اضلاع کی خبریں Jan 30, 2013

انسانی حقوق کمیٹی نے یوسف بیگ مرزا کے خلاف ریفرنس اسلامی نظریاتی کونسل بھجوا دیا:کشمالہ طارق اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ہم خیال کی سیکریٹری اطلاعات و ممبر قومی اسمبلی کشمالہ طارق نے قومی اسمبلی برائے انسانی حقوق کی اجلاس جو…

چوہدری بشیر احمد بنگیال آف ناروے کی رہائشگاہ پر محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا شاندار اہتمام کیا گیا

کوٹلہ : ارب علی خاں (جی پی آئی) چوہدری بشیر احمد بنگیال آف ناروے کی رہائشگاہ پر محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا شاندار اہتمام کیا گیا گزشتہ روز علاقہ تھانہ ککرالی کی ہر دلعزیز شخصیت چوہدری بشیر احمد…

چوہدری عابد محمود (دوبئی ) گزشتہ روز طویل علالت کے بعد جہاں فانی سے کوچھ کر گئے

کوٹلہ :ارب علی خاں (جی پی آئی)سہونترہ کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری جاوید اقبال (دوبئی ) کے بھائی ،چوہدری صغیر احمد (دوبئی ) ،تسکین احمد(دوبئی ) ،لیاقت علی(دوبئی ) ، صداقت علی(دوبئی ) ،چوہدری طارق سہونترہ کے کزن چوہدری عابد…

سابق سٹیشن کمانڈر بریگیڈ ئیر کی ورا ثتی کروڑوں کی پراپرٹی کو تجاوزات کی آڑمیں محکمہ ریونیو اور ہائی ویز نے گرا دیا

گوجرانوالہ(جی پی آئی) سابق سٹیشن کمانڈر بریگیڈ ئیر کی ورا ثتی کروڑوں کی پراپرٹی کو تجاوزات کی آڑمیں محکمہ ریونیو اور ہائی ویز نے گرا دیا دونوں محکمہ جات کے ذمہ دار افسران کیطرف سے نہ کوئی تحریری اور نہ زبانی نوٹس…

گوجرانوالہ میں پراجیکٹ انسٹی ٹیوٹ نیٹ ورک انٹرنیشنل JINIایک غیر سرکاری تنظیم ہے

گوجرانوالہ (جی پی آئی) گورنس انسٹی ٹیوٹ نیٹ ورک انٹر نیشنل نے ریاست متحدہ امریکہ کے بین الا قوامی ترقی کے ادارے USAIDکے سینئر وائس پرا جیکٹ CVPکے تحت ٹیکس دینے والے چھوٹے کاروبار کرنے والوں کیلئے اور ان کے حقوق کیلئے…

میٹرو بس کا افتتاح 10 فرروی کو ہو گا ، ایک ماہ تک مفت سفر کی سہولت

میٹرو بس کا افتتاح 10 فرروی کو ہو گا ، ایک ماہ تک مفت سفر کی سہولت

لاہور(جیوڈیسک) میٹروبس سروس کا افتتاح دس فروری کو ہو گا۔ چار ہفتے تک سروس مفت ہو گی۔ وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن میں اجلاس ہوا۔ جس میں میٹروبس پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب کے انتظامات کا جائزہ…

چوہدری پرویز الہی کو میاں شہباز شریف کے عوامی مسائل حل کرنے اور ترقیاتی کام کروانے سے چڑ ہو گئی ہے:عمران خالد بٹ

گوجرانوالہ(جی پی آئی)مسلم لیگ ن کے راہنما صوبائی پارلیمانی سیکرٹری عمران خالد بٹ نے کہا ہے کہ نائب وزیراعظم چوہدری پرویز الہی کو وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے عوامی مسائل حل کرنے اور ترقیاتی کام کروانے سے چڑ ہو گئی ہے…

عوام کا مزاج بدلتے دیر نہیں لگتی مقبولیت کا سروے صرف باتوں تک محدود ہے۔حلیم عادل شیخ

