مرسی کور کے زیر اھتمام سیونگ مدران کمیونٹی ڈسٹرکٹ ڈائیلاگ فورم کے اجلاس سے شعیب احمد اور ڈاکٹر محبوب احمد خطاب کر رھے ھیں۔

مرسی کور کے زیر اھتمام سیونگ مدران کمیونٹی ڈسٹرکٹ ڈائیلاگ فورم کے اجلاس سے شعیب احمد اور ڈاکٹر محبوب احمد خطاب کر رھے ھیں۔

بھمبر ۔ مرسی کور کے زیر اھتمام سیونگ مدران کمیونٹی ڈسٹرکٹ ڈائیلاگ فورم کے اجلاس سے شعیب احمد اور ڈاکٹر محبوب احمد خطاب کر رھے ھیں۔…

کراچی : 100 سے زائد قتل کے الزامات میں گرفتار اجمل عرف پہاڑی رہا

کراچی : 100 سے زائد قتل کے الزامات میں گرفتار اجمل عرف پہاڑی رہا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سو سے زائد قتل کے الزامات میں دوسال قبل گرفتار کئے جانے والے اجمل عرف پہاڑی کو رہا کردیا گیا ہے۔ ایک سو سے زائد افراد کی ٹارگٹ کلنگ کے الزام میں اجمل عرف پہاڑی کو دو سال…

مسلم لیگ ن بھمبر سٹی کے راہنما شوکٹ بھٹی کے بہنوئی طارق حسین بھٹی دوبئی والے کی رسم قل گزشتہ روز انکی رہائش گاہ بھٹی ہاس میں ھوئی

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)مسلم لیگ ن بھمبر سٹی کے راہنما شوکٹ بھٹی کے بہنوئی طارق حسین بھٹی دوبئی والے کی رسم قل گزشتہ روز انکی رہائش گاہ بھٹی ہاؤس میں انتہائی عقیدتو احترام سے ادا کی گئی۔ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب…

چنار فری ڈائیلاسز بھمبر انسانی زندگیاں بچانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے نیکی کے اس کام میں بڑھ چڑ ھ کر حصہ لینا چاہیے، راہنما چوہدری عرفان الحسن

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) چنار فری ڈائیلاسز بھمبر انسانی زندگیاں بچانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے مخیر حضرات کو نیکی کے اس کام میں بڑھ چڑ ھ کر حصہ لینا چاہیے ان خیالات کااظہار پاکستان مسلم لیگ ن امریکہ کے…

دوران زچگی اموات میں پاکستان جنوبی ایشیاء میں پہلے جبکہ دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)دوران زچگی اموات میں پاکستان جنوبی ایشیاء میں پہلے جبکہ دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے زچگی کے دوران اموات کو روکنے کیلئے ہم سب کو ملکر کام کر نا ہو اگا مرسی کور اپنے اہداف کو کامیابی سے…

پیپلزپارٹی شہیدوں اور غازیوں کی جماعت ہے جسکی بنیاد مسلہ کشمیرپر رکھی گئی تھی، سید مجتبیٰ شاہ

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پیپلزپارٹی شہیدوں اور غازیوں کی جماعت ہے جسکی بنیاد مسلہ کشمیرپر رکھی گئی تھی آزادکشمیر میںمیگا پراجیکٹ پیپلزپارٹی کی حکومت کا کارنامہ ہے مخالفین کو آزادکشمیر کی تعمیروترقی ہضم نہیں ہو رہی ان خیالات کااظہار پیپلزپارٹی لندن کے راہنما سید…

محکمہ تعلیم آذادکشمیر کی ناقص اور تعلیم دشمن پالیسیوں کی وجہ سے سرکاری ادارے تباہی و بربادی کا شکار ہیں

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)محکمہ تعلیم آذادکشمیر کی ناقص اور تعلیم دشمن پالیسیوں کی وجہ سے سرکاری ادارے تباہی و بربادی کا شکار ہیں گرلز سکولوں کے اندر مرد ٹیچروں کو تعینات کرکے بچیوں کیلئے تعلیم کے دروازے بند کیے جارہے ہیں حکومت فی…

کامران فیصل کا پوسٹ مارٹم,جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں تھا

کامران فیصل کا پوسٹ مارٹم,جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں تھا

