آج بارہ دری کیمپس گجرات میں دسواں سالانہ مقابلہِ حسنِ نعت 2013 منعقد ہو گا

گجرات(جی پی آئی) آج بارہ دری کیمپس گجرات میں دسواں سالانہ مقابلہِ حسنِ نعت 2013منعقد ہو گا۔ مقابلہ حسنِ کی صدارت صاحبزادہ میاں جلیل احمد شرقپوری مجدد نقشبندی سابق ایم این اے کریں گے۔ جب کہ خصوصی خطاب میاں ولید شرقپوری مجددی…

ضلع گجرات کے مایا ناز کے تعلیمی ادارے بارہ دری کیمپس میں دسواں سالانہ مقابلہ حسنِ نعت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوا

گجرات : ضلع گجرات کے مایا ناز کے تعلیمی ادارے بارہ دری کیمپس میں دسواں سالانہ مقابلہ حسنِ نعت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوا۔ پہلے روز خواتین کے مقابلہ حسن نعت کی صدارت ایڈمنسٹریٹر بارہ دری کیمپس و جنرل سیکرٹری…

توقیر صادق کی گرفتاری ، 10 جنوری تک ایف آئی اے سے رپورٹ طلب

توقیر صادق کی گرفتاری ، 10 جنوری تک ایف آئی اے سے رپورٹ طلب

سپریم کورٹ نے سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی گرفتاری سے متعلق 10 جنوری تک ایف آئی اے سے رپورٹ طلب کرلی جبکہ توقیر صادق کو اشتہاری قرار دینے کیلئے نیب کو احتساب عدالت کے اختیاریات تقویض کرنے کی ہدایت کی ہے۔…

14 جنوری کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا آزادی چوک پارلیمنٹ کے سامنے بنے گا

اسلام آباد : 02 جنوری 2012 شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ نے آج تک الیکشن کمیشن کو بااختیار نہیں ہو نے دیا۔ آئین ، جمہوریت اور امن کی طاقت سے 18کروڑ عوام کو حقوق دلائوں گا۔…

الخدمت کی جانب سے پسماندہ علاقوں میں گرم کپڑوں اور راشن کی تقسیم

الخدمت کی جانب سے پسماندہ علاقوں میں گرم کپڑوں اور راشن کی تقسیم

کراچی(سید حسن احمد) الخدمت کے تحت کراچی سے100کلو میٹر دور مہر جبل میں سردی کے ستائے مستحقین میں گرم کپڑوں اورراشن کی تقسیم’ فری ہومیو کلینک بھی لگایا گیا’ فری ادویات فراہم کی گئیں’ تفصیلات کے مطابق الخدمت کراچی کے تحت کراچی…

ہم تمام مسیحی کمیونٹی صدیقی لاثانی سرکار کیساتھ 12ربیع الاول کا دن بھی اسی جوش وخروش کیساتھ منائیں گے۔میڈم طاہرہ انجم

فیصل آباد : آستانہ عالیہ لاثانیہ پر سالانہ بین المذاہب امن سیمینار بعنوان”امن کے پیامبر”بسلسلہ یوم ولادت حضرت سیدنا عیسیٰ علیہ السلام  کا انعقاد چیئرمین بین المذاہب امن اتحاد پاکستان صوفی مسعوداحمدصدیقی کی صدارت میں منعقد ہوا۔اس عظیم الشان سیمینار میں مذاہب…

لاوہ کے لنک روڈوں کی قابل رحم حالت اس علاقے سے بھر پور محبت کے دعوے دار سیاسیوں کے لیے امتحان ہے

تلہ گنگ ( تحصیل رپورٹر ) لاوہ کے لنک روڈوں کی قابل رحم حالت اس علاقے سے بھر پور محبت کے دعوے دار سیاسیوں کے لیے امتحان ہے۔ لاوہ ے گوہل ،چک شیخ جی اورناڑاکی حالت انتہائی ناگفتہ بہ ہے۔ان پر گاڑیاں…

کے۔سی ۔سی ۔اے زون V کی جانب سے لاہور شالیمار کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے لئے عشایئے کا اہتمام

کے۔سی ۔سی ۔اے زون V کی جانب سے لاہور شالیمار کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے لئے عشایئے کا اہتمام