کراچی (جی پی آئی)مسلم لیگ ق سندھ کے جنرل سیکرٹری حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ عوام کا مزاج بدلتے دیر نہیں لگتی مقبولیت کا سروے صرف باتوں تک محدود ہے۔ملک میں جمہوری روایات کو مستحکم کرنے کے لیے مسلم لیگ…

کراچی : سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز بند کر دئیے گئے

کراچی : سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز بند کر دئیے گئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز ایک بار پھرکل صبح آٹھ بجے تک بند کر دئیے گئے۔ پنجاب میں پہلے ہی غیر معینہ مدت تک کے لئے سی این جی بند ہے تو سندھ بھر میں سی این جی…

جماعت فرید یہ کا17فروری کو سرائیکی صو بہ کیلے دھرنہ دینے کا اعلان

جماعت فرید یہ کا17فروری کو سرائیکی صو بہ کیلے دھرنہ دینے کا اعلان

راجن پور(حنیف بلوچ سے) جماعت فریدیہ کا17فر وری کو سرائیکی صوبہ کیلے دھرنہ دینے کا اعلان بہالپور صوبہ جنوبی پنجاب صوبہ قبول نہیں سرائیکی صوبہ کے مقصد کو غضب کر رہی ہے خواجہ فرید کے و سیب کو تقسیم نہیں ہونے دیں…

حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد رب العزت کی جانب سے احسان عظیم ہے۔ جمیل شاہ

حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد رب العزت کی جانب سے احسان عظیم ہے۔ جمیل شاہ

راجن پور(حنیف بلوچ سے)حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد رب العزت کی جانب سے احسان عظیم ہے ان خیالات کا اظہار پیر طریقت رہبرشریت سید جمیل شاہ کاظمی نے علاقہ نواں کوٹ حاجی غلام قاسم چھوہن کے ڈیرہ…

اپنے دور اقتدار میں ضلع راجن پور کے علاقوں میں بے پناہ تر قیاتی کام کروائے ہیں۔ سردار حفیظ الرحمن خاں

اپنے دور اقتدار میں ضلع راجن پور کے علاقوں میں بے پناہ تر قیاتی کام کروائے ہیں۔ سردار حفیظ الرحمن خاں

راجن پور(حنیف بلوچ سے) اپنے دور اقتدار میں ضلع راجن پور کے علاقوں میں بے پناہ ترقیاتی کام کروائے ہیں اور بے روز گار نوجوانوں کو نوکریاں دلوائی ہیں ان خیالات کا اظہار سابق ضلع ناظم سردار حفیظ الرحمن خاں دریشک نے…

لاہور : مشکوک گاڑی کی تلاشی لینے پر مجاہد سکواڈ کے 3 اہلکار تھانے میں بند

لاہور : مشکوک گاڑی کی تلاشی لینے پر مجاہد سکواڈ کے 3 اہلکار تھانے میں بند

لاہور(جیوڈیسک) قانون کے مجاہدوں کو ڈیوٹی مہنگی پڑ گئی ، مشکوک گاڑی کی تلاشی لینے پر نشے میں دھت پولیس کا اعلی افسر بپھر گیا ، مجاہد سکواڈ کے تین اہلکار تھانے میں بند کرا دیئے۔ قذافی سٹیڈیم کے قریب سیاہ شیشوں…

لاہور : ون فائیو بلڈنگ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو 27 سال قید

لاہور : ون فائیو بلڈنگ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو 27 سال قید

لاہور (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے وحدت کالونی پولیس مقابلہ کے ملزم کو 27 سال قید کی سزا سنا دی۔ سزا پانے والا مجرم آصف محمود ون فائیو بلڈنگ حملے کا ماسٹر مائنڈ بھی ہے۔ محمد آصف نے وحدت…

وفاقی کابینہ کا آج اجلاس ، 16 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی جائیگی

وفاقی کابینہ کا آج اجلاس ، 16 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی جائیگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ اجلاس میں سولہ نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی جائے گی۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں ہو گا۔ اجلاس میں مختلف ممالک کے ساتھ تجارتی…