اسلام آباد(جیوڈیسک)رینٹل پاور کیس میں نیب کے تفتیشی افسر کامران فیصل کے جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں تھا،اعضا کے نمونے آج لاہور روانہ کئے جائیں گے۔ کامران فیصل کا پوسٹ مارٹم پولی کلینک ہسپتال اسلام آباد میں گیا گیا ۔ڈاکٹر…

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو اٹھارہ پوائنٹ کا اضافہ

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو اٹھارہ پوائنٹ کا اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر ایک ہی سیشن پر محدود رکھی جانے والی کراچی اسٹاک مارکیٹ کا اختتام زبردست تیزی کے ساتھ ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ انتظامیہ کی جانب سے پہلے سیشن کا وقت آدھا گھنٹہ بڑھا کر کاروباری روز کا…

انتخابات کے انعقاد میں ایک دن بھی تاخیر نہیں ہو گی: صدر زرداری

انتخابات کے انعقاد میں ایک دن بھی تاخیر نہیں ہو گی: صدر زرداری

اسلام آباد(جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ انتخابات کے انعقاد میں ایک دن بھی تاخیر نہیں ہو گی، التوا چاہنے والے مایوسی کا شکار ہو چکے ہیں۔ صدارتی ترجمان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صدر آصف زرداری…

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 8 افراد قتل کر دیئے گئے

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 8 افراد قتل کر دیئے گئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلرز پھر بے لگام ہو گئے، مختلف واقعات میں ایک گھنٹے کے دوران 8 شہری قتل کر دیئے گئے، گورنر اور وزیر اعلی سندھ نے ہلاکتوں کانوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔ لسبیلہ کے نزدیک موٹر سائیکل سواروں…

خسرہ سے ہلاکتیں نہ رک سکیں، سندھ میں تعداد 409 تک پہنچ گئی

خسرہ سے ہلاکتیں نہ رک سکیں، سندھ میں تعداد 409 تک پہنچ گئی

لاہور(جیوڈیسک)خسرہ سے اموات کا سلسلہ نہ رک سکا۔ سندھ میں خسرہ کے باعث مرنیوالے بچوں کی تعداد بڑھ کر 409 تا جا پہنچی۔ سندھ میں آج 5 جبکہ فاٹا میں 1 بچہ خسرہ کے باعث جاں بحق ہوگیا۔ آج 3 بچوں کی…

سید منظر امام کے قاتلوں کو گرفتار کرکے عبرتناک سزا دی جائے۔نشاط محمد ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری اور ایڈمنسٹریٹر شاہ فیصل ٹائون کمال مصطفی نے رکن صوبائی اسمبلی منظر امام کی شہادت پر گہرے رنج و غم اور لواحقین سے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے منظر امام کی…

آغا سید ذولفقار الحسینی سجادہ نشین دربار عالیہ باغ نور بنی شریف نے ڈنگہ میڈیا کونسل کے دفتر میں ایک ہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے تصویری جھلکیاں

آغا سید ذولفقار الحسینی سجادہ نشین دربار عالیہ باغ نور بنی شریف نے ڈنگہ میڈیا کونسل کے دفتر میں ایک ہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے تصویری جھلکیاں

ممتاز روحانی شخصیت آغا سید ذولفقار الحسینی سجادہ نشین دربار عالیہ باغ نور بنی شریف نے ڈنگہ میڈیا کونسل کے دفتر میں ایک ہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے تصویری جھلکیاں۔محمد بلال احمد بٹ…

چوہدری شجاعت حسین،چوہدری پرویز الٰہی،چوہدری مونس الٰہی کا منظر امام کے بہیمانہ قتل پر اظہار افسوس

لاہور (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین، سینئر مرکزی رہنما و نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی سید منظر امام کے بہیمانہ قتل پر غمزدہ خاندان…

محکمہ سوئی گیس گجرات کی پھرتیاں ،غریب صارفین ڈیمانڈنوٹس کی رقم جمع کروانے کے باوجود سوئی گیس کی سہولت سے محروم

کنجاہ( محمد بلال احمدبٹ)محکمہ سوئی گیس گجرات کی پھرتیاں ،غریب صارفین ڈیمانڈ نوٹس کی رقم جمع کروانے کے باوجود سوئی گیس کی سہولت سے محروم۔تفصیلات کے مطابق کنجاہ اوراس کے گردونواح کے جن صارفین نے 2010میں ڈیمانڈ نوٹس جمع کروائے تھے۔سیاسی سفارش…

کنجاہ :طارق محمودرحمانی کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے وفات پا گئی تھیں ان کا ختم قل مسجد بلال سنی سیکرٹریٹ کنجاہ میں پڑھا گیا