کراچی :کے۔سی ۔سی ۔اے  زون V کی جانب سے قائد اعظم ٹرافی میں شرکت کرنے والی لاہور شالیمار کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں پر وقار عشایئے کا اہتمام کیا گیا جس میں کے۔سی ۔سی ۔اے کے اعلیٰ عہدیداران کے…

تحصیل تلہ گنگ بھر میں ایک بار پھر غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے معاملات زندگی بری طرح متاثر

تلہ گنگ ( تحصیل رپورٹر ) تحصیل تلہ گنگ بھر میں ایک بار پھر غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے معاملات زندگی بری طرح متاثر ، اب تو عوام کی جان چھوڑ دو حکومت سے عوام کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ…

سندھ میں خسرہ کی وباء نے مزید 3 بچوں کو نگل لیا ، ہلاکتیں 249 ہو گئیں

سندھ میں خسرہ کی وباء نے مزید 3 بچوں کو نگل لیا ، ہلاکتیں 249 ہو گئیں

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں خسرہ کی وبا نے مزید تین بچوں کو نگل لیا۔ ہلاکتوں کی تعداد دو سو انچاس تک جا پہنچی۔ خسرہ کی وبا اسلام آباد اور راولپنڈی کے بعد بلوچستان بھی پہنچ گئی۔ سبی میں بھی سولہ بچے متاثر…

پھلا آؤٹ کلاس لڈوڈبل ٹورنامنٹ کی فائنل تقریب میں مھمان خصوصی راجہ نعیم گل ، اور دیگر انعامات تقسیم کرتے ہوئے

پھلا آؤٹ کلاس لڈوڈبل ٹورنامنٹ کی فائنل تقریب میں مھمان خصوصی راجہ نعیم گل ، اور دیگر انعامات تقسیم کرتے ہوئے

بھمبر : پھلا آؤٹ کلاس لڈو ڈبل ٹورنامنٹ کی فائنل تقریب میں مھمان خصوصی راجہ نعیم گل ، چودھری محمد یوسف ، چودھری فضل علی و دیگر انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔…

چوہدری عبدالرؤف ملہو مرحوم شوٹنگ والی بال شو میچ ادریس کلب چڑیاولہ نے جیت لیا

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) چوہدری عبدالرؤف ملہو مرحوم شوٹنگ والی بال شو میچ ادریس کلب چڑیاولہ نے جیت لیا شو میچ کے مہمان خصوصی نصرت عباس ٹھاکر نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز ڈھیری وٹاں کے مقام پر…

سی این جی بحران نے سنگین صورت اختیار کر لی

سی این جی بحران نے سنگین صورت اختیار کر لی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت ملک بھر میں سی این جی بحران نے سنگین صورتحال اختیار کر لی۔ سوئی ناردرن گیس نے گیس فیلیڈ میں فنی خرابی کے باعث پنجاب کے سی این جی سیکٹر کو غیر معینہ مدت کے لئے گیس کی فراہمی بند…

ینگ ڈاکٹروں کی غنڈہ گردی ، ان ڈور سروسز میں کام بند کر دیا

ینگ ڈاکٹروں کی غنڈہ گردی ، ان ڈور سروسز میں کام بند کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نے گوجرانوالہ کے ڈاکٹروں کی رہائی نہ کرنے پر تمام ہسپتالوں کے ان ڈور سروسز بند کر دیا ہے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نے گوجرانوالہ کے ڈاکٹروں کی رہائی اور ذمہ داروں کے خلاف…

شاہ فیصل ٹائون میں ہر یونین کونسل میں گرین ہائوس قائم کیا جائے۔نشاط محمد ضیاء قادری

شاہ فیصل ٹائون میں ہر یونین کونسل میں گرین ہائوس قائم کیا جائے۔نشاط محمد ضیاء قادری

کراچی :  شاہ فیصل ٹائون میں سرسبز ماحول کے قیام کو یقینی بنانے کے لئے 10ہزار سے زائد پودے شاہراہوں کے سنٹرل آئی لینڈ ،چورنگیوں ،چوراہوں اور سرسبز و گراسی گین بیلٹس تعمیراور تزئین و آرائش کا آغاز کردیا گیا ،درختوں اور…