قاضی حسین احمد ، پروفیسر غفور احمد کا مشن جاری رکھیں گے ، منور حسن

قاضی حسین احمد ، پروفیسر غفور احمد کا مشن جاری رکھیں گے ، منور حسن

کراچی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ عوام نے انتخابات میں کرپٹ اور نا اہلوں کو ہمیشہ کی طرح جھولی بھر کے ووٹ دیئے، تو آئندہ پانچ سال جھولی اٹھا کر بد دعائیں کرتے رہیں گے۔…

صدر ، وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ، نگران حکومت پر مشاورت

صدر ، وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ، نگران حکومت پر مشاورت

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ایوان صدر میں اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں اسمبلیوں کی تحلیل اور نگران حکومت کی تشکیل کے معاملات پر غور کیا گیا ایوان صدر میں ہونے والے…

حسین ہارون کو نگراں وزیراعظم بنایا جانا قومی مفاد میںہے جی کیو ایم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار نے کہا ہے کہ حسین ہارون اقوام متحدہ میں پاکستان کے مفادات کا تحفظ کرنے والے وہ دانشمند  محب وطن  دیانتدار اور جرأتمند انسان ہیں جن کی زندگی کا محور…

لاہور : بیٹی کی محبت میں پی آئی اے کی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ

لاہور : بیٹی کی محبت میں پی آئی اے کی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ

لاہور(جیوڈیسک) بیٹی کی محبت میں پی آئی اے کے کیپٹن نے کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز کو لاہور میں اتار لیا ، ائیر لائن حکام کا کہنا ہے کہ پرواز فنی خرابی کی وجہ سے ہنگامی طور پر اتاری گئی۔…

بنگالی بولنے والے بھی پاکستانی ہیں آئین نے انہیں دیگر پاکستانیوں جتنے حقوق دیئے ہیں

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے انفارمیشن سیکریٹری محمد علی جعفری نے میڈیا کانفرنس کرتے ہوئے بنگالی زبان بولنے والے پاکستانیوں کو شناختی کارڈ جاری نہ کرکے انہیں حق رائے دہی سے محروم کرنے کی سازش کی…

نوجوان نسل پرانی سیاسی قیادت سے بیزار ہو چکی ہے ، روشن پاکستان

روشن پاکستان پارٹی ( محب وطن )کے چیئرمین امیر پٹی نے کہا کہ ملک کواس وقت اتفاق رائے اور اتحاد و یگانگت کے ساتھ آئینی ترامیم کے دوران کی گئی غلطیاں سدھارنے کی ضرورت ہے مگرروایتی سیاستدان اور امریکی آلہ کارایکبار پھر…

سپریم کورٹ : رینٹل پاور سمیت اہم کیسز کی آج پھر سماعت ہو گی

سپریم کورٹ : رینٹل پاور سمیت اہم کیسز کی آج پھر سماعت ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں رینٹل پاور عملدرآمد کیس سمیت دیگر اہم کیسز کی سماعت آج پھر ہو گی۔چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ رینٹل پاور عملدرآمد کیس کی سماعت کرے گا۔گذشتہ روز سماعت کے دوران چیف جسٹس…

شیخ محمد فیروز نے پی بی اے سی کے سیکریٹری جنرل اور رکن سپریم کونسل ماسٹر غیاث الدین کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی

کراچی پاکستانی بنگالیز ایکشن کمیٹی کے بانی چیئرمین شیخ محمد فیروز نے پی بی اے سی کے سیکریٹری جنرل اور رکن سپریم کونسل ماسٹر غیاث الدین کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ملک بھر میں7 یوم کے لئے تمام…

اچھے موسم میں کرانے کا مطلب ہے الیکشن ملتوی کرا دیئے جائیں ،خورشید شاہ

اچھے موسم میں کرانے کا مطلب ہے الیکشن ملتوی کرا دیئے جائیں ،خورشید شاہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد وفاقی وزیر مذہبی امور سید خورشدشاہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات گرمیوں میں ہوں گے ،اچھے موسم میں کرانے کا مطلب ہے الیکشن ملتوی کرا دیے جائیں۔ نئے صوبوں سے متعلق کمیشن ایک دو روز میں رپورٹ قومی…