کا ووٹ کاسٹ کر…

اسمبلیوں کی ایک ہی دن تحلیل،ن لیگ سے مذاکرات کیلئے پی پی کی کمیٹی قائم

اسمبلیوں کی ایک ہی دن تحلیل،ن لیگ سے مذاکرات کیلئے پی پی کی کمیٹی قائم

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آبادمسلم لیگ ن سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کو ایک ہی دن تحلیل کرنے کے معاملے پر بات چیت کے لیے پیپلزپارٹی کی5  رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹی میں خورشید شاہ، فاروق ایچ نائیک…

بھمبر کی خبریں 30-1-2013

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بھمبر کے سالانہ انتخابات برائے سال 2013مکمل بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بھمبر کے سالانہ انتخابات برائے سال 2013مکمل مسلم لیگ ن ،پیپلزپارٹی ،مسلم کانفرنس اور جماعت اسلامی کا حمایت یافتہ پینل نے واضح برتری سے میدان…

انتخابی فہرستوں کی تصدیق کے لیے کراچی 3 زونز میں تقسیم

انتخابی فہرستوں کی تصدیق کے لیے کراچی 3 زونز میں تقسیم

اسلام آباد(جیوڈیسک) انتخابی فہرستوں کی تصدیق کے لیے کراچی کو 3 زونز میں تقسیم کر دیا۔ تینوں زونز کے لیے سیکیورٹی اقدامات مختلف ہوں گے۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق انتخابی فہرستوں کی تصدیق کے لیے کراچی کو نیوٹرل، حساس اور حساس…

تلہ گنگ کی خبریں 30.01.2013

تلہ گنگ تھا نہ ٹمن میں پو لیس والو ں کے وارے نا رے عوام کو اب سفید کپڑ وں میں روڈ پر رات کے وقت چیک کر نا شر وع کر دیا تلہ گنگ(تحصیل رپو ر ٹر)تلہ گنگ تھا نہ ٹمن…

اسلام آباد : چیئرمین نیب عدالت کیخلاف نفرت اُبھار رہے ہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد : چیئرمین نیب عدالت کیخلاف نفرت اُبھار رہے ہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں رینٹل  پاور عمل درآمد کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین نیب کے صدر کو لکھے گئے خط کی کاپی طلب کرلی گئی۔چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ بتایا جائے کہ یہ خط کس کس کو لکھا گیا…

ٹاؤن انتظامیہ کھیلوں کی سرگرمیوں کو پروان چڑھانے میں بھی اہم کردار ادا کر رہی ہے تا کہ نوجوان زیادہ سے زیادہ کھیلوں کے میدان میں آگے بڑھ سکیں ، محمد سمیع

کراچی (محمد عامر) کھیل انسانی زندگی میں نظم و ضبط اور جیت کا جذبہ پیدا کرتے ہیں ٹاؤن انتظامیہ کھیلوں کی سرگرمیوں کو پروان چڑھانے میں بھی اہم کردار ادا کر رہی ہے تا کہ نوجوان زیادہ سے زیادہ کھیلوں کے میدان…

گجرات کی خبریں 29-01-2013

عرفان سلیم بٹ TMOکی بھاوج اور خاور بشیر بٹ کی ہمشیرہ کے ختم قل میں معززین شہر کی شرکت گجرات (جی پی آئی) عرفان سلیم بٹ TMOاور عالمی نقیب محفل خاور بشیر بٹ کی ہمشیرہ ختم قل مسجد فاطمتہ الزہرہ گلبرک کالونی…

کوئی دباؤ قبول نہیں، کابینہ نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی منظوری دیدی

کوئی دباؤ قبول نہیں، کابینہ نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک)وفاقی کابینہ نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی 2015 تک تکمیل اور تین سالہ قومی تجارتی پالیسی کی منظوری دے دی۔ منصوبے کے لیے حکومت ایران 500 ملین ڈالر کا آسان شرائط پر قرض فراہم کرے گی۔ کابینہ…

بی بی سی اردو کا پروگرام سیربین، پاکستان میں ایکسپریس نیوز پرشروع کیا جائے گا

کراچی: بی بی سی ورلڈ سروس نے اعلان کیا ہے کہ بی بی سی کے اردو پروگرام سیربین کی ٹیلی وڑن پر پیشکش کا آغاز ہونے والا ہے جو پاکستان کے ایکپسریس نیوز چینل پر گیارہ فروری سے شروع کیا جائے گا۔بی…

شاہ فیصل ٹائون میں حق پرست اراکین اسمبلی کے زیر نگرانی خصوصی صفائی مہم کا آغاز

شاہ فیصل ٹائون میں حق پرست اراکین اسمبلی کے زیر نگرانی خصوصی صفائی مہم کا آغاز

کراچی : شاہ فیصل ٹائون میں حق پرست اراکین اسمبلی کے زیر نگرانی خصوصی صفائی مہم کا آغاز ،مہم کے پہلے روز شاہ فیصل ٹائون یونین کونسل نمبر4اور 5کے علاقے گرین ٹائون اور گولڈن ٹائون میں صفائی و ستھرائی کے امور کی…