سپریم کورٹ کا تو قیر صادق کے مستقل وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا تو قیر صادق کے مستقل وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک) اوگرا کیس میں سپریم کورٹ نے نیب اور ایف آئی کو توقیر صادق کے مستقل وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔کیس کی سماعت کے دوران پنجاب پولیس نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ سابق چیئرمین توقیر صادق…

پولیس تھانہ اے ڈویژن کے علاقہ محلہ قاسم پورہ میں غل غپاڑہ کر کے ہوائی فائرنگ کرنا معمول بن چکی ہے

گجرات (جی پی آئی) پولیس تھانہ اے ڈویژن کے علاقہ محلہ قاسم پورہ میں غل غپاڑہ کر کے ہوائی فائرنگ کرنا معمول بن چکی ہے۔ اہلیان علاقہ نے ڈی پی او گجرات سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ علاقہ کا امن تباہ…

دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں آج دسویں سالانہ مقابلہ حسن نعت صبح 9بجے منعقد ہو گا

گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں آج دسویں سالانہ مقابلہ حسن نعت صبح 9بجے منعقد ہو گا ، یہ مقابلہ حسن نعت بفیضان فخر المشائخ میاں جمیل احمد شرقپوری نقشبندی مجددی منعقد ہو رہا ہے ، جس کی…

ڈاکٹر محمد طاہر القادری 3جنوری کو ماڈل ٹائون میں علمائے و مشائخ کانفرنس سے خطاب کرینگے

گجرات (جی پی آئی) قائد انقلاب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری 3جنوری کو ماڈل ٹائون میں علمائے و مشائخ کانفرنس سے خطاب کرینگے۔ اس سلسلہ میں صاحبزادہ پیر سید آل احمد شاہ آستانہ عالیہ سوہدرہ شریف ، علامہ پروفیسر مظہر حسین…

کراچی :عائشہ منزل بم دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار

کراچی :عائشہ منزل بم دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں عائشہ منزل پر ہونے والے بم دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دھماکے میں استعمال ہونے والا مواد تین کلو وزنی تھا ۔۔ واقعے میں جاں بحق افراد کی نماز…

سپریم کورٹ:خفیہ فنڈ کے استعمال کا ریکارڈ طلب

سپریم کورٹ:خفیہ فنڈ کے استعمال کا ریکارڈ طلب

سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت گرانے کے لیے مبینہ طور پر خفیہ فنڈ کے استعمال پر سیکریٹری خزانہ سے ریکارڈ طلب کرلیا ہے جبکہ سابق ڈی جی آئی بی شعیب سڈل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ خفیہ فنڈ سے چوالیس…

تلہ گنگ شہر میں شراب کے نشہ میں دھت جوان گھر میں گھس گیا ، خاتون کی بے حرمتی کی کوشش

تلہ گنگ ( تحصیل رپو ر ٹر ) تلہ گنگ شہر میں شراب کے نشہ میں دھت جوان گھر میں گھس گیا ، خاتون کی بے حرمتی کی کوشش، اہل محلہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق…

سال 2012 تحصیل تلہ گنگ میں امن و امان کی مجموعی صورتحال ابتر رہی

تلہ گنگ ( تحصیل رپو ر ٹر ) سال 2012 تحصیل تلہ گنگ میں امن و امان کی مجموعی صورتحال ابتر رہی ۔2012 کے دوران تحصیل تلہ گنگ کے 20 افراد قتل کر دیئے گئے ۔قتل کی ان وارداتوں میں 22 ملزمان…

لیٹی میں سٹیڈیم کی تعمیر پر اہل علاقہ نے ملک ظہور انور اعوان کا شکریہ ادا کیا

تلہ گنگ ( تحصیل رپو ر ٹر ) لیٹی میں سٹیڈیم کی تعمیر پر اہل علاقہ نے ملک ظہور انور اعوان کا شکریہ ادا کیا۔ ملک ابوبکر اعوان الفلاح کرکٹ کلب کے کپتان ملک محمد ابوبکر نے کہا ہے کہ لیٹی الفلاح…