کنجاہ(محمد بلال احمد بٹ)طارق محمود رحمانی،عنصر محمود رحمانی،خالد محمود رحمانی کی والدہ محترمہ اورتحریک انصافی کنجاہ کے سینئر راہنما طاہرطارق رحمانی کی دادی جان جوگزشتہ روز قضائے الہی سے وفات پاگئی تھیں ان کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ختم قل…

لالہ موسی کی خبریں (محمد بلال احمدبٹ)17-01-2013

ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کے مطالبات کو نہ ماناگیا تو پھر پورے ملک میں ہم بھر پوراحتجاج کریں گے،قاری غلام فرید قادری لالہ موسیٰ(محمد بلال احمدبٹ)آج18جنوری بروز جمعتہ المبارک کویوم حمایت ڈاکٹر علامہ محمدطاہر القادری کے طورپر منایاجائے گا،اس سلسلے میں علماء…

ڈنگہ :چوہدری نصر اقبال آف جرمنی کی اپنے وفد کے ہمراہ چوہدری اعجاز احمد رنیاں سے ملاقات کی تصویری جھلکیاں

ڈنگہ :چوہدری نصر اقبال آف جرمنی کی اپنے وفد کے ہمراہ چوہدری اعجاز احمد رنیاں سے ملاقات کی تصویری جھلکیاں

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ہیرا پور کے معروف زمیندار چوہدری نصر اقبال آف جرمنی اپنے وفد کے ہمراہ جس میں سابق ناظم چوہدری شاہد پرویز ، ریٹائرڈ ڈپٹی چوہدری ولایت خاں چوہان دلانوالہ ، میاں عمران عزیز ، چوہدری نوشیرواں سپین…

ڈنگہ کی خبریں(محمد بلال احمد بٹ)17-01-2013

ڈنگہ: لانگ مارچ اور احتجاجی دھرنے میں شریک خواتین،بوڑھے اور بچے سب مبارکباد کے مستحق ہیں،چوہدری محمد اسلم ڈنگہ(محمدبلال احمدبٹ)معروف زمیندار،آل پاکستان مسلم لیگ یو کے صدر چوہدری محمد اسلم وسن نے اپنے ٹیلی فون بیان میں طاہر القادری سمیت پوری قوم…

گجرات : پاکستان سویٹ ہوم کے زیر تعلیم یتیم بچوں کی سالگرہ کی تقریب سے حاجی عمران ظفرکے خطاب کی تصویری جھلکیاں

گجرات : پاکستان سویٹ ہوم کے زیر تعلیم یتیم بچوں کی سالگرہ کی تقریب سے حاجی عمران ظفرکے خطاب کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) ممبر صوبائی اسمبلی حاجی عمران ظفر نے کہا ہے کہ یتیم بچوں کی پرورش اور ان کو تعلیم دلوانا بہت بڑا جہاد ہے اور اس طرح کے کاموں میں حصہ لینے والے افراد عظیم ہیں ، وہ گزشتہ…

پاک فوج میں تقرری وتبادلے،لیفٹیننٹ جنرل مقصود احمد کور کمانڈر لاہور تعینات

پاک فوج میں تقرری وتبادلے،لیفٹیننٹ جنرل مقصود احمد کور کمانڈر لاہور تعینات

راولپنڈی (جیوڈیسک)پاک فوج میں اعلی سطح کے تقرری و تبادلے ہوئے ہیں۔آرمی چیف جنرل کیانی نے دو کور کمانڈرز کو تبدیل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق کور کمانڈر لاہور لیفٹینٹ جنرل…

اضلاع کی خبریں(جی پی آئی)17-01-2013

پاکستان مسلم لیگ ہم خیال کا ایم کیو ایم کے رکن صوبائی اسمبلی منظر امام کی بیہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ہم خیال کے سینئیر رہنمائوں حامد ناصر چٹھہ، ارباب غلام رحیم، سلیم سیف…

طاہر القادری کے ایجنڈے کی بھر پور حمایت ‘حکومت کی جانب سے مذاکرات کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں:سید ذوالفقار

ڈنگہ(جی پی آئی)ڈاکٹر طاہر القادری کے ایجنڈے کی بھر پور حمایت اور حکومت کی جانب سے ان کے ساتھ مذاکرات کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار ممتاز روحانی شخصیت آغا سید ذوالفقار الحسینی سجادہ نشین دربار عالیہ…